🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.85K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
کیا غوثِ اعظم کھیل کھیل میں بچّے زندہ کرتے تھے؟

ایک روایت تقریروں میں بیان کی جاتی ہے کہ حضور غوثِ اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے بچپن میں جب بچوں کے ساتھ کھیلتے تو یوں کرتے کہ بچوں کو زمین پر لٹا دیا کرتے پھر انھیں مُردہ بتلا کر لفظِ "قُم بِاذن اللہ" (یعنی اللہ کے حکم سے کھڑا ہو جا) کَہ کر زندہ کر دیا کرتے تھے۔

اِنھی دنوں ایک عورت کے بچّے کا انتقال ہو گیا تو اُسے کسی نے کہا کہ اِسے بغداد لے جاؤ وہاں عبد القادر نامی ایک بچّہ ہے جو مُردے زندہ کر دیا کرتا ہے۔
وہ بغداد آئی اور اپنے بچّے کو زندہ بچوں کی صف میں لٹا دیا تو حضور غوثِ اعظم نے "قُم بِاذن اللہ"* کَہ کر ٹھوکر ماری تو سارے بچّے کھڑے ہو گئے، پر وه کھڑا نہ ہوا۔
یہ دیکھ کر حضور غوثِ اعظم نے اُسے "قُم بِاذنی" (یعنی میرے حکم سے کھڑا ہو) کہا تو وہ زندہ ہو گیا۔
بعض لوگ اس واقعے کی نسبت شمس تبریز کی طرف کرتے ہیں۔

اس روایت کے بارے میں حضور تاج الشریعہ، علامہ مفتی اختر رضا خان علیہ الرحمہ لکھتے ہیں کہ واقعے کی نسبت غوثِ پاک کی طرف ہو یا شمس تبریز کی جانب، امام (جس نے اِسے بیان کیا اُس) پر ثبوت دینا بہر حال لازم، اگر ثبوت دے تو خیر ورنہ بے توبہ و رجوع (جب تک توبہ و رجوع نہ کرے) اُسے امام بنانا گناہ۔
واللہ اعلم

(فتاویٰ تاج الشریعہ،جِلد 4 ،صفحہ 106)

عبد مصطفیٰ
👍31
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
01-04-1444 ᴴ | 28-10-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
02-04-1444 ᴴ | 29-10-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
02-04-1444 ᴴ | 29-10-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
02-04-1444 ᴴ | 29-10-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1