🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.85K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
حضرت مولانا سید ایوب علی
رضوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ :

نام و نسب :
فدائے رضویت مولانا سید ایوب رضوی ابن سید شجاعت علی ابن سید تراب علی ابن سید پیر علی ( قدست اسرارہم ) بریلی شریف ( صوبہ اتر پر دیش ، بھارت) میں پیدا ہوئے ،

تعلیم :
مڈل سکوم میں مڈل کرنے کے بعد فارسی کی تعلم حاصل کی ، کچھ عرصہ اسلامیہ سکول ، بریلی میں پڑھاتے رہے ،

پھر جب اعلیٰ حضر ت مولانا شاہ احمد رضا بریلوی قدس سرہ سے بیعت کا شرف حاصل ہوا تو اپنے آپ کو بارگاہ رضویت کے لئے وقف کر دیا ،

لکھائی کا جو کام آ پ کے سپر دکیا جاتا اسے حسن اہتمام سے انجام دیتے ، رمضان شریف میں سحری اور افطاری کے نقشے مرتب فرماتے ، دیگر علوم کے علاوہ حساب میں اعلیٰ حضرت قدس سرہ سے خوب خوب استفادہ کیا۔          

مولانا سید ایوب علی رضوی ، ڈاکٹر ضیاء الدین ، وائس چانسلر مسلم یو نیورسٹی علی گڑھ کے بریلی شریف حاضر ہونے کا تذکرہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں : –

’’ کسور اعشاریہ متوالیہ کی قوت کا تذکرہ آیا ، ڈاکٹر صاحب  نے بھی وہی فرمایا کہ تیسری قوت تک ہے ، اس پر حضور ( اعلیٰ حضرت قدس سرہ ) نے میرے (مولانا سید ایوب علی رضوی ) اور قناعت [1] علی کی طرف اشارہ کر کے فرمایا کہ میرے یہ دو بچے بیٹھے ہیں ،انہیں جس قوت کا آپ سوال دے دیں یہ حل کر دیں گے ، ڈاکٹر صاحب متحیر ہو کر ہم دونوں کو دیکھنے لگے [2]

سید صاحب کربلائے معلی، بغداد شریف ، نجف اشرف اور بصرہ میں بزرگان دین کے مزارات پر حاضری سے مشرف ہوئے ، تین دفعہ حج و زیارت کی سعادت سے بہرہ ور ہوئے اڑھائی سال تک مدینہ طیبہ میں قیام پذیر رہے ۔

اعلیٰ حضرت قدس سرہ کے وصال کے دو سال بعد بریلی شریف میں رضوی کتب خانہ قائم کیا اور اعلیٰ حضرت کے متعدد رسائل شائع کئے ، امام احمد رضا بریلوی قدس سرہ کے وصال کے بعد ان کے سوانح حیات مرتب کرنے کی تحریک آپ ہی نے شروع کی تھی ، حیات اعلیٰ حضرت مؤلفہ ملک العلماء حضرت علامہ مولانا ظفر الدین بہاری قدس سرہ کے اکثر و بیشتر واقعات آپ ہی کی روایت پر مبنی ہیں ۔

مولانا ظفر الدین بہاری لکھتے ہیں :
’’ہم رضویوں کو جناب حاجی مولوی سید ایوب علی صاحب رضوی بریلوی کا شکر گزار ہونا چاہیے کہ اس کی طرف سب سے پہلے توجہ فرمائی اور بردران طریقت کو توجہ دلائی ، ان کی تحریک سے بعض احباب نے کچھ حالات ان کے پاس لکھ بھیجے اور زیادہ حصہ خود سید صاحب مو صوف نے لکھا ۔ جب ان کو میرے حیات اعلیٰ حضرت لکھنے کی خبر ہوئی تو کچھ موادان کیت پاس تھا ، سب مجھے عنایت  فرمادیا ۔‘‘[3]

مولانا سید ایوب علی رضوی ، اعلیٰ حضرت مولانا شاہ احمد رضا بریلوی قدس سرہ کے فیض صحبت سے حد درجہ متاثر تھے ، تقویٰ و پرہیز گاری میں اپنی مثال آپ تھے، معاملات اس قدر محتاط تھے کہ جب تک ایک ایک پیسے کا حساب نہ چکا دیتے ، مطمئن نہ ہوتے۔

