🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
منقبت در شانِ حضور صدر الشریعہ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
🌹 فخر اہلِ حق رئیس الفقہاء سید
الاساتذہ، خلیفۂ سرکارِ اعلیٰ حضرت
حضور صدر الشریعہ🌹 بدر الطریقہ
حضرت‌علامَہ‌مُفتی‌ محمد امجد علی
اعظمی گھوسی مُصنفِ بہارِ شریعت
رَضِیَ الــلّٰــهُ تَـبَـارَڪَ وَ تَـعَـالیٰ عَــنۡــہۡ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
یومِ ولادت ۰۰۳۱؁ ھ = مطابق ۲۸۸۱؁ ء
یومِ وصال ۲ ذیقعدہ ۷۶۳۱؁ھ ⁶دِسمبر
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
منقبت در شانِ حضور صدر الشریعہ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
🌹 فخر اہلِ حق رئیس الفقہاء سید
الاساتذہ، خلیفۂ سرکارِ اعلیٰ حضرت
حضور صدر الشریعہ🌹 بدر الطریقہ
حضرت‌علامَہ‌مُفتی‌ محمد امجد علی
اعظمی گھوسی مُصنفِ بہارِ شریعت
رَضِیَ الــلّٰــهُ تَـبَـارَڪَ وَ تَـعَـالیٰ عَــنۡــہۡ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
یومِ ولادت ۰۰۳۱؁ ھ = مطابق ۲۸۸۱؁ ء
یومِ وصال ۲ ذیقعدہ ۷۶۳۱؁ھ ⁶دِسمبر
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
🌹 عرسِ حضور صدر الشریعہ 🌹
⁷³ تِہترواں عرسِ امجدی مُبارَڪ ہُو
تاریخ ¹-² ذیقعدہ ۰۴۴۱؁ھ ⁵-⁶جُولائی
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
فقیہِ اعظمِ ہِند , رئیس الفقہاء , سید
الاساتذہ، خلیفۂ سرکارِ اعلیٰ حضرت
حضور صدر الشریعہ🌹 بدر الطریقہ
حــضــرت عـلامَـہ مُفتی‌ الحاج الشاہ
ابُو العلاء حَــکِــیـم محمد امجد علی
اعظمی گھوسی مُصنفِ بہارِ شریعت
رَضِیَ الــلّٰــهُ تَـبَـارَڪَ وَ تَـعَـالیٰ عَــنۡــہۡ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
یومِ ولادت ۰۰۳۱؁ ھ = مطابق ۲۸۸۱؁ ء
یومِ وصال ۲ ذیقعدہ ۷۶۳۱؁ھ ⁶دِسمبر
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
🌹 پَہلا عُرس First Urs पहला उ़र्स
Urse Huzur TajushShareeah
Date ⁵/⁶ Zî Qa'adah ⁹/¹⁰ July
عرسِ حضور تاج الشریعہ عَلَیۡہِ‌الرَّحۡمَہۡ
بَـتارِیخ ⁶/⁵ ذِیقعدہ = ¹⁰/⁹ جُـولائی
उ़र्से ताजुश्शरीअ़ः ઉ઼ર્સે તાજુશ્શરીઅ઼ઃ
तारीख़ ⁵/⁶ ज़ीक़अ़्दह ⁹/¹⁰ जुलाई
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
کتب شان حضور تاج الشریعہ ↓
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❶ تجلیات تاج الشریعہ
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/3994
❷ کرامات تاج الشریعہ
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4001
❸ سوانح تاج الشریعہ
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4005
❹ مناقب تاج الشریعہ
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4009
❺ تذکرۂ تاج الشریعہ
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4012
❻ مصدقات تاج الشریعہ
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4015
❼ حیات تاج الشریعہ اُردو
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4018
❽ حیات تاج الشریعہ ہندی
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4021
❾ خلفائے تاج الشریعہ ہندی
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4024
❿ نوادرات تاج الشریعہ آثار و تبرکات
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4028
⑪ انوار تاج الشریعہ ملفوظات شریفہ
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4031
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
⑫ تاج الشریعہ علیہ الرحمہ
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4034
⑬ تاج الشریعہ کا سفر استنبول اُردو
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4079
⑭ تاج الشریعہ کا سفر استنبول انگلش
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4082
⑮ تاج الشریعہ کا لقب کس کا ؟
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4052
⑯ تاج الشریعہ کا وصال و فراق
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4043
⑰ تاج الشریعہ تنقیدات و تعاقبات
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4046
⑱ تاج الشریعہ ایک مختصر تعارف
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4049
⑲ تاج الشریعہ عرب و عجم کے داعی
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4060
⑳ تاج الشریعہ ماہ و سال کے آئینے میں
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4063
21 تاج الشریعہ کی منظوم سوانح حیات
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4066
22 تاج الشریعہ حیات و تصنیفی خدمات
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4069
23 تاج الشریعہ ایک مقناطیسی شخصیت
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4072
24 تاج الشریعہ کے بارے میں سوال جواب🅗
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4075
25 تاج الشریعہ پندرہویں صدی کے مجدد اعظم
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4088
26 تاج الشریعہ سے کیے گئے سوالات کے جوابات🅔
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4085
27 تاج الشریعہ کی جدید تحقیقات کے اصولی مباحث
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4091
28 تاج الشریعہ صلح کلیت کے خلاف حق کی آہنی دیوار
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4094
29 تاج الشریعہ اور بخاری شریف کی پہلی حدیث کا درس
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4097
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
30 ماہنامہ اعلیٰ حضرت تاج الشریعہ نمبر
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4100
31 ماہنامہ پیغام رضا تاج الشریعہ نمبر²⁰¹⁸
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4103
32 ماہنامہ پیغام شریعت تاج الشریعہ نـمـبـر
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4106
33 ²ماہی رضائے مدینہ تاج الشریعہ نمبر اُردو
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4109
34 ²ماہی رضائے مدینہ تاج الشریعہ نمبر ہِندی
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4112
35 سال نامہ خزائن العرفان تاج الشریعہ نمبر
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4117
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
فہرست کتب شان حضور تاج الشریعہ
🔍 #شان_حضور_تاج_الشریعہ
فہرست فھرست #فہرست
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
🅣🅣🅢 Aʜʟᴇ Sᴜɴɴᴀᴛ Bᴏᴏᴋs Lɪʙʀᴀʀʏ
Jᴏɪɴ & Sʜᴀʀᴇ @Aalaa_Hazrat_Library
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
ہِندوستان کے مشہور شاعِر ڈاکٹر اِقبال
کے شِعر سے متعلق شرعی حکم !!
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
خودی کو کر بَلند اِتنا
کہ ہَر تقدیر سے پہلے
خُدا بندے سے خود پُوچھے
بَتا تیری رَضا کیا ہَے ؟
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
🎙 حضور #قاضی_القضاة_فی_الهند
#حضور_تاج_الشریعه حضرت عـلامـہ
#مفتی_محمد_اختر_رضا_خان_ازہری
رَضِیَ الــلّٰــهُ تَـبـَارَڪَ وَ تـَـعـَـالـیٰ عَــنــه
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
[16/07, 9:31 pm] Sahih Bukhari Hadees # 1060

