🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
02-01-1444 ᴴ | 01-08-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
02-01-1444 ᴴ | 01-08-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1👍1
Forwarded from چینل صدائے حق
*ایک صاحب نے پوچھا ایثار کسے کہتے ہیں؟*
میں نے کہا اپنی محبوب ترین چیز جس کی تمہیں ضرورت و حاجت بھی ہو اسے اللہ کی رضا کے لیے اپنے مومن بھائی کو دے دینا
ایثار کہلاتا ہے
انہوں نے کہا کوئی مثال
میں نے عرض کیا جی ہیں
سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے پہلو میں کون آرام نہیں کرنا چاہے گا اور وہ محبوبہ محبوب رب العالمین صدیقہ بنت صدیق حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا حجرہ انہیں کا افضل الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم آپ کے حجرے میں افضل الخلق بعد الانبیاء سیدنا ابوبکر آپ کے حجرے، ام المومنین اپنے لیے ایک جگہ بنا کر رکھتی ہیں محض رضائے الہی کے لیے سیدنا عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کو وہاں دفن کرنے کی اجازت دے دیتی ہیں
ایثار کی یہ بہترین مثال ہے
📝حسن نوری گونڈوی امام نورانی مسجد بیگم باغ کالونی اجین ایم پی

❤3👍1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
02-01-1444 ᴴ | 01-08-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
03-01-1444 ᴴ | 02-08-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤2👍1