🌹 سال بھر جادو سے حفاظت 🌹
حضور حکیم الامت مفسر شہیر حضرت علامہ مفتی احمد یار خان نعیمی رَضِیَ اللّٰهُ تَبَارَڪَ وَ تَعَالیٰ عَنۡه کی تالیف اِسلامی زِندگی صفحہ ¹³⁴ پَر ہَے ...
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
اگر اس رات ( یعنی شبِ برأت ) سات پَتّے بَیری ( یعنی بَیر کے درخت ) کے پانی میں جوش دے کر ( جب پانی نہانے کے قابِل ہو جائے تو ) إِنۡ شَاءَ الله تَبَارَڪَ وَ تَعَالیٰ عَزَّوَجَلَّ غُسل کرے تمام سال جادو کے اثر سے محفوظ رہےگا ...
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge

وہ ¹⁰⁷ شعبے جن میں دعوتِ اسلامی
کا مدنی کام عملی طور پَر جاری ہے !
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
کا مدنی کام عملی طور پَر جاری ہے !
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
نماز کی پابندی نہیں تو کُچھ بهی نہیں
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
اگر شہوت تنگ کرتی ہو تو گناہ
سے بچنے کے لئے کیا پڑھا جائے ؟
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
سے بچنے کے لئے کیا پڑھا جائے ؟
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
جامعہ نظامیہ صالحات کے زیرِ اہتمام خواتین اسلام کے لیے خصوصی ویکیشن کیمپ
جوان لڑکیوں کا وہ طبقہ جو اسکول، کالج، یونیورسٹی سے تعلق رکھتی ہیں، جو کہیں جوب کرتی ہیں ان کے لیے چھٹیوں میں یہ تربیتی نشست رکھی جاتی ہے. جس میں خواتین کو فرض علوم سکھائے جاتے ہیں. فقہی مسائل ، تاریخ، سیرت، موجودہ زمانے میں اسلام کو درپیش چیلنجز کے متعلق آگاہی دی جاتی ہے.
اس مختصر سی چند روزہ نشست سے بہتر نتائج برآمد ہوتے ہیں.
کم از کم ہم قوم مسلم کی جوان لڑکیوں کو سوچنے پر مجبور کر پاتے ہیں کہ ان کی اصل اسلام ہے.
ہم انہیں سوچنے پر مجبور کر پاتے ہیں کہ انہیں اپنے دین کے لیے کچھ نہ کچھ ضرور کرنا چاہیے. کم از کم اتنا ہی کر لیں کہ ہماری ذات سے ہمارے دین پر انگلی نہ اٹھے.
کم از کم ہم اتنا کر پاتے ہیں کہ لڑکیوں کے وضو، غسل و نماز کو صحیح کر دیں. زندگی میں وہ جب بھی نماز کی طرف جائیں تمام شرعی شرائط کے ساتھ جائیں.
اس طرح کے چند روزہ کیمپ پوری چھٹیوں میں الگ الگ علاقے میں ایک کے بعد ایک منعقد ہوتے ہیں. الحمد للہ رب العالمین
اور ایسی تربیتی نشست کے نتیجے میں جو بہترین فائدہ ہمیں حاصل ہوتا ہے وہ یہ کہ ذہین ترین لڑکیاں دستیاب ہوتی ہیں جو کیمپ سے متاثر ہو کر مدرسے تک آتی ہیں اور علم دین حاصل کرتی ہیں. اور کچھ سالوں کے بعد جب پڑھائی مکمّل ہوتی ہے تو قوم کو ایک ایسی ذہین ترین عالمہ دستیاب ہوتی ہے جو دینی علوم میں بھی اعلی درجے کی ہوتی ہے اور دنیاوی معاملات پر بھی اپنی گرفت مضبوط رکھتی ہے.
جامعہ نظامیہ صالحات سے سند فراغت حاصل کرنے والی خوش نصیب عالمات مسلک اعلی حضرت (مسلک اہلِ سنت) کی ترجمانی کرتے ہوئے اپنے اپنے علاقے میں بہترین دینی خدمات انجام دے رہی ہیں.
بڑے بڑے مدارس، دارالعلوم جن کے زیر نگرانی چلتے ہیں.
سوشل میڈیا پر جن کا نیٹ ورک بہت مضبوط ہے.
