🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
Tarjumane Urdu Male Ganw
علامہ مفتی عسجد رَضا کو منصبِ
”قاضی القضاۃ فی الہِند“ مُبارک🌹
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
اللہ تبارَڪ تعالیٰ ﷻ اپنے بندوں میں سے ڪِسی ڪُو چُن لیتا ہے اور جِسے چاہتا ہے بے حِساب نوازتا ہے ؛ جَیسے عِزت ، دَولت ، شُہرت ، مَنصب اور سَب ڪُچھ قاضی القضاۃ فی الہِند کے منصب سے مُبارڪ ہُو سُنِّیُوں ، ہَم سَب ڪو .....
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
مَسلڪِ اعلیٰ حضرت سَلامت رَہے
آمین ... سَجَّاد حُسَین رَضوی
📇Razvi Networkرَضوِی نیٹ ورک
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
عہدہ قاضی القضاۃ اور عسجد میاں¹

31 مارچ کو المرکز الدراسات الاسلامیہ جامعۃ الرَّضَا بریلی شریف میں ہونے والے فِقہی سیمینار کے اختتام پر مقتدر علماء کرام کی آراء وصواب دید پہ جانشین حضور تاج الشریعہ , قائد اہلسنت حضرت علامہ و مولانا مفتی محمد عسجد رضا خان قادِری برکاتی رَضوی صاحب قبلہ دامت برکاتہم العالیہ کو قاضی القضاۃ فِی الہِند کے خطاب سے نوازا گیا 🌹

جس کی وجہ سے سوشل میڈیا پہ جہاں ایک طبقہ گلہائے مُبارک باد پیش کرنے میں مصروف ہے – تو وہیں دوسری جانب کچھ لوگوں نے طوفان بد تمیزی کابازار گرم کر رکھا ہے ...

اب آئِیے آپ کے قاضی القضاۃ فی الہند ہونے کی ضرورت , اہلیت وَ فوائد پہ عقیدت و محبت کی نظر سے ہٹ کے محض حقیقتِ حال کے اعتبار سے نظر ڈالی جائے .....

کچھ لوگوں کا یہ کہنا ہے کہ عسجد میاں سے بہت قابِل لوگ ہیں ان کو بنانا چاہئے قاضی – تو بلا شبہہ میں خود اس بات کا معترف ہوں کہ حضور عسجد میاں صاحب قبلہ سے زیادہ قابل علماء فضلاء فی زماننا موجود ہیں ـ بلکہ آپ دور نا جائیں تو اسی سیمینار میں بعضے ایسے تھے جن کے سامنے قائد اہلسنت کی حیثیت ایک تلمیذ کی سی ہے پھر بھی اُنہیں کبار علماء نے آپ کو قاضی چُنا ..... تو آخِر کیوں ؟؟؟

کیا قاضی القضاۃ ہونے کیلئے زمانے میں موجود سبھی لوگوں سے زیادہ قابل ہونا ضروری ہے تو ایسا نہیں ـ کیونکہ اگر آپ اس تلاش میں لگیں بھی تو تلاش کاسلسلہ بند نہیں ہوگا ـ کیونکہ فوق ذی علم علیم ایک مسلمہ حقیقت ہے ـ

آج جو لوگ اہلسنت کے مابَین اِتحاد کی باتیں کرتے ہیں تو میں ان سبھی سے ادباً عرض گزار ہوں کہ اس کے لئے ایک پلیٹ فارم پہ جمع ہُونا ضروری ہے اور شہر بریلی شریف جو عقیدت و محبت کا تقریباً دو صدِیوں سے محور و مرکز رہا ہے ـ اہلسنت کے ایمان و عقیدے کی اس شہر سے پاسبانی ہوتی رہی ہے تو کیوں نا ہم اسی سابقہ روایت کے مطابق محسنِ اہلسنت یعنی سیدی سرکار اعلیٰ حضرت کے خانوادے کے ایک فرد یعنی قائد اہلسنت , حضور عسجد میاں صاحب قبلہ کو اپنا قائد و قاضی تسلیم کر کے یکسوئی و اِتحاد کا ثبوت پیش کریں اور اپنا ایک پلیٹ فارم بنا لیں ...