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا زَائِدَةُ ، قَالَ : حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ عِلَاقَةَ ، قَالَ : سَمِعْتُ الْمُغِيرَةَ بْنَ شُعْبَةَ ، يَقُولُ : انْكَسَفَتِ الشَّمْسُ يَوْمَ مَاتَ إِبْرَاهِيمُ ، فَقَالَ النَّاسُ : انْكَسَفَتِ لِمَوْتِ إِبْرَاهِيمَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : إِنَّ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ آيَتَانِ مِنْ آيَاتِ اللَّهِ لَا يَنْكَسِفَانِ لِمَوْتِ أَحَدٍ وَلَا لِحَيَاتِهِ ، فَإِذَا رَأَيْتُمُوهُمَا فَادْعُوا اللَّهَ وَصَلُّوا حَتَّى يَنْجَلِيَ

جس دن ابراہیم رضی اللہ عنہ کی موت ہوئی سورج گرہن بھی اسی دن لگا۔ اس پر بعض لوگوں نے کہا کہ گرہن ابراہیم رضی اللہ عنہ ( نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صاحبزادے ) کی وفات کی وجہ سے لگا ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سورج اور چاند اللہ تعالیٰ کی نشانیوں میں سے دو نشان ہیں۔ ان میں گرہن کسی کی موت و حیات کی وجہ سے نہیں لگتا۔ جب اسے دیکھو تو اللہ پاک سے دعا کرو اور نماز پڑھو تاآنکہ سورج صاف ہو جائے۔
Sahih Hadees
[ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں سورج کو گرہن لگا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھی تھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اتنا لمبا قیام کیا کہ اتنی دیر میں سورۃ البقرہ پڑھی جا سکتی تھی۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے رکوع لمبا کیا اور اس کے بعد کھڑے ہوئے تو اب کی مرتبہ بھی قیام بہت لمبا تھا لیکن پہلے سے کچھ کم پھر ایک دوسرا لمبا رکوع کیا جو پہلے رکوع سے کچھ کم تھا پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم سجدہ میں گئے، سجدہ سے اٹھ کر پھر لمبا قیام کیا لیکن پہلے قیام کے مقابلے میں کم لمبا تھا پھر ایک لمبا رکوع کیا۔ یہ رکوع بھی پہلے رکوع کے مقابلہ میں کم تھا رکوع سے سر اٹھا نے کے بعد پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم بہت دیر تک کھڑے رہے اور یہ قیام بھی پہلے سے مختصر تھا۔ پھر ( چوتھا ) رکوع کیا یہ بھی بہت لمبا تھا لیکن پہلے سے کچھ کم۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سجدہ کیا اور نماز سے فارغ ہوئے تو سورج صاف ہو چکا تھا۔ اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ میں فرمایا کہ سورج اور چاند دونوں اللہ تعالیٰ کی نشانیاں ہیں اور کسی کی موت و زندگی کی وجہ سے ان میں گرہن نہیں لگتا اس لیے جب تم کو معلوم ہو کہ گرہن لگ گیا ہے تو اللہ تعالیٰ کا ذکر کرو۔ صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا یا رسول اللہ! ہم نے دیکھا کہ ( نماز میں ) اپنی جگہ سے آپ کچھ آگے بڑھے اور پھر اس کے بعد پیچھے ہٹ گئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں نے جنت دیکھی اور اس کا یک خوشہ توڑنا چاہا تھا اگر میں اسے توڑ سکتا تو تم اسے رہتی دنیا تک کھاتے اور مجھے جہنم بھی دکھائی گئی میں نے اس سے زیادہ بھیانک اور خوفناک منظر کبھی نہیں دیکھا۔ میں نے دیکھا اس میں عورتیں زیادہ ہیں۔ کسی نے پوچھا یا رسول اللہ! اس کی کیا وجہ ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اپنے کفر ( انکار ) کی وجہ سے، پوچھا گیا۔ کیا اللہ تعالیٰ کا کفر ( انکار ) کرتی ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ شوہر کا اور احسان کا کفر کرتی ہیں۔ زندگی بھر تم کسی عورت کے ساتھ حسن سلوک کرو لیکن کبھی اگر کوئی خلاف مزاج بات آ گئی تو فوراً یہی کہے گی کہ میں نے تم سے کبھی بھلائی نہیں دیکھی۔

اللہ عزوجل ہم سب کو آقائے نامدار دونوں عالم کے تاجدارہم غریبوں کے غمخوار احمد مجتبیٰ محمدۖ مصطفی ﷺ کی سنت پر عمل کرنے کی توفیق و رفیق عطا فرمائے آمین، یا رب العالمین بوسیلۃ نبیک سید المرسلین ﷺ
سوال نمبر 14
کیا سورج گرہن / چاند گرہن سے حاملہ عورت کو کوئی نقصان ہوتا ہے ؟

جواب :
بعض ضعیف الاعتقاد لوگوں میں یہ مشہور ہے کہ چاند گرہن سے حاملہ عورت کو چند صورتوں میں نقصان ہوسکتا ہے جیسے سبزی وغیرہ کاٹنا, چھری, چاقو, قینچی وغیرہ ہاتھ میں لینا, گھر سے باہر نکلنا, کمرے میں باہر کی روشنی آنا, کھلے آسمان کے نیچے رہنا, لیٹنے بیٹھنے میں سمٹنا سکڑنا وغیرہ وغیرہ .

