حضرت عباس بن عبدالمطلب ❷
قبولِ اسلام :
جب آپ ﷺنےاعلان نبوت فرمایاتو اس وقت حضرت عباس کی عمر تینتالیس سال تھی۔آپ نےغزوۂ بدرکےبعدہی اسلام ظاہرکیا،اس کی وجہ یہ ہےکہ آپ کا ایک عرصہ تک مکہ میں مقیم رہنا اورعلانیہ دائرہ اسلام میں داخل نہ ہونا درحقیقت ایک مصلحت پر مبنی تھا،وہ کفارمکہ کی نقل وحرکت اوران کے رازہائے سربستہ کی اطلاع رسول اللہ ﷺ کو دیتے تھے، نیز اس سرزمین کفر میں جو ضعفائے اسلام رہ گئے تھے ان کے لیے تنہا ماویٰ وملجا تھے،یہی وجہ ہے کہ حضرت عباس نے جب کبھی رسالت پناہ ﷺ سے ہجرت کی اجازت طلب کی تو آپ نے منع کردیااورفرمایا :کہ "آپ کا مکہ میں مقیم رہنا بہتر ہے،خدانے جس طرح مجھ پر نبوت ختم کی ہے ،اسی طرح آپ پر ہجرت ختم کرے گا۔یہی وجہ ہےکہ جنگ بدر میں لڑائی سے پہلے حضوراکرمﷺ نے فرمادیا تھا: کہ تم لوگ حضرت عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو قتل مت کرنا کیونکہ وہ مسلمان ہوگئے ہیں،اورکفار مکہ ان پر دباؤ ڈال کر انہیں جنگ میں لائے ہیں ۔ (سیرتِ مصطفیٰﷺ:151
فضائل ومناقب :
آپ کےبہت فضائل ہیں۔ سب سے بڑی فضیلت رسول اللہﷺ کی قرابت ہے۔رسول اللہﷺ کےعم محترم ہیں۔حضورﷺانہیں والدکہ کر بُلاتےتھے۔جب پوری قوم نےآپ ﷺکاساتھ چھوڑدیا، اور دشمنی پہ اترآئے،اورمعاشی،معاشرتی ہرقسم کابائیکاٹ کردیا،اورخاندان بنی ہاشم نے"شعب ابی طالب"میں تین سال انتہائی کسمپرسی میں بسرکیےیہاں تک کہ نوبت درختوں کےپتےکھانے، اورسوکھاچمڑاچبانے،اورپیٹ پرپتھرباندھنےتک جاپہنچی ۔ان مشکل حالات میں حضرت عباس اورحضرت عبدالمطلب نےرسول اللہ ﷺکاساتھ نہ چھوڑا۔
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge

ہجرتِ حضرت عباس رضی اللہ عنہ:
حضرت سہل بن سعد رضی اﷲ تعالی عنہ سے مروی ہے حضرت عباس بن عبدالمطلب رضی اﷲ تعالٰی عنہما نے حضور اقدسﷺ کی بارگاہ میں(مکہ معظمہ سے) خط تحریرکیا کہ مجھے اذن عطا ہو تو ہجرت کر کے (مدینہ طیبہ) حاضر ہوجاؤں۔ اس کے جواب میں حضور پر نورﷺ نے یہ فرمایا:یا عم اقم مکانک الذی انت فیہ، فان اﷲ یختم بک الھجرۃ کما ختم بی النبوۃ۔ اے چچا!اطمینان سے رہو کہ تم ہجرت میں خاتم المہاجرین ہونے والے ہو، جس طرح میں نبوت میں خاتم النبیین ہوں ﷺ ۔( تہذیب تاریخ دمشق الکبیر، ذکر من اسمہ عباس، داراحیاء التراث العربی، بیروت، 7/235)
جب رسول اللہ ﷺ نےکفارمکہ کےظلم وستم کی وجہ سےابتداءً مدینۃ المنورہ کی طرف ہجرت کاارادہ کیاتوآپﷺ نےحضرت عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سےمشورہ فرمایا کہ میراارادہ یہاں سےہجرت کاہےآپ کی کیارائےہے،اس وقت مدینۃ المنورہ کےبارہ افراداسلام قبول کرچکےتھے۔توحضرت عباس نےاس وقت منع کردیا،اورعرض کی اتنی قلیل لوگوں کےساتھ آپ تشریف نہ لےجائیں، بلکہ آپ اپنانائب بھیج کروہاں تبلیغ کریں۔