اب رہ گئی کُچھ لوگوں کی یہ بات اور خلش کہ ان سے بھی قابل لوگ موجود ہیں تو بلاشبہہ بہت سے ہمارے مقتدر علماء فضلاء بہت سے مدارس و خانقاہ میں موجود ہیں جن کی عظمت ہمیں تسلیم ہے لیکن یہ یاد رکھیں کہ قائد اہلسنت کے قاضی القضاۃ بنانے سے ان علماء کے علم و فضل اور عظمت و شان میں کُچھ فرق نا آئے گا ...

قائد و قاضی منفرد شان کا ہونا چاہئیے جس کے اندر گونا گوں صلاحیت ہو جیسا کہ ماضی قریب کی کچھ مثالیں ہماری بات کی عکاس ہیں کہ ایک وقت ایسا بھی آیا کہ جب بڑے بڑے مدارس و خانقاہ کے علماء نے حکومت کے سامنے گھٹنے ٹیک دِئیے اور دَباؤ میں کچھ نے تو غلط فتوے بھی دے دئیے ـ ایسے وقت میں بھی اگر کوئی اہلسنت کی صحیح قیادت اور شریعت کے اصل احکام ہمیں سمجھانے میں لگا رہا تو وہ حضور عسجد میاں کی شان تھی ...

کُچھ دوسرے علماء کے بنسبت علم میں قدرے کم ہو معاملہ حل ہُو جائےگا❗️

لیکن جذبہ ایمانی ,اخلاص ,بے لوثی ,فکر ملت ,باشعوری اور شجاعت و بہادری جس کے اندر جس قدر زیادہ ہو باقیوں پہ اسی کو فوقیت دینی چاہئے کیونکہ اگر درپیش مسائل میں کچھ خفاء ہوگی تو

فَسۡـئَلُوۡۤا اَہۡلَ الذِّکۡرِ اِنۡ کُنۡتُمۡ لَا تَعۡلَمُوۡنَ
☆ Kanzul Iman Translation :
تو اے لوگو عِلم والوں سے پُوچھو
اگر تمہیں عِلم نہیں
سُورۃ النحل⁴³

پر عمل پیرا ہوتے ہوئے اہلِ عِلم کی بارگاہ میں ایسا بے لوث خادمِ دین زانوئے ادب طے کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کریگا لیکن اگر قضاۃ و قیادت کی باگ ڈور کسی ایسے کے ہاتھ لگ جائے جو زمانے کے باطل سورماؤں سے مرعوب ہو یا تصلب فی الدین میں کمی ہو تو آئے دن وہ مُلک و مِلّت کا سودا کرتا نظر آئیگا ...

اور رہ گئی بات حضور عسجد میاں صاحب قبلہ کی تو کسی کی قابلیت کا اندازہ آپ اس کی ڈِگریوں اور مدارس کے چکر لگانے سے نہیں کرسکتے وہ تو ایسے خاندان سے تعلق رکھنے والے شخص ہیں جن کی پہچان ہی پُوری دنیا میں تفقہ فی الدین ,خشیت الٰہ اور عشق رسول کے طور پہ ہوئی وہاں نظروں سے علم وَ ادب کو دلوں میں اتارنے کا اختیار رب کائنات نے بخشا ہے ...

