🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
🌹🌹 مرقد مبارک 🌹🌹

علامہ قمر رَضا خان بریلوی
رَضِیَ اللهُ تَبَارَڪَ وَ تَعَالیٰ عَنۡہ

یومِ ولادت 14 شعبان المعظم
یومِ وصال 5 شعبان المعظم
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
علامہ قمر رَضا خان بریلوی
رَضِیَ اللهُ تَبَارَڪَ وَ تَعَالیٰ عَنۡہ

کی استعمال شدہ اشیاء ⬆️

یومِ ولادت 14 شعبان المعظم
یومِ وصال 5 شعبان المعظم
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
मुबारक रातों में नवाफ़िल की जगह
कज़़ा नमाज़ अदा करें 🌹 🌹 🌹
✍🏻आमिर हुसैन मिस्बाही रसूल गंज
उ़र्फ़ कोयली - नानपुर सीतामढ़ी बिहार
●●●●●●●●●●●●●●
जिन हज़रात के जि़म्मे में फर्ज़ व वाजिब नमाज़ें क़ज़ा हैं, और वह शबे क़दर, शबे बरात की मुबारक रातों में नफि़ल नमाज़ पढ़ते हैं, उनके लिए बेहतर यह है कि वह इन नवाफ़िल की जगह क़ज़ा नमाजों को ही अदा करें ... क्योंकि उनका नफि़ल नमाज़ पढ़ना मरदूद हो जाता है -

जैसा कि अअ़्ला ह़ज़़रत इमाम अह़मद रज़़ा ख़ान रह़मतुल्लाहि तआ़ला अलैह फ़तावा रज़़विया शरीफ़ में फ़रमाते हैं "जो फ़र्ज़़ छोड़कर नफ़्ल में मशग़ूल हुआ उसकी सख़्त बुराई आई है, और उसका वह नेक काम मरदूद क़रार पाया -

इसी त़रह़ अलमलफ़ूज़ ह़िस़्स़ा अव्वल स़फ़्ह़ः 62 में है जब तक फ़र्ज़़ ज़िम्मा में बाक़ी रहता है कोई नफ़िल क़ुबूल नहीं किया जाता-

हां अगर आप नफि़ल नमाज़ पढ़ने की जगह क़ज़़ा नमाज़ों को अदा करेंगे तो अल्लाह रब्बुल इ़ज़्ज़त के फ़ज़्ल व करम से उम्मीद है कि वह नफि़ल नमाज़ों के पढ़ने का भी सवाब अ़त़ा फ़रमाएगा-

जैसा कि ख़लीले मिल्लत हज़रत अल्लामा मुफ़्ती मुह़म्मद ख़लील ख़ान क़ादिरी बरकाती रह़मतुल्लाहि तआ़ला अ़लैह फ़रमाते हैं "जो शख़्स़ नफि़ल नमाज़ और नफि़ल रोज़े की जगह क़ज़ाए उ़मरी फ़र्ज़़ व वाजिब अदा करे वह लव लगाए रखें कि मौला तआ़ला अपने करमे ख़ास से क़ज़़ा नमाज़ों के ज़िम्न में उन नवाफि़ल का सवाब भी अपने ख़ज़ानए ग़ैब से अ़त़ा फ़रमा दे - जिनके अवक़ात में यह क़ज़़ा नमाज़ें पढ़ी गईं - वल्लाहु ज़ुल फज़लिल अज़ीम

📖 सुन्नी बहिश्ती ज़ेवर 📖
नफ़्ल नमाज़ों का बयान, स़ ²⁴⁰

क़ज़़ा नमाज़ अदा करने का मअ़्मूल
जो नमाज़ें क़ज़ा हैं उनकी स़िर्फ़ फ़र्ज़़ और वाजिब नमाज़ अदा करनी है, इस त़रह़ कि फजर की क़ज़़ा इ़शा के आख़िरी दो रकात नफ़्ल की जगह पढ़ लें, ज़ुहर की क़ज़़ा चार रकअ़्त ज़ुहर के बाद में पढ़ी जाने वाली आख़िरी दो रकात नफ़्ल की जगह पढ़ लें, इसी तरह अ़स़र की क़ज़़ा अ़स़र की चार रकअ़्त सुन्नते ग़ैर मुअक्किदह की जगह पढ़ लें, मग़रिब की क़ज़़ा मग़रिब की दो रकात नफ़्ल की जगह पढ़ लें, और इ़शा की क़ज़़ा इ़शा की चार रकात पहले पढ़ी जाने वाली सुन्नते ग़ैर मुअक्किदह की जगह और वित्र की क़ज़़ा वित्र के पहले पढ़े जाने वाली नफ़्ल की जगह पढ़ लें,