ہجرت ہندوستان سے پاکِستان :
۱۳۷۰ھ/۱۹۵۰ء میں پاکستان آکر لاہور میں ایام پذیر ہو گئے ، یہاں بھی رضوی کتب خانہ قائم کر کے متعدد رسائل شائع کئے ۔

مفتیٔ اعظم پاکستان حضرت مولانا سید ابو البرکات مدظلہ العالی اور محدث اعظم پاکستان مولانا سردار احمد لائسپوری میں گزارے۔

تصانیف :
قدرت نے آپ کو شعر و نشیں اداز میں اظہار خیال کیا کرتے تھے ، مجموعۂ کلام ” باغِ فردوس “ کے نام سے دو حصوں میں طبع ہو چکا ہے ، ایک حصے کا مزید مواد تھا جو شائع نہ ہو سکا ، اس کے علاوہ شقادۃ النجدیہ علیٰ دیار القدسیۃ العربیہ (۱۳۶۸ھ) منظوم اور رفیق زائرین ) حجاج اور زائرین کے لئے ہدایت کا مجموعہ ) وغیرہ رسائل شائع ہو چکے ہیں ، مؤ خر الذکر کر رسالے میں آپ نے اپنی ایک تصنیف زیارت الحرمین والعراق(۱۳۶۶ھ) کا بھی ذکر کیا ہے ۔ ہر سال عرس رضوی پر نئی منقبت لکھ کر پیش کیا کرتے تھے ،

ایک نعت کے دو بند ملاحظہ ہوں؎
ہوئی ختم دن راک کی آہ زاری نہ ہیں سرد آہیں نہ ہے اشکباری بہت کی ہے سرکار اختر شماری بس اب آپ ہی کے کرم کی ہے باری لحد میں تھپک کر سلادیجئے گا

شہا!میری تربت پہ اللہ آئیں نکیریں جس وقت تشریف لائیں شیبہ مبارک کے جلوے دکھائیں اور ایوبؔ رضوی کو جب آزمائیں تو کلمہ نبی کا پڑھا دیجئے گا
اعلیٰ حضرت قدس سرہ کی شان میں ایک منقبت کے چند اشعار ملاحظہ ہوں ؎

تمہاے لطف و کرم سے آقا ہوائیں طیبہ کی کھارہا ہوں جو داغ فرقت تھے دل پہ کھائے وہ رفتہ رفتہ مٹارہا ہوں کوئی بغلگیر ہورہا ہے تو کوئی پیشانی چومتا ہے جو نام ولا کو سن رہا ہے جسے سکونت بتارہا ہوں سنیت جو حالات حاضری تھے ،یہان کی تصدیق ہورہی ہے حرم کے ذی احترام علماء تمہارے مداح پارہا ہوں فقیر ایوب قادری کی قبول فرمالے منقبت کو ترے نقیبوں میں بندہ پر ور ہمیشہ مدح سرارہا ہوں

وصال :
۲۶ رمضان المبارک ، ۲۶ نومبر ( ۱۳۹۰ھ/۱۹۷۰ئ) بروز جمعۃ الوداع نماز فجر سے قبل مولانا سید ایوب علی قادری رضوی کا وصال ہوا اور میانی صاحب (لاہور) کے قبرستان میں دفن ہوئے [4]