تو ہمیں رب تعالیٰ کی بارگاہ سے یہ قطعی یقین ہے کی جیسے اب تک اس نے ہماری حفاظت وصیانت اس خاندان کے ذریعہ فرمائی آئیندہ بھی فرماتا رہیگا اور بقدر ضرورت وحاجت معاملات کی گتھیوں کو سلجھانے کی صلاحیت بخشتا رہےگا کیونکہ فاعل حقیقی وکارساز حقیقی تو رب تعالی ہی ہے اور اسی ذات پہ ہمیں بھروسہ رکھنا چاہئے وہ اپنے بندوں کی قیادت کسی نااہل کے ہاتھ سپرد نہیں کریگا ...
عہدہ قاضی القضاۃ اور عسجد میاں²

اور آپ لوگ اس بات کو بھی نا بھولیں کہ جامعۃ الرَّضا بریلی شریف جو کہ جانشینِ حضور مُفتئ اعظمِ ہِند , حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمۃ والرضوان کا لگایا ہوا پودا ہے جو اب بحمدہ تعالیٰ تناور درخت کی صورت اختیار کرتا جارہا ہے جس میں ایک سے بڑھ کے ایک علماء کرام , مفتیانِ عظام دانشوران ملت بصورت ثمر موجود ہیں اور یہی نہیں بلکہ وہاں سے علماء و فضلاء کی ایک جماعت ہر سال عوامِ اہلسنت کی خدمت کیلئے پیش کی جاتی ہے ...

تو جو بھی فیصلے ہونگے ان علماء و فضلاء کی نظروں سے ہوتے ہوئےآپ کی تحسینی و تنقیدی نظروں کے سامنے ہونگے ...

اللہ رب العزت ہم سب کو مرکزِ عقیدت و محبت بریلی شریف سے سَچِّی لگن عطا فرمائے اور محسنِ اہلسنت سیدی سرکار اعلیٰ حضرت عظیم البرکت رضی اللہ تبارک و تعالیٰ عنہ کے احسانوں کا بدلہ بصورت احسان ادا کرنے کی توفیق بخشے آمين

ڈال دی قلب میں عَظمتِ مصطفےٰﷺ
سَیِّدِی اعلیٰ حضرت پہ لاکھوں سَلام


کام وہ لے لیجِئے تم کو جُو راضی کرے
ٹھیک ہو نامِ رَضَا تم پہ کروڑوں درود


اسیرِ خاندانِ رَضا و گدائے
مُشاہدِ مِلَّت وحضور تاج الشریعہ

محمد عمار رَضا صدیقی حشمتی مصباحی 🏡دارالعلوم مخدومیہ رُدَولی شریف فیض آباد الہِند
➻═══════════➻
🅣🅣🅢 AʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛ Kɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ 🆔 @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
مفتی عسجد رَضا - عبدالمقتدر جالوی.MP3
3.6 MB
قاضی القضاۃ فی الہِند
مفتی عسجد رَضا خان
دامَت بَرکاتهم الـعَـالِـیَہ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
مفتی شبیر حسن رَوناہی
مفتی عاشِقُ الرّحمٰن اِلٰہ آبادی
سید اویس حسن مصطفیٰ بلگرامی
مفتی صالح رضوی صاحب بریلوی
مفتی ناظِم علی بارہ بنکوی
علامہ سید گلزار میاں مسولوی
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
🎙مولانا عبدالمقتدر جالوی‌صاحب
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
جانشینِ تاج الشریعہ قائِدِ اہلِ سُـنّت
حـضرت عـلامـہ و مولانا مفتی الشاہ
محمد عسجد رَضا خان قادِری‌رَضوی
فاضِلِ بریلوی دامَت برکاتہم الـعَـالِـیَہ

