🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
09-12-1443 ᴴ | 09-07-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
09-12-1443 ᴴ | 09-07-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤2👍2
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤2👍2
عید الضحیٰ ’’عید الاضحی‘‘ یا ’’بقرعید‘‘ کے معنیٰ میں یہ لفظ ایک زمانے میں تحریر میں مستعمل ہو گیا تھا۔ ’’ضحیٰ‘‘ کے معنی ’’سورج، دھوپ، سورج کی کرن‘‘ وغیرہ ہیں ۔ ایک خاص حالت میں یہ لفظ ’’قربانی‘‘ کے معنیٰ بھی دیتا ہے، لیکن عمومی طور پر’’ضحی‘‘ بمعنیٰ ’’قربانی‘‘ درست نہیں۔ ’’قربانی، یا قربانی کا جانور‘‘ کے معنیٰ میں’’اضحی‘‘ ہے۔ لہٰذا ’’بقرعید ‘‘ کا عربی نام ’’عید الاضحی‘‘ ہے، ’’عیدالضحیٰ‘‘ نہیں۔ چونکہ ’’عید الضحیٰ‘‘ بول چال میں تقریباً بِالکل ہی نہیں ہے، صرف تحریری لفظ ہے، اور وہ بھی شاذ، لہٰذا اسے آسانی سے ترک، اور’’عید الاضحی‘‘ کو قائم رکھا جا سکتا ہے۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمٰن فاروقی
https://www.rekhtadictionary.com/meaning-of-iiduzzuhaa?lang=hi
عید الاضحیٰ ✅
عید الـضـحیٰ ❌
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمٰن فاروقی
https://www.rekhtadictionary.com/meaning-of-iiduzzuhaa?lang=hi
عید الاضحیٰ ✅
عید الـضـحیٰ ❌
❤2👍2
💐 عید الاضحیٰ مبارک ❤️
💐 ई़दुल अज़़ह़ा मुबारक ❤️
میری طرف سے آپ کو اور
آپ کے اہل خانہ کو عید الاضحیٰ
کی بہت بہت مُـبارک باد ‼ 🌹
اللہ تبارك و تعالیٰ بطفَـیل مُـصـطـفیٰ ﷺ آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید سعید کی خوشیوں سے مالا مال فرمائے - آمین
تقبل اللہ منا ومنكم صالح الأعمال
عُـبَیۡدِ غَوۡثُؔوخَواجَہؔ، رَضَاؔ وَکُـل اَولِـیَآء
مُحَمَّدۡ جَمَالُالـدِّیۡنۡ خَانۡ قَادِرِیۡ رَضَـوِیۡ
ضِـلَـعۡ بَـہۡـرَائِـچ شَـرِیۡف یُوۡ. پِیۡ. اَلـہِـنۡـدۡ
مُوۡبَائِل نَمبَر +917860520899 📱
@MuhammadJamaluddinKhan
https://wa.me/+917860520899
💐 ई़दुल अज़़ह़ा मुबारक ❤️
میری طرف سے آپ کو اور
آپ کے اہل خانہ کو عید الاضحیٰ
کی بہت بہت مُـبارک باد ‼ 🌹
اللہ تبارك و تعالیٰ بطفَـیل مُـصـطـفیٰ ﷺ آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید سعید کی خوشیوں سے مالا مال فرمائے - آمین
تقبل اللہ منا ومنكم صالح الأعمال
عُـبَیۡدِ غَوۡثُؔوخَواجَہؔ، رَضَاؔ وَکُـل اَولِـیَآء
مُحَمَّدۡ جَمَالُالـدِّیۡنۡ خَانۡ قَادِرِیۡ رَضَـوِیۡ
ضِـلَـعۡ بَـہۡـرَائِـچ شَـرِیۡف یُوۡ. پِیۡ. اَلـہِـنۡـدۡ
مُوۡبَائِل نَمبَر +917860520899 📱
@MuhammadJamaluddinKhan
https://wa.me/+917860520899
❤2👍2
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
09-12-1443 ᴴ | 09-07-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
10-12-1443 ᴴ | 10-07-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤2👍2