کتب احادیث | اردو 📚
تراجم اہل سنت و جماعت
📇 دار المصنفین چینل 📇
🌷 الادب المفرد للبخاری
🌷 الترغیب والترہیب
🌷 الترغیب للمنذری
🌷 جامع الاحادیث للإمام احمد رضا
🌷 جامع ترمذی مع شمائل ترمذی
🌷 جامع المسانید الإمام ابو حنیفة
🌷 الدرر المنتثرۃ
🌷 سنن ابن ماجه
🌷 سنن ابن ماجه شاہجہانپوری
🌷 سنن ابو داؤد
🌷 سنن ابو داؤد شاہجہانپوری
🌷 سنن الترمذی
🌷 سنن دارقطنی
🌷 سنن الدارمی
🌷 سنن النسائی
🌷 سنن نسائی شاکر
🌷 شرح معانی الآثار
🌷 الشریعة للآجری
🌷 شمائل بغوی
🌷 شمائل ترمذی ہزاروی
🌷 شمائل ترمذی
🌷 صحیح ابن حبان
🌷 صحیح ابن خزیمة
🌷 صحیح البخاری (مدنی)
🌷 صحيح بخاری (قادری)
🌷 صحیح مسلم
🌷 صحیح مسلم جہانگیری
🌷 کتاب الآثار (امام محمد)
🌷 کتاب الادب لابن أبی شیبة
🌷 کنز العمال
🌷 مجمع الزوائد
🌷 مختصر صحیح مسلم
🌷 مختصر شعب الایمان
🌷 مستدرک الحاکم چشتی
🌷 مستدرک الحاکم رضوی
🌷 مسند ابو حنیفة (امام اعظم)
🌷 مسند ابو داود الطیالسی
🌷 مسند ابو یعلی
🌷 مسند اسحاق بن راھویة
🌷 مسند الحمیدی
🌷 مسند زید
🌷 مسند الشافعی
🌷 مسند الشهاب للقضاعی
🌷 مشکوۃ المصابیح شاہجہانپوری
🌷 مصنف عبد الرزاق
🌷 معجم الاوسط
🌷 معجم الصغیر للطبرانی
🌷 معجم الکبیر للطبرانی
🌷 مکارم الاخلاق للطبرانی
🌷 موطا امام مالک
🌷 موطا امام محمد
🌷 اللؤلو والمرجان
صرف فاروڈ کریں
کاپی پیسٹ نہیں.
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
🅣🅣🅢 Darul Musannifeen
https://t.me/Musannifeen
➻════════════➻
🅣🅣🅢Aʜʟᴇ Sᴜɴɴᴀᴛ Kɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ🆔 @islaamic_Knowledge
➻════════════➻
تراجم اہل سنت و جماعت
📇 دار المصنفین چینل 📇
🌷 الادب المفرد للبخاری
🌷 الترغیب والترہیب
🌷 الترغیب للمنذری
🌷 جامع الاحادیث للإمام احمد رضا
🌷 جامع ترمذی مع شمائل ترمذی
🌷 جامع المسانید الإمام ابو حنیفة
🌷 الدرر المنتثرۃ
🌷 سنن ابن ماجه
🌷 سنن ابن ماجه شاہجہانپوری
🌷 سنن ابو داؤد
🌷 سنن ابو داؤد شاہجہانپوری
🌷 سنن الترمذی
🌷 سنن دارقطنی
🌷 سنن الدارمی
🌷 سنن النسائی
🌷 سنن نسائی شاکر
🌷 شرح معانی الآثار
🌷 الشریعة للآجری
🌷 شمائل بغوی
🌷 شمائل ترمذی ہزاروی
🌷 شمائل ترمذی
🌷 صحیح ابن حبان
🌷 صحیح ابن خزیمة
🌷 صحیح البخاری (مدنی)
🌷 صحيح بخاری (قادری)
🌷 صحیح مسلم
🌷 صحیح مسلم جہانگیری
🌷 کتاب الآثار (امام محمد)
🌷 کتاب الادب لابن أبی شیبة
🌷 کنز العمال
🌷 مجمع الزوائد
🌷 مختصر صحیح مسلم
🌷 مختصر شعب الایمان
🌷 مستدرک الحاکم چشتی
🌷 مستدرک الحاکم رضوی
🌷 مسند ابو حنیفة (امام اعظم)
🌷 مسند ابو داود الطیالسی
🌷 مسند ابو یعلی
🌷 مسند اسحاق بن راھویة
🌷 مسند الحمیدی
🌷 مسند زید
🌷 مسند الشافعی
🌷 مسند الشهاب للقضاعی
🌷 مشکوۃ المصابیح شاہجہانپوری
🌷 مصنف عبد الرزاق
🌷 معجم الاوسط
🌷 معجم الصغیر للطبرانی
🌷 معجم الکبیر للطبرانی
🌷 مکارم الاخلاق للطبرانی
🌷 موطا امام مالک
🌷 موطا امام محمد
🌷 اللؤلو والمرجان
صرف فاروڈ کریں
کاپی پیسٹ نہیں.