پَیدائِشی نام : محمد منور رَضا حامِد
عُرفی نام : عسجد رَضا
تاریخ پیدائِش ¹⁴شعبان ¹³⁹⁰ھ ¹⁹⁷⁰ء
زوجہ محترمہ : راشِدہ نوری صاحبہ
بنت علامہ سبطین رَضا خان بریلوی
تاریخ نکاح : ²شعبان المعظم ¹⁴¹¹ھ
اولاد : ⁴صاحبزادیاں ¹صاحبزادے
لڑکیاں : ¹اریج فاطمہ ²امرہ فاطمہ
³مزینہ فاطمہ ⁴بشریٰ فاطمہ
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
تعارف : حضرت امام حسین بن علی
رَضِیَ الــلّٰــهُ تَـبَـارَڪَـ وَ تَـعَـالیٰ عَــنۡــہ
پَیدائِش⁴شعبانۡ⁴ھ | عُمر ⁵⁶سَال⁵ماہ
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
¹⁴ ویں امام احمد رَضا کانفرنس
🌹و جشنِ دستارِ فضیلت🌹🌹
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
📇دارالعلوم مسعودیہ مصباحیہ
خسیاری مسجِد محلہ سالار گنج
شہر بہرائچ شریف یُو پِی الہِند
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
نقشہ سحر و اِفتار رَمضان المبارک
Naqsha Sahar & iftar Ramzan
📇دارالعلوم مسعودیہ مصباحیہ
خسیاری مسجِد محلہ سالار گنج
شہر بہرائچ شریف یُو پِی الہِند
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
عبادت ریاضت امام اعظم ابُو حنیفہ
رَضِیَ الــلّٰــهُ تَـبَـارَڪَـ وَ تَـعَـالیٰ عَــنۡــہ
یَومِ وِصَال ²شعبانۡ ¹⁵⁰ھ عُمر ⁷⁰سَال
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
امام اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے مسلسل تیس سال روزے رکھے - تیس سال تک ایک رکعت میں قرآن پاک ختم کرتے رہے - چالیس (بلکہ 45) سال تک عشاء کے وضو سے فجر کی نماز ادا کی
{ اشکوں کی برسات صفحہ 7 }
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
نبئ کریم ﷺ کے معجزات میں سے یہ ہے کہ اللہ پاک ﷻ نے آپ ﷺ کو غیوب پر مطلع فرمایا - اور آئندہ ہونے والے واقعات سے باخبر کیا - [شِفا شریف حِـ¹ صَـ³³⁵]
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
नबी ए करीम ﷺ के मोअ़्जिजात में से यह है कि अल्लाह पाक ﷻ ने आप ﷺ को ग़ुयूब पर मुत़्त़लअ़् फ़रमाया - और आइन्दा होने वाले वाक़िआ़त से बा ख़बर किया ...
[ शिफ़ा शरीफ़ भाग¹ पेज³³⁵ ]
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
دارالافتاء اہلسنت دعوت اسلامی
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
صرف ایک نمبر پر کال 📞 کیجئے اور شرعی رہنمائی لیجیے دار الافتاء اہلسنت دعوت اسلامی کا نیا اقدام .......
☎️ 0311-7864100 📞
🌐 Facebook 🆔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2331637816900046&id=241976285866220
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
قبر میں سوالات کِس زبان میں ہُونگے ؟
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
دُنیا بھر کے تَمام سُنّی صَحیحُ العقیدہ
مسلمانوں کو 🌹 جمعۃ المبارکہ 🌹
خٗوب خٗوب مبارک ہو 🌹 🌹 🌹 🌹

⬆️ جمعہ کے دن کرنے والے کام ⬆️

➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
دُنیا بھر کے تَمام سُنّی صَحیحُ العقیدہ
مسلمانوں کو 🌹 جمعۃ المبارکہ 🌹
خٗوب خٗوب مبارک ہو 🌹 🌹 🌹 🌹
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
دُنیا بھر کے تَمام سُنّی صَحیحُ العقیدہ
مسلمانوں کو 🌹 جمعۃ المبارکہ 🌹
خٗوب خٗوب مبارک ہو 🌹 🌹 🌹 🌹

