شہید غزوۂ احد - سید الشہداء امیر
طیبہ - حضرت حمزہ بن عبد المطلب
رَضِیَ الــلّٰــهُ تَـبَـارَڪَ وَ تَــعَــالیٰ عَــنۡـہۡ
یوم شہادت ¹⁵ شوال المکرم ۳ ھ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Syed-ush-Shuhada Hazrat Syeduna Ameer Hamza رضی اللہ تعالٰی عنہ Name and Lineage: His name is ‘SYYIDUNA AMEER HAMZA’ and his Kunyat is ‘Abu Amarah’. His title is ‘Asadullah and Asad-al-Rasool’ جل جلالہ و صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم)). His genealogy is given below: “Sayyiduna Hamza son of Abdul Mutallib son of Hashim son of Abdemanaf son of Qasa son of Kalaab son of Mara son of Ka’b luwi...
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Read more at :
https://www.ziaetaiba.com/en/scholar/gotodate?bd=2&day=15&month=10&year=&page=2
Copyright © Zia-e-Taiba
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge

🌹 ग़ज़वए उह़ुद 🌹 غزوۂ اُحُد 🌹
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
ْ مسلمانوں کی تعداد :
حضور ﷺ کے ساتھ ⁷⁰⁰ افراد تھے !!
ْ مسلمانوں کا ساز و سامان :
تعداد میں مسلمان کفار کے مقابلے میں
چَوتھائی سے بھی کـم تھے اور سامانِ
جنگ مـیں عشرِ عشیر بھی نہ تھے ‼️
ْ تاریخِ وقوع :
15 شوال میں غزوہ احد وقوع میں آیا
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
ْ مسلمانوں کی تعداد :
حضور ﷺ کے ساتھ ⁷⁰⁰ افراد تھے !!
ْ مسلمانوں کا ساز و سامان :
تعداد میں مسلمان کفار کے مقابلے میں
چَوتھائی سے بھی کـم تھے اور سامانِ
جنگ مـیں عشرِ عشیر بھی نہ تھے ‼️
ْ تاریخِ وقوع :
15 شوال میں غزوہ احد وقوع میں آیا
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
💐 شرعی عدالت (فقہی فہرست: دوم) 💐
صرف فاروڈ کریں کاپی پیسٹ نہیں.
💥⚡️ کتاب العقائد
⚡️ مسئلہ رؤیت باری تعالی
⚡️ غوث اعظم کو ما دون نبوت پر فائز کہنا
💥⚡️ کتاب الطهارۃ
⚡️ حوض پاک کرنے کا طریقہ
💥⚡️ کتاب الصلوۃ
⚡️ گانٹھ لگی لنگی میں نماز
⚡️ فاسق کی اقتداء میں نماز عید
⚡️ نماز تراویح کی قضا ہے؟
⚡️ دیوبندیوں کی سنی مسجد میں
موجودگی پر رضامند امام کی اقتداء
⚡️ عید سے قبل نفل پڑھنا
⚡️ دو جگہ نماز عید ادا کرنا
⚡️اگر غیر فاسق امام نہ ملے
⚡️ نوافل شب قدر مع فضائل
⚡️ خطبہ میں ہاتھ باندھنا پھر چھوڑنا
⚡️ حکمت سر وجہر ⚡️ حکم اذان وہابیہ
⚡️ اوقات مکروہہ میں نماز ادا کرنا
⚡️ دعائے ماثورہ یاد نہ ہو تو؟
⚡️ فرض بعد طویل دعا کرنا
⚡️ عورت کس طرح سجدہ کرے؟
⚡️ سلسل البول کا مریض نماز کیسے ادا کرے؟
⚡️ سورۃ ملانے سے قبل تسمیہ
⚡️ بعد التحیات تسمیہ پڑھنا
⚡️ قنوت سے قبل بسم الله پڑھنا
⚡️ تکبیر قنوت کے بعد فاتحہ پڑھنا
⚡️ امام کے سہوا جہر سے پڑھنے پر لقمہ دینا
⚡️ نماز میں گھٹنے کے نیچے تکیہ رکھنا
⚡️ نابینا اور ترک جماعت