इस त़रह़ का मअ़्मूल बना लेने से आसानी से रोज़ाना पांच फ़र्ज़़ नमाज़ों के साथ पांच क़ज़़ा नमाज़ें भी अदा हो जाया करेंगी -

क़ज़़ा नमाज़ अदा करने का आसान त़रीक़ा
निय्यत इस तरह करें : निय्यत की मैं ने दो रकअ़्त फ़जर की फ़र्ज़़ सबसे पहली क़ज़़ा नमाज़ अदा करने की जो मेरे ज़िम्मे थी वास्ते अल्लाह तआ़ला के मुँह मेरा कअ़्बः शरीफ़ की त़रफ़ अल्लाहु अकबर

इसी त़रह़ फ़र्ज़़ नमाज़ की जगह पर फ़र्ज़़ वाजिब की जगह वाजिब और दो रकात हो तो दो रकअ़्त चार रकअ़्त हो तो चार रकात कह कर निय्यत करें ...

पहली तख़फ़ीफ़ (आसानी)
जिस पर बकसरत नमाज़ें क़ज़़ा हैं वह आसानी के लिए यूं भी अदा करें तो जाइज़ है कि हर रुकूअ़् और सजदः में तीन-तीन बार सुब हा़ न रब्बि यल अ़ज़ीम और सुब ह़ा न रब्बि यल अअ़्ला की जगह स़िर्फ़ एक एक बार कहें, मगर यह हमेशा याद रखना चाहिए कि जब रुकूअ़् में पहुंच जाएँ उस वक़्त सुब ह़ा न का "सीन" शुरूअ़् करें और जब अज़ीम का "मीम" कह चुके उस वक़्त रुकूअ़् से सर उठाए इसी त़रह़ सजदा में भी करें ...

दूसरी तख़फ़ीफ़ (आसानी)
यह है कि फ़र्ज़़ों की तीसरी और चौथी रकअ़्त में अल ह़म्दु की जगह फ़क़त़ सुब्ह़ा नल्लाह कह कर रुकूअ़् कर लें, मगर वित्र की तीनों रकअ़्तों में अलह़म्दु शरीफ़ और सूरत ज़़रूर पढ़ें ...

तीसरी तख़फ़ीफ़ (आसानी)
यह है कि क़अ़्दए अख़ीरा में तशह्हुद यअ़्नी अ त्त ह़िय्यातु पढ़ने के बाद दुरूदे इब्राहीमी और दुआ़ ए मासूरा की जगह स़िर्फ़ अल्ला हु म्म स़ल्लि अ़ला मुह़म्मदिंव व आलिह कह कर सलाम फेर दें ...

चौथी तख़फ़ीफ़ (आसानी)
यह है कि वित्र की तीसरी रकअ़्त में दुआ़ ए क़ुनूत की जगह अल्ला हु अकबर कह कर फक़त एक बार या तीन बार रब्बिग़ फ़िरली कहें ...