حاشِیہ :
[1] متوفی ۱۶ ربیع الاول ، ۲ جون   ۱۳۸۹ھ/۱۹۶۹ء ۔
[2] ظفر الدین بہاری ، ملک العلماء  :  حیات اعلیٰ حضرت ج  ۱  ،  ص  ۱۵۱۔
[3] ظفر الدین بہاری ، ملک العلماء  :  حیات اعلیٰ حضرت ، ج ، ص  ۵۵۔
[4] مکتوب گرامی جناب سید یعقوب ولی شاہ ابن مولانا سید ایوب علی رضوی ، دائس پرنسپل گورنمنٹ کالج مرادان کینٹ، ۲۶ اگست ۱۹۷۳ء بنام راقم الحروف۔ (تزکرہ اکابرِ اہلسنت)
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Read More At :
https://www.ziaetaiba.com/ur/biography/hazrat-molana-syed-ayub-ali-rizvi-1
Copyright © Zia-e-Taiba
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
🌹 حضرت مولانا سید ایّوب علی
رَضوی رَحۡـمَـةُ الـلّٰـهِ تَـعَـالیٰ عَـلَــیۡـه
یومِ وفات = 26 رمضان ۰۹۳۱؁ ھ
تربیر یافتہ🌹بارگاہِ اعلیٰ حضرت
رَضِیَ الـلّٰـهُ تَـبَـارَڪَ وَ تَـعَـالیٰ عَـنۡـہۡ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Read More At :
https://www.ziaetaiba.com/ur/biography/hazrat-molana-syed-ayub-ali-rizvi-1
Copyright © Zia-e-Taiba
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
Hazrat Allama Saleem Abbas Naqshbandi Shaheed
حضرت علامہ سلیم عباس
نقشبندی شہید رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
حضرت علامہ سلیم عباس نقشبندی شہید رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ پر قاتلانہ حملہ ۱۷ رمضان المبارک ۱۴۳۳ھ بمطابق۶ اگست ۲۰۱۲ء کو ہوا۔ جبکہ آپ کی شہادت ۲۷ رمضان المبارک ۱۴۳۳ھ بمطابق۱۶، اگست ۲۰۱۲ء کو واقع ہوئی
Read more at:
https://www.ziaetaiba.com/en/scholar/gotodate?bd=2&day=27&month=09&year=&page=2
Copyright © Zia-e-Taiba
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
Hazrat Sakhi
Shah Suleman Noori
حضرت سخی شاہ
سلیمان نوری علیہ الرحمۃ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
اوصافِ جمیلہ :
آپ سلطان الراسخین، دلیل العارفین، زبدۃ الاولیاء والمتقین، عمدۃ الاصفیا والموحدین، خزینۃ العلوم و الانوار، سفینۃ الارشاد و الاسرار، قطب الواصلین، غوث العالمین، سید الاوتاد، امام الافراد، صاحب جودو کرم جذب و عشق و محبت و سکر و وجد و سماع تھے۔ حضرت مخدوم شاہ معروف چشتی خوشابی رحمۃ اللہ علیہ کے مرید و خلیفہ اعظم و سجادہ نشین تھے۔ نام و نسب آپ کا نام نامی سلیمان، لقب گرامی سخی بادشاہ، سخی پیر، [
Read more at:
https://www.ziaetaiba.com/en/scholar/gotodate?bd=2&day=27&month=09&year=&page=2
Copyright © Zia-e-Taiba
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
Hazrat Molana
Shah Qiyamuddin Asdaq
حضرت علامہ شاہ
قیام الدین اصدق علیہ الرحمۃ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
محلہ قاضی پورہ قصبہ میا پور پر گنہ جہان آباد ضلع بردوان وطن، حضرت شیخ المشائخ مولانا سید شاہ ابو العباس سعید الدین الملقب بہ شاہ صادق علی قادری قمیصی چشتی فخری قدس سرہ کے فرزند ارجمند، نو ۹برس کی عمر میں والد کے مرید ہوئے، تحصیل علم والد بزرگوار سے کی، اٹھارہ برس کی عمر میں مثال خلافت پائی، نسبی علاقہ حضرت قمیص اعظم قادری المتوفی ۹۲؁ھ سے ہے، میر تفضل حسبن ساکن موضع جموانواں کی ارادت کے بعد اُن کی درخواست...
Read more at:
https://www.ziaetaiba.com/en/scholar/gotodate?bd=2&day=27&month=09&year=&page=2
Copyright © Zia-e-Taiba
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
Hazrat Molana
Abdul Ghani Badayuni
حضرت مولانا
عبد الغنی بدایونی علیہ الرحمۃ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