بیرون ملک بھی سنی خواتین کا ایک بڑا نیٹ ورک قائم کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں.
جامعہ میں شریعت کے ساتھ ساتھ تزکیہ نفس، عبادت و ریاضت کے علاوہ لڑکیوں کو حقیقی لڑکی بننے کی تربیت بھی کی جاتی ہے یعنی گھرداری کی بھی تربیت کی جاتی ہے.
ہوسٹل میں رہنے والی طالبات کو ہر اس کام کی تربیت دی جاتی ہے جو ان کو گھریلو ذمہ داری اٹھانے کے قابل بنا سکے.
حرام و حلال کی تمیز خصوصی طور پر سکھائی جاتی ہے تاکہ پاکیزہ و حلال خون رگوں میں لیے ہوئے بچے قوم کو دستیاب ہو سکیں
جامعہ سے سند فراغت پانے والی ہر طالبہ اس قابل ہوتی ہے کہ اپنے گھر کو بھی بخوبی چلا سکے اور ساتھ ہی ساتھ اپنے جیسی کئی لڑکیوں کو تیار کر سکے.
ہر لڑکی کو ایک مقصد دیا جاتا ہے زندگی کا.
دین نبی کی پیروی کرنا اور خود سے چلنے والی نسل کی ایسی تربیت کرنا جو دین نبی کی پیروی کرے اور سارے جہاں میں دین نبی کو پھیلائے.
ان شاء اللہ آنے والی نسل جو ہم سے چلے گی وہ بہتر ہو گی.
ہم اتنی بڑی دنیا میں چند گنی چنی لڑکیوں کو ہی تیار کر سکے پوری زندگی لگا کر تو بھی کوئی غم نہیں.
ہم پوری فوج نہیں تیار کر سکے تو کیا ہوا
کم از کم ہم تمام طالبات میں سے کوئی بھی ایک سلطان صلاح الدین ایوبی قوم کو دینے میں کامیاب ہو گئی تو ان شاء اللہ دنیا کے نقشے میں اسلامی ممالک کا جغرافیہ بدل جائے گا.
کیونکہ خود سلطان صلاح الدین ایوبی قوم کی عورتوں کو زندگی کا مقصد دئیے ہیں. سلطان فرماتے ہیں کہ
"تم مجھے بہترین مائیں دو میں تمہیں بہترین مجاہد دوں گا"
دوسری روایت میں ہے
"تم مجھے مومن مائیں دو میں تمہیں بہترین قوم دوں گا"
تو آج اس پُر فتن دور میں جب ایمان کے لُٹیرے قدم قدم پر موجود ہیں قوم مسلم کی لڑکیوں کی ایسی تربیت کرنا کہ وہ ایمان والی رہ سکیں اور آگے جا کر جب وہ ماں بنے تو مومن بچے پیدا کرے اور ایسی نسل قوم کو دے جو مومن ہو یہ ہمارے جامعہ کا مقصد ہے.
ممبئی کی سرزمین پر خواتین کی تربیت کے لئے ایسا شاندار جامعہ جس نے قائم کیا ہے وہ میری عزیز از جان استاد "سلمی نوری" ہیں. جنہیں ہم "سلمی باجی" کہہ کر مخاطب کرتے ہیں. جنہوں نے وقت کے اکابر علمائے کرام سے (شرعی حدود کی پابندی کرتے ہوئے) تعلیم حاصل کی ہے. حضور مفتی اعظم ہند رحمۃ اللہ علیہ کی مریدہ ہیں جن پر نگاہ مفتی اعظم کی ایسی جلوہ گری ہوئی کہ ایسا عظیم الشان ادارہ نہ صرف قائم کیا بلکہ تعلیم و تربیت کے نظام کو ایسا بہترین بنایا کہ ایسے پُرفتن دور میں لڑکیوں کو اسلامی تعلیمات کی طرف رغبت حاصل ہو رہی ہے.
ہمیں ایسی تربیت دی کہ ہم موڈرن زمانے کے سامنے احساس کمتری کا شکار نہیں ہیں بلکہ اعتماد کی دولت سے مالا مال ہیں.
عالمی سیاست، انسانی نفسیات جیسے اہم مضامین کی طرف نہ صرف توجہ دی باجی نے بلکہ اپنی طالبات کو اس کی تعلیم بھی دی ہے.