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
🅣🅣🅢 Darul Musannifeen
https://t.me/Musannifeen
➻════════════➻
🅣🅣🅢Aʜʟᴇ Sᴜɴɴᴀᴛ Kɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ🆔 @islaamic_Knowledge
➻════════════➻
Telegram
✾ دار المصنفین | دینی کتب وتحاریر ✾
✾ الادب المفرد مترجم ✾
محدث: ابو عبد الله محمد بن اسماعیل بخاری المتوفی ٢٥٦ھ
مترجم: شکیل الحق چشتی گولڑوی
پروگریسو بکس
al adabul mufrad | aladab | bukhari
@musannifeen
⚡️⚡️⚡️⚡️⚡️
#hadith #hadees #tarjama #adab
#حدیث #ترجمہ #ادب
⚡️Share karen
https://t.me/musannifeen

🌹 ایّامِ مخصوصہ یعنی حیض وَ
نفاس مِیں کِیا جائِز کیا ناجائِز ؟ 🌻
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و حامیانِ شرعِ متین مسئلہ درجِ ذیل کے بارے میں کیا عورت ایامِ مخصوصہ مِیں اوراد و وظائف اور فِقہی کتب کا مطالعہ کر سکتی ہے ؟
مذکورہ بالا حالت میں کن کن چیزوں کی ممانعت ہے ۔ اس کا تفصیلی جواب عنایت فرماکر عند اللہ ماجور ہوں۔
المستفتی محمد عرفان رضا
🏠 رَامپُور یُوپی الہِند 🏡
➻═══════════➻
الجواب :
اوراد و وظائف پڑھ سکتی ہے - اور جو عبادات غسل و وضو کے بغیر درست نہیں انہیں، نہیں کر سکتی اور روزہ بھی نہیں رکھ سکتی۔
بہار شریعت غسل کے بیان میں ہے :
مسئلہ ۳۲ : جس کو نہانے کی ضرورت ہو اس کو مسجد میں جانا، طواف کرنا، قرآن مجید چھونا اگرچہ اس کا سادہ حاشیہ یا جلد یا چَولی چُھوئے یا بے چُھوئے دیکھ کر یا زبانی پڑھنا یا کسی آیت کا لکھنا یا آیت کا تعویذ لکھنا یا ایسا تعویذ چھونا یا ایسی انگوٹھی چھونا یا پہننا جیسے مُقَطَّعات کی انگوٹھی حرام ہے۔ (1)
مسئلہ ۳۷ : قرآن کا ترجمہ فارسی یا اردو یا کسی اور زبان میں ہو اس کے بھی چھونے اور پڑھنے میں قرآنِ مجید ہی کا سا حکم ہے۔
مسئلہ ۳۸ : قرآنِ مجید دیکھنے میں ان سب پر کچھ حَرَج نہیں اگرچہ حروف پر نظر پڑے اور الفاظ سمجھ میں آئیں اور خیال میں پڑھتے جائیں ۔
مسئلہ ۳۹ : ان سب کو فقہ و تفسیر وحدیث کی کتابوں کا چھونا مکروہ ہے اور اگر ان کو کسی کپڑے سے چُھوا اگرچہ اس کو پہنے یا اوڑھے ہوئے ہو تو حَرَج نہیں مگر مَوضَعِ آیت پر ان کتابوں میں بھی ہاتھ رکھنا حرام ہے۔
مسئلہ ۴۰ : ان سب کو توریت، زبور، انجیل کو پڑھنا چھونا مکروہ ہے۔ (1)
مسئلہ ۴۱ : درود شریف اور دعاؤں کے پڑھنے میں انھیں حَرَج نہیں مگر بہتر یہ ہے کہ وُضو یا کُلی کر کے پڑھیں ۔ (2)
