🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.85K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
عرس حضرت مولیٰ علی مشکل کشا
رَضِیَ الــلّٰــهُ تَـبَـارَڪَـ وَ تَـعَـالیٰ عَــنۡــہۡ
پَیدائِش ¹³رجب المرجب عُمر ⁶³سَال
تاریخ شہادت : 21 رمضان ۰۴؁ ھ
مدت خلافت : ❹برس ❽ماہ ❾دِن
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
برادر حضور اعلیٰ حضرت عـلـیہ الـرحمہ
اِمامُ الشعراء, اُستاذِ زمن, شہنشاہِ سُخن
تاجدارِ فکر و فن حضرت عـلامہ ومولانا
مفتی الشاہ الحاج محمد حسن رضا خان
فاضل بریلوی رَضِیَ الــلّٰــهُ تَـعَـالیٰ عَــنۡــہۡ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
ْ نام ونسب :
اسمِ گرامی : محمد حسن رضا خان
لقب : شہنشاہِ سخن , استاذِ زمن ,
ِ تاجدارِ فکر وفن , امام الشعراء

سلسلہ نسب اس طرح ہے :
محمد حسن رضا خان بِن مولانا مفتی نقی علی خان بِن مولانا رضا علی خان (علیہم الرحمۃ )

تاریخِ ولادت :
آپ 4 ربیع الاول 1276ھ بمطابق 19 اکتوبر 1859ء کو حضرت مولانا نقی علی خان علیہ الرحمہ کے گھر پیدا ہوئے

وصال :
22 رمضان المبارک 1326ھ بمطابق 1908ء کو 50 سال 6 ماہ کی عمر میں وصال ہوا ۔ مزید
Read more at :
http://www.ziaetaiba.com/ur/scholar/hazrat-maulana-hasan-raza-khan-barelvi
Copyright © Zia-e-Taiba
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
حضرت فاضل جلیل مولانا قاضی غلام محمود ہزاروی کھلا بٹ (ہزارہ) علیہ الرحمۃ عمدۃ المدّرسین حضرت علامہ ابو الفتح قاضی غلام محمود بن جامع معقول و منقول قاضی محمد عبد السبحان بن مولانا قاضی مظہر جمیل بن مولانا مفتی محمد غوث تقریباً ۱۹۲۰ء میں بمقام کھلابٹ [۱] (ہزارہ) میں پیدا ہوئے۔ [۱۔ موضع کھلابٹ، ہری پور شہر سے چھ میل کے فاصلے پر آباد تھا اب تربیلہ بند کی وجہ سے پانی میں آگیا اور اب ہری پور کے قریب کھلابٹ کالونی تعمیر ہوگئی ہے۔] آپ کے جدِّ اعلیٰ مولانا قاضی...
Read more at :
https://www.ziaetaiba.com/en/scholar/gotodate?bd=2&day=23&month=09&year=&user-submit=
Copyright © Zia-e-Taiba
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
حضور تاج العلماء 🌹 سراج العرفاء
حضرت سید شاہ اولادِ رسول محمد
میاں مارہروی رَضِیَ اللّٰهُ تَعَالیٰ عَــنۡـہۡ
پَیدائِش 23 رمضان المبارک ۹۰۳۱؁ ھ
یوم وصال ²⁴ جمادی الثانی ۵۷۳۱؁ ھ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
حضرت سید شاہ اولادِ رسول محمد میاں مارہروی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت سید شاہ اسمٰعیل حسن مارہروی المتوفی ۱۳۳۳ھ کے چھوٹے صاحبزادے اولاد رسول فخر العالم محمد نام نامی ۲۳رمضان المبارک ۱۳۰۱ھ ٹامس گنج سیتا پور میں آپ کی ولادت ہوئی فارسی کی مختصر مروجہ تعلیم منشی فرزند حسن ساکن قصبہ پالی ضلع ہردوئی،اور میاں جی رحمت اللہ مارہروی سے حاصل کی،درسیات کی تکمیل مدرسہ عالیہ قادریہ بد ایوں کے اساتذہ سے کرنے کے بعد حضرت مولانا شاہ مطیع الرسول محمد عبد المتقدر ق...