⚡️ خلف امام تکبیرات انتقال کہنا
⚡️ ٹی شرٹ میں نماز
⚡️ اگر محراب وسط مسجد نہ ہو؟
⚡️ چست لباس میں نماز
⚡️ نصف آستین والے کی امامت
⚡️ اگر امام آہستہ سلام پھیر دے تو؟
⚡️ حاملہ کا کرسی پر نماز پڑھنا
⚡️ حکم دعائے قنوت
⚡️ اگر صرف دو مقتدی ہوں تو کہاں کھڑے ہوں؟
⚡️ شافعی امام کی اقتداء میں نماز
💥⚡️کتاب الصوم
⚡️ بیرون جا کر ایک روزہ باقی معلوم ہوا تو؟
⚡️ سفر میں روزہ رکھنا
💥⚡️ کتاب الجنائز
⚡️ تیجا پر دعوت دینا
⚡️ مسجد میں نماز جنازہ پڑھنا
⚡️ بغیر نماز دفن کر دینا
⚡️ مردہ پیدا ہوئے بچے کی نماز پڑھنا
💥⚡️ کتاب الزکاۃ
⚡️ ایل آئی سی پر زکوۃ کا حکم
⚡️ فکس ڈپازٹ پر زکوۃ کا حکم
💥⚡️ کتاب النکاح
⚡️ انسان اور جانور کا مکس دودھ اور رضاعت
⚡️ زانیہ حاملہ سے نکاح
⚡️ عدت میں نکاح کا حکم
⚡️ نکاح کا صحیح طریقہ
💥⚡️ کتاب الوقف
⚡️ ہندؤں کا روپیہ مسجد میں لگانا
⚡️ پرانی عید گاہ بیچ کر رقم دینی کام میں لگانا
⚡️ مسجد سے متصل دیوار اٹھانا
⚡️ قبرستان پر مدرسہ بنوانا
⚡️ قبرستان پر مٹی ڈال کر پھر مردے دفن کرنا
⚡️ قبرستان کے درخت کا پھل کھانا
💥⚡️ کتاب الهبة
⚡️ نابالغ کا نذرانہ قبول کرنا
⚡️ شادی میں دیے گئے نیوتا کا حکم
💥⚡️کتاب البیوع
⚡️ کرایہ پر مکان لے کر کرایہ پر دینا
⚡️ مرتد وبدمذہب سے معاملت
💥⚡️کتاب الذبائح
⚡️ زندہ جانور کے گوشت کا حکم
💥⚡️کتاب الأضحية
⚡️ ایک بکرے پر عقیقہ کرنا
💥⚡️ کتاب الخطر والاباحة
⚡️ کافر کو بھائی کہنا ⚡️ گوبر بیچنا
⚡️ کافرہ کے سلام کا جواب دینا
⚡️ مدینہ منورہ کو یثرب کہنا
⚡️ سید کو ملازم رکھنا ⚡️ محبت کرنا
⚡️ غیر عامل کا ناصح ہونا
⚡️ منکرات پر مشتمل شادی میں شرکت
⚡️ عورت کا کان چھیدنا ⚡️ سیندھی پینا
⚡️ عورتوں کا ختنہ کروانا
⚡️ مروجہ تعزیہ داری حرام ہے
⚡ رخسار کے بال کا حکم ⚡️ حکم عزل
⚡️ کرسمس کی مبارکباد دینا
⚡️ سالگرہ کی دعوت کا کھانا
⚡️ خالہ/ زاد بہن کے ساتھ سفر کرنا
⚡️ باہر سکھائی گئی غذا کو کھلا چھوڑنا
⚡️ کھاتے وقت سلام وکلام ⚡️ اقسام تقدیر
⚡️ گانے سننا/️ دولہے کی جے بولنا
⚡️ ہاتھ/ گلے میں دھاگا باندھنا
⚡️ مسجد کو لائٹس سے سجانا اسراف ہے؟
⚡️ سجدہء نماز میں دعا مانگنا
⚡️ کیا جنتیوں کی داڑھی ہوں گی؟

Telegram
✨| فقیہ ملت دار الافتاء |✨
✨ سوالات کیجیے ،جوابات پائیے ✨
⚡ شرعی عدالت گروپ (برائےسوال وجواب)
https://t.me/fmfoundation
⚡ حل شدہ سوالات کا ذخیرہ
https://t.me/SharayiAdalatChannelFMfoundation
⚡️ شرعی عدالت بوٹ لنک:
https://t.me/SharaiAdalat_bot
مجموعہء سوالات: @suwalat

وعلیکم السلام ورحمة الله تعالى وبركاته
⚡️ صلح کلیوں سے معاملت ⚡
(مسئلہ) اگر کسی سنی کے صلح کلی کے ساتھ کاروباری تعلقات ہیں تو وہ چائے وغیرہ پینے کو دے تو پینا کیسا؟
⚡️⚡️⚡️⚡️⚡️
(الجواب) صلح کلی مرتد ہیں. جو احکام وہابیوں دیوبندیوں کے ہیں، ان کے بھی ہیں. ان کے ساتھ چائے پینا، کاروباری تعلق رکھنا بلکہ کوئی تعلق کوئی معاملت دینی دنیاوی جائز نہیں.
