عرس حضور امین شریعت، شبیہ مفتی اعظم ہند حضرت علامہ الشاہ مفتی محمد سبطین رضا خان بریلوی نور اللہ مرقدہ
گلِ باغِ حکمت امینِ شریعت
مہِ چرخِ عظمت امینِ شریعت
بڑے خوب صورت، بڑے نیک سیرت
سراپا کرامت امینِ شریعت
فقیہ و محدث، مفکر، محقق
امامِ طریقت امینِ شریعت
خلوص و فا ان کی فطرت میں شامل
سفیرِ محبت امینِ شریعت
زمانہ ہوا فیضیاب ان کے در سے
ہر اِک کی ضرورت امینِ شریعت
سدا بہرِ تبلیغ کوشاں رہے وہ
مسیحائے ملت امینِ شریعت
بریلی و چھتیس گڑھ میں جلایا
چراغِ ہدایت امینِ شریعت
"علومِ رضا " کے امین اور وارث
شہِ تختِ حکمت امینِ شریعت
ہیں "حسنین" والد تو دادا حسن ہیں
رضا کی شباہت امینِ شریعت
اے اشرف رضا برملا تم یہ کہہ دو
ہیں ساکنِ جنت امینِ شریعت
اشرف رضا سبطینی
https://www.facebook.com/1493359047596563/posts/pfbid02ZVXpNcf9ZLBzjaM5FmGqTTP4iF2xhXTzmcZnLqDA6kxm2THGbz71YhN5WLWm6nbHl/
گلِ باغِ حکمت امینِ شریعت
مہِ چرخِ عظمت امینِ شریعت
بڑے خوب صورت، بڑے نیک سیرت
سراپا کرامت امینِ شریعت
فقیہ و محدث، مفکر، محقق
امامِ طریقت امینِ شریعت
خلوص و فا ان کی فطرت میں شامل
سفیرِ محبت امینِ شریعت
زمانہ ہوا فیضیاب ان کے در سے
ہر اِک کی ضرورت امینِ شریعت
سدا بہرِ تبلیغ کوشاں رہے وہ
مسیحائے ملت امینِ شریعت
بریلی و چھتیس گڑھ میں جلایا
چراغِ ہدایت امینِ شریعت
"علومِ رضا " کے امین اور وارث
شہِ تختِ حکمت امینِ شریعت
ہیں "حسنین" والد تو دادا حسن ہیں
رضا کی شباہت امینِ شریعت
اے اشرف رضا برملا تم یہ کہہ دو
ہیں ساکنِ جنت امینِ شریعت
اشرف رضا سبطینی
https://www.facebook.com/1493359047596563/posts/pfbid02ZVXpNcf9ZLBzjaM5FmGqTTP4iF2xhXTzmcZnLqDA6kxm2THGbz71YhN5WLWm6nbHl/
❤1👍1
الله تبارک وتعالیٰ کا کروڑوں شکر و احسان کہ اس نے ہمیں اپنے حبیب کریم ﷺ کے صدقے و طفیل تاج الشریعہ (علیہ الرحمہ و رضی الله عنہ) جیسی عظیم نعمت عطا فرمائی اور اس دور پر فتن میں ان کے دامن سے وابسطہ فرمایا۔ اس عظیم نعمت کے شکرانے کے طور پر محافل ذکر و نعت کا اہتمام کریں، علم دین حاصل کریں، علماء و مدارس اہلسنت سے تعاون کریں، غرباء و مساکین کی خبر گیری کریں۔ الله کریم ہمیں اور آپ کو مرشد کریم کے وسیلہ جلیلہ سے نیک توفیق عطا فرمائے۔
یا خدا اختر رضا کو گلشن اسلام میں
رکھ شگفتہ ہر گھڑی اپنے رضا کے واسطے
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=pfbid0PCUt3rRRbNSd8t9ocjrLDuDQ9YLfe6DhAZ3wNc1sDQyKABE2rABRZy93HBre1cz5l&id=100050689590519
یا خدا اختر رضا کو گلشن اسلام میں
رکھ شگفتہ ہر گھڑی اپنے رضا کے واسطے
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=pfbid0PCUt3rRRbNSd8t9ocjrLDuDQ9YLfe6DhAZ3wNc1sDQyKABE2rABRZy93HBre1cz5l&id=100050689590519
❤1👍1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
25-01-1444 ᴴ | 24-08-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
26-01-1444 ᴴ | 25-08-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
👍2❤1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1👍1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
26-01-1444 ᴴ | 25-08-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
26-01-1444 ᴴ | 25-08-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
👍2❤1