Read more at :
https://www.ziaetaiba.com/en/scholar/gotodate?bd=1&day=23&month=09&year=&user-submit=
Copyright © Zia-e-Taiba
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
🌹 حضرت سیّد یحییٰ زاہد 🌹
رَحۡـــمَـــةُ الــلّٰــهِ تَــعَــالیٰ عَـــلَـــیۡــه
ولادت = ¹⁷ شعبان المکرم ۰۴۳؁ ھ
یومِ وفات = 24 رمضان ۰۲۴؁ ھ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
حضرت سیّد یحییٰ زاہد رحمۃ اللہ علیہ ۱۷ / شعبان المعظم ۳۴۰ھ کو مدائن میں پیدا ہوئے۔ ۳۷۰ھ میں اپنے پدر بزرگوار سے خلافت حاصل کی ۲۴ / رمضان المبارک ۴۲۰ھ میں وصال فرمایا۔ مزار بغداد قدیم میں ہے۔ (شریفُ التواریخ)...
Read more at :
https://www.ziaetaiba.com/en/scholar/gotodate?bd=2&day=24&month=09&year=&user-submit=
Copyright © Zia-e-Taiba
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
🌹حضرت ابو مصعب احمد زہری
رَحۡـــمَـــةُ الــلّٰــهِ تَــعَــالیٰ عَـــلَـــیۡــه
یومِ وفات = 24 رمضان ۲۴۲؁ ھ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Read more at :
https://www.ziaetaiba.com/en/scholar/hazrat-abu-musaab-ahmad-zahri#
Copyright © Zia-e-Taiba
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
🌹 حضرت عـلامـہ شاہ ابو الفضل
احمد بِن محمد المیدانی نیشاپوری
رَحۡـــمَـــةُ الــلّٰــهِ تَــعَــالیٰ عَـــلَــــیۡــه
یومِ وفات = 25 رمضان ۸۱۵؁ ھ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Read more at :
https://www.ziaetaiba.com/en/scholar/gotodate?bd=2&day=25&month=09&year=&user-submit=
Copyright © Zia-e-Taiba
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
🌹 حضرت علامہ شاہ ابو العباس
🌹 احمد بِن محمد الازرعی 🌹
رَحۡـــمَـــةُ الــلّٰــهِ تَــعَــالیٰ عَـــلَـــیۡــه
یومِ وفات = 25 رمضان ۱۴۷؁ ھ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
ابو العباس حضرت علامہ احمد بن محمد الازرعی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ابو العباس احمد بن قاضی القضاۃ شمس الدین ابی عبداللہ محمد بن ابراہیم بن ابراہیم بن داؤد بن حازم الاسدی الاذرعی: امام،مفتی قاضی اور فقیہ تھے۔جامع حاکمی میں رہے۔۲۵؍رمضان ۷۴۱ھ میں وفات پائی۔ (حدائق الحنفیہ)...
Read more at :
https://www.ziaetaiba.com/en/scholar/gotodate?bd=2&day=25&month=09&year=&user-submit=
Copyright © Zia-e-Taiba
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
حضرت قاضی سید عبد الملک شاہ
اجمل خلیفہ مخدوم جہانیاں جہاں
گشت رَحۡــمَــةُ الـلّٰـهِ تَـعَـالیٰ عَــلَــیۡــه
یومِ وفات = 25 رمضان ۴۶۸؁ ھ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
حضرت قاضی سید عبدالملک شاہ اجمل  رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت قاضی سیدعبدالملک المعروف بہ شاہ اجمل کئی سلسلوں سےوابستہ تھے۔آپ سلسلہ چشتیہ جہانیہ وقادریہ وسہروردیہ میں حضرت سیدجلال الدین بخاری المعروف بہ مخدوم جہانیاں جہاں گشت کےمریداورخلیفہ تھے۔آپ نےحضرت قاضی شیخ قوام الدین دہلوی سےبھی خرقہ خلافت پایا۔ حضرت قاضی شیخ قوام الدین دہلوی کوحضرت نصیرالدین چراغ دہلی کامریداورخلیفہ ہونےکا شرف حاصل تھا۔ وفات: آپ نے۲۵رمضان۸۶۴ھ کووفات پائی۔آپ کامزارب...