یہاں سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد ہم کنویں کے مینڈک نہیں بنے بلکہ اس وسیع ترین دنیا میں ہلچل مچانے کے قابل ہوئے ہیں الحمدللہ .

باجی خود بھی ایک بہترین مدرس، بہترین مقرر اور بہترین مصنف ہیں. اور ان کی طالبات میں بھی غور و فکر کر کے جو جس قابل ہوتا ہے وہ صلاحیت کو تربیت کے ذریعے اجاگر کرتے ہیں.
.
اللہ رب العزت میری استاد "سلمی باجی" کی اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے. انہیں صحت و سلامتی کے ساتھ طویل عمر عطا فرمائے. ان کے تمام جائز مقاصد جو انہوں نے سوچ رکھے ہیں وہ پایہ تکمیل تک پہنچائے. ہم تمام طالبات کو تا قیامت باجی کے لیے صدقہ جاریہ بنائے. اللہ رب العزت دنیا و آخرت کی تمام کامیابیاں میری عزیز از جان استاد کو عطا فرمائے. ایمان و اسلام پر شہادت کی عزت والی موت عطا فرمائے اور جنت البقیع کو مدفن بنائے. آمین یا رب العالمین
ہمارے اس جامعہ نظامیہ صالحات کے لیے جانشینِ مفتی اعظم حضور تاج الشریعہ رحمۃ اللہ علیہ بھی خصوصی دعا فرمایا کرتے تھے. جامعہ کی خدمات پر خوشی کا اظہار کیا کرتے تھے. مہمان بن کر جامعہ کو شرف میزبانی بھی عطاء فرمایا کرتے تھے. الحمد للہ
اللہ رب العزت اس تربیتی نشست میں حصہ لینے والی تمام عالمات و طالبات و اراکین و منتظمین کو بہترین اجر عطا فرمائے
دنیا و آخرت کی تمام کامیابیاں ان کو عطا فرمائے
آمین یا ذالجلال والاکرام
کام وہ لے لیجیے تم کو جو راضی کرے
ٹھیک ہو نام رضا تم پہ کروڑوں درود
تحریر : عروہ فاطمہ قادری رضوی
نوٹ:
میری ان تمام بھائیوں سے گزارش ہے جن کے گھر میں لڑکیاں ہیں کہ اپنی بچیوں کو کم از کم ایک سال کے لئے ہی سہی جامعہ نظامیہ صالحات میں ضرور بھیجیں تاکہ وہ اپنے آپ کو سنبھال سکے، خود کو سدھار سکے، کم از کم اتنا علم حاصل کر لے جتنا اس پر فرض ہے. اور اگر مکمّل تعلیم حاصل کر لے تو اپنے والدین کے لئے صدقہ جاریہ بن جائے.
جامعہ کی معلومات رضا اکیڈمی ممبئی کے اراکین سے حاصل کی جا سکتی ہے. رضا اکیڈمی ممبئی کے کونٹیکٹ نمبر ہر جگہ دستیاب ہوتے ہیں.