آپ ﷺکو یہ رائےبہت پسند آئی، اور حضرت مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ کومدینۃ المنورہ تبلیغ کی غرض سےبھیج دیا۔
اور ان کی کوششوں سےحضرت سعد بن معاذمشرف بااسلام ہوگئے، اور ان کی تبلیغ پران کاپوراقبیلہ مسلمان ہوگیا
دوسرےسال اسی(80) مسلمان حج کےلئےمکۃ المکرمہ آئے۔تواس وقت ان سےبات چیت اوررسول اللہ ﷺکی ہر حال میں حفاظت واطاعت کا عہد کرنےوالے حضرت عباس رضی اللہ عنہ تھے۔ ان لوگوں نے پورا عہد کیا اور کہا:
اے عباس!ہم نے خدا کے لیے یہ عہدکیاہے، کہ ہم ان پر اپنی جانیں قربان کردیں گےاوران کاساتھ نہ چھوڑیں گے،جب تک جسم میں جان باقی ہےہم ان تک کسی دشمن کو نہیں پہنچنےدیں گے،ہم اپنی جان ،اولادسب کچھ ان پرقربان کردیں گے۔
لیکن! ایک عرض ہماری بھی ہے کہ، اگر آں حضرت ﷺ اپنے دشمنوں پر غالب آجائیں اور کسی کا خوف و اندیشہ نہ رہے تو ایسا نہ ہوکہ آپ ہمیں چھوڑ کر مکہ چلے آئیں۔
آپ ﷺنے یہ سن کرارشاد فرمایا:
کہ ایسانہ ہوگا، میری قبر تمہاری قبروں میں ہوگی اور میرا گھر تمہارے گھروں میں ہوگا ۔جن کے ساتھ تم لڑوگے میں بھی لڑوں گا،جن سے تم صلح کرو گے میں بھی صلح کروں گا۔
یہ فرما کر آپ ﷺکھڑے ہوئے اور تقریر کی۔ چند ایام گزرنے کے بعد آپ ﷺباذن خداوندی حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کو ہم راہ لے کر مدینہ کی طرف ہجرت فرماگئے۔ سبحان اللہ!
انصارنےکیسا ساتھ نبھایا،اورمصطفیٰ کریم ﷺنےکیساکرم فرمایا۔منقول ہے کہ حضرت عباس رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کا مکان مسجد نبوی سے متصل تھا اوربارش میں اس مکان کاپرنالے کاپانی گلی میں گرتاتھا،جس کی وجہ سےگلی میں پانی بھرجاتاتھا،
امیرالمؤمنین حضرت فاروق اعظم رضی اﷲ تعالیٰ عنہ نے اس پرنالہ کو اکھاڑ دیا ۔حضرت عباس رضی اﷲ تعالیٰ عنہ آپ کے پاس آئے اور کہا کہ خدا کی قسم!اس پرنالہ کو رسول ﷲﷺنے میری گردن پر سوار ہو کر اپنے مقدس ہاتھوں سے لگایا تھا۔ یہ سن کر امیر المؤمنین نے فرمایا کہ اے عباس! مجھے اسکا علم نہ تھا اب میں آپ کو حکم دیتا ہوں کہ آپ میری گردن پر سوار ہو کر اس پر نالہ کو پھر اسی جگہ لگا دیجئے ،جہاں رسول اللہ ﷺنےلگایاتھاچنانچہ ایسا ہی کیا گیا۔(وفاء الوفا جلد1 ص348)۔
( یہ صحابی تھے، وہابی نہیں تھے، وہ رسول اللہ کی نسبت والی چیزوں کاخیال اوران کوبحال رکھتے تھے، اوریہ گرانےاور مٹانے پہ تلے ہوئے ہیں )