[ अह़कामे शरीअ़त जि.² स़.¹⁴⁰
फ़तावा रज़़विया स़फ़्ह़ः 157
]

यह क़ज़़ा नमाज़ों के अदा करने
का निहायत आसान त़रीक़ा है
...
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
📝 बख़्शिश की रात | शबे बरअत 📖
मुफ़्ती अ़ब्दुर्रह़मान मिस़्बाह़ी स़ाह़ब
उस्ताज़ जामिअ़ः अशरफ़ियः मस्ऊ़दुल
उ़लूम छोटी तकिया बहराइच शरीफ़UP
📇 तअ़्लीमाते रज़़ा फ़उन्डेशन T.R.F.
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
📝 بخشِش کی رات | شبِ برأت 📖
مفتی عبدالرحمٰن قادِری رَضوی
مِصباحی اُستاذ جامعہ اشرفیہ مسعود
العلوم چھوٹی تکیہ بہرائِچ شریف UP
وَ صدر تعلیماتِ رَضا فاؤنڈیشن.T.R.F
📇اراکینِ تعلیماتِ رَضا فاؤنڈیشن 📇
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
⬆️ شبِ بَرأت کی نفل نمازیں
شبِ بَرات کی نفل نمازیں ⬆️
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
शबे बराअत रह़मत मग़फ़िरत की रात
सय्यिद शाह तुराबुल ह़क़ क़ादिरी
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
🌹 سال بھر جادو سے حفاظت 🌹
حضور حکیم الامت مفسر شہیر حضرت علامہ مفتی احمد یار خان نعیمی رَضِیَ اللّٰهُ تَبَارَڪَ وَ تَعَالیٰ عَنۡه کی تالیف اِسلامی زِندگی صفحہ ¹³⁴ پَر ہَے ...
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
اگر اس رات ( یعنی شبِ برأت ) سات پَتّے بَیری ( یعنی بَیر کے درخت ) کے پانی میں جوش دے کر ( جب پانی نہانے کے قابِل ہو جائے تو ) إِنۡ شَاءَ الله تَبَارَڪَ وَ تَعَالیٰ عَزَّوَجَلَّ غُسل کرے تمام سال جادو کے اثر سے محفوظ رہےگا ...
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
وہ ¹⁰⁷ شعبے جن میں دعوتِ اسلامی
کا مدنی کام عملی طور پَر جاری ہے !
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
نماز کی پابندی نہیں تو کُچھ بهی نہیں
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
اگر شہوت تنگ کرتی ہو تو گناہ
سے بچنے کے لئے کیا پڑھا جائے ؟
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
جامعہ نظامیہ صالحات کے زیرِ اہتمام خواتین اسلام کے لیے خصوصی ویکیشن کیمپ

جوان لڑکیوں کا وہ طبقہ جو اسکول، کالج، یونیورسٹی سے تعلق رکھتی ہیں، جو کہیں جوب کرتی ہیں ان کے لیے چھٹیوں میں یہ تربیتی نشست رکھی جاتی ہے. جس میں خواتین کو فرض علوم سکھائے جاتے ہیں. فقہی مسائل ، تاریخ، سیرت، موجودہ زمانے میں اسلام کو درپیش چیلنجز کے متعلق آگاہی دی جاتی ہے.

اس مختصر سی چند روزہ نشست سے بہتر نتائج برآمد ہوتے ہیں.
کم از کم ہم قوم مسلم کی جوان لڑکیوں کو سوچنے پر مجبور کر پاتے ہیں کہ ان کی اصل اسلام ہے.
ہم انہیں سوچنے پر مجبور کر پاتے ہیں کہ انہیں اپنے دین کے لیے کچھ نہ کچھ ضرور کرنا چاہیے. کم از کم اتنا ہی کر لیں کہ ہماری ذات سے ہمارے دین پر انگلی نہ اٹھے.

کم از کم ہم اتنا کر پاتے ہیں کہ لڑکیوں کے وضو، غسل و نماز کو صحیح کر دیں. زندگی میں وہ جب بھی نماز کی طرف جائیں تمام شرعی شرائط کے ساتھ جائیں.

اس طرح کے چند روزہ کیمپ پوری چھٹیوں میں الگ الگ علاقے میں ایک کے بعد ایک منعقد ہوتے ہیں. الحمد للہ رب العالمین

اور ایسی تربیتی نشست کے نتیجے میں جو بہترین فائدہ ہمیں حاصل ہوتا ہے وہ یہ کہ ذہین ترین لڑکیاں دستیاب ہوتی ہیں جو کیمپ سے متاثر ہو کر مدرسے تک آتی ہیں اور علم دین حاصل کرتی ہیں. اور کچھ سالوں کے بعد جب پڑھائی مکمّل ہوتی ہے تو قوم کو ایک ایسی ذہین ترین عالمہ دستیاب ہوتی ہے جو دینی علوم میں بھی اعلی درجے کی ہوتی ہے اور دنیاوی معاملات پر بھی اپنی گرفت مضبوط رکھتی ہے.