یادرہے !
یہ تمام تَوَھُّمْ پرستی کی باتیں ہیں, اورلوگوں کےفاسدخیالات ہیں اور ان کی اپنی گھڑی ہوئی باتیں ہیں.
لہذاحاملہ عورت کوچاندگرہن سے ہرگز کوئی نقصان نہیں ہوتا اورنہ اس کے بَچّے پر بُرا اَثر پڑتاہے
کیونکہ اللہ عزوجل اور اس کے پیارے حبیب محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم نے چاند گرہن کے سبب حاملہ عورت کیلیے ایسے کوئی بھی خطرات و نقصانات بیان نہیں فرمائے بلکہ یہ سب لوگوں کی خود ساختہ باتیں ہیں,
جیساکہ صحیح بخاری شریف کی حدیثِ مبارکہ ہے
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنھما نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہوئے خبر دیتے ہیں کہ:

" ِانّ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ لاَیَخْسِفَانِ لِمَوْتِ اَحَدٍ وَّلَالِحَیَاتِہ وَلٰکِنَّھُمَا آیَتَانِ مِنْ آیَاتِ اللّٰہِ فَاِذَا رَاَیْتُمُوْھَافَصَلُّوْا "

یعنی بے شک سورج اور چاند میں کسی کے مرنے یا پیدا ہونے کیوجہ سے گہن نہیں لگتا لیکن یہ دونوں اللہ عزوجل کی نشانیوں میں سے دو نشانیاں ہیں (تاکہ لوگوں پر مخلوقات میں سے دو عظیم چیزوں کا اللہ عزوجل سے عاجز و لاچار ہونا ظاہر ہوجائے ) پس جب تم اسے (گہن کو ) دیکھو تو نماز پڑھو.

اس حدیث مبارکہ سے معلوم ہوا کہ مذکورہ توھمات میں پڑنے کے بجائے نماز میں مشغول ہونا چاہیے اس عقیدے کے ساتھ کہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان برحق ہے اور لوگوں کے توھمات باطل ہیں
نوٹ : چاند گہن کی نماز مستحب ہے اس میں جماعت نہیں ہوتی بلکہ علیحدہ علیحدہ پڑھی جاتی ہے , اس کی دو رکعتیں ہوتی ہیں جو دیگر نمازوں کی طرح صرف ایک رکوع اور دو سجدوں سے پڑھی جاتی ہیں
بعض دیگر روایات میں یہ بھی آیا ہے کہ چاند گرہن کی نماز کے بعد توبہ واستغفار اور ذکر و دعا میں مشغول ہونا چاہیے.

واللہ تعالیٰ ﷻ اعلم و رسوله ﷺ اعلم

عبید رضا مدنی
مِنجانِب : رضوی نیٹ ورک
چاند_گرہن_سورج_گرہن_دارالافتاء_فیضان.pdf
199.9 KB
سورج گرہن 📖 چاند گرہن
🆔 @islaamic_Knowledge
📇 فیضان شریعت لاہور پاک
Check out ↴ Tajush Shariah
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.ziaetaiba.muhammadakhtarrazakhan
ضیائے تاج الشریعہ🌹سِیرت تصنیفات
#حضور_تاج_الشریعه حَضرَت عَـلامَـہ
#مفتی_محمد_اختر_رضا_خان_ازہری
#حضور_ازہری_میاں رَحۡمَةُ الـلّٰـهِ عَلَیۡہۡ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Jᴏɪɴ↝ @Soft_And_Techs
➻═════════➻
@islaamic_Knowledge
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
United Against Hate
¹⁶जुल Team @UAH_India
has launched National Helpline Center against Mob Lynching and other hate crimes. Toll Free number is 1800-3133-60000 . A team of Lawyers, Journalists, social workers will help victims to get Justice. Share this number with everyone.
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
काकावाणी کاکاوانی
@AliSohrab007
17 जुल॰ = जरुरी खबर
युनाइटेड अगेंस्ट हेट ( @UAH_India ) कि टीम ने मोब लिंचिंग के खिलाफ टोल फ्री नंबर: 1800 3133 60000 लांच किया है, आप सब इसे सेव कर लें और दूसरों को भी सेव करने को कहें, कहीं भी कभी भी आप इस नंबर पर काॅल करें, हर संभव मदद की जाएगी… RT भी करें
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
https://mobile.twitter.com/uah_india
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
🔥رد قادیانیت🔥
پر علماء اہلسنت کی کتب
فری آن لائن مطالعہ اور ڈاؤن لوڈ کریں