آپ کےتوسل سےبارش کانزول :
امیر المؤمنین حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دورخلافت میں جب شدید قحط پڑگیا اور خشک سالی کی مصیبت سے دنیا ئے عرب بدحالی میں مبتلا ہوگئی تو امیر المؤمنین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نماز استسقاء کے لیے مدینہ منورہ سے باہر میدان میں تشریف لے گئے اور اس موقع پر ہزاروں صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم کا اجتماع ہوا ۔ اس بھرے مجمع میں دعا کے وقت حضرت امیرالمؤمنین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا بازو تھام کرانہیں اٹھایا اور انکو اپنے آگے کھڑا کر کے اس طرح دعا مانگی:''یا اللہ ! پہلے جب ہم لوگ قحط میں مبتلا ہوتے تھے تو تیرے نبی کو وسیلہ بناکر بارش کی دعائیں مانگتے تھے اورتو ہم کو بارش عطافرماتا تھا مگر آج ہم تیرے نبیﷺکے چچا کو وسیلہ بناکر دعا مانگتے ہیں لہٰذا تو ہمیں بارش عطافرمادے''۔(صحیح البخاری:3710)
پھر جب حضرت عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بھی بارش کے ليے دعامانگی تو ناگہاں اسی وقت اس قدر بارش ہوئی کہ لوگ گھٹنوں تک پانی میں چلتے ہوئے اپنے گھروں میں واپس آئے اورلوگ جو ش مسرت اورجذبہ عقیدت سے آپ کی چادر مبارک کو چومنے لگے اورکچھ لوگ آپ کے جسم مبارک پر اپنا ہاتھ پھیرنے لگے۔
وفات :
آپ کاوصال 12/رجب المرجب 32ھ،مطابق 18فروری 653ء،بروزجمعۃ المبارک88سال کی عمرمیں ہوا۔
جنت البقیع میں مدفون ہوئے۔ حضرت علی کرم اللہ وجہ الکریم نےقبرمیں اتارا
ماخذومراجع :
صحیح البخاری ۔ وفاء الوفاء ۔ سیرت
مصطفیٰﷺ ۔ الاصابہ ۔ کامل ابن کثیر

ابوالفضل حضرت عباس
رضی اللہ عنہ عم رسول اللہ ﷺ
یومِ وِصال :
۱۲ رجب المرجب ۳۲ ہِجری
➻═══════════➻
Read More At : ↓
www.ziaetaiba.com/ur/scholar/hazrat-abul-fazl-al-abbas-ibn-abdul-muttalib
Copyright © Zia-e-Taiba
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
رضی اللہ عنہ عم رسول اللہ ﷺ
یومِ وِصال :
۱۲ رجب المرجب ۳۲ ہِجری
➻═══════════➻
Read More At : ↓
www.ziaetaiba.com/ur/scholar/hazrat-abul-fazl-al-abbas-ibn-abdul-muttalib
Copyright © Zia-e-Taiba
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
🌹 اہلسنت کو مُبارک ہُو 🌹
اَلۡحَمۡدُ لِـلّٰـه 16ᵀᴴ فِقہی سیمینار میں
جانشینِ حضور تاج الشریعہ حضرت
علامہ مفتی محمد عسجد رَضا خان
قادِری بریلوی دامَت برکاتہم العَالِـیَہ
کو حضور مُحَدِّثِ کبِیر اور دیگر
مفتیانِ کرام کی مَوجُودگی میں
قاضی القضاۃ کے منصب سے
نوازا گیا ..... سُبحَانَ اللہ ﷻ .....