حضرت مولانا عبد الغنی بد ایونی نہایت برگزیدہ متورع ومتقی ار یکتائے روزگار علماء میں سے تھے، آپ نے درسیات کی تکمیل حضرت مولانا محمد بحر العلوم بد ایونی سے کی، حضرت مولانا محمد سعید جعفری المتوفی ۱۱۶۳؁ھ کے مرید ہوئے، اُن کے وصال کے بعدحضرت شاہ اچھے میاں سے کسب فیض کیا، ۲۷؍رمضان المبارک۱۲۰۹؁ھ میں آپ کا وصال ہوا، حضرت سید احمد المتوفی ۶۳۵؁ھ والد ماجد محبوب الٰہی نظام الدین اولیاء قدس سرہما کے قریب ناصر شاہ 
Read more at:
https://www.ziaetaiba.com/en/scholar/gotodate?bd=2&day=27&month=09&year=&page=2
Copyright © Zia-e-Taiba
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
Hazrat Shamsuddin Muhammad Hambali
حضرت شمس الدین
محمد حنبلی علیہ الرحمۃ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Read more at: https://www.ziaetaiba.com/en/scholar/gotodate?bd=2&day=27&month=09&year=&user-submit=
Copyright © Zia-e-Taiba
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
Hazrat Deewan Muhammad Nooruddin
حضرت دیوان محمد نور الدین اجودہنی علیہ الرحمۃ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Read more at: https://www.ziaetaiba.com/en/scholar/gotodate?bd=2&day=27&month=09&year=&user-submit=
Copyright © Zia-e-Taiba
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
Hazrat Abul Ata Nafees Ajmi
حضرت شیخ ابو العطا
نفیس عجمی  علیہ الرحمۃ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Read more at: https://www.ziaetaiba.com/en/scholar/gotodate?bd=2&day=27&month=09&year=&user-submit=
Copyright © Zia-e-Taiba
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
Hazrat Khawaja Sadruddin
Muhammad Roz Bihaan Basri
حضرت خواجہ صدرالدین
محمد روز بہاں بصری علیہ الرحمۃ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Read more at:
https://www.ziaetaiba.com/en/scholar/gotodate?bd=2&day=27&month=09&year=&user-submit=
Copyright © Zia-e-Taiba
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
Imam Abu Abdullah Muhammad Ibn e Maja Quzwaini Rubee
امام ابو عبد اللہ محمد ابن ماجہ
قزوینی ربعی علیہ الرحمۃ ۲۰۹ھ/۲۷۳ھ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
اسم گرامی :
محمد، کنیت ابو عبداللہ لقب حافظ۔ سلسلۂ نسب یہ ہے محمد بن یزید بن عبداللہ بن ماجہ ربعی قزوینی ماجہ آپ کے باپ کا لقب تھا جس کی تائید علامہ نووی نے تہذیب الاسماء و اللغات میں علامہ مجدد الدین فیروز آبادی نے قاموس میں علامہ ابو الحسن سندھی نے ابن ماجہ کی شرح میں شاہ عبدالعزیز نے عجالہ میں قزوین کے مشہور مورخ ...
Read more at:
https://www.ziaetaiba.com/en/scholar/gotodate?bd=2&day=27&month=09&year=&user-submit=
Copyright © Zia-e-Taiba
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
Hazrat Sheikh Hammad Dayyas Bin Muslim
حضرت شیخ حماد دیاس بن مسلم  علیہ
 ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Read more at:
https://www.ziaetaiba.com/en/scholar/gotodate?bd=2&day=27&month=09&year=&user-submit=
Copyright © Zia-e-Taiba
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
Hazrat Khawaja Aziz
حضرت خواجہ عزیز علیہ 
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Read more at:
https://www.ziaetaiba.com/en/scholar/gotodate?bd=2&day=27&month=09&year=&user-submit=
Copyright © Zia-e-Taiba
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
Hazrat Muhammad Ashraf Saloni Wajdani
حضرت ابو الشرف شاہ پیر محمد اشرف  سلونی وجدانی علیہ الرحمۃ...
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Read more at :