👉🏻 https://ataunnabi.blogspot.com/search?q=Radd+e+Qadiyaniat&m=1

🤲🏻طالب دعا🤲🏻
ذوہیب حسن عطاری
​گوگل سے پی ڈی ایف کتاب ڈاؤنلوڈ کیجیے مفت میں


🖋 راہی حجازی


اگر آپ کو واٹس ایپ پر کوئی کتاب نیٹ سے ارسال کرنی پڑجائے تو آپ کیا کرتے ہیں؟؟.......... یہی ناں کہ پہلے اس کتاب کو بذریعہ گوگل تلاش کرتے ہیں، مل گئی تو پہلے اسکو اپنے موبائل میں ڈاؤنلوڈ کرتے ہیں، اس کے بعد واٹس ایپ پر اپلوڈ کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یعنی کہ مطلوبہ کتاب اگر 25 ایم بی کی ہے تو آپ کے 50 ایم بی لگیں گے، 25 ڈاؤنلوڈ کرنے میں خرچ ہونگے اور 25 واٹس ایپ پر اپلوڈ کرنے میں ۔۔۔۔۔۔۔ مگر ٹیلی گرام پر ایسا نہیں ہے، ایک ایم بی خرچ کیے بغیر آپ اس پی ڈی ایف کتاب کو ڈاؤنلوڈ شدہ شکل میں ٹیلی گرام پرسنل پر پا سکتے ہیں، جہاں سے آپ اسے اپنے گروپ میں یا مطلوبہ دوست کو ارسال کرسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ طریقہ کار کیا ہوگا اس کیلیے؟؟؟.......... سب سے پہلے اس لنک کو ٹیلی گرام میں اوپن کرتے ہوئے بوٹ کو کھول لیں

t.me/uploadbot

بالکل نیچے؛ درمیان میں اسٹارٹ کا بٹن ملے گا تو اسے پریس کردیں، میسج لکھنے کا خانہ کھل جائے گا ۔۔۔۔۔۔ اس کے بعد جونسی کتاب آپ ارسال کرنا چاہتے ہیں اور جس تک گوگل پر سرچ کرتے ہوئے آپ پہنچ گئے ہیں، اس کا ڈاؤنلوڈ لنک کاپی کیجیے، اور ابھی جس بوٹ کو اسٹارٹ کیا ہے اس کے میسج لکھنے کے خانے میں لنک کو پیسٹ کرتے ہوئے سینڈ کر دیجیے اور بس!.......... اس کے بعد کا کام بوٹ کا ہے، وہ چند ثانیوں میں مطلوبہ کتاب اپلوڈ شدہ شکل میں آپ کے سامنے لے آئے گا جسے ڈاؤنلوڈ کیے بغیر آپ ٹیلی گرام کے گروپ، چینل اور پرسنل پر ارسال کرسکتے ہیں

بوٹ کی چند شرطیں:۔

❶ جس فائل کو آپ ڈاؤنلوڈ فرمانا چاہتے ہیں وہ 500 ایم بی سے زائد نہ ہو

❷ ایک دن میں بس 1 جی بی تک ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں، اس کے بعد اگلے دن ڈاؤنلوڈ کرنا ہوگا

❸ دو کتابوں کے حصول کے درمیان ایک منٹ کا فاصلہ دینا ہوگا ۔ ایک منٹ میں آپ بس ایک کتاب وصول کرسکتے ہیں، دوسری کتاب کیلیے آپکو دوسرے منٹ تک انتظار کرنا ہوگا
علمائے کلکتہ کا وضاحتی بیان 📜
مجلس صحافت و نشریات مغربی بنگال
علمائے کلکتہ کا وضاحتی بیان 📜
مجلس صحافت و نشریات مغربی بنگال
محترم علمائے حق علمائے اہلسُنت !
اَلسَّلامُ عَلَیۡڪُمۡ وَ رَحۡمَةُ اللهِ وَ بَرَڪَاتُه

