حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے پوچھا: ’’ کیا تم ہمیشہ اسی طرح عبادت کرتی ہو؟‘‘ انہوں نے جواب دیا: ’’ بیشک یا رسول اللہ (ﷺ)۔‘‘ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ یہ کلمات پڑھا کرو ان کو تمہاری نفلی عبادت پر ترجیح حاصل ہے ۔
سُبْحَانَ اللہِ، سُبْحَانَ اللہِ
عَدَدَ خَلْقِہِ سُبْحَانَ اللہِ
عَدَدَ خَلْقِہِ سُبْحَانَ اللہِ
رِضٰی نَفْسِہِ سُبْحَانَ اللہِ
رِضٰی نَفْسِہِ سُبْحَانَ اللہِ
زِنَتَہ عَرْشِہِ سُبْحَانَ اللہِ
زِنَتَہ عَرْشِہِ سُبْحَانَ اللہِ
مِدَادَ کَلِمَاتِہِ سُبْحَانَ اللہِ
مِدَادَ کَلِمَاتِہ
ام المؤمنین حضرت سیدتنا جویریہ رضی اللہ عنہا کا اپنی عزتِ نفس کا خیال رکھنا: حضرت جویریہ رضی اللہ عنہا کو عزت نفس کی بھی بہت خیال تھا ۔ چنانچہ اسیر ہونے پر اپنی آزادی کے لئے انہوں نے حتٰی الامکان پوری کوشش کی ۔
روایتِ حدیث:
کتب معتبرہ میں سیدہ جویریہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے سات حدیثیں مروی ہیں ، بخاری میں دو مسلم میں دو اور باقی دیگر کتابوں میں مروی ہیں ۔ جن کے راویوں میں حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ، حضرت عبد اللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ اور حضرت جابر رضی اللہ عنہ جیسے جلیل القدر صحابہ شامل ہیں ۔
وصالِ پر ملال:
حضرت جویریہ رضی اللہ عنہا نے 65 سال کی عمر میں 10 صفر المظفر 50ھ میں وفات پائی ۔ اور جنت البقیع میں دفن کی گئیں ـ
ماخذ و مراجع: امہات المؤمنین
https://scholars.pk/ur/scholar/wife-of-holy-prophet-muhammad-hazrat-javeria

scholars.pk
Wife of Holy Prophet Muhamamd Hazrat Javeria
| Scholars | Islamic | Encyclopedia | Book Libraray | Articles | Blogs
| Scholars | Islamic | Encyclopedia | Book Libraray | Articles | Blogs
Wife of Holy Prophet Muhamamd Hazrat Javeria (Ummul Momineen / Azwaj e Mutahirat)
❤1👍1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
09-02-1444 ᴴ | 07-09-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
10-02-1444 ᴴ | 08-09-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1👍1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
10-02-1444 ᴴ | 08-09-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
10-02-1444 ᴴ | 08-09-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1👍1