قال المجدد رحمه الله: ان کے پاس نشست وبرخاست حرام ہے ان سے میل جول حرام ہے اگرچہ اپنا باپ یا بھائی بیٹے ہوں. اور ان لوگوں سے کسی دنیاوی معاملت کی بھی اجازت نہیں. (فتاوی رضویہ، ٢٧٨/٢١)
وقال: دنیوی معاملت میں جس سے دین پر ضرر نہ ہو سوا مرتدین مثل وہابیہ دیوبندیہ وامثالہم کے کسی سے ممنوع نہیں. (فتاوی رضویہ، ٤٢٢/١٤)
مفتی اعظم ہند علیہ الرحمہ فرماتے ہیں: جو مرتدین ہیں نیچری، وہابی، دیوبندی ،قادیانی، رافضی ان سے میل جول راہ و رسم کیسی، نری معاملت بھی حرام ہے. (فتاویٰ مفتی اعظم، ٢٣٧/٥). والله تعالی اعلم
⚡️⚡️⚡️⚡️⚡️
کتبه: ندیم ابن علیم المصبور العینی

🌳 بریلوی !! 🌳
ایک ہندستانی بادشاہ کو ” سنگترے “ کے نام پراعتراض ہوا ۔
اس کے مطابق:
چوں کہ ” سنگ “ پتھر کو کہتے ہیں ، اس لیے پھل کے لیے یہ نام غیر موزوں ہے !
اس نے منادی کروا دی کہ آئندہ سے سنگترے کو رَنگترہ کہا جائے گا ۔
چوں کہ وہ بادشاہ تھا ( اس کا حکم نافذ ہوا اور ) اس کی زندگی تک لوگ سنگترہ کو رنگترہ کہتے رہے ، لیکن اس کی موت کے بعد رنگترہ دوبارہ سنگترہ ہوگیا ۔
( دیکھیے: تیسراجنم ، ت ڈاکٹر خالد جمیل اختر ، ص 52 ، م زیب پبلشرز لاہور ، س 2015 ء)
اسی طرح پاکستان میں نعرہ تحقیق: حق چار یار لگایاجاتا ہے ۔
کچھ عرصہ پہلے اس نعرے کا شَد و مَد سے ، یہ کَہ کر انکار کیا گیا کہ:
یہ دیوبندیوں کا وضع کردہ ہے ۔
اس پر مناظر ے ہوئے ، مباحثے ہوئے ، لیکن نعرہ جوں کا توں ہی رہا ۔
جو الفاظ ، خاص مفاہیم کے لیے عوام وخواص میں رائج ہوجاتے ہیں ، وہ جہاں سے بھی آئے ہوں ، وقت ان پر مہر تصدیق ثبت کر دیتا ہے ۔
انھیں بدلنے والے منطقی ، فلسفی خود بدل جاتے ہیں لیکن وہ نہیں بدل پاتے ۔
نمک دانی کو نمک دانی اس لیے کہتے ہیں کہ اس میں نمک ہوتا ہے ، اور صابن دانی کا نام اس لیے صابن دانی پڑا کہ اس میں صابن رکھا جاتا ہے ۔
مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مچھر دانی تو مچھر رکھنے کے لیے استعمال نہیں ہوتی ، اسے کیوں مچھر دانی کہا جاتاہے؟؟ !!