حیض ونفاس کےاحکام میں ہے :
مسئلہ ۳ : جزدان میں قرآنِ مجید ہو تو اُس جزدان کے چھونے میں حَرَج نہیں ۔ (3)
مسئلہ ۴ : اس حالت میں کُرتے کے دامن یا دوپٹے کے آنچل سے یا کسی ایسے کپڑے سے جس کو پہنے، اوڑھے ہوئے ہے قرآنِ مجید چُھونا حرام ہے غرض اس حالت میں قرآنِ مجید و کتب ِدینیہ پڑھنے اور چھونے کے متعلق وہی سب اَحْکام ہیں جو اس شخص کے بارے میں ہیں جس پر نہانا فرض ہے جن کا بیان غُسل کے باب میں گزرا-
مسئلہ ۵ : معلمہ کو حَیض یا نِفاس ہوا تو ایک ایک کلمہ سانس توڑ توڑ کر پڑھائے اور ہجے کرانے میں کوئی حَرَج نہیں ۔ (4)
مسئلہ ۶ : دعائے قنوت پڑھنا اس حالت میں مکروہ ہے۔(5)
اَللّٰھُمَّ اِنَّا نَسْتَعِیْنُکَ سے بِالْکُفَّارِ مُلْحِقٌ تک دعائے قنوت ہے۔
مسئلہ ۷ : قرآنِ مجید کے علاوہ اَور تمام اذکار کلمہ شریف، درود شریف وغیرہ پڑھنا بلا کراہت جائز بلکہ مستحب ہے اور ان چیزوں کو وُضو یا کُلّی کرکے پڑھنا بہتر اور ویسے ہی پڑھ لیا جب بھی حَرَج نہیں اور ان کے چھونے میں بھی حَرَج نہیں ۔
مسئلہ ۸ : ایسی عورت کو اذان کا جواب دینا جائز ہے۔(6)
مسئلہ ۹ : ایسی عورت کو مسجد میں جانا حرام ہے۔ (7)
مسئلہ ۱۱ : عید گاہ کے اندر جانے میں حَرَج نہیں ۔ (2)
مسئلہ ۱۳ : خانۂ کعبہ کے اندر جانا اور اس کا طواف کرنا اگرچہ مسجد حرام کے باہر سے ہو انکے لیے حرام ہے۔ (3)
مسئلہ ۱۴ : اس حالت میں روزہ رکھنا اور نماز پڑھنا حرام ہے۔ (4)
مسئلہ ۱۵ : ان دِنوں میں نمازیں معاف ہیں ان کی قضا بھی نہیں اور روزوں کی قضا اور دنوں میں رکھنا فرض ہے۔ (5
مسئلہ ۱۸ : نماز کے وقت میں وُضو کرکے اتنی دیر تک ذکرِ الٰہی، درود شریف اور دیگر وظائف پڑھ لیا کرے جتنی دیر تک نماز پڑھا کرتی تھی کہ عادت رہے۔ (8)
مسئلہ ۲۵ : روزے کی حالت میں حَیض یا نِفاس شروع ہو گیا تو وہ روزہ جاتا رہااس کی قضا رکھے، فرض تھا تو قضا فرض ہے اور نَفْل تھا تو قضا واجب۔ (1)
مسئلہ ۲۶ : حَیض و نِفاس کی حالت میں سجدۂ شکر و سجدۂ تلاوت حرام ہے اور آیت سجدہ سننے سے اس پر سجدہ واجب نہیں ۔ (2)
مسئلہ ۲۹ : ہم بستری یعنی جماع اس حالت میں حرام ہے۔ (4)
مکمل تفصیل کے لیے بہار شریعت
(غسل کابیان اورحیض ونفاس کا بیان)
وَاللہ تَعَالیٰ اعلَم وَ رَسُولُه ﷻ وَ ﷺ
کتبہ✍عدیل احمد قادری مصباحی
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
@Fmfoundation 🆔 @WahabiExposed