✍ جماعت رَضائے مُصطَفیٰ مُمبَئِی

اِختلاف کِیجِۓ ہمیں کوئی شِکایت نہیں
لیکن بَد تمیزی نا قابلِ بَرداشت ۔۔۔۔۔ـ۔۔
31 مارچ 2019 کو جامعۃ الرضا ،بریلی شریف میں منعقدہ 16ویں فِقہی سیمینار میں حضور محدث کبیر و دیگر مفتیانِ کرام کی جماعت کے ذریعے متفقہ طور پر جانشین تاج الشریعہ ، قائِدِ اہلسُنت حضرت علامہ مفتی محمد عسجد رَضا خان صاحب قبلہ کو قاضی القضاۃ فی الہِند منتخب کیا گیا ، دوسرے دن سے ہی سُوشل میڈیا پر اختلافی پُوسٹ کا دور شروع ہو گیا،
اختلاف کرنے والے حضرات میں دو طرح کے افراد ہیں ، ایک سنجیدہ قسم کے افراد دوسرے غیر سنجیدہ افراد ...
سنجیدہ حضرات سے مَیں یہ عرض کروں گا کہ آپ اختلاف شوق سے کریں ، یہ اختلاف حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمہ کے معاملے میں بھی ہوا تھا ،ہم قطعاً آپ سے اتفاق کرنے کے لئے نہیں کہیں گے، اگر آپ حضرات کوئی دوسرا قاضی القضاۃ منتخب کر لیں تو بھی ہم اعتراض نہیں کریں گے ۔
غیر سنجیدہ افراد سے عرض ہے کہ آپ حضرات جانشینِ تاج الشریعہ کا عِلم ناپنے کی کوشِش نا کریں کیوں کہ ہم نے ماہر قلم کار ، چرب زبان مُقرِّر اور مناظر کہلانے والوں کی زبانوں پر جانشینِ تاج الشریعہ کے سامنے تالے لگتے ہوۓ دیکھا ہے ، اگر آپ حضرات کی زبانیں کنٹرول میں نہ رہیں تو مجبوراً غلامانِ تاج الشریعہ کو بہت سے آپریشن کرنے پڑیں گے جن کی موجودہ حالات اجازت نہیں دیتے۔
لِہٰذا اُمِّید ہے کہ آپ حضرات میری گذارِش کو قبول فرما کر اُمَّتِ مسلمہ کو مزید دشواریوں میں نہیں ڈالیں گے ۔
✍ سگ بارگاہ تاج الشریعہ
قمر غنی عثمانی قادری چشتی
نائب سجادہ نشین : درگاہ سرکار بندگی، امیٹھی شریف، لکھنؤ - بانی و صدر تحریک فروغ اسلام
➻═══════════➻
🅣🅣🅢 AʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛ Kɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ 🆔 @islaamic_Knowledge

جانشینِ تاج الشریعہ قائِدِ اہلِ سُـنّت
حـضرت عـلامـہ و مولانا مفتی الشاہ
محمد عسجد رَضا خان قادِریرَضوی
فاضِلِ بریلوی دامَت برکاتہم الـعَـالِـیَہ
کو منصبِ قاضی القضاۃ فی الہند
خٗوب خٗوب مُبارڪ ہُو 🌹 🌹 🌹
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
✍ غلامِ حضور تاج الشریعہ
محمد صلاح الدین برکاتی رَضوی
✍ خاک پائے حضور تاج الشریعہ
مُـحَـمَّـد ہَارون خان رَضوی علیمی
خادِم مدرسۃ الدراسات السنیہ
جامعۃ الرَّضا دُوبَر سَائیں پُوروَہ
بَتاریخ ²⁶ رجبُ المرجب ¹⁴⁴⁰ھ

✍ خاڪ پائے حضور تاج الشریعہ
محمد اِسلام خان رَضوی مِصباحی
صدر المدرسین مدرسہ گلشن رَضا

Mufti Asjad Raza Confrred
With Qadi Al Qudaat Titel
📇 Times City 📇
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
With Qadi Al Qudaat Titel
📇 Times City 📇
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
Tarjumane Urdu Male Ganw
علامہ مفتی عسجد رَضا کو منصبِ
”قاضی القضاۃ فی الہِند“ مُبارک🌹
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
علامہ مفتی عسجد رَضا کو منصبِ
”قاضی القضاۃ فی الہِند“ مُبارک🌹
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
اللہ تبارَڪ تعالیٰ ﷻ اپنے بندوں میں سے ڪِسی ڪُو چُن لیتا ہے اور جِسے چاہتا ہے بے حِساب نوازتا ہے ؛ جَیسے عِزت ، دَولت ، شُہرت ، مَنصب اور سَب ڪُچھ قاضی القضاۃ فی الہِند کے منصب سے مُبارڪ ہُو سُنِّیُوں ، ہَم سَب ڪو .....
