🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.85K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
یونہی اڑھائی فیصد زکوٰۃ دینی فرض ہے یعنی ایک کروڑ روپے ہیں تو اڑھائی لاکھ روپے زکوٰۃ میں دینا ہی ہوں گے۔اس کے علاوہ ماں باپ اور رشتے داروں کی خدمت، یونہی غریبوں، مسکینوں، یتیموں، بیواؤں اور قیدیوں وغیرہ کی مدد کرنے کا حکم بھی قرآن ہی میں لکھا ہے، یونہی مسجدیں بنانے میں اورعلم ِدین سیکھنے،سکھانے میں مشغولیت کی وجہ سے کمائی نہ کرسکنے اورکاروبار وغیرہ سے رُک جانے والے علماء و مبلغین اور مدرسین پر خرچ کرنےکاحکم بھی قرآن ہی میں ہےاور اگر یہاں کوئی شک و شبہ کُلبلائے تو سورۂ بقرہ کی آیت ۲۷۳ میں اِحْصَار فِی سَبِیْلِ اللہ کے الفاظ و معانی و تفسیر سمجھ لیجئے۔ اور دیگر تبلیغِ دین کے کاموں میں خرچ کرنے کا حکم و ترغیب بھی قرآن ہی میں ہے جسے اِنْفَاق فِی سَبِیْلِ اللّٰہِ یعنی راہِ خدا میں خرچ کرنے کے وسیع اور جامع لفظ سے بیان کیا ہے۔

حج کو دیکھ لیں کہ گرمی سردی ہو یا پچھلے زمانے میں اونٹ اور آج کل ہوائی و بحری جہازسے جانا پڑے، فرض ہونے پر جا نا ہی ہوگا۔ روٹین کے سِلے کپڑے اتار کر احرام کی دو چادریں پہننا، بے پناہ رش میں طواف و سعی کرنا، منیٰ و عرفات و مزدلفہ میں تنگی تکلیف اٹھانا، کنکریاں مارنے میں دھکے کھانا، حرم آنے جانے میں مشکلات برداشت کرنا، یہ سب کرنا ہی ہوگا اور یہاں بھی اطلاعا عرض ہے کہ یہ حج مولویوں نے نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ نے قرآن میں فرض کیا ہے اور آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا؟بقیہ تفصیل اِنْ شَآءَ اللہ اگلے مضمون میں۔
https://t.me/Faizan_E_DarulUloom_Amjadia_Ngp

*از قلــم✍🏻 مفــتی محمــد قـاسم عطــاری۔*
1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
14-03-1444 ᴴ | 11-10-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
15-03-1444 ᴴ | 12-10-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
15-03-1444 ᴴ | 12-10-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
15-03-1444 ᴴ | 12-10-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1