دَس ہَزار سَال کے روزوں کا ثواب ⬆️
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
یومِ وفات 14 شعبان المعظم
حضرت یوسف بن حسین رازی
رَضِیَ اللهُ تَبَارَڪَ وَ تَعَالیٰ عَـنۡـہ
http://www.ziaetaiba.com/
یومِ وفات 14 شعبان المعظم
ام المؤمنین سیدہ ام حبیبہ
رَضِیَ اللهُ تَبَارَڪَ وَ تَعَالیٰ عَنۡہا
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
یومِ ولادت 14 شعبان المعظم
علامہ قمر رَضا خان بریلوی
رَضِیَ اللهُ تَبَارَڪَ وَ تَعَالیٰ عَـنۡـہ
http://www.ziaetaiba.com/
یومِ ولادت 14 شعبان المعظم
مخدوم جہانیاں جہاں گشت
رَضِیَ اللهُ تَبَارَڪَ وَ تَعَالیٰ عَـنۡـہ
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
یومِ ولادت 14 شعبان المعظم
علامہ قمر رَضا خان بریلوی
رَضِیَ اللهُ تَبَارَڪَ وَ تَعَالیٰ عَـنۡـہ
http://www.ziaetaiba.com/
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
یومِ ولادت 14 شعبان المعظم
علامہ قمر رَضا خان بریلوی
رَضِیَ اللهُ تَبَارَڪَ وَ تَعَالیٰ عَـنۡـہ

نبیرۂ اعلیٰ حضرت ، حضرت علامہ ڈاکٹر محمد قمر رضا بریلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

2015-11-01 ضیائے مشائخِ قادریہ 6428   سال مہینہ تاریخ یوم پیدائش 1365 شعبان المعظم 14 یوم وصال 1433 شعبان المعظم 05

نبیرۂ اعلیٰ حضرت حضرت علامہ ڈاکٹر محمد قمر رضا بریلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  اللہ ہی کا ہے جو اس نے دیا اور جو اس نے لیا اور ہر شے کی اس کے یہاں ایک مقدار مقرر ہے، دنیا میں جو آیا ہے اسے ایک نہ ایک دن فیصلہ کل نفس ذائقۃ الموت کے تحت جانا ہے، ہر دن ہزاروں آتے ہیں اور ہزاروں جاتے ہیں نہ ان کا آنا کوئی بڑی خوشی کی بات ، نہ انکا جانا کوئی بڑا صدمہ شمار، پر بندگانِ خُدا میں سے کوئی فرد ایسا ہوتا ہے کہ جس کے آنے سے اَن گنت لوگوں کو خوشی ہوتی ہے اور جانے پر بےشمار آنکھیں اشکبار، یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ چن لیتا ہے، ان کے دلوں میں اپنی اور اپنے محبوب منزہ عن العیوب  علیہ الف الف صلوٰۃ والسلام کی الفت و محبت نقش فرمادیتا ہے، اور ان کا انتخاب دینِ مبین کی خدمت کے لئے فرماتا ہے، اب خواہ وہ خدمتِ دین بصورتِ خدمتِ خلق ہو جیسا کہ ابدالِ کرام انجام دیتے ہیں یا وہ خدمتِ دین بصورتِ استنباط مسائل شرعیہ ، تدریس و تصنیفات کتب دینیہ یا تقاریر بعنوان اصلاح عقائد و اعمال کے ہوں جیسے کہ فقہائے کرام و علماء اکرام انجام دیتے ہیں، مذکورہ ہر دو طریق پر خدمت اصلاً خدمت دین ہی ہے۔ انہی منتخب اور خوش بخت لوگوں میں سے ایک نبیرۂ اعلیٰ حضرت و حجۃالاسلام ، نواسۂ حضور مفتی اعظم عالم اسلام، شہزادۂ  مفسر اعظم ہند یعنی حضور قمر ملّت علامہ ڈاکٹر قمر رضا خاں صاحب﷫ کی ذات مسعود ہے، جن کے داغِ فراق نے جو زخم دیا ہے اس کا اندمال جلد ممکن نہیں۔ مقصد تحریر اینکہ چند سطور بطور مضمون حضور قمر ملت﷫ کے حوالے سے پیش کروں، یوں تو خانوادۂ اعلیٰ حضرت کا ہر فرد بذاتِ خود متعارف ہے اور پھر موصوف کے تو کیا کہنے؟… کیا بتاؤں کہ وہ کون تھے؟… کیا تھے؟… کیسے تھے؟ … بس شرافت نفس کا اعلیٰ کردار تھے… تواضع وانکسار کا مہکتا گلزار تھے… قرابت داروں کا مونس و غمخوار تھے…بس ایک مصرعے میں تو وہ ایسے تھے کہ  جو کچھ کہا تیرا حسن ہوگیا محدود  ان کی شخصیت کا مکمل تعارف تو اس مصرعے سے ہوگیا پر تقاضائے مضمون ہیں کچھ اور بھی… جس کے پیش نظر یہ حقیر مزید پر مجبور بھی۔