Read more at :
https://www.ziaetaiba.com/en/scholar/gotodate?bd=2&day=25&month=09&year=&user-submit=
Copyright © Zia-e-Taiba
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
🌹 اِمَـامُ العُلمَاء , قدوة الفضلاء 🌹
اوحــــــد مـــحـــدثین عـــرب وعــجـم
قُـــــــطــــــب سماء الــــشــرف والکرم
عزیز الفقہاء والاتقیاء، حـضرت علامہ
مفتی شاه عبدالعزیز محدث دہلوی🌹
رَضِیَ الــلّٰــهُ تَـبَـارَڪَـ وَ تَـعَـالیٰ عَــنۡــہۡ
یومِ ولادت ²⁵رمضان المبارڪ ۹۵۱۱؁ھ
یوم وفات = 9 شوال المڪرم ۹۳۲۱؁ھ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Hazrat Shah Abdul Aziz Muhaddis Dehelvi Siraj-ul-Hind Shah Abdul Aziz Muhaddith Dehlviعلیہ الرّحمہ Name and Lineage: His name is ‘SHAH ABDUL AZIZ’ and title is ‘Siraj-ul-Hind’, similarly his historical name is ‘Ghulam Haleem’. His genealogy is as follows: “Shah Abdul Aziz son of Shah Waliullah son of Shah Abdur Raheem son of Shah Wajihuddin Shaheedعلیھم الرّحمہ.” His genealogy goes to Ameer-ul-Momineen Hazrat Sayyiduna Farooq-e-Azamرض...

Read more at :
https://www.ziaetaiba.com/en/scholar/gotodate?bd=1&day=25&month=09&year=&user-submit=
Copyright © Zia-e-Taiba
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
جمعة الوداع سے متعلق مَسَائل شرعـیہ
فتَاویٰ رضویہ جدید / جِلد⁸ صَـفحہ⁴⁵¹
—— —— —— —— —— —— ——
بہت سارے لوگوں کو یہ غلط فہمی ہے کہ رمضان المبارک کا آخری جمعہ / جمعۃ الوداع ایک الگ نوعیت کا جمعہ ہے جس کے خطبے میں "الوداعُ الوداعُ یاشهر رمضان" پڑھنا ضروری ہے اگر امام نے جمعۃ الوداع کے خطبہ میں "الوداعُ الوداعُ یاشهر رمضان" نہیں پڑھا تو فقط اس نے جمعہ پڑھا جمعۃ الوداع نہیں پڑھا,پیش ہیں اس سے متعلق سرکارِ اعلی حضرت رضی الله تبارك و تعالیٰ عنه سے کئے گئے کُچھ سوالات اور ان کے جوابات غور سے پڑھئے اگر آپ کو بھی غلط فہمی ہو تودور کیجئے -
—— —— —— —— —— —— ——
{1} جمعۃ الوداع کے خطبے میں نبئ کریم ﷺ نے "الوداعُ الوداعُ یاشهر رمضان" پڑھا ہے یانہیں ؟
{2} اگر حضور ﷺ نے نہیں پڑھا ہے تو سب سے پہلے خطبہ میں "الوداع الوداع یاشهر رمضان" کس نے پڑھا ہے ؟ اس کا موجد و مخترع کون ہے ؟ صحابۂ کرام رضوان ﷲ علیہم اجمعین یا ائمہ مجتہدین فقہاء و محدثین رحمہم ﷲ تعالیٰ ؟
{3} شریعت مقدسہ مطہرہ منورہ محمدیہ حنفیہ اہلسنت وجماعت میں "الوداعُ الوداعُ یاشهر رمضان" کا کیا درجہ ہے؟ فرض، واجب، سنت ، مستحب یا مباح ؟ صاف صاف مدلل تحریر فرمائیں
{4} جس جمعۃ الوداع کے خطبہ میں "الوداع الوداع یاشهر رمضان" نہ پڑھا جائے وہ جمعہ صحیح ہوگا یا نہیں ؟ اور جمعۃ الوداع کے خطبے میں "الوداع الوداع یاشهر رمضان" نہ پڑھنے والا امام کس درجہ کاخاطی وگنہگار ہے؟ وہ قابل ملامت و زجر ہے یا نہیں؟ اور جو لوگ اس کی ملامت و زجر کریں وہ گنہگار ہوں گے یانہیں ؟ اور ایسے امام کی امامت جائز ہے یا ناجائز ؟
{5} کتاب شبیہ الانسان میں لکھا ہے
"اما خواندن کلماتِ حسرت وافسوس درخطبۂ آخر رمضان مباح است فاما ازسلف منقول نیست وافضل ترک ست تا عوام راگمان وجوب وسنتش نگردد دریں شرط ست کہ روایت دروغ وبہتان برسول مقبول ﷺ دراں نباشد والاحرام ہم چنانکہ این ست "اکثر محمد مصطفی ﷺ محبوب ومطلوبِ خدا گفتے دریں حسرتا ای ماہ رمضان الوداع"