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
مَسلڪِ اعلیٰ حضرت سَلامت رَہے
آمین ... ✍ سَجَّاد حُسَین رَضوی
📇Razvi Networkرَضوِی نیٹ ورک
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
مَسلڪِ اعلیٰ حضرت سَلامت رَہے
آمین ... ✍ سَجَّاد حُسَین رَضوی
📇Razvi Networkرَضوِی نیٹ ورک
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
عہدہ قاضی القضاۃ اور عسجد میاں¹
31 مارچ کو المرکز الدراسات الاسلامیہ جامعۃ الرَّضَا بریلی شریف میں ہونے والے فِقہی سیمینار کے اختتام پر مقتدر علماء کرام کی آراء وصواب دید پہ جانشین حضور تاج الشریعہ , قائد اہلسنت حضرت علامہ و مولانا مفتی محمد عسجد رضا خان قادِری برکاتی رَضوی صاحب قبلہ دامت برکاتہم العالیہ کو قاضی القضاۃ فِی الہِند کے خطاب سے نوازا گیا 🌹
جس کی وجہ سے سوشل میڈیا پہ جہاں ایک طبقہ گلہائے مُبارک باد پیش کرنے میں مصروف ہے – تو وہیں دوسری جانب کچھ لوگوں نے طوفان بد تمیزی کابازار گرم کر رکھا ہے ...
اب آئِیے آپ کے قاضی القضاۃ فی الہند ہونے کی ضرورت , اہلیت وَ فوائد پہ عقیدت و محبت کی نظر سے ہٹ کے محض حقیقتِ حال کے اعتبار سے نظر ڈالی جائے .....
کچھ لوگوں کا یہ کہنا ہے کہ عسجد میاں سے بہت قابِل لوگ ہیں ان کو بنانا چاہئے قاضی – تو بلا شبہہ میں خود اس بات کا معترف ہوں کہ حضور عسجد میاں صاحب قبلہ سے زیادہ قابل علماء فضلاء فی زماننا موجود ہیں ـ بلکہ آپ دور نا جائیں تو اسی سیمینار میں بعضے ایسے تھے جن کے سامنے قائد اہلسنت کی حیثیت ایک تلمیذ کی سی ہے پھر بھی اُنہیں کبار علماء نے آپ کو قاضی چُنا ..... تو آخِر کیوں ؟؟؟
کیا قاضی القضاۃ ہونے کیلئے زمانے میں موجود سبھی لوگوں سے زیادہ قابل ہونا ضروری ہے تو ایسا نہیں ـ کیونکہ اگر آپ اس تلاش میں لگیں بھی تو تلاش کاسلسلہ بند نہیں ہوگا ـ کیونکہ فوق ذی علم علیم ایک مسلمہ حقیقت ہے ـ
آج جو لوگ اہلسنت کے مابَین اِتحاد کی باتیں کرتے ہیں تو میں ان سبھی سے ادباً عرض گزار ہوں کہ اس کے لئے ایک پلیٹ فارم پہ جمع ہُونا ضروری ہے اور شہر بریلی شریف جو عقیدت و محبت کا تقریباً دو صدِیوں سے محور و مرکز رہا ہے ـ اہلسنت کے ایمان و عقیدے کی اس شہر سے پاسبانی ہوتی رہی ہے تو کیوں نا ہم اسی سابقہ روایت کے مطابق محسنِ اہلسنت یعنی سیدی سرکار اعلیٰ حضرت کے خانوادے کے ایک فرد یعنی قائد اہلسنت , حضور عسجد میاں صاحب قبلہ کو اپنا قائد و قاضی تسلیم کر کے یکسوئی و اِتحاد کا ثبوت پیش کریں اور اپنا ایک پلیٹ فارم بنا لیں ...
