🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
05-03-1444 ᴴ | 02-10-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
05-03-1444 ᴴ | 02-10-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1
Forwarded from 🌹مسائل شرعیه🌹 (N)
کیا جِنّ کو آئِندہ کی باتوں   کا پتا چل جاتا ہے ؟


سُوال : جِنّ کی آئندہ کی بتائی ہوئی غیب کی خبر پر یقین کر سکتے ہیں  یا نہیں  ؟

جواب :  نہیں  کر سکتے ۔ میرے آقا اعلیٰ حضرت، اِمامِ اَہلسنّت، مولیٰنا شاہ امام اَحمد رضا خان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الرَّحْمٰن فرماتے ہیں  :  ’’ حاضِرات کر کے مُوَکَّلَان جِنّ سے (آئندہ کی باتیں  ) پوچھتے ہیں   ، فُلاں   مقدمہ میں   کیا ہوگا ؟ فُلاں   کام کا انجام کیا ہوگا ؟یہ حرام ہے ۔   ‘‘  ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  ۔
  جِنّ غیب سے نِرے ( یعنی مکمَّل طور پر) جاہِل ہیں  ۔ ان سے آئندہ کی بات پوچھنی عَقلاً حماقت اور شرعاً حرام اور ان کی غیب دانی کا اِعتِقاد ہو تو(یعنی یہ عقیدہ رکھنا کہ جِنّ کو علمِ غیب ہے یہ ) کُفرہے ۔ (فتاویٰ افریقہ، ص۱۷۸)  جِنّات کو ایک سال تک حضرتِ سیِّدُنا سُلَیمان عَلیٰ نَبِیِّنا وَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلام کی وفاتِ ظاہِری کا علم نہ ہو سکا ۔  چُنانچِہ اللّٰہُ عالِمُ الْغَیب جلَّ جَلَا لُہٗ کی سچّی کتاب قراٰنِ پاک میں   ارشاد ہوتا ہے :
فَلَمَّا خَرَّ تَبَیَّنَتِ الْجِنُّ اَنْ لَّوْ كَانُوْا یَعْلَمُوْنَ الْغَیْبَ مَا لَبِثُوْا فِی الْعَذَابِ الْمُهِیْنِؕ(۱۴)       (پ۲۲ سبا۱۴)

ترجَمۂ کنز الایمان  : پھر جب سلیمان ( عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلام) زمین پر آیا، جنوّں   کی حقیقت کُھل گئی ۔  اگر غیب جانتے ہوتے تو اِس خواری کے عذاب میں   نہ ہوتے  ۔
مذکورہ بالا آیتِ کریمہ سے ثابِت ہوا کہ جِنّات علمِ غیب نہیں   جانتے

حل شدہ مسائل پڑھنے کیلئے ٹیلگرام چینل میں شامل ہو جائیں لنک 👇🏻

https://t.me/masilsriya
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
05-03-1444 ᴴ | 02-10-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
06-03-1444 ᴴ | 03-10-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1