ترجمہ : رمضان کے آخری جمعہ میں حسرت وافسوس کے کلمات پڑھنا مباح ہے لیکن اسلاف سےمنقول نہیں ترک افضل ہے تاکہ عوام اسے واجب یاسنت نہ بنالیں، شرط یہ ہے کہ اس میں رسالت مآب ﷺ کی نسبت جھوٹ شامل نہ ہو ورنہ حرام ہے اور وہ یہ ہے کہ "اکثر خدا کے محبوب ومطلوب محمد عربی ﷺ حسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہتے اے ماہِ رمضان ! الوداع
یہ فتوٰی مفتی سعد اﷲ نامی کسی بزرگ کا ہے جناب اس فتوٰی کے متعلق کیا فرماتے ہیں آیا صحیح قابلِ عمل ہے یا واجب الرد ؟ جو کچھ ہو صاف تحریر فرمائیں، بینوا توجروا
—— —— —— —— —— —— ——
الــــجـَـــــــــــــــــوَاب : ﷽
{1} الوداع جس طرح رائج ہے حضور اقدس ﷺ سے ثابت نہیں۔
{2} نہ صحابۂ کرام ومجتہدین عظام رضی ﷲ تعالیٰ عنہم اجمعین سے نہ اس کا موجد معلوم،
{3} وہ اپنی حد ذات میں مباح ہے ہر مباح نیتِ حسن سے مستحب ہوجاتا ہے اور عروض وعوارض خلاف سے مکروہ سے حرام تک۔
{4} جمعہ کے لئے خطبہ شرط ہے خاص خطبہ الوداع کوئی چیز نہیں ان کے ترک سے نماز پر کُچھ اثر نہیں پڑ سکتا اس کے ترک میں کُچھ خلل نہیں، نہ تارک پر زجر وملامت روا جب کہ ترک بر بنائے وہابیت نہ ہو، ہاں اگر وہابیت ہے تو وہابی کے پیچھے نماز بے شک ناجائز محض باطل اور وہ زجر و ملامت سے بھی سخت تر کا مستحق ہے۔
{5} اس فتوے میں جو کُچھ لکھا حرف بحرف صحیح ہے سوائے اس لفظ کے کہ
'' افضل ترک است''
اس کی جگہ یوں ہونا چاہئے
"التزامش نہ شاید گا ہے ترک ہم کنند تا عوام گمان وجوب واستنان نہ دارند ؟

{ترجمہ - اس کا الترام نہیں کرنا چاہئے کبھی کبھار اسے ترک کردیں تاکہ عوام کو وجوب یا سنت ہونے کا وہم نہ ہو !}
فقد صرح العلماء الکرام ان الترک احیانا یزیل الایھام
{ترجمہ- علماء کرام نے تصریح کی ہے کہ بعض اوقات ترک کردینا عوام کے وہم کو زائل کردیتا ہے}
واللہ سبحٰنه وتعالیٰ ﷻ اعلم
—— —— —— —— —— —— ——
📖 فتاویٰ رضویہ شریف جدید
جِـــلــد ٨ / صَـفحہ ٤۵۱ تا ٤۵۲
مکتبہ : رضا فاؤنڈیشن لاہور پاکستان
—— —— —— —— —— —— ——
نوٹ :- عام قارئین کی سہولت کے لئے ناچیز نے سوال کے جملے کُچھ ترمیم کے ساتھ واضح کردئے ہیں
—— —— —— —— —— —— ——
محمد مجاہد حسین رضوی
دارالعلوم غریب نواز الٰہ آباد یُو پی
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
جمعۃ الوداع سـے مُـتـعـلـق مَــسَـائِل
فتَاویٰ رضویہ / جِـلـد⁸ صَــفـحَـہ⁴⁵¹
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
جمعة الوداع سـے مُـتـعـلـق مَــسَـائِل
فتَاویٰ رضویہ / جِـلـد⁸ صَــفـحَـہ⁴⁵¹
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
جمعۃ الوداع سـے مُـتـعـلـق مَــسَـائِل
فتَاویٰ رضویہ / جِـلـد⁸ صَــفـحَـہ⁴⁵¹
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
جمعة الوداع کو قضاء عمری کا مسئلہ
دار الافتاء اہل سنت🌹دعوتِ اِسلامی
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
حضرت علامہ محمود بِن احمد بِن
موسیٰ المعروف شارح بخاری امام
بدر الدین عینی رَضِیَ الــلّٰــهُ عَــنۡـہۡ
یومِ ولادت = 26 رمضان ۲۶۷؁ ھ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Sheikh ul Islam Imam Badruddin Ayni Sheikh-ul-Islam Imam Badruddin Ayni علیہ الرّحمہ Name and Lineage: His name is ‘MEHMOOD’ and his titles are ‘Badruddin, Imam Ayni and Qazi-al-Sham’. His Urfi name (alias) is ‘Shareh Bukhari and Imam Badruddin Ayni’ and his genealogy is as follows: “Mehmood son of Ahmed son of Musa son of Ahmed son of Husain son of Yousuf son of Mehmood Ayni Hanafi علیھم الرّضوان.” His respected father and grandf...
