Forwarded from 🌹مسائل شرعیه🌹 (N)
کیا جِنّ کو آئِندہ کی باتوں کا پتا چل جاتا ہے ؟
سُوال : جِنّ کی آئندہ کی بتائی ہوئی غیب کی خبر پر یقین کر سکتے ہیں یا نہیں ؟
جواب : نہیں کر سکتے ۔ میرے آقا اعلیٰ حضرت، اِمامِ اَہلسنّت، مولیٰنا شاہ امام اَحمد رضا خان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الرَّحْمٰن فرماتے ہیں : ’’ حاضِرات کر کے مُوَکَّلَان جِنّ سے (آئندہ کی باتیں ) پوچھتے ہیں ، فُلاں مقدمہ میں کیا ہوگا ؟ فُلاں کام کا انجام کیا ہوگا ؟یہ حرام ہے ۔ ‘‘ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
جِنّ غیب سے نِرے ( یعنی مکمَّل طور پر) جاہِل ہیں ۔ ان سے آئندہ کی بات پوچھنی عَقلاً حماقت اور شرعاً حرام اور ان کی غیب دانی کا اِعتِقاد ہو تو(یعنی یہ عقیدہ رکھنا کہ جِنّ کو علمِ غیب ہے یہ ) کُفرہے ۔ (فتاویٰ افریقہ، ص۱۷۸) جِنّات کو ایک سال تک حضرتِ سیِّدُنا سُلَیمان عَلیٰ نَبِیِّنا وَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلام کی وفاتِ ظاہِری کا علم نہ ہو سکا ۔ چُنانچِہ اللّٰہُ عالِمُ الْغَیب جلَّ جَلَا لُہٗ کی سچّی کتاب قراٰنِ پاک میں ارشاد ہوتا ہے :
فَلَمَّا خَرَّ تَبَیَّنَتِ الْجِنُّ اَنْ لَّوْ كَانُوْا یَعْلَمُوْنَ الْغَیْبَ مَا لَبِثُوْا فِی الْعَذَابِ الْمُهِیْنِؕ(۱۴) (پ۲۲ سبا۱۴)
ترجَمۂ کنز الایمان : پھر جب سلیمان ( عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلام) زمین پر آیا، جنوّں کی حقیقت کُھل گئی ۔ اگر غیب جانتے ہوتے تو اِس خواری کے عذاب میں نہ ہوتے ۔
مذکورہ بالا آیتِ کریمہ سے ثابِت ہوا کہ جِنّات علمِ غیب نہیں جانتے
حل شدہ مسائل پڑھنے کیلئے ٹیلگرام چینل میں شامل ہو جائیں لنک 👇🏻
https://t.me/masilsriya

This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
05-03-1444 ᴴ | 02-10-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
06-03-1444 ᴴ | 03-10-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
06-03-1444 ᴴ | 03-10-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
06-03-1444 ᴴ | 03-10-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1