🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
भारत के सभी 29 राज्यों के स्थापना वर्ष की सूची

◆ भारतीय राज्य का नाम -- स्थापना वर्ष

1. अरुणाचल प्रदेश -- 20 फरवरी, 1987
2. असम -- 26 जनवरी 1950
3. आंध्र प्रदेश -- 01 नवंबर 1956
4. उड़ीसा -- 01 अप्रैल 1936
5. उत्तर प्रदेश -- 26 जनवरी 1950
6. उत्तराखंड -- 09 नवंबर 2000
7. कर्नाटक -- 01 नवंबर 1956
8. केरल -- 1 नवंबर 1956
9. गुजरात -- 1 मई 1960
10. गोवा -- 30 मई 1987

11. छत्तीसगढ़ -- 01 नवंबर 2000
12. जम्मू और कश्मीर -- 26 जनवरी 1950
13. झारखंड -- 15 नवंबर 2000
14. तमिलनाडु -- 26 जनवरी 1950
15. तेलंगाना -- 02 जून 2014
16. त्रिपुरा -- 21 जनवरी 1972
17. नागालैंड -- 01 दिसंबर 1963
18. पंजाब -- 01 नवंबर 1966
19. पश्चिम बंगाल -- 01 नवंबर 1956
20. बिहार -- 01 अप्रैल 1912

21. मणिपुर -- 21 जनवरी 1972
22. मध्यप्रदेश -- 01 नवंबर 1956
23. महाराष्ट्र -- 1 मई 1960
24. मिजोरम -- 20 फ़रवरी 1987
25. मेघालय -- 21 जनवरी 1972
26. राजस्थान -- 01 नवंबर 1956
27. सिक्किम -- 16 मई 1975
28. हरियाणा -- 01 नवंबर 1966
29. हिमाचल प्रदेश -- 25 जनवरी 1971
➻════════════➻
🅣🅣🅢Aʜʟᴇ Sᴜɴɴᴀᴛ Kɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ🆔 @islaamic_Knowledge
➻════════════➻
بھارت کے تمام 29 ریاستوں کے قائم سالوں کی فہرست

بھارتی ریاست کا نام - قیام کا سال

1 ارونچل پردیش - 20 فروری، 1987
2 آسام - 26 جنوری 1950
3 آندھرا پردیش - 01 نومبر 1956
4 اڑیسہ - 01 اپریل 1 9 36
5 اتر پردیش - 26 جنوری، 1950
6 اترا کھنڈ - 09 نومبر 2000
7 کرناٹک - 01 نومبر 1956
8 کیرلا - 1 نومبر 1956
9 گجرات - 1 مئی 1960
10 گُووَا - 30 مئی 1987

11 چَھتِّیس گڑھ - 01 نومبر 2000
12 جموں و کشمیر - 26 جنوری، 1950
13 جھارکھنڈ - 15 نومبر 2000
14 تمِل ناڈو - 26 جنوری 1950
15 تلنگانہ - 02 جون 2014
16 تِری پُورا - 21 جنوری 1972
17 ناگالینڈ - 01 دسمبر 1963
18 پنجاب - 01 نومبر 1 966
19 پچهم بَنگال - 01 نومبر 1956
20. بِہار - 01 اپریل 1 912

21 مَنی پُور - 21 جنوری 1972
22 مدھیہ پردیش - 01 نومبر 1956
23 مہاراشٹر - 1 مئی 1960
24 مِجُورَم - 20 فروری 1987
25 میگھالیہ - 21 جنوری 1972
26 راجستھان - 01 نومبر 1956
27 سِکِّم - 16 مئی 1975
28 ہریانہ - 01 نومبر 1 966
29 ہِماچَل پردیش - 25 جنوری، 1971
➻════════════➻
🅣🅣🅢Aʜʟᴇ Sᴜɴɴᴀᴛ Kɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ🆔 @islaamic_Knowledge
➻════════════➻
📖 فتاویٰ تاج الشریعہ 📖
کے ساتھ شبیر برادرز لاہُور کا ظُلم