🆔 @RaddeWahabiyat 🆔 @Jawabat
@SharayiAdalatChannelFMfoundation

👍1
فتاویٰ رضویہ عام کریں گے
مــســــــــــــــــــــئـلــہ :
کیا فرماتے ہیں علمائے دین
اس مسئلہ میں کہ جس پر قضا نمازیں زیادہ ہوں وہ ان کی نیت کیونکر (کیسے) کرے اور قضا میں کیا کیا نماز پھیری (پڑھی) جاتی ہے اور جس کے ذمہ قضائیں بہت کثیر (زیادہ) ہیں جن کی ادا سخت دشوار ہے، تو آیا اس کے لئے کوئی تخفیف (کمی) نکل سکتی ہے ؟ جس سے ادا میں آسانی ہوجائے ! کہ ادا میں جلدی منظور ہے کہ موت کا وقت معلوم نہیں۔ بنیوا توجروا
الجواب لامام احمد رَضا رحمه الله :
قضا ہر روز کی نماز کی
فقط بیس رکعتوں کی ہوتی ہے
کِس وقت کی کِتنی قضا نماز :
دو فرض فجر کے، چارظہر، چار عصر،
تین مغرب، چار عشاء کے تین وتر ۔ 🌹
قضا نماز کی نیت :
اور قضا میں یوں نیت کرنی ضرور ہے کہ نیت کی میں نے پہلی فجر جو مجھ سے قضا ہوئی (یا پہلی ظہر جو مجھ سے قضا ہوئی اسی طرح ہمیشہ ہر نماز میں کیا کرے)
اور جس پر قضا نماز میں بہت کثرت سے ہیں وہ آسانی کے لئے اگریوں بھی ادا کرے تو جائز ہے کہ ہر رکوع اور ہر سجدہ میں تین تین بار سبحان ربی العظیم، سبحان ربی الاعلی کی جگہ صرف ایک بار کہے،
مگر یہ ہمیشہ ہر طرح کی نماز میں یاد رکھنا چاہئے کہ جب آدمی رکوع میں پورا پہنچ جائے اس وقت سبحان کا سین شروع کرے اور جب عظیم کا میم ختم کرے اس وقت رکوع سے سر اٹھائے اسی طرح جب سجدوں میں پورا پہنچ لے اس وقت تسبیح شروع کرے اور جب پوری تسبیح ختم کرلے اس وقت سجدہ سے سر اٹھائے۔
بہت سے لوگ جو رکوع سجدہ میں آتے جاتے یہ تسبیح پڑھتے ہیں بہت غلطی کرتے ہیں
ایک تخفیف کثرت
قضا والوں کی یہ ہوسکتی ہے ،
دوسری تخفیف یہ کہ
فرضوں کی تیسر ی اور چوتھی رکعت میں الحمد شریف کی جگہ سبحان ﷲ، سبحان ﷲ ،سبحان ﷲ تین بار کہہ کر رکوع میں چلے جائیں
مگر وہی خیال یہاں بھی ضرور ہے کہ سیدھے کھڑے ہو کر سبحان ﷲ شروع کریں اور سبحان ﷲ پورے کھڑے کھڑے کہہ کر رکوع کے لئے سر جھکائیں ،
یہ تخفیف
فقط فرضوں کی تیسری چوتھی رکعت میں ہے وتروں کی تینوں رکعتوں میں الحمد اور سورت دونوں ضرور پڑھی جائیں،
تیسری تخفیف
پہلی التحیات کے بعد دونوں درودوں اور دعا کی جگہ صرف اللھم صلی علی محمد والہ کہہ کر سلام پھیر دیں
چوتھی تخفیف
وتروں کی تیسری رکعت میں دعائے قنوت کی جگہ ﷲ اکبر کہہ کر فقط ایک یا تین بار رب اغفرلی کہے وﷲ تعالٰی اعلم
(العطاء النبویہ، کتاب الصلوۃ 8/157)

