🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
11-01-1444 ᴴ | 10-08-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
11-01-1444 ᴴ | 10-08-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤2👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤2👍1
ہندوستان کے مشہورخطیب عبیداللہ خان اعظمی کی جانب سے حضرت امیرمعاویہ رضی اللہ عنہ کی گستاخی:
مولاناکمال احمدعلیمی
مصطفی بازار میں عرس علیمی (٩اگست ٢٠٢٢ء) کے موقع پر خان صاحب کی تقریر شروع ہوئی اس سے پہلے ہی میں اسٹیج سے اتر کر پاس کی مسجد میں چلا آیا تھا، پروگرام چلتا رہا ، پھر میں اسٹیج کے پہلو میں علیمی آفس میں آکر بیٹھ گیا، اور تقریر سننے لگا، دوران تقریر خطیب نے کہا کہ (حضرت) امیر معاویہ (رضی اللہ عنہ) نے غلط طریقے سے اپنے بیٹے کو خلیفہ بنایا،خطیب صاحب نے ایک بار بھی حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ کلمات تکریم ورضا کا استعمال نہیں کیا، اور یہی بار بار ثابت کرنے کی کوشش کی حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے اسلامی طرز استخلاف سے ہٹ کر اپنے بیٹے کو خلیفہ نام زد فرمایا.
پھر یزید اور اس کے ہم نواؤں کے تعلق سے مذہب امام اعظم ابو حنیفہ علیہ الرحمہ کے خلاف بار بار یہ بات کہی کہ قتل حسین رضی اللہ عنہ کا ارتکاب عذاب الیم کا باعث ہے،یہاں تک تو بات صحیح تھی، مگر انہوں نے مزید یہ بھی کہا کہ اس قتل کے بعد یزید اور اس کے پیروکاروں کے مسلمان ہونے کا کیا جواز رہ جاتا ہے؟ یہ طریقہ استدلال معتزلہ کا ہے کہ گناہ کبیرہ کے بعد آدمی ایمان سے خارج ہوجاتا ہے، یہ سراسر ہمارے اسلاف کے مذہب ومسلک کے خلاف تھا.
یہ سب باتیں سن کر حضرت مولانا ڈاکٹر انوار احمد بغدادی صاحب پرنسپل علیمیہ جمدا شاہی بستی ،حضرت مولانا فاروق احمد نظامی پرنسپل علیمیہ نسواں جمدا شاہی بستی یوپی ،حضرت مولانا اعجاز القمر علیمی قریش نگر کرلا ممبئی اور الحاج شہنشاہ حسین برکاتی جمدا شاہی وغیرہ بطور احتجاج اسٹیج سے آٹھ کرعلیمی آفس میں آگیے، سب نے بیک زبان کہا کہ یہ تو صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین کی شان میں گستاخی ہو رہی ہے، یہ علیمیہ جمدا شاہی کے زیر اہتمام پروگرام ہے، اس لیے اس کی بروقت تردید ہونی چاہیے، میں نے ایک تحریر تیار کی اور مولانا فاروق نظامی صاحب نے اسی تحریر کو سامنے رکھ کر خطیب صاحب کے ان نظریات کی تردید کرتے ہوئے صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنھم اجمعین کے تعلق سے اہل سنت و جماعت کا صحیح موقف بیان کیا.
تردیدی بیان سے قبل میں اور مولانا فاروق صاحب دونوں نے خطیب صاحب سے علیمی آفس میں ملاقات بھی کی اور ان سے کہا کہ آپ نے صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنھم اجمعین کے تعلق سے جو بیان کیا ہے وہ غلط ہے، اس پر انہوں نے کہا کہ پھر صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنھم سے اجتہادی خطا کی بھی نفی کیجیے، مزید کہا کہ آپ لوگ اگر میرے بیان کو غلط سمجھ رہے ہیں تو کوئی بات نہیں، بہت سارے لوگ غلط سمجھتے ہیں.
بہر حال خطیب صاحب چلے گئے لیکن توبہ ورجوع نہیں کیا، اب اس کے بعد علی الاعلان اظہار براءت کے سوا کون سا راستہ بچا تھا؟
صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنھم اجمعین کے تعلق سے اہل سنت کا موقف واضح ہے، عقائد امام نسفی علیہ الرحمہ میں ہے :
"ویکف عن ذکر الصحابۃ الا بخیر"
اس کی شرح میں شرح عقائد نسفی میں ہے :
"لما وردمن الاحادیث الصحیحۃ فی مناقبھم ووجوب الکف عن الطعن فیھم" . (شرح عقائد ،ص 341 ،مکتبۃ المدینہ کراچی)
اس اجماعی موقف کے تناظر میں آپ خطیب صاحب کے مذکورہ نظریات پر نظر ثانی فرمائیں.
واضح رہے کہ جیسے ہی عوام وخواص میں اضطراب شروع ہوا فورا پروگرام کی ویڈیو گرافی کرنے والے چینلز نے خطیب صاحب کا ویڈیو ڈیلیٹ کردیا،ممکن ہے کسی نےاپنے موبائل فون میں ویڈیو یا آڈیو میں ریکارڈ کیا ہو، اگر مل جائے گا تو میں اسے عام کردوں گا ان شاء اللہ تعالیٰ.
باقی جن حضرات کا میں نے نام اوپر لیا ہے ان سے تصدیق کے لئے کوئی بھی بات کرسکتا ہے، میں کسی کی تفسیق وتضلیل کے معاملے میں کافی احتیاط کرتا ہوں، جذبات سے بچتا ہوں، مگر جب بات صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنھم پر نازیبا تبصرہ کی ہو وہ بھی اپنے کانوں سے سنی ہوئی تو آپ خود بتائیں کہ میں کیا کرتا؟.
کمال احمد علیمی نظامی
دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی بستی یوپیہندوستان کے مشہورخطیب عبیداللہ خان اعظمی کی جانب سے حضرت امیرمعاویہ رضی اللہ عنہ کی گستاخی:

👍1

دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی بستی یوپی
https://www.facebook.com/100005237021003/posts/pfbid021wviyXa9RuhaeWi5M4WsgZmzqf9SJVZUeemgfC5HeSFhQVCBmc1SgfLq7bHrqVSAl/

42nd Urs-e-Noori will be broadcasted LIVE on Friday, 12th August 2012 from Dargah-e Taajush Shari’ah, Center of Ahl as-Sunnah Bareilly Sharif in sha Allah. The Qul Sharif of Huzoor Mufti-e-Azam Qutb-e-Alam will take place on the 14th Night of Muharram (i.e. Night between Friday and Saturday, 13th August 2022) at 01:38 am. Do join in yourself and invite your loved ones. Allah reward you immensely.
42واں سالانہ عرس نوری، ان شاء الله کل بروز جمعہ 12 اگست 2022ء درگاہ تاج الشریعہ، مرکز اہلسنت بریلی شریف سے براہ راست نشر کیا جائے گا۔ قل شریف حضور مفتئ اعظم قطب عالم ان شاء الله محرام الحرام کی 14ویں شب (جمعہ و ہفتہ کی درمیانی رات، 13 اگست 2022ء کو) 1 بجکر 38 منٹ پر ہوگا۔ خود بھی شریک ہوں اور احباب کو بھی شرکت کی دعوت دیں۔ وجزاکم الله خیرا
https://www.facebook.com/100005237021003/posts/pfbid021wviyXa9RuhaeWi5M4WsgZmzqf9SJVZUeemgfC5HeSFhQVCBmc1SgfLq7bHrqVSAl/
42واں سالانہ عرس نوری، ان شاء الله کل بروز جمعہ 12 اگست 2022ء درگاہ تاج الشریعہ، مرکز اہلسنت بریلی شریف سے براہ راست نشر کیا جائے گا۔ قل شریف حضور مفتئ اعظم قطب عالم ان شاء الله محرام الحرام کی 14ویں شب (جمعہ و ہفتہ کی درمیانی رات، 13 اگست 2022ء کو) 1 بجکر 38 منٹ پر ہوگا۔ خود بھی شریک ہوں اور احباب کو بھی شرکت کی دعوت دیں۔ وجزاکم الله خیرا
https://www.facebook.com/100005237021003/posts/pfbid021wviyXa9RuhaeWi5M4WsgZmzqf9SJVZUeemgfC5HeSFhQVCBmc1SgfLq7bHrqVSAl/
❤2👍2
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
11-01-1444 ᴴ | 10-08-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
12-01-1444 ᴴ | 11-08-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1👍1