کچھ دِن قبل مارکیٹ میں فتاویٰ تاج الشریعہ مطبوعہ شبیر برادرز اردو بازار لاہور دیکھنے کا اتفاق ہوا - تو یہ دیکھ کر بہت افسوس ہُوا کہ اس میں تحریف کا ارتکاب کرتے ہوئے ناشِر صاحب نے فہرست اور فتاویٰ کے مَتَن میں کئی مقامات پر بدمذہبوں کے رَد پر مشتمل سُرخیاں ہَٹا دِی ہَیں - ناشِر صاحب کو اگر ان سُرخِیُوں کے قائم رکھنے میں کسی طرح کی پکڑ کا ڈر تھا تو ان کو چاہیے تھا کہ اس"فتاویٰ" کی اشاعت ہی نہ کرتے - کاش یہ ناشِر صاحب تحریف کرکے اس "فتاویٰ" کی افادیت کو نقصان نہ پہنچاتے -

تَمام اہلِ سُنَّت سے اَپِیل ہے کہ اس قبیح حرکت پر ناشِر صاحب کو اس نمبر 04237246006 پر کال کر کے اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں - اور بائیکاٹ کریں

🌹 ("فتاویٰ تاج الشریعہ" کا تَصحِیح شدہ نسخہ جَلد راقم کی تصحیح کے ساتھ لاہُور سے طبع ہوگا اِن شَاءَ اللہ )

میثم قادری رضوی
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Gʀᴏᴜᴘ🆔 @FaizaneAlaHazrat
Channel @FaizaneAlaHazrat2
BOT @FaizaneAlaHazrat_Bot
TTS Media : @MediaSharing
🆔@AdvertisingAhlSunnat
➻════════════➻
🅣🅣🅢Aʜʟᴇ Sᴜɴɴᴀᴛ Kɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ🆔 @islaamic_Knowledge
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Al Quran App Community
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
The purpose of this group is to give feedback and suggestions to developer and fix bugs.

No Unnecessary Talks, No irrelevant Message / images / Videos
https://t.me/AlQuran_FarhanApps
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Contact : @FarhanShaikh202
➻════════════➻
Jᴏɪɴ : @islaamic_Knowledge
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
صراط الجنان مکمل ¹⁰ جِلدیں
بہار شریعت مکمل ²⁰ حِصّے ⁶ جِلدیں
Welcome To islam
Faizane Sunnat English
Rafiqul Harmain
Madani Treasure
Quranic Wonders
احیاء العلوم مکمل / قوت القلوب
فیضان فاروق اعظم مکمل ² جِلد
ْ 📚 عُلمَاءِ اَہلِسُنَّت کی کُتُب 📚
فِری آن لائِن مُطالعَہ اور ڈاؤُن لُوڈ کریں

📚 عَظمَتِ حضرت سیّدنا ابُوبَکر
صِدِّیق رَضِیَ الـلّٰـهُ تَعَالیٰ عَـنـہ

https://www.facebook.com/media/set/?set=a.2220599758179841&type=3
📚 Telegram Books Library 📚
https://t.me/Tehqiqat
https://t.me/FaizaneAlaHazrat
🌹 اَہَم گُذارِش ↓ 🌹
دِیا گیا لِنک اَپنی فیس بُک آئی ڈِی پَـر
ضرور پُوسٹ فَرمَائیں جَزَاکَ اللہ خَیۡراً
🌹 تلفّظ درست کیجِئے 🌹
سَنہ ؁· سَن سِن
---------------------------------------
سَنہ ( بہ معنیٰ سَال ) کو بعض احباب بغیر (ہ) کے (سَن) لِکھ دیتے ہیں جُو کہ غلط ہے -

سن اور سنہ ، دُو الگ الگ لفظ ہَیں !

❶ "سَنہ" ہَائے مُختفی سے ہو تو اس کا معنیٰ سَال ہے – جیسے : سَنہ ہِجْری ، سَنہ مِیلادی ، سَنہ رَواں، سَنہ عِیسْوی -

سِن ( سِین پَر زِیر ) ہو تو اس کے معنیٰ عُمر کے ہیں – ان معنیٰ میں یہ لفظ بغیر (ھ) کے ہے – اسی سے : کَم سِن ، سِن خورْدَہ ، سِن رَسِیدَہ ، سِنِ بُلوُغَت وغیرہ ہے