اب رہ گئی کُچھ لوگوں کی یہ بات اور خلش کہ ان سے بھی قابل لوگ موجود ہیں تو بلاشبہہ بہت سے ہمارے مقتدر علماء فضلاء بہت سے مدارس و خانقاہ میں موجود ہیں جن کی عظمت ہمیں تسلیم ہے لیکن یہ یاد رکھیں کہ قائد اہلسنت کے قاضی القضاۃ بنانے سے ان علماء کے علم و فضل اور عظمت و شان میں کُچھ فرق نا آئے گا ...
قائد و قاضی منفرد شان کا ہونا چاہئیے جس کے اندر گونا گوں صلاحیت ہو جیسا کہ ماضی قریب کی کچھ مثالیں ہماری بات کی عکاس ہیں کہ ایک وقت ایسا بھی آیا کہ جب بڑے بڑے مدارس و خانقاہ کے علماء نے حکومت کے سامنے گھٹنے ٹیک دِئیے اور دَباؤ میں کچھ نے تو غلط فتوے بھی دے دئیے ـ ایسے وقت میں بھی اگر کوئی اہلسنت کی صحیح قیادت اور شریعت کے اصل احکام ہمیں سمجھانے میں لگا رہا تو وہ حضور عسجد میاں کی شان تھی ...
کُچھ دوسرے علماء کے بنسبت علم میں قدرے کم ہو معاملہ حل ہُو جائےگا❗️
لیکن جذبہ ایمانی ,اخلاص ,بے لوثی ,فکر ملت ,باشعوری اور شجاعت و بہادری جس کے اندر جس قدر زیادہ ہو باقیوں پہ اسی کو فوقیت دینی چاہئے کیونکہ اگر درپیش مسائل میں کچھ خفاء ہوگی تو
فَسۡـئَلُوۡۤا اَہۡلَ الذِّکۡرِ اِنۡ کُنۡتُمۡ لَا تَعۡلَمُوۡنَ
☆ Kanzul Iman Translation :
تو اے لوگو عِلم والوں سے پُوچھو
اگر تمہیں عِلم نہیں سُورۃ النحل⁴³
پر عمل پیرا ہوتے ہوئے اہلِ عِلم کی بارگاہ میں ایسا بے لوث خادمِ دین زانوئے ادب طے کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کریگا لیکن اگر قضاۃ و قیادت کی باگ ڈور کسی ایسے کے ہاتھ لگ جائے جو زمانے کے باطل سورماؤں سے مرعوب ہو یا تصلب فی الدین میں کمی ہو تو آئے دن وہ مُلک و مِلّت کا سودا کرتا نظر آئیگا ...
اور رہ گئی بات حضور عسجد میاں صاحب قبلہ کی تو کسی کی قابلیت کا اندازہ آپ اس کی ڈِگریوں اور مدارس کے چکر لگانے سے نہیں کرسکتے وہ تو ایسے خاندان سے تعلق رکھنے والے شخص ہیں جن کی پہچان ہی پُوری دنیا میں تفقہ فی الدین ,خشیت الٰہ اور عشق رسول کے طور پہ ہوئی وہاں نظروں سے علم وَ ادب کو دلوں میں اتارنے کا اختیار رب کائنات نے بخشا ہے ...
تو ہمیں رب تعالیٰ کی بارگاہ سے یہ قطعی یقین ہے کی جیسے اب تک اس نے ہماری حفاظت وصیانت اس خاندان کے ذریعہ فرمائی آئیندہ بھی فرماتا رہیگا اور بقدر ضرورت وحاجت معاملات کی گتھیوں کو سلجھانے کی صلاحیت بخشتا رہےگا کیونکہ فاعل حقیقی وکارساز حقیقی تو رب تعالی ہی ہے اور اسی ذات پہ ہمیں بھروسہ رکھنا چاہئے وہ اپنے بندوں کی قیادت کسی نااہل کے ہاتھ سپرد نہیں کریگا ...

