🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
09-01-1444 ᴴ | 08-08-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
09-01-1444 ᴴ | 08-08-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM

🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 pinned «*عاشورہ کے دن پانیوں میں زم زم شریف کی آمد ــ ایک تحقیق* ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ سوال: کیا ایسی کوئی روایت ہے کہ دس محرم الحرام کو غسل کرے تو تمام سال بیماریوں سے امن میں رہے گا کیونکہ اس دن آب زم زم تمام پانیوں میں پہنچتا ہے۔؟ سائل : {فیضان…»
Forwarded from ✰ فیضان سرور مصباحی ✰
ابن تیمیہ حرانی ــ ایک سنی عالم دین بھی
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
https://feqhup.com/uploads/13579961501.pdf
نصب الرایہ کی تخریج میں امام زیلعی نے "المنتقى من أخبار المصطفى ﷺ" سے بکثرت حوالے نقل فرمائے ہیں ۔ نصب الرایہ کی قراءت کے آغاز میں جب ہمیں "أخرجه ابن تيمية في المنتقى" کا حوالہ بار بار پڑھنے کو ملا؛ تو تعجب ہوا کہ یہ اس ضال مُضِل شخص کو بطورِ سند کیوں ذکر فرماتے ہیں ۔ اس سلسلے میں ہم نے اپنے استاذ مفتی نثار احمد مصباحی صاحب قبلہ سے مراجعت کی تو جوارشاد فرمایا؛ اس کا مفہوم کچھ یوں ہے :
یہ ابن تیمیہ حرانی وہ نہیں جو "ضال مضل" ہے ۔ بلکہ یہ الگ ہیں وہ الگ، بدمذہب پوتا [حفيد] اور یہ "المنتقی" والے رشتے میں دادا[جد] لگتے ہیں ۔
ـــــــ یہ ہمارے بزرگ ، مجد الدین ، عبد السلام ، ابن تیمیہ حرانی حنبلی ہیں ۔
ـــــــ اور وہ ضال مضل ، تقی الدین، احمد بن عبد الحلیم، ابن تیمیہ حرانی حنبلی ہے ۔
یعنی : دونوں کے لقب، نام، کام اور فکر سبھی میں فرق ہے ۔ مگر اخیر میں مستعمل نام سے اشتباہ ہوجاتا ہے ۔
ـــــــ اس موضوع پر محترم اسلم نبیل ازہری صاحب کی پوسٹ دیکھی تو اسی سے متأثر ہوکر ہم نے بھی اپنی یادداشتوں میں سے کچھ شیئر کردیا ۔
ــ فیضان سرور مصباحی
٢٤/جمادی الاولی ١٤٤٢ھ