میر حسن کا ایک بہت ہی پیارا شِعر ہَے
بَرس پَندرَہ یا کِہ سُولہ کا سِن
مُرادُوں کی راتیں ، جَوَانی کا دِن


سَن ( سِین پَر زَبَر ) ایک قِسم کے پَودِے ( پَٹُوَا ) کُو کہتے ہَیں – جِس کی چھال سے رَسِّیَاں بَناتے ہَیں -

سَن (مؤنث) کِسی چیز کے زُور سے جانے کی آواز کو کہتے ہَیں – جیسے : سَن سے گُولی نِکل گئی -
➻════════════➻
🅣🅣🅢Aʜʟᴇ Sᴜɴɴᴀᴛ Kɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ🆔 @islaamic_Knowledge
➻════════════➻
جب بیٹی چوکھٹ پار کرے
اور عِزت کا بیوپار کرے

جب باپ کی عزت کھو جائے
جب قوم کی غیرت سو جائے

جب بھائی کو طعنے ملتے ہوں
جب بہنوں کے دل جلتے ہوں

جب ماؤں کی نظریں جھک جائیں
جب سانس لَبُوں پَر رُک جائِـیں

جب شرم و حیا کا آمیزہ
جب اک کنواری دو شیزہ

جب بـے شرمی کو اپنا لے
جب خود کو ذلت میں ڈھالے

جب غیر کے سینے لگ جائے
اور اپنا آپ گنوا آئے

تو ایسی حالت کو لوگو
تم
ویلنٹائِن کہتے ہُو !
➻════════════➻
🅣🅣🅢Aʜʟᴇ Sᴜɴɴᴀᴛ Kɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ🆔 @islaamic_Knowledge
➻════════════➻
🌹 اچّهے طریقے کی ترغیب 🌹

عَنْ جَرِيرِ قَالَ : قَالَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ سَنَّ فِي الْإِسْلَامِ سُنَّةً حَسَنَةً، فَلَهُ أَجْرُهَا، وَأَجْرُ مَنْ عَمِلَ بِهَا بَعْدَهُ، مِنْ غَيْرِ أَنْ يَنْقُصَ مِنْ أُجُورِهِمْ شَيْءٌ، وَمَنْ سَنَّ فِي الْإِسْلَامِ سُنَّةً سَيِّئَةً، كَانَ عَلَيْهِ وِزْرُهَا وَوِزْرُ مَنْ عَمِلَ بِهَا مِنْ بَعْدِهِ، مِنْ غَيْرِ أَنْ يَنْقُصَ مِنْ أَوْزَارِهِمْ شَيْءٌ». [صحيح مسلم، كتاب الزكاة، باب الحث على الصدقة ولو بشق تمرة... إلخ، ر : 1017، 704/2].

ترجمہ : ” حضرت جریررضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول عزوجل وصلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:«جو اسلام میں کسی اچھے طریقے کو رائج کریگا اس کو اس طریقے کو رائج کرنے کا بھی ثواب ملے گا اور ان لوگوں کے عمل کرنے کا بھی جو اس کے بعد اس طریقے پر عمل کرتے رہیں گے اور عمل کرنے والوں کے ثواب میں کوئی کمی بھی نہ ہوگی۔جو مذہب ِاسلام میں کسی بُرے طریقے کو رائج کریگا تو اس شخص پر اس طریقے کو رائج کرنے کا بھی گناہ ہوگا اور ان لوگوں کے عمل کرنے کا بھی جو اس کے بعد اس طریقے پر عمل کرتے رہیں گے اورعمل کرنے والوں کے گناہ میں کوئی کمی بھی نہ ہوگی»“۔

وضاحت :
معلوم ہوا کہ اچھاعمل جاری کرنے والا تمام عمل کرنے والوں کے برابر اجر پائے گا ۔ (مراٰۃ المناجیح ،ج۱،ص۱۹۶)۔


مراٰۃ المناجیح شرح مشکوۃ المصابیح میں ہے : ”جن لوگوں نے علمِ فقہ ،فنِ حدیث ،میلاد شریف ،عرسِ بزرگانِ دین، ذکرِ خیر کی مجالس ، اسلامی مدرسے (اور )طریقت کے سلسلے ایجاد کئے انہیں قیامت تک ثواب ملتا رہے گا ۔ (ان شآء اللہ عزوجل) (مراٰۃ المناجیح ،ج۱،ص۱۹۶)۔