عہدہ قاضی القضاۃ اور عسجد میاں²
اور آپ لوگ اس بات کو بھی نا بھولیں کہ جامعۃ الرَّضا بریلی شریف جو کہ جانشینِ حضور مُفتئ اعظمِ ہِند , حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمۃ والرضوان کا لگایا ہوا پودا ہے جو اب بحمدہ تعالیٰ تناور درخت کی صورت اختیار کرتا جارہا ہے جس میں ایک سے بڑھ کے ایک علماء کرام , مفتیانِ عظام دانشوران ملت بصورت ثمر موجود ہیں اور یہی نہیں بلکہ وہاں سے علماء و فضلاء کی ایک جماعت ہر سال عوامِ اہلسنت کی خدمت کیلئے پیش کی جاتی ہے ...
تو جو بھی فیصلے ہونگے ان علماء و فضلاء کی نظروں سے ہوتے ہوئےآپ کی تحسینی و تنقیدی نظروں کے سامنے ہونگے ...
اللہ رب العزت ہم سب کو مرکزِ عقیدت و محبت بریلی شریف سے سَچِّی لگن عطا فرمائے اور محسنِ اہلسنت سیدی سرکار اعلیٰ حضرت عظیم البرکت رضی اللہ تبارک و تعالیٰ عنہ کے احسانوں کا بدلہ بصورت احسان ادا کرنے کی توفیق بخشے آمين
ڈال دی قلب میں عَظمتِ مصطفےٰﷺ
سَیِّدِی اعلیٰ حضرت پہ لاکھوں سَلام
کام وہ لے لیجِئے تم کو جُو راضی کرے
ٹھیک ہو نامِ رَضَا تم پہ کروڑوں درود
✍اسیرِ خاندانِ رَضا و گدائے
مُشاہدِ مِلَّت وحضور تاج الشریعہ
محمد عمار رَضا صدیقی حشمتی مصباحی 🏡دارالعلوم مخدومیہ رُدَولی شریف فیض آباد الہِند

مفتی عسجد رَضا - عبدالمقتدر جالوی.MP3
3.6 MB
قاضی القضاۃ فی الہِند
مفتی عسجد رَضا خان
دامَت بَرکاتهم الـعَـالِـیَہ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
مفتی شبیر حسن رَوناہی
مفتی عاشِقُ الرّحمٰن اِلٰہ آبادی
سید اویس حسن مصطفیٰ بلگرامی
مفتی صالح رضوی صاحب بریلوی
مفتی ناظِم علی بارہ بنکوی
علامہ سید گلزار میاں مسولوی
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
🎙مولانا عبدالمقتدر جالویصاحب
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
مفتی عسجد رَضا خان
دامَت بَرکاتهم الـعَـالِـیَہ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
مفتی شبیر حسن رَوناہی
مفتی عاشِقُ الرّحمٰن اِلٰہ آبادی
سید اویس حسن مصطفیٰ بلگرامی
مفتی صالح رضوی صاحب بریلوی
مفتی ناظِم علی بارہ بنکوی
علامہ سید گلزار میاں مسولوی
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
🎙مولانا عبدالمقتدر جالویصاحب
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
جانشینِ تاج الشریعہ قائِدِ اہلِ سُـنّت
حـضرت عـلامـہ و مولانا مفتی الشاہ
محمد عسجد رَضا خان قادِریرَضوی
فاضِلِ بریلوی دامَت برکاتہم الـعَـالِـیَہ
پَیدائِشی نام : محمد منور رَضا حامِد
عُرفی نام : عسجد رَضا
تاریخ پیدائِش ¹⁴شعبان ¹³⁹⁰ھ ¹⁹⁷⁰ء
زوجہ محترمہ : راشِدہ نوری صاحبہ
بنت علامہ سبطین رَضا خان بریلوی
تاریخ نکاح : ²شعبان المعظم ¹⁴¹¹ھ
اولاد : ⁴صاحبزادیاں ¹صاحبزادے
لڑکیاں : ¹اریج فاطمہ ²امرہ فاطمہ
³مزینہ فاطمہ ⁴بشریٰ فاطمہ

تعارف : حضرت امام حسین بن علی
رَضِیَ الــلّٰــهُ تَـبَـارَڪَـ وَ تَـعَـالیٰ عَــنۡــہ
پَیدائِش⁴شعبانۡ⁴ھ | عُمر ⁵⁶سَال⁵ماہ