اس تحریر کو
شیئر کر دیجئے سوشل میڈیا پر پلیز
( ✍ عروہ فاطمہ )

Sunni Noori islamic Camp
islamic Beti ¹⁸Apr To ²²Apr
جامعہ نظامیہ صالحات کے زیرِ اہتمام خواتین اسلام کے لیے خصوصی ویکیشن کیمپ
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
islamic Beti ¹⁸Apr To ²²Apr
جامعہ نظامیہ صالحات کے زیرِ اہتمام خواتین اسلام کے لیے خصوصی ویکیشن کیمپ
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
🚘 Driving Best Trick 🚗
Clutch Break Accelator
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Log Aksar 🅑reak , 🅒lutch Aur 🅐ccelerate Men Confuse Ho Jate Hain , To Un Ke Liye Yeh Trick Hai Ki Woh Sirf 🅐🅑🅒 Ko Dhyan Men Rakhen Right Se Left 🅒lutch - 🅑reak - 🅐ccelator Yeh Tariqa Bahut Aasan Hoga Aapke Liye

دُنیا بھر کے تَمام سُنّی صَحیحُ العقیدہ
مسلمانوں کو 🌹 جمعۃ المبارکہ 🌹
خٗوب خٗوب مبارک ہو 🌹 🌹 🌹 🌹
⬆️ جمعہ کے دن حضور کی دُعا ⬆️
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
مسلمانوں کو 🌹 جمعۃ المبارکہ 🌹
خٗوب خٗوب مبارک ہو 🌹 🌹 🌹 🌹
⬆️ جمعہ کے دن حضور کی دُعا ⬆️
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
دُنیا بھر کے تَمام سُنّی صَحیحُ العقیدہ
مسلمانوں کو 🌹 جمعۃ المبارکہ 🌹
خٗوب خٗوب مبارک ہو 🌹 🌹 🌹 🌹
⬆️ 🌹 جمعہ کے دن کا عمل 🌹 ⬆️
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
مسلمانوں کو 🌹 جمعۃ المبارکہ 🌹
خٗوب خٗوب مبارک ہو 🌹 🌹 🌹 🌹
⬆️ 🌹 جمعہ کے دن کا عمل 🌹 ⬆️
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
دُنیا بھر کے تَمام سُنّی صَحیحُ العقیدہ
مسلمانوں کو 🌹 جمعۃ المبارکہ 🌹
خٗوب خٗوب مبارک ہو 🌹 🌹 🌹 🌹
⬆️ جمعہ کے دن کرنے والے کام ⬆️
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
مسلمانوں کو 🌹 جمعۃ المبارکہ 🌹
خٗوب خٗوب مبارک ہو 🌹 🌹 🌹 🌹
⬆️ جمعہ کے دن کرنے والے کام ⬆️
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
🌹 کیا آپ جانتے ہیں ؟ 🌹
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
حضرت عبد الوہاب نجدی علیہ الرَّحمَہ سُـنّی مسلمان اور عاشِـقِ رسُـول ﷺ تھے اور ان کے بیٹے سلیمان بن عبد الوہاب نجدی علیہ الرحمہ بھی سنی صحیح العقیدہ تھے البتہ عبد الوہاب نجدی کا بیٹا جس کا نام محمد تھا جِسے ابن عبد الوہاب نجدی لِکھا پڑھا اور بولا جاتا ہے - یہ شخص انتہائی بدباطن خبیث گستاخ تھا – مزید تفصیل کے لیے 📖 تاریخ نجد و حجاز 📖 دیکھیں .......
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
✍حسن نوری گونڈوی - اِمام نورانی
مسجد بیگم باغ کالونی {اُجَّین MP}
مُوۡبَائِل نَمبَر +918485880123 📱

👑 ताजुश् शरीअ़ः के उ़र्स में
⁵⁶देशों के उ़ल्मा करेंगे शिरकत
👑 تاج الشریعہ کے عرس میں
⁵⁶دیشوں کے علماء کرینگے شِرکت
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