محتاج دعاء
محمد کاشف محمود ھاشمی
اسلامک ریسرچ اسکالر
ادارۂ اہل سنت، کراچی، پاکستان

➻════════════➻
🅣🅣🅢Aʜʟᴇ Sᴜɴɴᴀᴛ Kɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ🆔 @islaamic_Knowledge
➻════════════➻
⚡️ قبروں پر مدرسہ بنانا
⚡️ قبرستان پر مٹی ڈال کر
⚡️ دوبارہ مردے دفن کرنا

1) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ ہمارے یہاں ایک پرانا قبرستان تھا قبروں کے نشانات مِٹ گئے تھے کُچھ قبروں کے تعلق سے لوگ جانتے تھے کہ اس جگہ پر فلاں کی قبر ہے. پھر دوبارہ اس پر مٹی ڈال کر اسے برابر کر دیا گیا ہے، اب اسی قبرستان میں دوبارہ مُردوں کو دفن کر رہے ہیں. ایسا کرنا از روئے شرع درست ہے ؟

2) اور ایسے ہی ایک قبرستان اور ہے وہاں مدرسہ قائِم ہے  پکا مکان بھی بنا ہے. مکان کے اندر اور چھت پر دونوں جگہ بچے پڑھتے ہیں کیا یہ جائز ہے؟

3) ایک قبرستان ہے لوگ جانتے بھی ہَیں کہ یہاں ہمارے وَالِد, چاچا، دادا وغیرہ کی قبر ہے. اُس پر مِٹِّی ڈال کر برابر کر دیا گیا ہے  اب وہاں مدرسہ قائِم کر دِیا گیا ہے  بچے، اساتذہ، گاؤں اور باہر کے لوگ جو بھی وہاں آتے ہیں اکثر چپل جوتا پہن کر آتے ہیں اور انہیں قبروں پر بیٹھ کر بچے پڑھتے اور اساتذہ پڑھاتے بھی ہیں. اور وہاں وضو خانہ، غسل خانہ، پیشاب خانہ اور پاخانہ بھی بنا ہے، وضو غسل اور پیشاب کا پانی باہر نکل جاتا ہے. لیکن پاخانہ کا ٹینک وہیں ہے. کیا ایسا کرنا از روئے شرع درست ہے ؟

الجواب : 1 ) اگر واقعی قبرستان مردوں سے بھر گیا ہے، دوسری زمین میسر نہیں ہے تو اس پر مٹی ڈال کر دوبارہ دفن کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے، کیونکہ یہاں ضرورت ثابت ہوچکی ہے اور ضرورت پڑنے پر فقہائے کرام نے اجازت دی ہے. والله تعالی اعلم.

2، 3) عام طور پر مسلمانوں کے قبرستان وقفی ہوتے ہیں. وقف کی ہیئت تبدیل کرنا جائز نہیں تو سرے سے وقف کو ہی تبدیل کر دینا کیسے جائز ہوگا؟ فتح القدیر میں ہے: الواجب ابقاء الوقف عل ماکان علیه. (فتح القدیر، ٤٤٠/٥) وقف کو حال سابق پر برقرار رکھنا واجب ہے.

قال الإمام رحمه الله: وقف کی تبدیل جائز نہیں، جو چیز جس مقصد کے لیے وقف ہے اسے بدل کر دوسرے مقصد کے لئے کر دینا روا نہیں، جس طرح مسجد یا مدرسہ کو قبرستان نہیں کرسکتے یونہی قبرستان کو مسجد یا مدرسہ یا کتب خانہ کردینا حلال نہیں. (فتاوی رضویہ، ٤٥٦/٩)

وقال: مسلمانوں کاعام قبرستان وقف ہوتا ہے اور اس میں سوائے دفن کے اور تصرف کی اجازت نہیں اسے تجارت گاہ بنانا یا اس پر کھیت کرنا سب حرام ہے. (فتاوی رضویہ، ٥٤٠/١٦)