بلا ٹِکٹ ٹِرین میں سَفر کرنے کا حکم
Abdul Khan :
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مسئلہ :
حضرات سوال یہ ہے کہ زید کہتا ہے کہ
ٹرین میں بِنا ٹِکٹ سَفر کرنا چُوری ہے۔
کیا یہ ↑ صحیح ہے ؟
اور اگر یہ بات صحیح ہے تو کبھی ایسا ہوتا ہے کہ ٹِرین پَکڑنے کے لئے جاتے ہیں اور ٹکٹ لینے سے پہلے ہی ٹرین آجاتی ہے اور اگر ٹرین نہ پکڑے تو ایک گھنٹے بعد دوسری ٹرین آتی ہے ۔
اور وقت پر پہنچنے کے لئے بنا ٹکٹ سفر کرنا پڑتا ہے ۔ تو کیا کیا جائے ۔ کیا ٹکٹ کا پیسہ کسی غریب کو دینے سے چوری کے وبال سے بچ سکتے ہیں؟
➻════════════➻
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌹 بِسمِ اللہ الرَّحمٰن الرَّحِیم 🌹
الجواب : ⭐️ زید صحیح کہتا ہے کہ
بِلا ٹِکٹ ٹرین میں سفر کرنا چُوری ہے۔
⭐️ پہلے تو یہ کوشش کرنی چاہیے کہ ٹرین آنے سے اتنا پہلے اسٹیشن پہنچے کہ آسانی سے ٹکٹ لینے کا وقت مل جائے۔ رہی یہ بات کہ کبھی بھیڑ کی وجہ سے یا کسی دوسری مجبوری کی بنا پر ٹکٹ لینے سے پہلے ہی ٹرین آنے کا وقت ہو جاتا ہے اور ٹرین آجاتی ہے جس کی وجہ سے جلدی میں ٹکٹ نہیں لے پاتے اور بنا ٹکٹ سفر کرنا پڑتا ہے
تو اب ایسی صورت میں اگرٹرین میں ٹی ٹی سے ٹکٹ بنوا لے تو وہ بری الذمہ ہو جائے گا۔
لیکن اگر ٹرین میں بھی ٹکٹ نہیں بنا
تو سراج الفقہا حضرت مفتی نِظام الدّین مِصباحی صاحب قبلہ نے اس کا حیلہ یہ بیان کیا ہے کہ جہاں جانا ہے وہاں پہنچ کر ٹِکٹ خرید کر پھاڑ دے
مثلاً : اعظم گڑھ سے لکھنؤ تک اس نے بوجہ مجبوری بلا ٹکٹ سفر کیا تو لکھنؤ پہنچ کر اعظم گڑھ سے لکھنؤ تک کا ٹکٹ خرید کر اسے پھاڑ دے اس عمل سے وہ چوری سے بری الذمہ ہو جائے گا۔
⭐️ ٹِکٹ کا پیسہ غریب کو دینے سے وہ بری الذمہ نہ ہوگا کہ وہ حکومت کا حق ہے اور جس کا حق ہے اسے دینا ضروری ہے دوسرے کو دینے سے حکومت کے حق کی ادائیگی نہیں ہوگی۔
وَاللہ تَعَالیٰ اعلَم وَ رَسُولُه ﷻ وَ ﷺ
✍ محمد التمش انصاری مصباحی
آج بتاریخ ۲۰ ربیع الآخر ۱۴۴۰ ہجری

شجرہ طیبہ 📖
قادریہ برکاتیہ رضویہ
پر اعتراض کا مُنھ توڑ جواب
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
زیرِ نظر ایک شجرہ طیبہ کتاب کا اسکین ہے جو نجدی نے پیش کیا اور اعتراض کیا کہ بریلویوں نے احمد رضا خان پہ درود شریف بنا ڈالا، اور آگے لِکھا استغفراللہ،
گویا کہ نجدیہ یہ ظاہر کر رہے ہیں
کہ یہ بہُت بڑا گناہ کر ڈالا .....