مومن اور مسلم
کے مابین شرعی فرق کیا ہے ؟
لفظ مومن و مسلم میں
کونسی نسبت پائی جائے گی ؟
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
وَعَلَیۡڪُم السَّلامُ وَرَحۡمَةُ اللهِ وَبَرَڪَاتُه
الجواب ★ بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
جمہور اہل سنت کے نزدیک مومن اور مسلم کے مابین مصداق کے اعتبار سے کوئی فرق نہیں ہے ، بلکہ جو مومن ہے وہی مسلم ہے اور جو مسلم ہے وہی مومن ہے ،
ہاں مفہوم کے اعتبار سے دونوں کے مابین مغایرت ہے - بایں طور کہ مومن وہ ہے جو ان تمام باتوں کی تصدیق کرے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کی بارگاہ سے لا ئے، اور اوامر و نواہی سے متعلق جو آپ نے خبر دی ، اور مسلم وہ ہے جو اطاعت شعاری کرے اور اس کی الوہیت کے سامنے سر جھکادے۔ کما حققه العلامة سعد الدين التفتازانى فى شرح العقائد
والله تعالیٰ ﷻ اعلم وَ رسوله ﷺ اعلم
اشرف نہال مصباحی
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
وَعَلَیۡکَمُ السَّلامُ وَ رَحۡمَۃُ اللہِ وَ بَرَکَاتُہۡ
الجواب ﷽ شرعی اعتبار سے مومن و مسلم میں کوئی فرق نہیں، "الایمان والاسلام واحد" کما فی شرح العقائد النسفیہ.

ہاں لغوی اعتبار سے فرق کیا گیا ہے.
کما فی مراۃ المناجیح - والله اعلم

بالکل جو مومن ہے وہی مسلم اور جو مسلم ہے وہی مومن. مومن و مسلم میں تفرقہ اہل تشیع کا نظریہ ہے، علمائے اہل سنت نے اس تفرقہ کے قائل پر حکم کفر تک لگایا ہے.