جامعہ نظامیہ صالحات سے سند فراغت حاصل کرنے والی خوش نصیب عالمات مسلک اعلی حضرت (مسلک اہلِ سنت) کی ترجمانی کرتے ہوئے اپنے اپنے علاقے میں بہترین دینی خدمات انجام دے رہی ہیں.
بڑے بڑے مدارس، دارالعلوم جن کے زیر نگرانی چلتے ہیں.
سوشل میڈیا پر جن کا نیٹ ورک بہت مضبوط ہے.
بیرون ملک بھی سنی خواتین کا ایک بڑا نیٹ ورک قائم کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں.
جامعہ میں شریعت کے ساتھ ساتھ تزکیہ نفس، عبادت و ریاضت کے علاوہ لڑکیوں کو حقیقی لڑکی بننے کی تربیت بھی کی جاتی ہے یعنی گھرداری کی بھی تربیت کی جاتی ہے.
ہوسٹل میں رہنے والی طالبات کو ہر اس کام کی تربیت دی جاتی ہے جو ان کو گھریلو ذمہ داری اٹھانے کے قابل بنا سکے.
حرام و حلال کی تمیز خصوصی طور پر سکھائی جاتی ہے تاکہ پاکیزہ و حلال خون رگوں میں لیے ہوئے بچے قوم کو دستیاب ہو سکیں
جامعہ سے سند فراغت پانے والی ہر طالبہ اس قابل ہوتی ہے کہ اپنے گھر کو بھی بخوبی چلا سکے اور ساتھ ہی ساتھ اپنے جیسی کئی لڑکیوں کو تیار کر سکے.
ہر لڑکی کو ایک مقصد دیا جاتا ہے زندگی کا.

دین نبی کی پیروی کرنا اور خود سے چلنے والی نسل کی ایسی تربیت کرنا جو دین نبی کی پیروی کرے اور سارے جہاں میں دین نبی کو پھیلائے.

ان شاء اللہ آنے والی نسل جو ہم سے چلے گی وہ بہتر ہو گی.

ہم اتنی بڑی دنیا میں چند گنی چنی لڑکیوں کو ہی تیار کر سکے پوری زندگی لگا کر تو بھی کوئی غم نہیں.
ہم پوری فوج نہیں تیار کر سکے تو کیا ہوا
کم از کم ہم تمام طالبات میں سے کوئی بھی ایک سلطان صلاح الدین ایوبی قوم کو دینے میں کامیاب ہو گئی تو ان شاء اللہ دنیا کے نقشے میں اسلامی ممالک کا جغرافیہ بدل جائے گا.

کیونکہ خود سلطان صلاح الدین ایوبی قوم کی عورتوں کو زندگی کا مقصد دئیے ہیں. سلطان فرماتے ہیں کہ
"تم مجھے بہترین مائیں دو میں تمہیں بہترین مجاہد دوں گا"
دوسری روایت میں ہے
"تم مجھے مومن مائیں دو میں تمہیں بہترین قوم دوں گا"

تو آج اس پُر فتن دور میں جب ایمان کے لُٹیرے قدم قدم پر موجود ہیں قوم مسلم کی لڑکیوں کی ایسی تربیت کرنا کہ وہ ایمان والی رہ سکیں اور آگے جا کر جب وہ ماں بنے تو مومن بچے پیدا کرے اور ایسی نسل قوم کو دے جو مومن ہو یہ ہمارے جامعہ کا مقصد ہے.