مولد و مسکن :
حضرت محلہ سوداگران رضا نگر سے متصل محلہ خواجہ قطب بریلی شریف میں بتاریخ 14جولائی1946ءاور ہجری کے اعتبار سے 14 شعبان 1365ھ پیدا ہوئے۔

نام و نسب شریف :
محمد قمر رضا بن محمد ابراہیم رضا۲ بن محمد حامد رضا۳ بن امام احمد رضا خاں۱ بن علامہ نقی علی خان۲ بن علامہ رضا علی خان۱ علیہم الرحمۃ الرضوان۔

 تعلیم و تربیت :
خاندانی دستور کے مطابق چار سال چار ماہ چار دن کی عمر مبارک میں حضرت کی رسم بسم اللہ خوانی ہوئی، اس کے بعد ابتدائی تعلیم والد ماجد مفسر اعظم ہند علیہ الرحمۃ المنان سے ہی حاصل کی، بعد ازیں عربی فارسی اور دینیات کی تعلیم یاد گار اعلیٰ حضرت﷜ جامعہ رضویہ منظر اسلام سے حاصل کی۔  علی گڑھ روانگی: دینی تعلیم کے بعد تقریباً 1966ءمیں عصری تعلیم کیلئے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی تشریف لےگئے۔۲  بیعت و خلافت: شعور کی منزل پر پہنچ کر تقریباً 1960ءمیں سرکار مفتیٔ اعظم عالم اسلام علیہ الرحمۃ الرضوانسے بیعت ہوئے، 1984ءمیں اہلِ سلسلہ حضرات کے پُرزَور اصرار پر بیعت و ارشاد کی طرف مائل ہوئے اور حضرت صدر العلماء بدر العرفاء﷜نے سلسلہ رضویہ کے فروغ کیلئے خلافت و اجازت سے نوازا اور تعویذات کی مشق بھی کرائی، علاوہ ازیں علوم دینیات کی تکمیل بھی ان سے ہی کی۔

عقد نکاح :
حضور قمر ملت اعلیٰ حضرت سے نسباً نجیب الطرفین ہیں، ایک تو خود عالم دین بھی ہوئے اور اعلیٰ حضرت سے ایسی قربت، ان دو فضیلتوں کا اجتماع اس بات کا متقاضی تھا کہ حضرت کا ہمسفر اور ہم راز بھی اسی شان کا مالک ہو، چنانچہ یہ تقاضہ بھی پورا ہوا اور حضرت کا نکاح 12 جنوری1975ءمیں نواسئ حضور مفتی اعظم عالم اسلام سے ہوا، جنہوں نے اپنی پوری زندگی حضرت کے ساتھ نہایت ذمہ داری اور پاسداری سے گزاردی، خود حضرت بھی اس کا اظہار اکثر فرمایا کرتے تھے اس طور پر کہ کوئی بھی کام مثلاً بچوں کی تعلیم و تربیت ، شادی بیاہ اور جملہ خانگی معاملات جو حسن انجام کو پہنچتے اور اس پر کوئی انہیں مبارکباد پیش کرتا تو بطور چاہت و محبت یوں فرماتے کہ ’’یہ سب میری بیوی کی کرامت ہے‘‘، اور کیوں نہ فرماتے کہ یہ وہی نواسی ہیں کہ جنہیں ایک دفعہ حضور مفتی اعظم ہند نے گود میں اٹھا کر فرمایا ’’یہ بہت خوش نصیب بچی ہے‘‘، سونے پہ سہاگہ یہ رہا کہ یہ نکاح خود حضور مفتی اعظم ہند نے پڑھایا۔