کوئی منطقی جتنا چاہے سرکھپالے ، مچھر دانی ، مچھر دانی ہی رہے گی ۔
سچے مسلمانوں کو اہل سنت کہا جائے اور سچے اہل سنت کو بریلوی ؛ تو کوئی جتنا چاہے اعتراض کرلے ، یہ اصطلاحیں بدلنے والی نہیں ؛ وقت نے ان پر مہر جو لگادی ہے ۔
آج ایک پورا فرقہ معرض وجود میں آگیا ، جو کہتاہے:
خود کو صرف مسلمان کہو ، جب اللہ نے” سَمّٰكُمُ الْمُسْلِمِیْنَ “ کَہ کر تمھارا نام مسلمان رکھا تو تم خود کو سنی وغیرہ کیوں کہتے ہو!
اور اسی طرح اہل سنت میں کچھ ” ذی شعور “ ایسے ہیں جو لفظِ بریلوی کو اہل سنت کی ضد سمجھے بیٹھے ہیں ۔
یہ محض لفظی نزاع ہے ، جو بے کار پر اصرار ہے ۔
آپ نہر پر کھڑے ہوں اور کوئی ” ذی شعور “ آکر پوچھے:
میاں یہ نہر کہاں جاتی ہے؟
آپ کہیں: دریا میں ۔
تو وہ کہے گا: عقل سے کام لو ، نہر کہیں بھی نہیں جاتی ، اس کا پانی دریا میں جاتا ہے ۔
اسی طرح سڑک پر کھڑے شخص سے پوچھے کہ یہ سڑک کہاں جاتی ہے ، اور وہ کہے: اسلام آباد ۔
تو ” ذی شعور “ صاحب کہیں گے:
سڑک تو جب سے بنی ہے یہیں ٹھہری ہے ، کہیں نہیں گئی ؛ اپنے الفاظ درست کرو! سڑک پر صرف مسافر اسلام آباد جاتے ہیں ۔
اب آپ ایسے ” ذی شعور “ کو کیا کہیں گے!!
جو نام اس ذی شعور کے شعور کو دیں گے ، وہی نام لفظِ بریلوی سے چِڑ کھانے والوں کو دے کر ، سلام پیش کردیں۔
لقمان شاہد ، سُنی بریلوی
23/6/2019 ء

🌹 عورت کا گھر کے اَندر
نماز پڑھنا سَب سے افضل ہَے !
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Join 🆔 @FikreRazaLadies
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
نماز پڑھنا سَب سے افضل ہَے !
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Join 🆔 @FikreRazaLadies
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
Madani Muzakra
Ameer-e-AhleSunnat (Damat Barakatuhumul Aaliya)
📖 شمعِ شبستان رضا 📖
یہ کِتاب مستند نہیں ہے ‼
بلکہ انتہائی غیر معتبر کتاب ہے
🆔 @islaamic_Knowledge
🎙امیرِ اہلسنت حضرت علامہ
مولانا ابوبلال محمد الیاس عطار
قادِری رضوی دامتبرکاتہمالعالیہ
یہ کِتاب مستند نہیں ہے ‼
بلکہ انتہائی غیر معتبر کتاب ہے
🆔 @islaamic_Knowledge
🎙امیرِ اہلسنت حضرت علامہ
مولانا ابوبلال محمد الیاس عطار
قادِری رضوی دامتبرکاتہمالعالیہ
21 February 2010
Mufti Akhtar Rida al-Qadiri
📖 شمعِ شبستان رضا 📖
یہ کِتاب معتبر نہیں ہے ‼
🆔 @islaamic_Knowledge
🎙 حضور تاج الشریعہ
مفتی اختر رَضا خان ازہری
رَضِیَ اللهُ تَبَارَڪَ وَ تَعَالیٰ عَنۡہۡ
Huzoor TajushShareeah
Ne Farmaya Ki Yeh Kitab
Mo'atabar Naheen Hai ‼
(Bharosey Ke Laiq Nahin)