https://www.ziaetaiba.com/en/scholar/gotodate?bd=2&day=27&month=09&year=&user-submit=
Copyright © Zia-e-Taiba
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
Hazrat Makhdoom Ameen Muhammad Bin Makhdoom
حضرت مخدوم  امین محمد بن مخدوم محمد زمان ثالث ہالائی علیہ الرحمۃ...
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Read more at :
https://www.ziaetaiba.com/en/scholar/gotodate?bd=2&day=27&month=09&year=&user-submit=
Copyright © Zia-e-Taiba
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
Hazrat Khwaja Abul Ala Sirhindi
حضرت خواجہ ابو العلا سرہندی
 ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Read more at:
https://www.ziaetaiba.com/en/scholar/gotodate?bd=2&day=27&month=09&year=&user-submit=
Copyright © Zia-e-Taiba
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
ابوالفضل حضرت علامہ
مفتی عبدالرحیم سکندری
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
ابوالفضل مولانا مفتی عبدالرحیم سکندری بن ماسٹر محراب خان بن حاجی قادر داد، بن مولانا بخش بن محراب فقیر پاگاردی ۲۷؍رمضان المبارک ۱۳۶۵ھ/ یکم ستمبر ۱۹۴۴ء بروز ہفتہ صبح پانچ بجے گوٹھ مولا بخش تحصیل میرواہ ضلع خیر پور سندھ کے مقام پر پیدا ہوئے۔ آپ جتوئی بلوچ کی شاخ، شر بلوچ سے تعلق رکھتے ہیں۔ حضرت مفتی عبدالرحیم سکندری نے پرائمری تک اُردو تعلیم اپنے آبائی گاؤں میں حاصل کی۔ ادیب عربی، عالم عربی اور فاضل عربی کے...
Read more at :
https://www.ziaetaiba.com/en/scholar/gotodate?bd=1&day=27&month=09&year=&user-submit=
Copyright © Zia-e-Taiba
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
🌹 پیرِ طریقت , رہبرِ راہِ شریعت
فخر السادات, مردِ مومِن, مردِ حق
#خلیفۂ_حضور_مفتئ_اعظم_ہند
حضرت عـلامـہ مفتی الشاہ الحاج
سید شاہ تراب الحق قادری نوری
رَضِیَ الـلّٰـهُ تَـبَـارَڪَ وَ تَـعَـالیٰ عَـنۡـہۡ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
یومِ ولادت = 27 رمضان ۶۶۳۱؁ ھ
یومِ وفات = 4 محرم الحرام ۸۳۴۱؁
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
اسمِ گرامی :
شاہ تراب الحق آپ کا نام ایک عظیم بزرگ حضرت ’’شاہ تراب الحق‘‘ علیہ الرحمہ کے نام پر رکھا گیا، جن کا مزار حید آباد دکن ہندوستان میں ہے۔
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
سلسلۂ نسب اس طرح ہے :
حضرت سیّد شاہ تراب الحق قادری بِن حضرت سیّد شاہ حسین قادری بِن سیّد شاہ محی الدین قادری بِن سیّد شاہ عبداللہ قادری بِن سیّد شاہ میراں قادری اور والدۂ ماجد کی طرف سے اس طرح ...
Read More At :
https://www.ziaetaiba.com/en/scholar/gotodate?bd=1&day=27&month=09&year=&user-submit=
Copyright © Zia-e-Taiba
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
سید_تراب_الحق_قادری_کی_50_سالہ_خدمات.pdf
4.1 MB
#خلیفۂ_حضور_مفتئ_اعظم_ہند
حضرت عـلامـہ مفتی الشاہ الحاج
سید شاہ تراب الحق قادری نوری
رَضِیَ الـلّٰـهُ تَـبَـارَڪَ وَ تَـعَـالیٰ عَـنۡـہۡ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
یومِ ولادت = 27 رمضان ۶۶۳۱؁ ھ
یومِ وفات = 4 محرم الحرام ۸۳۴۱؁
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
#خلیفۂ_حضور_مفتئ_اعظم_ہند
حضرت عـلامـہ مفتی الشاہ الحاج
سید شاہ تراب الحق قادری نوری
رَضِیَ الـلّٰـهُ تَـبَـارَڪَ وَ تَـعَـالیٰ عَـنۡـہۡ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Marde Momin Marde Haq
Turaabul Haq Turabul Haq
یومِ ولادت = 27 رمضان ۶۶۳۱؁ ھ
یومِ وفات = 4 محرم الحرام ۸۳۴۱؁
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