الجواب :
نجدی محقق عبدالغفور اثری لکھتا ہے کہ؛
”واضح ہو کہ لفظِ صلٰوة عربی میں چند معانی کیلئے استعمال ہوتا ہے، مدح و ثناء، رحمت، دُعاء، اور استغفار اور وغیرہ“
[ المفرادات فی القرآن
صفحہ 285، وکتبِ تفاسیر ]
[حوالہ : احسن الکلام صفحہ 18
ناشر : اہل حدیث یوتھ فورس
محلہ واٹر ورکس سیالکوٹ ]
اسکین کمنٹ میں ملاحظہ ہو
[ ✍ اویس رَضا
جی تو واضح ہوا کہ صلٰوة کا معنٰی دُعاء اور رحمت بھی ہے لِہٰذا انہی مَعنُوں میں اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں علیہ الرحمہ کو دُعا دی گئ جس میں کوئی مضائقہ نہیں۔
ساری امّت پَر درود ↓↓↓
نجدی محقق مولوی عبدالغفور اثری وہابی لِکھتا ہے کہ؛
”حضرت ابوسعید خدری رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ، نبئ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا : جس شخص میں صدقہ دینے کی گنجائش اور طاقت نہ ہو (اور وہ صدقہ دینا چاہے) تو وہ اپنی دعا میں یہ درود شریف پڑھے؛
"الـلّٰـــھُـمَّ صَـــلِّ عـَـــلٰی مُـحَــمَّـــدٍ عَبـْدِكَ وَ رَسُـوْلِكَ وَصَــلِّ عَلَــی الْمـُؤمِـنِـیـْنَ وَ الْمُــؤمِــنـَاتِ وَ الْمُسْــلِـمِـیـْـنَ وَالْمُـسْــلِمَـاتِ " تو بلا شبہ اسکے لئے صدقہ ہے“ـ
❶ (صحیح ابنِ حبان، ج3، ص76)
❷ (الادب المفرد، رقم:640)
❸ (مسندِ ابی یعلی، جلد2، رقم:1397)
❹ (مجمع الزوائد،ج10، ص167)
❺ [احسن الکلام، صفحہ 66،
ناشر اہلحدیث یوتھ فورس محلہ واٹر ورکس سیالکوٹ]
اسکین کمنٹ میں ملاحظہ ہو
✍ اویس رضا
لو نجدی محقق نے یہ حدیث
نقل کر کے کام ہی ختم کر دیا۔
رسولُ اللہ ﷺ نے پُوری امتِ مسلمہ کے مومنین اور مومنات پر درودِ پاک پڑھنے کی تعلیم دے دی۔
بلکہ فرمایا کہ جو اس طرح پوری امت کے مسلمان مرد و عورتوں پر درود پڑھے گا اسکے لئے یہ صدقہ ہے۔
اب نجدی بتائے کہ اگر اگر اُمّتی پَر درود پڑھنا، گناہ ہے، یا حرام ہے، یا شِرک ہے، یا کفر ہے، تو بَتاؤ رسولُ اللہ ﷺ امّت کو ایک حرام و ناجائِز کام کا حُکم دے رہے ہیں؟
اگر ہم نے درودِ پاک میں ولئ کامل، مجددِ وقت، محدثِ زماں، امام احمد رضا خان رحمۃ اللّٰہ علیہ کا نام لے لیا تو نجدی پر کون سی قیامت ٹوٹ پڑی ؟ کیا امام احمد رضا خان رسول اللہ ﷺ کے کےامتی نہیں ہیں؟
نجدیہ کو چَیلنج :
نجدیو بتاؤ غیرِ نبی یعنی امتی پر درود پڑھنا حرام ہے یا شرک ہے یا کفر ہے ؟
اگر کہے کہ جائز پھر تو مسئلہ ہی حل ہو گیا، پھر تو اعلیٰ حضرت رحمة اللہ علیہ پر اعتراض بنتا ہی نہیں۔
اگر کہے کہ حرام و ناجائز، شِرک، و کفر تو تمام نجدی مشرِک ہُو گئے۔ کیونکہ وہ دِن میں پانچ وقت کی ہر نماز میں پڑھتے ہیں؛
"اللّٰــھُـــمَّ صَــلِّی عَـلــٰـی مُحَــمّـَــدٍ وَ عَـلـٰــی آلِ مُحـَمَّـــدٍ......الخ"
تو درودِ ابراھیمی میں آلِ رسول ﷺ پر درود پڑھا جا رہا ہے جو کہ غیرِ نبی ہیں۔ یعنی امتی ہیں۔ اور نجدی یہ کام روزانہ کرتا ہے۔ لہٰذا یا تو اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ پر اعتراض کرنا چھوڑ دے یا اپنا ٹھکانہ خود مقرر کر لے۔
لہذا اعتراض کرنے سے پہلے عقل سے کام لیا کرے تاکہ بعد میں تیرے اکابرین فتوے کی رگڑ سے بچ سکیں۔
🌹 مدینے پاک کا بهکاری 🌹