والله تعالیٰ ﷻ اعلم وَ رسوله ﷺ اعلم
شمشیرِ رضا
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
@Fmfoundation 🆔 @WahabiExposed
🆔 @RaddeWahabiyat 🆔 @Jawabat
@SharayiAdalatChannelFMfoundation
➻════════════➻
🅣🅣🅢Aʜʟᴇ Sᴜɴɴᴀᴛ Kɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ🆔 @islaamic_Knowledge
➻════════════➻
سلسلہ#05:
موضوع: "ختم نبوت اور ردقادیانیت" تمام کتب و رسائل مفت حاصل کرنے کیلئے سامنے دیئے گئے لنک پر کلک فرمائیں.
👇👇👇
🔰 آیات ختم نبوت:
👉https://t.me/IslamicPDFLibrary/2678
🔰عقیدہ ختم نبوت دلائل و مسائل:
👉https://t.me/IslamicPDFLibrary/2674
🔰ختم نبوت پر چہل حدیث:
👉https://t.me/IslamicPDFLibrary/2646
🔰دشمن خدا کے ختم نبوت کا انکار پر خدائی جزاء:
👉https://t.me/IslamicPDFLibrary/2650
🔰منکرین ختم نبوت کا ردِ بلیغ:
👉https://t.me/IslamicPDFLibrary/2681
🔰ہفت روزہ رضوان کا ختم نبوت نمبر:
👉https://t.me/IslamicPDFLibrary/2649
🔰احادیث ختم نبوت:
👉https://t.me/IslamicPDFLibrary/2652
🔰عقیدہ ختم نبوت 15 جلدوں میں:
👉https://t.me/IslamicPDFLibrary/2654
🔰مسئلہ ختم نبوت قرآن و سنت کی روشنی میں:
👉https://t.me/IslamicPDFLibrary/2670
🔰نظریہ ختم نبوت اور تخذیرالناس:
👉https://t.me/IslamicPDFLibrary/2676
🔰ختم نبوت اور ختم نبوت کوئز:
👉https://t.me/IslamicPDFLibrary/2684
🔰مرزا قادیانی کی کذب بیانی:
👉https://t.me/IslamicPDFLibrary/2689
🔰مرزا قادیانی کی عبارات کفریہ کا ردِ بلیغ:
👉https://t.me/IslamicPDFLibrary/2694
🔰ردِ قادیانیت:
👉https://t.me/IslamicPDFLibrary/2696
🔰قادیانیوں کا مسلمانوں سے کیا تعلق؟:
👉https://t.me/IslamicPDFLibrary/2698
🔰برصغیر کا مسیلمہ کذاب مرزاقادیانی:
👉https://t.me/IslamicPDFLibrary/2700
🔰ردِ قادیانیت اور سنی صحافت:
👉https://t.me/IslamicPDFLibrary/2702
🔰مقدمہ مرزائیہ بہاولپور تاریخی فیصلہ:
👉https://t.me/IslamicPDFLibrary/2707
🔰قادیانی مرتد پر قہرخداوندی:
👉https://t.me/IslamicPDFLibrary/2710
🔰آئینہ مرزا نما:
👉https://t.me/IslamicPDFLibrary/2712
🔰لانبی بعدی:
👉https://t.me/IslamicPDFLibrary/2714
🔰اربعین ختم نبوت:
👉https://t.me/IslamicPDFLibrary/2584
🔰سیف چشتیائی:
👉https://t.me/IslamicPDFLibrary/2287
🔰عقیدہ ختم نبوت اور فتنہ قادیانیت:
👉https://t.me/IslamicPDFLibrary/2568
🔰ختم نبوت سے متعلق عقیدے کی مضبوطی کیلئے تمام مستند کتب و رسائل کا مطالعہ فرمائیں اورثواب و اخلاص کی نیت سے پیغام کو عام کریں.