⁵⁶देशों के उ़ल्मा करेंगे शिरकत
👑 تاج الشریعہ کے عرس میں
⁵⁶دیشوں کے علماء کرینگے شِرکت
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
دُنیا بھر کے تَمام سُنّی صَحیحُ العقیدہ
مسلمانوں کو 🌹 جمعۃ المبارکہ 🌹
خٗوب خٗوب مبارک ہو 🌹 🌹 🌹 🌹
★ حدیث پاک میں ہے اللہ پاک نے اِسے (یعنی جمعہ کو) مسلمانوں کے لئے عید کا دِن بنایا ہے ★
تو جو شخص جمعہ میں آئے وہ غسل کرے ★ اور جس کے پاس خوشبو ہو وہ خوشبو لگائے ★ اور مسواک کرے ★ ( ابن ماجہ ¹⁶/² حدیث¹⁰⁹⁸ )
جمعہ کو بروزِ قیامت روشن و حسین صورت میں اٹھایا جائے گا اور اہل جنت دُلہن کی طرح اس کا گھیرا کئے ہونگے (عمدۃ القاری شرح بخاری ¹⁵⁹/⁴ حدیث⁶⁰⁸)
اللہ پاک ہمیں اس مبارک دن کی برکتوں سے مالا مال فرمائے آمین جمعہ مبارک

📖 احکامِ تراویح 📖
🌹 تروایح ھر عاقل و بالغ مرد اور عورت کیلئے سنتِ مؤکدہ ھے ۔اسکا ترک جائز نہیں ،
(۔ درمختار ج 2 ص 493 ۔)
🌹 تراویح کی بیس رکعت ہیں سیدنا فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ کے دور میں بیس رکعتیں ہی پڑھی جاتی تھیں ،۔
(السنن الکبرٰی للبیہقی ج2ص 299 رقم 4617 ۔)
🌹 تراویح کی جماعت سنتِ مؤکدہ علی الکفایہ ھے ،
(۔ ھدایہ ج 1 ص70۔)
🌹 تراویح کا وقت عشاء کے فرض پڑھنے کے بعد سے صبحِ صادق تک ھے ، عشاء کے فرض ادا کرنے سے پہلے ادا کر لی تو نہ ھوگی ،
( فتاویٰ عالمگیری ج 1 ص 115۔)
🌹 عشاء کے فرض و وتر کے بعد بھی تراویح ادا کی جا سکتی ھے ،
( در مختار ج2ص 494۔)
🌻 جیسا کہ بعض اوقات 29 کو رویتِ ھلال کی شہادت ملنے میں تاخیر کے سبب ایسا ہو جاتا ھے ،
🌹 مُستحبّ یہ ہے کہ تراویح میں تہائی رات تک تاخیر کی جائے اگر آدھی رات کے بعد بھی پڑھیں تب بھی کراہت نہیں ،
(درمختار ،ج 2 ص 495)
🌹 تراویح اگر فوت ہوئی تو اسکی قضا نہیں ،
(درمختار ،ج2 ص 494)
🌹 بہتر یہ ہے کی تراویح کی بیس رکعتیں دو دو کرکے دس سلام کے ساتھ ادا کرے ،
(درمختار،ج2 ص 495)
🌹 تراویح کی ہر دو رکعت پر الگ الگ نیت کرے ،
( درمختار ج 2 ص 494)
🌹 بِلاعذر بیٹھ کر تراویح ادا کرنا مکروہ ھے،بلکہ بعض فقہاء کرام کے نزدیک ہوتی ہی نہیں،
(درمختارج2ص499)
🌹 تراویح مسجد میں باجماعت ادا کرنا افضل ھے ،اگر گھر میں باجماعت ادا کی تو ہو جائیگی ،مگر وہ ثواب نہ ملے گا جو مسجد میں ادا کرنے کا تھا،
(فتاویٰ عالمگیری ج1ص 116)
🌹 تراویح میں پورا کلام اللہ پڑھنا اور سننا سنتِ مؤکدہ ھے،
(فتاوی رضویہ ج7ص458،)
🌹 اگر کسی وجہ سے تراویح کی نماز فاسد ھو جائے تو جتنا قرآن پاک اُن رکعتوں میں پڑھا تھا اُن کا اعادہ کیا جائے ،تاکہ ختمِ قرآن میں نقصان نہ رھے ،
(فتاویٰ عالمگیری ج1 ص 118)
🌹 امام غلطی سے کوئی آیت یا سورت چھوڑ کر آگے بڑھ گیا تو مُستحب یہ ھے کہ اُسے پڑھ کر آگے بڑھے ،
(فتاویٰ عالمگیری ج 1 ص 118)
🌹 الگ الگ مسجد میں تراویح ادا کر سکتا ھے جبکہ ختمِ قرآن میں نقصان نہ ہو،
