Forwarded from 🌹 شرعی عدالت چینل 🌸
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ چیک کی صورت میں "حیلۂ شرعی" ہو سکتا ہے کہ نہیں؟؟؟
جواب عنایت فرما کر عند اللہ ماجور ہوں۔
.......................................
نہیں ہوسکتا کہ حیلئہ شرعی میں حقدارِزکاۃ کو مالِ زکاۃکا مالک بنایا جاتا ہے، اور چیک مال نہیں بلکہ سند مال ہے، یہی وجہ ہے کہ چیک کے ذریعے زکاۃ کی ادائیگی درست نہیں.
مجلس شرعی کے فیصلے میں ہے :"چیک ایک سندِ زر ہے اور اس حیثیت سے وہ مال متقوم نہیں،، (ص 159)
فتاوی رضویہ میں سرکار اعلی حضرت علیہ الرحمۃ نوٹ اور چیک کی حقیقت یوں تحریر فرماتے ہیں" أقول بل من ارداء الشكوك توهم أنه سند من قبيل الصكوك أى أن السلطنة التي تروج هذه القراطيس تستدين من آخذيها الدراهم وتعطيهم هذه تذكرة لديونهم ولمقاديرها فإذا جاؤا بها إلي السلطنة قضتهم ديونهم و أخذت قراطيس،، (ج7،ص129)
واللہ أعلم
شائع کردہ:ایف ایم فاؤنڈیشن

❤1👍1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
13-12-1443 ᴴ | 13-07-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
14-12-1443 ᴴ | 14-07-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1👍1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
14-12-1443 ᴴ | 14-07-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
14-12-1443 ᴴ | 14-07-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1👍1