ممبئی کی سرزمین پر خواتین کی تربیت کے لئے ایسا شاندار جامعہ جس نے قائم کیا ہے وہ میری عزیز از جان استاد "سلمی نوری" ہیں. جنہیں ہم "سلمی باجی" کہہ کر مخاطب کرتے ہیں. جنہوں نے وقت کے اکابر علمائے کرام سے (شرعی حدود کی پابندی کرتے ہوئے) تعلیم حاصل کی ہے. حضور مفتی اعظم ہند رحمۃ اللہ علیہ کی مریدہ ہیں جن پر نگاہ مفتی اعظم کی ایسی جلوہ گری ہوئی کہ ایسا عظیم الشان ادارہ نہ صرف قائم کیا بلکہ تعلیم و تربیت کے نظام کو ایسا بہترین بنایا کہ ایسے پُرفتن دور میں لڑکیوں کو اسلامی تعلیمات کی طرف رغبت حاصل ہو رہی ہے.
ہمیں ایسی تربیت دی کہ ہم موڈرن زمانے کے سامنے احساس کمتری کا شکار نہیں ہیں بلکہ اعتماد کی دولت سے مالا مال ہیں.
عالمی سیاست، انسانی نفسیات جیسے اہم مضامین کی طرف نہ صرف توجہ دی باجی نے بلکہ اپنی طالبات کو اس کی تعلیم بھی دی ہے.
یہاں سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد ہم کنویں کے مینڈک نہیں بنے بلکہ اس وسیع ترین دنیا میں ہلچل مچانے کے قابل ہوئے ہیں الحمدللہ .
باجی خود بھی ایک بہترین مدرس، بہترین مقرر اور بہترین مصنف ہیں. اور ان کی طالبات میں بھی غور و فکر کر کے جو جس قابل ہوتا ہے وہ صلاحیت کو تربیت کے ذریعے اجاگر کرتے ہیں.
.
اللہ رب العزت میری استاد "سلمی باجی" کی اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے. انہیں صحت و سلامتی کے ساتھ طویل عمر عطا فرمائے. ان کے تمام جائز مقاصد جو انہوں نے سوچ رکھے ہیں وہ پایہ تکمیل تک پہنچائے. ہم تمام طالبات کو تا قیامت باجی کے لیے صدقہ جاریہ بنائے. اللہ رب العزت دنیا و آخرت کی تمام کامیابیاں میری عزیز از جان استاد کو عطا فرمائے. ایمان و اسلام پر شہادت کی عزت والی موت عطا فرمائے اور جنت البقیع کو مدفن بنائے. آمین یا رب العالمین

ہمارے اس جامعہ نظامیہ صالحات کے لیے جانشینِ مفتی اعظم حضور تاج الشریعہ رحمۃ اللہ علیہ بھی خصوصی دعا فرمایا کرتے تھے. جامعہ کی خدمات پر خوشی کا اظہار کیا کرتے تھے. مہمان بن کر جامعہ کو شرف میزبانی بھی عطاء فرمایا کرتے تھے. الحمد للہ

اللہ رب العزت اس تربیتی نشست میں حصہ لینے والی تمام عالمات و طالبات و اراکین و منتظمین کو بہترین اجر عطا فرمائے
دنیا و آخرت کی تمام کامیابیاں ان کو عطا فرمائے
آمین یا ذالجلال والاکرام

کام وہ لے لیجیے تم کو جو راضی کرے
ٹھیک ہو نام رضا تم پہ کروڑوں درود

تحریر : عروہ فاطمہ قادری رضوی

نوٹ:
میری ان تمام بھائیوں سے گزارش ہے جن کے گھر میں لڑکیاں ہیں کہ اپنی بچیوں کو کم از کم ایک سال کے لئے ہی سہی جامعہ نظامیہ صالحات میں ضرور بھیجیں تاکہ وہ اپنے آپ کو سنبھال سکے، خود کو سدھار سکے، کم از کم اتنا علم حاصل کر لے جتنا اس پر فرض ہے. اور اگر مکمّل تعلیم حاصل کر لے تو اپنے والدین کے لئے صدقہ جاریہ بن جائے.

جامعہ کی معلومات رضا اکیڈمی ممبئی کے اراکین سے حاصل کی جا سکتی ہے. رضا اکیڈمی ممبئی کے کونٹیکٹ نمبر ہر جگہ دستیاب ہوتے ہیں.

