🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.82K subscribers
69.7K photos
228 videos
257 files
8.85K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
عید الضحیٰ ’’عید الاضحی‘‘ یا ’’بقرعید‘‘ کے معنیٰ میں یہ لفظ ایک زمانے میں تحریر میں مستعمل ہو گیا تھا۔ ’’ضحیٰ‘‘ کے معنی ’’سورج، دھوپ، سورج کی کرن‘‘ وغیرہ ہیں ۔ ایک خاص حالت میں یہ لفظ ’’قربانی‘‘ کے معنیٰ بھی دیتا ہے، لیکن عمومی طور پر’’ضحی‘‘ بمعنیٰ ’’قربانی‘‘ درست نہیں۔ ’’قربانی، یا قربانی کا جانور‘‘ کے معنیٰ میں’’اضحی‘‘ ہے۔ لہٰذا ’’بقرعید ‘‘ کا عربی نام ’’عید الاضحی‘‘ ہے، ’’عیدالضحیٰ‘‘ نہیں۔ چونکہ ’’عید الضحیٰ‘‘ بول چال میں تقریباً بِالکل ہی نہیں ہے، صرف تحریری لفظ ہے، اور وہ بھی شاذ، لہٰذا اسے آسانی سے ترک، اور’’عید الاضحی‘‘ کو قائم رکھا جا سکتا ہے۔
ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمٰن فاروقی

https://www.rekhtadictionary.com/meaning-of-iiduzzuhaa?lang=hi

عید الاضحیٰ
عید الـضـحیٰ
2👍2
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
2👍2
💐 عید الاضحیٰ مبارک ❤️
💐 ई़दुल अज़़ह़ा मुबारक ❤️

میری طرف سے آپ کو اور
آپ کے اہل خانہ کو عید الاضحیٰ
کی بہت بہت مُـبارک باد
🌹

اللہ تبارك و تعالیٰ بطفَـیل مُـصـطـفیٰ ﷺ آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید سعید کی خوشیوں سے مالا مال فرمائے - آمین

تقبل اللہ منا ومنكم صالح الأعمال

عُـبَیۡدِ غَوۡثُ‌ؔوخَواجَہؔ، رَضَاؔ وَکُـل اَولِـیَآء
مُحَمَّدۡ جَمَالُ‌الـدِّیۡنۡ خَانۡ قَادِرِیۡ رَضَـوِیۡ
ضِـلَـعۡ بَـہۡـرَائِـچ شَـرِیۡف یُوۡ. پِیۡ. اَلـہِـنۡـدۡ
مُوۡبَائِل نَمبَر
+917860520899 📱
@MuhammadJamaluddinKhan
https://wa.me/+917860520899
2👍2
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
👍21
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
09-12-1443 ᴴ | 09-07-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
10-12-1443 ᴴ | 10-07-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
2👍2
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
2👍2
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
10-12-1443 ᴴ | 10-07-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
10-12-1443 ᴴ | 10-07-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
2👍2