🌹 تراویح کی دو رکعت پر بیٹھنا بھول گیا تو جب تک تیسر ی کا سجدہ نہ کیا ہو بیٹھ جائے آخر میں سجدۂ سہو کرلے اور اگر تیسری کا سجدہ کر لیا تو چار پوری کرلےمگر یہ دو شمار ہونگی،ہاں اگر دو پر قعدہ کیا تھا تو چار ھوئیں ،
( فتاویٰ عالمگیری ج۔1 ص 118)
🌹 تین رکعتیں پڑھ کر سلام پھیرا اگر دوسری پر بیٹھا نہیں تھا تو نہ ہوئیں ، ان کے بدلے کی دو رکعتیں دوبارہ ادا کرے،
(فتاویٰ عالم گیری ج۔1 ص118)
🌹سلام پھیرنے کے بعد کوئی کہتا ھے دو ھوئیں کوئی کہتا ھے تین ، تو امام کو جو یاد ہے اسکا اعتبار ھے،اگر امام خود بھی تذبذب کا شکار ہے تو جس پر اعتماد ہو اسکی بات مان لے،
(فتاویٰ عالمگیری ج1 ص 117)
🌹 اگر لوگوں کو شک ھو کہ بیس ہوئیں یا اٹھارہ ؟ تو دو رکعت ہر بندہ تنہا تنہا ادا کرے ،
(فتاویٰ عالمگیری ج2 ص 117)
🌹 افضل یہ ھے کہ ہر دو رکعت میں قِراءت برابر ہو ،اگر ایسا نہ کیا جب بھی حرج نہیں، (ج 1 ص 117)
🌹 امام و مقتدی ہر دو رکعت کی ابتداء میں ثناء پڑھیں امام تعوذ و تسمیہ بھی پڑھے،اور التحیات کے بعد درودِ ابراھیم اور دعا بھی،
(در مختار ج2 ص 498)
🌹 اگر 27 ویں کو یا اس سے قبل قرآن پاک ختم ھو گیا تب بھی آخر رمضان تک تراویح پڑھتے رہیں کہ سنت مؤکدہ ھے ،
(فتاویٰ عالمگیری ج 1 ص 118)
🌹 بعض مقتدی بیٹھے رہتے ہیں جب امام رکوع کرنے والا ہوتا ھے تب کھڑے ہوتے ہیں یہ مُنافقین کی علامت ھے
(بہارِ شریعت ،حصہ 4 ص 36)
🌹 رمضان المبارک میں وتر جماعت سے ادا کرنا افضل ہے،مگر جس نے عشاء کے فرض بغیر جماعت کے ادا کیےوہ وتر بھی تنہا ادا کرے،
(بہارِشریعت ،حصہ 4 ص36)
🌹 ایک امام کے پیچھے عشاء کے فرض دوسرے کے پیچھے تراویح اور تیسرے کے پیچھے وتر پڑھے اِس میں حرج نہیں ،
🌹 حضرت فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ فرض و وتر کی جماعت خود کرواتے اور سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ تراویح پڑھاتے ،
(فتاویٰ عالمگیری ج1 ص 116)

☎️ رمضان ہیلپ لائِن 📱
☎️ Ramzan Help Line 📱
✍مولانا معزالدین عثمانی مرکزی
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
☎️ Ramzan Help Line 📱
✍مولانا معزالدین عثمانی مرکزی
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
*تين رمضان يومِ وصال حضرت سیدۃ النساء فاطمۃ الزہراء رضی الله عنہا*
____________________________
*نام و نسب*:
اسمِ گرامی: *سیدہ فاطمه*
کنیت: *ام الحسنین*
القاب: *زہراء، بتول، سیدۃ النساء، خاتونِ جنت، مخدومۂ کائنات، طیبہ، طاہرہ، عابدہ، زاہدہ، وغیرہ*۔
سلسلہ نسب اسطرح ہے: *سیدۃ النساء فاطمۃ الزہراء رضی الله عنہا بنت سیدالانبیاء حضرت محمد مصطفیٰ بن عبدالله بن ہاشم بن عبدِ مناف* (علیہم الرحمۃ والرضوان)۔
*آپ سیدہ خدیجۃ الکبری ٰ رضی الله عنہا کےبطن سے پیدا ہوئیں، اور رسولِ اکرم کی سب سے چھوٹی صاحبزادی ہیں*۔
*فاطمہ کی وجہ تسمیہ*:
سرورِ عالم ﷺ نے ارشاد فرمایا: *انما سمیت فاطمۃ لان اللہ تعالیٰ فطمھاومحبیھا عن النار*