 اولاد و امجاد :
حضرت کے تین شہزادے اور ایک شہزادی ہے چاروں ہی شادی شدہ ہیں۔  شہزادۂ اکبر:  حضرت مولانا عمر رضا خاں صاحب قبلہ دامت برکا
تہم، اردو ادب اور انگلش میں ڈبل MAہیں، حال ہی میں B.Edبھی کیا ہے، علم ریاضی میں ملکہ انہیں موروثی ہے، اس حقیر نے ان سے اس فن کو پڑھا ہے اگر مستقل پڑھتا تو یقینا ماہر ہوجاتا پر عدم معیت کی وجہ عدم مہارت بنی، علاوہ ازیں مُروّجہ درسِ نظامی میں آپ نے مشکوٰۃ المصابیح تک پڑھا ہے جو مدارس میں چھٹے درجے میں پڑھائی جاتی ہے، بقیہ تعلیم وبوجہ علالت رہ گئی لیکن مولانا اسے تکمیل کے مراحل میں لانے کا عزم رکھتے ہیں، دعا ہے کہ مولا تعالیٰ انہیں اس میں کامیابی عطا فرمائے، آپ کے دو شہزادے بنام محمد انور رضا، محمد رضا اور ایک شہزادی بنام رداء فاطمہ ہے۔  شہزادہ متوسط و اصغر: مولانا عامر رضا خان صاحب اور جناب مولاناعاصم رضا خان صاحب یہ دونوں صاحبزادگان کمپیوٹر فیلڈ میں خاص مہارت رکھتے ہیں، عامر رضا خان صاحب خوش گلو ثناء خواں ہیں آپ کا ایک شہزادہ بنام محمد مصطفی رضا ہے، اور عاصم رضا خان صاحب قرأت بہت اچھی کرتے ہیں آپ کا نکاح ہو چکا ہے رخصتی عمل میں نہیں آئی ہے۔

دختر نیک اختر :
حضرت کی ایک شہزادی ہے جو چند رپور مہاراشٹر میں سید حمیر حسن صاحب سے منسوب ہے آپ کی دوسری شہزادی بنام صوفیہ ہے۔

رشد و ہدایت و تبلیغی اسفار :
مذہب مہذب اہلسنت و جماعت کی ترویج اور نشر و اشاعت کیلئے آپ نے ملک و بیرون ملک کے سفر 1984ءسے تادم زیست فرمائے، جن میں قابل ذکر عراق، عرب، پاکستان، یوپی، سری لنکا کے علاوہ بہار، بنگال، جھارکھنڈ، آسام، گجرات، راجھستان، مہاراشٹر، ایم پی آندھرا پردیش اور کشمیر وغیرہ صوبائی اور ملکی سطح پر آپ نے بیشمار سفر کرکے سلسلہ رضویہ کو بے پناہ فروغ بخشا۔ آپ اکثر دَورے دیہاتوں اور نواحی بستیوں میں فرماتے تھے، چنانچہ آج آپ کے مریدین کی تعداد لاکھوں میں ہے۔۲ فضائل و کمالات:  حضرت نہایت ذہین تھے، ذکاوت تو انہیں اپنے جَدِّ اعلیٰ امام اہلسنت﷜ سے ورثے میں ملی تھی، عربی، فارسی، اردو، ہندی اور انگریزی زبانوں کے علاوہ آپ کوسائنس، ریاضی ، علم الاعداد اور تاریخ گوئی وغیرہ علوم پر یدطولی حاصل تھا، حتیٰ کہ حضور تاج الشریعہ سے بھی اگر کسی نے کہا کہ حضور کسی کتاب کا یا ادارے کا تاریخی نام تجویز فرمائیں تو حضرت بھی یہی فرماتے کہ یہ کام قمر میاں سے لو، شمسی تاریخ سے قمری تاریخ بلا تردد نکال دیا کرتے تھے۔۱ اپنے آپ میں ایک فعال اور متحرک تنظیم کی حیثیت رکھتے تھے، ہزاروں غیر مسلم آپ کے نورانی چہرے کو دیکھ کر مسلمان ہوگئے،۲ ایک موقع پر آپ کسی انجان بستی یا گاؤں سے گزر رہے تھے اسی اثناء میں آپ نے گاڑی رکوائی اور فرمایا کہ یہاں کوئی تکلیف زدہ ہے، اور اتر کر خود ہی بغیر کسی رہنمائی کے اس گھر کو پہنچ گئے، اس گھر کے رہائشی بد مذہب تھے ان کا اکلوتا بچہ جو بسببِ عَلالت حالت مرگ کو جا پہنچا تھا، حضرت نے اس پر دم فرمایا وہ اسی وقت ٹھیک ہوگیا، یہ کرامت دیکھ کر سب اسی وقت سُنّی صحیح العقیدہ مسلمان ہوگئے اور حضرت سے بیعت بھی ہوگئے،

