🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.85K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
15-12-1443 ᴴ | 15-07-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
15-12-1443 ᴴ | 15-07-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1👍1
رسول پاک ﷺ کا ارشاد مبارک ہے:

ہر شخص جو خطاب کرتا ہے ، اُس سے اللہ ﷻ قیامت کے دن سوال فرمائے گا کہ ( خطاب کرنے کے پیچھے ) اُس کا ارادہ کیا تھا ؟

سیدنا مالک بن دینار رحمہ‌اللہ جب اِس حدیث کو بیان فرماتے ، تو روتے ہوئے ارشادفرماتے:

" تم سمجھتے ہو کہ تم سے خطاب کر کے میری آنکھیں ٹھنڈی ہوتی ہیں ، حالاں کہ میں جانتا ہوں کہ اللہ ﷻ قیامت کے دن مجھ سے سوال فرمائے گا ، کہ اِس سے تیرا ارادہ کیا تھا ؟ "

پھر بارگاہِ الہی میں عرض کرتے:

تُو میرے دل پر گواہ ہے ، اگر مجھے یہ یقین نہ ہوتا کہ خطاب تجھے بہت زیادہ پسند ہے تو میں کبھی دو شخصوں سے بھی خطاب نہ کرتا ۔

( محمدرسول اللہ ﷺ ، ج1 ، ص 158 ، 159 ، ط اہل السنۃ پبلی کیشنز جہلم )

منبر پر کی جانے والی تقریر ہی خطاب نہیں ، سوشل میڈیا پر لکھی جانے والی سطریں ، بھیجی جانے والی تصویریں اور اپلوڈ کی جانے والی ویڈیوز بھی ایک طرح کے خطاب ہیں ۔۔۔۔۔۔ اب اگر خطیب ( یعنی بھیجنے والے ) کی نیت ریا کاری ، شہرت ، حب جاہ اور نام و نمود ہوگی تو بارگاہِ الہی میں کیا جواب دے گا ؟؟
کیا یہ کمینٹ اور لائک کرنے والے اُس وقت اُس کی سفارش کرکے اُسے عتاب الہی سے بچا لیں گے ۔۔۔۔۔۔ ہر گز نہیں !!

تو پھر ہمیں ابھی سے توبہ کرلینی چاہیے اور اپنی نیت کی اصلاح کرلینی چاہیے ۔

دینی خطاب میں ہماری نیت سوفی صد رضاے الہی کی ہونی چاہیے ، دکھاوا اور نام و نمود کا کوئی دخل نہیں ہونا چاہیے ۔
ہمیں پڑھنے سننے والے جو چاہے سمجھیں ، اس سے بھی سروکار نہیں ہونا چاہیے ۔
وہ اگر ہماری اچھی گفتگو کے متعلق حُسن ظن رکھیں گے تو ہدایت کے ساتھ ساتھ اجر بھی پائیں گے ، اور بدگمانی کریں گے تو اپنی ہی آخرت خراب کریں گے ؛ ہمیں اپنی نیت کے مطابق اجر ملے گا ۔

✍️لقمان شاہد
24-6-2022 ء

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=pfbid0eRK8aRwQqVuqPVFzaiELLPjcYQWydgy6QmiVFimbPxZUzycqnK8jqjLVnFhbqR3Sl&id=100008105947430
👍31
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1👍1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
15-12-1443 ᴴ | 15-07-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
16-12-1443 ᴴ | 16-07-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1👍1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
16-12-1443 ᴴ | 16-07-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
16-12-1443 ᴴ | 16-07-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1👍1