👉https://t.me/IslamicPDFLibrary
🌹 امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کے عطا کردہ 100 ہفتہ وار مدنی رسائل کی لسٹ مع ڈاؤنلوڈ آپشن🌹
📑 پیشکش: بیانات و رسائل چینل
Date: 25 July 2019
https://t.me/Maktaba_tul_Madina/3847
👈 رسالہ پڑھنےکےلیےنام پرکلک کریں اورشیئرکریں
1۔23/09/2017
کراماتِ فاروق اعظم رضی اللہ عنہ
2۔23/09/2017
شیطان کے بعض ہتھیار
3۔23/09/2017
انمول ہیرے
4۔30/09/2017
احترام مسلم
5۔07/10/2017
سمندری گنبد
6۔14/10/2017
ظلم کا انجام
7۔21/10/2017
جوانی کیسے گزاریں
8۔28/10/2017
بدشگونی
9۔04/11/2017
قسم کے بارے میں مدنی پھول
10۔11/11/2017
اعلیٰ حضرت کی انفرادی کوشش
11۔09/11/2017
تذکرۂ امام احمد رضا
12۔18/11/2017
بھیانک اونٹ
13۔25/11/2017
حسنِ اخلاق
14۔02/12/2017
ضیائے درود و سلام
15۔
حلال طریقے سے کمانے کے 50 مدنی پھول
16۔09/12/2017
پر اسرار خزانہ
17۔16/12/2017
بیٹے کو نصیحت
18۔23/12/2017
انبیا و اولیا کو پکارنا کیسا؟
19۔30/12/2017
باحیا نوجوان
20۔06/01/2018
غسل کا طریقہ
21۔13/01/2018
مال وراثت میں خیانت نہ کیجئے
22۔20/01/2018
40 فرامینِ مصطفیٰ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ
23۔ 27/01/2018
ایک چپ سو سکھ
24۔03/02/2018
ویلنٹائن ڈے
25۔10/02/2018
استنجا کا طریقہ
26۔17/02/2018
جنتی محل کا سودا
27۔24/02/2018
آدابِ دین
28۔03/03/2018
عاشقِ اکبر
29۔10/03/2018
فیضانِ اذان
30۔17/03/2018
قیامت کا امتحان
31۔24/03/2018
راہ خدا میں خرچ کرنے کے فضائل
32۔ 31/03/2018
جھوٹا چور
33۔07/04/2018
وضو کا طریقہ
34۔14/04/2018
جنت کا راستہ
35۔21/04/2018
امام اعظم کی وصیتیں
36۔ 28/04/2018
اخبار کے بارے میں سوال جواب
37۔ 05/05/2018
ہاتھوں ہاتھ پھوپھی سے صلح کرلی
38۔12/05/2018
بد گمانی
39۔ 19/05/2018
سفرِ مدینہ
40۔26/05/2018
مسجدیں خوشبودار رکھئے
41۔02/06/2018
کباب سموسے کے نقصانات
42۔ 09/06/2018
آداب دعا
43۔16/06/2018
جنت میں مردوں کو حوریں ملیں گی توعورتوں کوکیا ملےگا؟
44۔23/06/2018
فیضانِ علم و علما
45۔30/06/2018
مقصدِ حیات
46۔07/07/2018
شادی خانہ بربادی کے اسباب اور ان کا حل
47۔14/07/2018
نماز جنازہ کا طریقہ
48۔21/07/2018
گناہوں کے عذابات
49۔28/7/2018
تجدید ایمان و تجدید نکاح کا آسان طریقہ
50۔08/04/2018
صحابیات اور دین کی خاطر قربانیاں
51۔08/11/2018
ویران محل
52۔18/8/2018
سیدی قطب مدینہ
53۔25/8/2018
کرامات عثمان غنی رضی اللہ عنہ