ترجمہ: *میری بیٹی کا نام فاطمہ اس لئے رکھا گیا کیونکہ الله تعالیٰ نے اس کو اور اس کے محبین کو دوزخ سے سے آزاد کردیا ہے*۔
(📚کنزالعمال# جلد: ١٢ / حدیث: ٣٤٢٢٢)
*تاریخِ ولادت*:
اعلانِ نبوت سے پانچ سال یا ایک سال قبل مکۃ المکرمہ میں آپ کی ولادت ہوئی۔ بقولِ بعض آپ کی ولادت باسعادت 20/٢٠ جمادی الثانی بروز جمعۃ المبارک ہوئی۔
*فضائل و مناقب*:
تصویرِ مصطفیٰ ﷺ: *ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی الله عنہا* فرماتی ہیں:
*کہ میں نے چال ڈھال، شکل و صورت اور بات چیت میں سیدہ فاطمۃ الزہراء رضی الله عنہا سے بڑھ کر کسی کو حضور ﷺ سے مشابہ نہیں دیکھا*۔
(📖سننِ ابوداؤد)
*رسول الله صلی الله تعلی علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: الا ترضین ان تکونی سیدۃ نسآء اھل الجنۃ او نسآء العالمین*
ترجمہ: *کیا تم اس بات پر راضی نہیں ہو کہ تم سارے جہاں اور جنت کی عورتوں کی سردار ہو*۔
(📖بخاری# ١:٥٣٢ 📖مسلم# جلد: ٢: ٢٩٠)
*سیدہ کی خوشی و ناراضگی الله تعالیٰ کی خوشی و ناراضگی*:
حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نے فرمایا : *فاطمۃ بِضعۃ منی فمن اغضبہا اغضبنی و فی روایۃٍ یرینی ما اراھا و یو ذینی ما اذا ھا*
يعنی *فاطمہ میرے گوشت کا ٹکڑا ہے جس نے اس کو ناراض کیا اس نے مجھ کو ناراض کیا اور اضطراب میں ڈالے گی مجھے وہ چیز جو اس کو اضطراب میں ڈالے* اور دوسری روایت میں ہے کہ *مجھے تکلیف دیتی ہے وہ چیز جو اس کو تکلیف دے*۔
(📖بخاری# ٥٣٢: ١)
*قیامت کے دن ندا ہوگی اہل محشر اپنی نگاہوں کو جھکالیں*
*حضور سید عالم ﷺ* نے فرمایا ہے کہ روزِ قیامت ایک ندا ہوگی: *اذا کان یوم القیامۃ نادٰی منا دیا من وّراء الحجاب یا اھل الجمع غضوا ابصارکم و نکّسوا رؤسکم حتی تمّر فاطمۃ بنت محمد صلی اللّٰه تعالیٰ علیہ وسلم فتمر و معہا سبعون الف جاریۃ من حورالعین کمر البرق*
ترجمہ: *قیامت کے دن ایک ندا کرنے والا ندا کرے گا پردہ میں سے اے محشر والو! اپنی نگاہوں کو جھکالو اور اپنے سروں کو جھکالو یہاں تک کہ سیدہ فاطمہ بنت محمدﷺ گذر جائیں چنانچہ سیدہ ستر ہزار حوروں کے ساتھ برق کی طرح گزر جائیں گی*۔
(📖المستدرک # ١٦١ :٣)
*سیدہ کا نکاح*
سن ٢ ہجری میں غزوۂ بدر سے واپسی کے بعد ماہِ رمضان میں مولائے کائنات سے آپ کا نکاح ہوا۔ *اس وقت آپ کی عمر 15/١٥ سال ،اور مولا علی کی عمر 21/٢١ سال تھی۔ رخصتی ذوالحجہ میں ہوئی*۔
*سیدہ کا جہیز*
ایک چادر، ایک تکیہ، چمڑے کا گدّا جس میں کھجور کی چھال بھری ہوئی تھی، دو چکیاں اور پانی کے لیے دو مشکیزے، *یہ ہے دونوں جہانوں کے سردار ﷺ کی لاڈلی بیٹی کا جہیز کہ صرف وہ اشیاء دیں جو روز مرہ استعمال میں آتی ہیں*۔
*وصال*
حضور اکرم ﷺ کے وصال کے ٦ ماہ بعد ٣ رمضان المبارک ١١ھ منگل کی رات میں آپ کا وصال ہوا اور جنت البقیع میں مدفون ہوئیں۔ *نمازِ جنازہ سیدنا صدیق ِاکبر رضی الله عنہ نے پڑھائی*۔