آپ مُستجابُ الدعوات تھے
اور آپ کی دعا نہایت سَریعُ الاثر ہوا کرتی تھی، جس بیمار پر بھی آپ دم فرماتے اگر مشیتِ ایزدی میں اس کی زندگی بصحت و عافیت ہے تو اسی وقت ٹھیک ہوجاتا ،

خود اس حقیر کے والدمحترم
جو بلڈ پریشر کے شکار تھے ایک دفعہ حضرت نے بذریعہ ٹیلی فون کان میں دعا پڑھی تب سے اب تک بفضلہ تعالیٰ و بحمدہٖ تعالی و بعونہ تعالیٰ بلڈ پریشر کی شکایت نہیں ہوئی، الحمد للہ! خود اس حقیر کے کئی کام انہی کی دعا سے بنے ایسے کام جو بظاہر نا ممکن نظر آتے تھے حضرت کا یہ فرمانا ہوتا تھا کہ ’’ہوجائے گا‘‘ ہو کر ہی رہتا تھا،

ایک دفعہ ایسا ہوا کہ ایک سائل حاضرِ خدمت ہوا اور کہنا ہی چاہتا تھا کہ حضرت نے فوراً فرمایا تیرا یہ مسئلہ ہے اور اس کا حل یہ ہے، اس واقعہ کا یہ حقیر عینی شاہد ہے۔

وصال کی پیشنگوئی :
آپ اپنے وصال کی خبر یں بھی کئی بار دے چکے تھے، مثلاً جب ڈھائی تین سال قبل ہم بریلی شریف میں تھے تو واپسی پر حضرت ہمیں دہلی تک چھوڑنے آئے یہ کہہ کر کہ میں تم لوگوں کو آخری بار چھوڑ آؤں، اور پاکستان میں جب فون پر بات ہوتی تھی تو عاصم رضا خان صاحب کی شادی کے حوالے سے فرماتے تھے کہ اس کی شادی تو تم لوگ کرو گے میں تو نہیں ہونگا، ہم کبھی ان کی بات سمجھ ہی نہ سکے، ایک حافظ صاحب نے حضرت سے مُصَلّیٰ سنانے کے لئے مسجد میں جگہ مانگی حضرت نے انہیں اپنا موبائل نمبر دے دیا اور فرمایا تم بریلی آجانا میرے بچے تمہارا کام کرادیں گے میرے پاس اب وقت نہیں ہے، قبل از وصال جہاں دَور ے پرسے آئے تھے وہاں اپنے مریدین ، معتقدین اور متوسلین کو بھی اس بات سے آگاہ فرما دیا تھا کہ یہ ہماری آخری ملاقات ہے۔

آپ نہایت شفیق اور مہربان تھے، اپنے مریدین پر بھی اتنے شفیق تھے جیسے کوئی باپ اپنے حقیقی بچوں پر ہوتا ہے، کئی لوگوں کی شادیاں آپ نے اپنے خرچے پر کرائیں، خدمت خلق کو اپنی حیات کا نصب العین بنا لیا تھا، آپ ایک دارالعلوم بھی اپنی جیب خاص سے چلا رہے تھے، آپ نہایت منک