54۔01/09/2018
درخت لگائیے ثواب کمائیے
55۔08/09/2018
ساداتِ کرام کی عظمت
56۔15/09/2018
کراماتِ شیرِ خدا
57۔22/09/2018
نور والا چہرہ
58۔29/09/2018
وضو اور سائنس
59۔06/10/2018
مسواک شریف کے فضائل
60۔13/10/2018
کالے بچھو
61۔20/10/2018
فیضانِ داتا علی ہجویری
62۔27/10/2018
الوظیفۃ الکریمہ
63۔03/11/2018
مچھلی کے عجائبات
64۔10/11/2018
سیاہ فام غلام
65۔17/11/2018
صبحِ بہاراں
66۔24/11/2018
دودھ پیتا مدنی منا
67۔1/12/2018
فیضان نماز
68۔8/12/2018
جنات کا بادشاہ
69۔15/12/2018
پیارے مرشد
70۔22/12/2018
بیمار عابد
71۔29/12/2018
برے خاتمے کے اسباب
72۔05/01/2019
28 کلماتِ کفر
73۔12/01/2019
غریب فائدے میں ہے
74۔19/01/2019
غفلت
75۔26/01/2019
کفن چوروں کے انکشافات
76۔02/02/2019
40 روحانی علاج
77۔ 09/02/2019
میٹھے بول
78۔16/02/2019
فیضانِ سلطان باہو
79۔23/02/2019
مردے کی بے بسی
80۔02/03/2019
163 مدنی پھول
81۔09/03/2019
خوفناک جادوگر
82۔16/03/2019
سیلفی کے 30تیس عبرتناک واقعات
83۔23/03/2019
قبر کا امتحان
84۔30/03/2019
مینڈک سوار بچھو
85۔06/04/2019
عفو و درگزر کی فضیلت
86۔ 13/04/2019
آقا صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کا مہینا
87۔20/04/2019
قبر والوں کی 25 حکایات
88۔27/04/2019
نہر کی صدائیں
89۔04/05/2019
انوار فیضان رمضان
90۔11/05/2019
مساجد کے آداب
91۔18/05/2019
روزے کے ضروری مسائل
92۔25/05/201
وزن کم کرنے کا طریقہ
93۔01/06/2019
الوداع ماہِ رمضان
94۔08/06/2019
ثواب بڑھانے کے نسخے
95۔15/06/2019
زخمی سانپ
96۔22/06/2019
تذکرۂ جانشین امیر اہلسنت
97۔29/06/2019
چھٹیاں کیسے گزاریں؟
98۔06/07/2019
کپڑے پاک کرنے کا طریقہ
99۔13/07/2019
گرمی سے حفاظت کے مدنی پھول
100۔21/07/2019
دل جیتنے کا نسخہ
Jᴏɪɴ Tᴇʟᴇɢʀᴀᴍ Gʳᵒᵘᵖ & ‌Cʰᵃⁿⁿᵉˡ
Yᵉʰ Sᵃᵇ Mᵒ'ᵃᵗᵃᵇᵃʳ Gʳᵒᵘᵖˢ Hᵃⁱⁿ


C @Suwalat
G @Jawabat
G @FMfoundation
C @TakhrijulAhadith
G @Takhreej_E_Ahadith
@SharayiAdalatChannelFMfoundation

@Muallifeen 📚
@Musannifeen 📚
@AlFaqihLibrary 📚
@Kutube_Darsiyaat
@Dars_E_Nizami 📚
@ZehniAazmaish 🌹🌹
@AbdeMustafaLibrary 📚

@Wahabiyat
@Fikr_E_Raza
@islahEAqaaid
@AdalatEShariya
@WahabieXposed
@DarulMunazireen
@MuhaqqiqeMasaileJadida
@Aqaid1BatilFirqonKaMukammalRadd
━═──────────═━
Cᴏɴᴛᴀᴄᴛ Tᴏ Tᴇʟᴇɢʀᴀᴍ @TTSRB
➻════════════➻
🅣🅣🅢Aʜʟᴇ Sᴜɴɴᴀᴛ Kɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ🆔 @islaamic_Knowledge
➻════════════➻