🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
10-01-1444 ᴴ | 09-08-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
10-01-1444 ᴴ | 09-08-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
2👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
2👍1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
10-01-1444 ᴴ | 09-08-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
10-01-1444 ᴴ | 09-08-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
2👍2
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
3👍1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
2👍2
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
2👍2
﷽ اَللهۡ تَبَارَكَ وَ تَعَالیٰ بَطُفَیۡلِ مُصۡطَفیٰ ﷺ وَ کُـلۡ انبیآء وَ مُرۡسلیۡنۡ عَلَـیۡهِمُ الـسَّـلَامۡ وَ کُلۡ صحابہ وَ تابعینۡ وَ جمیع اوۡلیآء وَ بزرگان دین وَ علمائے ربانیینۡ کے صدۡقہ وَ طفیل

آپ کو آپ کے والدین، بھائی بہن رِشتہ دار، دوست و احباب، عزیز و اقارب، خاندان اور دنیا بهر کے تمام سُنِّی صحیح العقیدہ مسلمانوں کو مذہبِ اہل سنت والجماعت جسے دورِ حاضِر میں پہچان کے لئے مسلکِ اعلیٰ حضرت کہا جاتا ہے اِسی مسلکِ حق پر مضبوطی کے ساتھ قائم رہنے کی توفیق عطا فرمائے ـ اور اِسی مسلکِ حق پر خاتمہ بالخیر فرمائے ـ آمین

اور ہر اچھے کام ہمیشہ کرنے کی اور ہر برے کام سے ہمیشہ بچنے کی توفیق عطا فرمائے ـ ہر دُکھ تکلیف پریشانی رنج و غم مصیبت سے نجات عطا فرمائے ـ صحت و سلامتی اور خوشحالی کے ساتھ زِندگی عطا فرمائے ـ روزی روزگار دوکان مکان کھیت کھلِیہان میں دِن دونی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے ـ اور تمام جائز تمنائیں اور مقاصد کو پوری فرمائے ـ بِالخصوص خاتمہ ایمان پر فرمائے ـ

آمِیۡن = ثُمَّ آمِیۡن = اَللّٰهُمَّ رَبَّنَا ثُمَّ آمِیۡنۡ
بِــجَــاهِ الــنَّـبِـیِّ الاَمِــیۡنِ الۡـکَــرِیۡم ﷺ
3👍1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
👍21
حضرت علامہ شیخ علی انور علوی کاکوری علیہ الرحمہ، مصنف: الدر الیتیم فی ایمان آباء النبی الکریم ﷺ

اسمِ گرامی:
آپ کا اسمِ گرامی علی انور بن علی اکبر بن حیدر علی تھا۔

تاریخِ ولادت:
شیخ علی انور کاکوروی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ 10 ربیع الآخر 1299ھ میں پیدا ہوئے۔

تحصیلِ علم:
بہت کم عمری میں قرآن پاک حفظ کیا۔ اس کے بعد اپنے والد کے چچا شیخ تقی علی کے پاس تحصیل علم کرنے لگے اور طویل مدت تک ان کے ساتھ ہی رہے، یہاں تک کہ بہت سے علوم و فنون میں اللہ نے ان کے نام کو اونچا کیا۔

بیعت و خلافت:
آپ علیہ الرحمہ اپنے والد کے مرید و خلیفہ مجاز بنے۔

سیرت و خصائص:
محترم عالم، فقیہ علی انور علوی، حنفی، کاکوروی، متصوف علما ءمیں سے ہیں۔ علم کے میدان میں بہت نامور ہوئے اس لئے ایک عرصۂ دراز  تک پڑھاتے اور فائدہ پہنچاتے رہے۔

آپ اپنے والد اور دادا کی مشیخیت کی گدی پر بیٹھے۔ جس طرح آپ کے آباؤ اجداد نے اخلاص کے ساتھ اپنے شیخ کی گدی پر دین کی خدمت کی اسی طرح آپ نے بھی عمدہ انداز میں گدی نشین ہونے کے بعد مخلوق کی رہنمائی کی۔ مریدین کی روحانی، ذہنی و اخلاقی تربیت فرماتے اور صوم و صلاۃ کی پابندی کا بھی سختی کے ساتھ حکم فرماتے۔

آپ بہت زیادہ رحم دل، اور محبت کرنے والے تھے۔ چیزوں میں صفائی رکھنے اور ترتیب سے کام کرنے کو پسند کرتے۔ لوگوں کو بہت محبوب رکھتے، بہت سخی تھےـ

آپ نےکثیر تعداد میں کتابیں تصنیف کرکے امتِ مسلمہ پر احسانِ عظیم کیا۔ آپ نے جس موضوع پر قلم اٹھایا اس موضوع کا حق ادا کیا ،ایک موضوع کے جتنے پہلو نکلتے ہر ایک پر کامل طریقے سے گفتگوں فرماتے۔

اگر عوام میں کوئی غلط رسم پیدا ہو جاتی یا کوئی اپنے باطل عقائد کی تشہیر کرتا تو آپ کتاب تحریر فرما کر ان کی نشاندہی کرتے اور ان کا سدِ باب اس طرح کرتے کہ باطل مذاہب والوں کا اس کا جواب نہیں بن پڑتا۔

تصوف کے اسرار و رموز کے متعلق بھی آپ نے لکھا اور جو جاہل پیر اپنے مریدوں کو خلافِ شرع تعلیم دیتے ہیں ان کا رد کیا اور اصل تصوف سے روشناس کیا۔

تاریخِ وصال:
آپ نے 11 محرم الحرام 1324ھ /بمطابق مارچ 1906ء جمعہ کے دن، ضلع لکھنؤ ، کاکوری، انڈیا میں انتقال فرمایا۔

ماخذ و مراجع: نزہۃ الخواطر ۔

https://scholars.pk/ur/scholar/hazrat-allama-sheikh-ali-anwar-alvi-kakorwi
1👍1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
3👍1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
10-01-1444 ᴴ | 09-08-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
11-01-1444 ᴴ | 10-08-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
2👍1