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Read more at :
https://www.ziaetaiba.com/en/scholar/gotodate?bd=1&day=26&month=09&year=&user-submit=
Copyright © Zia-e-Taiba
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
حضرت خواجہ محمد حسن انداقی
بخارا رَحۡــمَــةُ الـلّٰـهِ تَــعَـالیٰ عَــلَــیۡــه
یومِ وفات 🌹 26 رمضان ۲۵۵؁ ھ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
حضرت خواجہ محمد حسن انداقی (بخارا) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ...
Read more at :
https://www.ziaetaiba.com/en/scholar/gotodate?bd=2&day=26&month=09&year=&user-submit=
Copyright © Zia-e-Taiba
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
فضیلۃ الشیخ = المجاہد الزیتونی
حـضرت مفتی محمد صالح النیفر
رَحۡـــمَـــةُ الــلّٰــهِ تَــعَــالیٰ عَـــلَــیۡــه
یومِ ولادت = 26 رمضان ۰۲۳۱؁ ھ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Fazilat-ul-Sheikh Mufti Muhammad Saleh Al-Neefar Fazilat-ul-Sheikh Mufti Muhammad Saleh Al-Neefar...
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Read more at :
https://www.ziaetaiba.com/en/scholar/gotodate?bd=1&day=26&month=09&year=&user-submit=
Copyright © Zia-e-Taiba
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
شیخ قلندر شاہ قریشی حارثی
ہنکاری لاہوری رَحۡمَةُ اللّٰهِ عَـلَـیۡـه
یومِ وفات = 26 رمضان ۴۴۲۱؁ھ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
شیخ قلندر شاہ قریشی حارثی ہنکاری لاہوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ...
Read more at :
https://www.ziaetaiba.com/en/scholar/gotodate?bd=2&day=26&month=09&year=&user-submit=
Copyright © Zia-e-Taiba
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
حضرت علامہ لمعان الحق انصاری
لکھنوی رَحۡـمَـةُ الـلّٰـهِ تَـعَـالیٰ عَـلَـیۡـه
یومِ وفات = 26 رمضان ۵۲۳۱؁ ھ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
حضرت علامہ لمعان الحق انصاری لکھنوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ...
Read more at :
https://www.ziaetaiba.com/en/scholar/gotodate?bd=2&day=26&month=09&year=&user-submit=
Copyright © Zia-e-Taiba
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
حضرت مولانا آلِ احمد پھلواری
رَحۡـــمَـــةُ الــلّٰــهِ تَــعَــالیٰ عَـــلَـــیۡــه
یومِ وفات = 26 رمضان ۵۹۲۱؁ ھ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
حضرت مولانا آلِ احمد پھلواری :
حضرت مولانا آل احمد ابن مولانا شاہ محمد ابام(۱۱۹۴ھ/۱۲۵۵) ابن مولانا حضرت نعمت اللہ پھلواردی۔۔۔۔۔۔ تاریخ ولادت ۷؍رمضان المبارک ۱۲۲۳؁ھ درسیات کی تکمیل اپنے والد مولانا شاہ محمد امام سے کی،اور وہ مولانا احمد پھلواردی کے تلمیذ رشید تھے،۱۷؍برس کی عمر میں ۲۰؍جمادی الاولیٰ ۱۲۴۰؁ھ میں اپنے دادا بزرگوار سے بیعت کی، ۱۲۴۳؁ھ میں حرمین شریفین کے ارادے سے گھر سے نکلے،ایک سال کلکتہ میں قیام کیا،۲۷؍رجب المرجب ۱... 
Read more at: https://www.ziaetaiba.com/en/scholar/gotodate?bd=2&day=26&month=09&year=&user-submit=
Copyright © Zia-e-Taiba
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