جنہوں نے مدرسہ قائم کیا اور جن جن لوگوں نے اس کام میں شرکت کی سب کے سب گنہ گار، مستحق عذاب نار ہوئے، انھوں نے کئی گناہ کے کام کیے، موقوف زمین پر قبضہ کیا، عمارت تعمیر کرکے توہین کی، روزانہ روندنتے ہیں اس سے مردوں کی توہین کی، علاوہ ازیں اس میں بیت الخلاء وغیرہ بنوانا مردوں پر ظلم بالائے ظلم ہے حدیث و فقہ کی روشنی میں یہ سب کام ناجائز و حرام ہیں اسی طرح اس مدرسہ میں پڑھنا پڑھانا. مدرسین کو چاہیے کہ اس مدرسہ کو چھوڑ دیں اور کوئی دوسرا مدرسہ تلاش کریں اور عوام اپنے بچوں کو وہاں سے نکال لیں اور سال خراب ہونے سے نہ ڈریں بلکہ غضب الہی سے ڈریں. فوراً زمین خالی کروائیں، اگر وہ لوگ خالی نہ کریں مسلمانوں کو چاہیے کہ ان کا بائیکاٹ کریں اور یہ بائیکاٹ اس وقت تک جاری رکھیں جب تک قبرستان خالی نہ کردیں.

اگر قبرستان وقفی نہیں ہے پھر بھی قبروں کو برابر کرکے کوئی بھی عمارت تعمیر کرنا جائز نہیں ہے کیوں کہ اس میں مردوں کی توہین ہے، البتہ قبرستان کی جس جگہ پر کوئی قبر نہیں ہے اور یہ بات یقین کے ساتھ معلوم ہے تو مالک کی اجازت سے تعمیر کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے.

قال المجدد رحمه الله : وقف نہ بھی ہو تو قبور مسلمین کی توہین وبیحرمتی ہے. قبر پر چلنا پھرنا، پاؤں رکھنا حرام ہے چہ جائکہ انھیں پامالی کے لیے مقرر کرلینا. اس کی تفصیل ہمارے رسالہ اھلاک الوھابین فی توھین قبور المسلمین میں ہے. (فتاوی رضویہ، ٣٨٣/٩) والله تعالیٰ اعلم.
⚡️
کتبہ : ابو حماد قادری مصباحی

▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
@Fmfoundation 🆔 @WahabiExposed
🆔 @RaddeWahabiyat 🆔 @Jawabat
@sharayiAdalatchannelfmfoundation
➻════════════➻
🅣🅣🅢Aʜʟᴇ Sᴜɴɴᴀᴛ Kɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ🆔 @islaamic_Knowledge
➻════════════➻
فرمانِ مصطفیٰ ﷺ
جو جمعہ کے دن یا جمعہ کی رات میں مرےگا، عذابِ قبر سے بچا لیا جائےگا اور قیامت کے دن اس طرح آئےگا کہ اس پر شہیدوں کی مہر ہوگی ـ
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
وا حسرتا

اہل سُنّت بہر قوالی و عرس
دیوبندی بہر تصنیفات و درس
خرچ سُنّی بر قبور و خانقاہ
خرچ نجدی بر علوم و درسگاہ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
حضور حکیم الامت ، حضرت
علامہ مفتی احمد یار خان نعیمی
تخلص : سالِکؔ رَحۡمَۃُ‌اللہِ‌تَعَالیٰ‌عَلَیۡہۡ
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
🌹 خواجہ غریب نواز علیہ الرّحمہ 🌹
نام | سنِ پیدائش | القابات | والِد ماجِد
اساتذہ | وِصال پر مَلال | مزارِ مُقدّس
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
اَجمیر کا عاشِق ہُوں خادِم ہُوں بَریلی کا
یہ دَر بھی ہَمَارا ہے ، وُہ دَر بھی ہَمَارا ہے
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
میری طرف‌سے آپ سب‌کو عُرسِ KGN
عُرسِ خواجہ غریب نواز خُـوب مُبارَڪ
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
زمین پر دسترخوان بچھا کر کھانا سنت ہے - اور سنت ہی میں عظمت ہے -
فیضان سنت جلد 1 صفحہ 204
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
ज़मीन पर दस्तरख़्वान बिछाकर खाना सुन्नत है, और सुन्नत ही में बरकत है
फ़ैज़़ाने सुन्नत जिल्द¹ पेज²⁰⁴
➻═══════════➻
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