🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
21-01-1444 ᴴ | 20-08-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
21-01-1444 ᴴ | 20-08-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤2👍2
حضرات علماے کرام ، مبلغین ، مصلحین ، ناصحین !
آپ چاہے لاکھ حُسنِ اخلاق کے پیکر ہوں ، نیک اور پارسا ہوں ، نہ کسی کا دل دکھائیں ، نہ کسی پر لعن طعن کریں ۔۔۔۔۔۔۔ پھر بھی سوشل میڈیا ایسی چیز ہے جس پر سارے لوگ آپ سے محبت کرنے والے نہیں ہوتے ، بُغض نکالنے والے بھی ہوتے ہیں ۔
وہ آپ کے کمزور پہلو ڈھونڈتے رہتے ہیں ، بلکہآپ کے متعلق اپنے ذہن سے ہی باتیں گھڑتے رہتے ہیں اور وقت آنے پر خوب بھڑاس نکالتے ہیں ۔
بعض تو ایسے " حضرت " ہوتے ہیں کہ آپ کی طرف وہ وہ باتیں منسوب کردیتے ہیں جو آپ کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوتیں ۔
دراصل شیطان " اپنے دوستوں " کے دلوں میں کچھ نہ کچھ القا کرتاہی رہتا ہے ، اور وہ جہاں موقع دیکھتے ہیں اس کا " فیض " عام کر دیتے ہیں ۔
ایک بار اس آیت مبارکہ کی تلاوت کرلیجیے:
اِنَّ الشَّیٰطِیْنَ لَیُوْحُوْنَ اِلٰۤى اَوْلِیٰٓـٕهِمْ لِیُجَادِلُوْكُمْۚ ۔
بے شک شیطان اپنے دوستوں کے دلوں میں ڈالتے ہیں کہ تم سے جھگڑیں ۔
اگر آپ سوشل میڈیا اچھے اور نیک کام کے لیے استعمال کررہے ہیں تو پھر " اولیاے شیطان " سے بالکل نہ گھبرائیں ، اپنا کام جاری رکھیں ۔
بزرگ فرماتے ہیں ریاکاری کی دوقسمیں ہیں:
اپنی تعریف پر نیکی کو بڑھا دینا اور اپنی مذمت پر نیکی کو ترک کردینا ۔
اللہ نہ کرے آپ ان دونوں میں سے کوئی کام کریں ۔
خاک راہِ حجاز
✍️لقمان شاہد
20-8-2022
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=pfbid0us5KEKqVpsCBnwbWTZk52257o3jg9iYKHZTjMPGTHwydNmN5r3TmDPnab7u22d9Fl&id=100008105947430

22-01-1444 ᴴ | 21-08-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1👍1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
22-01-1444 ᴴ | 21-08-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
22-01-1444 ᴴ | 21-08-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1👍1