اس تحریر کو
شیئر کر دیجئے سوشل میڈیا پر پلیز


( عروہ فاطمہ )
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
Sunni Noori islamic Camp
islamic Beti ¹⁸Apr To ²²Apr
جامعہ نظامیہ صالحات کے زیرِ اہتمام خواتین اسلام کے لیے خصوصی ویکیشن کیمپ
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
🚘 Driving Best Trick 🚗
Clutch Break Accelator
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Log Aksar 🅑reak , 🅒lutch Aur 🅐ccelerate Men ‌Confuse Ho Jate Hain , To Un Ke Liye Yeh Trick Hai Ki Woh Sirf 🅐🅑🅒 Ko Dhyan Men Rakhen Right Se Left 🅒lutch - 🅑reak - 🅐ccelator Yeh Tariqa Bahut Aasan Hoga Aapke Liye
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
دُنیا بھر کے تَمام سُنّی صَحیحُ العقیدہ
مسلمانوں کو 🌹 جمعۃ المبارکہ 🌹
خٗوب خٗوب مبارک ہو 🌹 🌹 🌹 🌹

⬆️ جمعہ کے دن حضور کی دُعا ⬆️

➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
دُنیا بھر کے تَمام سُنّی صَحیحُ العقیدہ
مسلمانوں کو 🌹 جمعۃ المبارکہ 🌹
خٗوب خٗوب مبارک ہو 🌹 🌹 🌹 🌹

⬆️ 🌹 جمعہ کے دن کا عمل 🌹 ⬆️

➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
دُنیا بھر کے تَمام سُنّی صَحیحُ العقیدہ
مسلمانوں کو 🌹 جمعۃ المبارکہ 🌹
خٗوب خٗوب مبارک ہو 🌹 🌹 🌹 🌹

⬆️ جمعہ کے دن کرنے والے کام ⬆️

➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
🌹 کیا آپ جانتے ہیں ؟ 🌹
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
حضرت عبد الوہاب نجدی علیہ الرَّحمَہ سُـنّی مسلمان اور عاشِـقِ رسُـول ﷺ تھے اور ان کے بیٹے سلیمان بن عبد الوہاب نجدی علیہ الرحمہ بھی سنی صحیح العقیدہ تھے البتہ عبد الوہاب نجدی کا بیٹا جس کا نام محمد تھا جِسے ابن عبد الوہاب نجدی لِکھا پڑھا اور بولا جاتا ہے - یہ شخص انتہائی بدباطن خبیث گستاخ تھا – مزید تفصیل کے لیے 📖 تاریخ نجد و حجاز 📖 دیکھیں .......
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
حسن نوری گونڈوی - اِمام نورانی
مسجد بیگم باغ کالونی {اُجَّین MP}
مُوۡبَائِل نَمبَر +918485880123 📱
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
👑 ताजुश् शरीअ़ः के उ़र्स में
⁵⁶देशों के उ़ल्मा करेंगे शिरकत
👑 تاج الشریعہ کے عرس میں
⁵⁶دیشوں کے علماء کرینگے شِرکت
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
دُنیا بھر کے تَمام سُنّی صَحیحُ العقیدہ
مسلمانوں کو 🌹 جمعۃ المبارکہ 🌹
خٗوب خٗوب مبارک ہو 🌹 🌹 🌹 🌹

★ حدیث پاک میں ہے اللہ پاک نے اِسے (یعنی جمعہ کو) مسلمانوں کے لئے عید کا دِن بنایا ہے ★

تو جو شخص جمعہ میں آئے وہ غسل کرے ★ اور جس کے پاس خوشبو ہو وہ خوشبو لگائے ★ اور مسواک کرے ★ ( ابن ماجہ ¹⁶/² حدیث¹⁰⁹⁸ )

جمعہ کو بروزِ قیامت روشن و حسین صورت میں اٹھایا جائے گا اور اہل جنت دُلہن کی طرح اس کا گھیرا کئے ہونگے (عمدۃ القاری شرح بخاری ¹⁵⁹/⁴ حدیث⁶⁰⁸)

اللہ پاک ہمیں اس مبارک دن کی برکتوں سے مالا مال فرمائے آمین جمعہ مبارک
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