(📖کنزالعمال# حدیث: ٤٢٨٥٦)
(📖شرح العلامۃ الزرقانی# الفصل الثانی فی ذکر اولادہ الکرام علیہ وعلیہم الصلوۃ والسلام/ جلد: ٤/ صفحه: ٣٤٢)

حـضـرت سیده فاطمہ کا مختصر تعارف
Hayaate Sayyidah Faatimah 🌹
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
Hayaate Sayyidah Faatimah 🌹
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
حـضـرت سیده فاطمہ کا مختصر تعارف
Hayaate Sayyidah Faatimah 🌹
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
Hayaate Sayyidah Faatimah 🌹
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
ماہِ رمضان میں اِن ایّام کو یاد رکھیں
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
❶ फ़ैज़़ाने रमज़़ान मुरम्मम
फ़ज़़ाइले रमज़़ान शरीफ़ ²¹
अह़कामे रोज़ा ⁷²
फ़ैज़़ाने तरावीह़ ¹⁵⁹
फ़ैज़़ाने लयलतुल क़द्र ¹⁸¹
अल वदाअ़् माहे रमज़़ान ²⁰⁷
फ़ैज़़ाने एअ़्तिकाफ़ ²²⁹
फ़ैज़़ाने ई़दुल फ़ित्र ²⁹⁷
नफ़्ल रोज़ों के फ़ज़़ाइल ³²⁶
रोज़दारों की 12 ह़िकायात ³⁸⁴
मुअ़्तकिफ़ीन की 40 मदनी बहारें⁴⁰⁷
https://t.me/Al_Ashhar_Academy_Hindi/9186
❷ फ़ैज़़ाने रमज़़ान | मौलाना इलयास
फ़ज़़ाइले रमज़़ान शरीफ़ ¹
अह़कामे रोज़ा ⁸⁹
फ़ैज़़ाने तरावीह़ ²⁵⁰
फ़ैज़़ाने लयलतुल क़द्र ²⁸¹
फ़ैज़़ाने एअ़्तिकाफ़ ³²⁹
फ़ैज़़ाने ई़दुल फ़ित्र ⁴⁴¹
नफ़्ल रोज़ों के फ़ज़़ाइल ⁴⁸⁹
रोज़दारों की 12 ह़िकायात ⁵⁷⁹
मुअ़्तकिफ़ीन की ⁴¹मदनी बहारें⁶¹⁹
https://t.me/Al_Ashhar_Academy_Hindi/9183
❸ रमज़़ान में गुनाह करने वाले की
क़बर का भयानक मन्ज़र हिन्दी
https://t.me/Al_Ashhar_Academy_Hindi/9731
❹ रमज़़ान की बहारें / Hindi
https://t.me/Al_Ashhar_Academy_Hindi/9734
❺ गुनाहों की नुह़ूसतें मअ़् रमज़़ान
में गुनाह करने की सज़ाएं हिन्दी
https://t.me/Al_Ashhar_Academy_Hindi/9960
❻ मनाक़िबे रमज़़ानुल मुबारक
https://t.me/Al_Ashhar_Academy_Hindi/12964
❼ बहारे शरीअ़त ह़िस़्स़ः ④
वित्र सुनन सुन्नत व नफ़्ल नवाफ़िल
तरावीह़ - क़ज़़ा नमाज़ - सज्दए सह्व
नमाज़े मरीज़़ नमाज़े मुसाफ़िर नमाज़े
जुमा जुमुअ़ः सज्दए तिलावत नमाज़
व तिलावत – नमाज़े ई़द व बक़र ई़द
नमाज़े ख़ौफ़ जनाज़ा मौत मय्यित को
नहलाने कफ़नाने और ग़ुस्ल व कफ़न
क़बर व दफ़न तअ़्ज़ियत शहीद और
कअ़्बा में नमाज़ पढ़ने का बयान !!
https://t.me/Al_Ashhar_Academy_Hindi/17173
❽ बहारे शरीअ़त ह़िस़्स़ः ⑤
ज़कात – उश्र – कान और दफ़ीना
स़दक़ए फ़ित्र स़दक़ाते नफ़्ल - रोज़ा
चाँद - रोज़े के मकरूहात - सह़री व
इफ़तारी मिन्नत के रोज़े एअ़्तिकाफ़
https://t.me/Al_Ashhar_Academy_Hindi/17174
➻═══════════➻
🅣🅣🅢 Aʜʟᴇ Sᴜɴɴᴀᴛ Lɪʙʀᴀʀʏ
🆔 @Ahlesunnat_HindiBooks
@Al_Ashhar_Academy_Hindi

Telegram
محمد جمال الدين خان قادری in अल अश्हर अकादमी 📚 ᴴⁱⁿᵈⁱ
@Ahlesunnat_HindiBooks