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
رَضِیَ الــلّٰــهُ تَـبَـارَڪَـ وَ تَـعَـالیٰ عَــنۡــہ
پَیدائِش⁴شعبانۡ⁴ھ | عُمر ⁵⁶سَال⁵ماہ
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
¹⁴ ویں امام احمد رَضا کانفرنس
🌹و جشنِ دستارِ فضیلت🌹🌹
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
📇دارالعلوم مسعودیہ مصباحیہ
خسیاری مسجِد محلہ سالار گنج
شہر بہرائچ شریف یُو پِی الہِند
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
🌹و جشنِ دستارِ فضیلت🌹🌹
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
📇دارالعلوم مسعودیہ مصباحیہ
خسیاری مسجِد محلہ سالار گنج
شہر بہرائچ شریف یُو پِی الہِند
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
نقشہ سحر و اِفتار رَمضان المبارک
Naqsha Sahar & iftar Ramzan
📇دارالعلوم مسعودیہ مصباحیہ
خسیاری مسجِد محلہ سالار گنج
شہر بہرائچ شریف یُو پِی الہِند
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
Naqsha Sahar & iftar Ramzan
📇دارالعلوم مسعودیہ مصباحیہ
خسیاری مسجِد محلہ سالار گنج
شہر بہرائچ شریف یُو پِی الہِند
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
عبادت ریاضت امام اعظم ابُو حنیفہ
رَضِیَ الــلّٰــهُ تَـبَـارَڪَـ وَ تَـعَـالیٰ عَــنۡــہ
یَومِ وِصَال ²شعبانۡ ¹⁵⁰ھ عُمر ⁷⁰سَال
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
امام اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے مسلسل تیس سال روزے رکھے - تیس سال تک ایک رکعت میں قرآن پاک ختم کرتے رہے - چالیس (بلکہ 45) سال تک عشاء کے وضو سے فجر کی نماز ادا کی
{ اشکوں کی برسات صفحہ 7 }

نبئ کریم ﷺ کے معجزات میں سے یہ ہے کہ اللہ پاک ﷻ نے آپ ﷺ کو غیوب پر مطلع فرمایا - اور آئندہ ہونے والے واقعات سے باخبر کیا - [شِفا شریف حِـ¹ صَـ³³⁵]
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
नबी ए करीम ﷺ के मोअ़्जिजात में से यह है कि अल्लाह पाक ﷻ ने आप ﷺ को ग़ुयूब पर मुत़्त़लअ़् फ़रमाया - और आइन्दा होने वाले वाक़िआ़त से बा ख़बर किया ...
[ शिफ़ा शरीफ़ भाग¹ पेज³³⁵ ]
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
नबी ए करीम ﷺ के मोअ़्जिजात में से यह है कि अल्लाह पाक ﷻ ने आप ﷺ को ग़ुयूब पर मुत़्त़लअ़् फ़रमाया - और आइन्दा होने वाले वाक़िआ़त से बा ख़बर किया ...
[ शिफ़ा शरीफ़ भाग¹ पेज³³⁵ ]
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
دارالافتاء اہلسنت دعوت اسلامی
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
♦صرف ایک نمبر پر کال 📞 کیجئے اور شرعی رہنمائی لیجیے دار الافتاء اہلسنت دعوت اسلامی کا نیا اقدام .......
☎️ 0311-7864100 📞
↓ 🌐 Facebook 🆔 ↓
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2331637816900046&id=241976285866220

قبر میں سوالات کِس زبان میں ہُونگے ؟
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