✍ محمد اُویس رضا عطاری
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Jᴏɪɴ & Sʜᴀʀᴇ → @Fikr_E_Raza

نجدی وہابی دیوبندی کافِروں
کے اِعتراض کا مُنھ توڑ جواب
https://t.me/islaamic_Knowledge/3421
فوٹو کے اُوپَر↑پُوسٹ پَڑهیں
یا اُوپَر والے لِنک پَر کِلِک کریں
کے اِعتراض کا مُنھ توڑ جواب
https://t.me/islaamic_Knowledge/3421
فوٹو کے اُوپَر↑پُوسٹ پَڑهیں
یا اُوپَر والے لِنک پَر کِلِک کریں
مسجِد اور مدرسَہ کے ذِمّہ دار
مساجِد اور مدارِس کے ذِمّہ داروں
تک یہ پَیغام ضرور پہنچائیں !!
اللہ ہَماری قوم کو ہِدایت دے !
➻═══════════➻
✍مفتی قمرالزماں رضوی صاحب
︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘
مساجِد اور مدارِس کے ذِمّہ داروں
تک یہ پَیغام ضرور پہنچائیں !!
اللہ ہَماری قوم کو ہِدایت دے !
➻═══════════➻
✍مفتی قمرالزماں رضوی صاحب
︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘
¹ New Year Naye Sal, Saal
Ki Khushi Manana Kaisa ?
نئے سال کی خوشی منانا کیسا¹
➻══════════➻
Darul ifta Ahle Sunnat D.I.
📇 دار الافتاء اہل سنت = دَ اِ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
@Dar_ul_ifta_Ahlesunnat_official
︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘
Ki Khushi Manana Kaisa ?
نئے سال کی خوشی منانا کیسا¹
➻══════════➻
Darul ifta Ahle Sunnat D.I.
📇 دار الافتاء اہل سنت = دَ اِ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
@Dar_ul_ifta_Ahlesunnat_official
︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘
² New Year Naye Sal, Saal
Ki Khushi Manana Kaisa ?
نئے سال کی خوشی منانا کیسا²
➻══════════➻
Darul ifta Ahle Sunnat D.I.
📇 دار الافتاء اہل سنت = دَ اِ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
@Dar_ul_ifta_Ahlesunnat_official
︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘
Ki Khushi Manana Kaisa ?
نئے سال کی خوشی منانا کیسا²
➻══════════➻
Darul ifta Ahle Sunnat D.I.
📇 دار الافتاء اہل سنت = دَ اِ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
@Dar_ul_ifta_Ahlesunnat_official
︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘
³ New Year Naye Sal, Saal
Ki Khushi Manana Kaisa ?
نئے سال کی خوشی منانا کیسا³
➻══════════➻
Darul ifta Ahle Sunnat D.I.
📇 دار الافتاء اہل سنت = دَ اِ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
@Dar_ul_ifta_Ahlesunnat_official
︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘
Ki Khushi Manana Kaisa ?
نئے سال کی خوشی منانا کیسا³
➻══════════➻
Darul ifta Ahle Sunnat D.I.
📇 دار الافتاء اہل سنت = دَ اِ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
@Dar_ul_ifta_Ahlesunnat_official
︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘
نئے سال کی خوشی منانا کيسا ؟.pdf
1.9 MB
New Year Ki Khushi pdf
نئے سال کی خوشی pdf فائِل
➻══════════➻
Darul ifta Ahle Sunnat D.I.
📇 دار الافتاء اہل سنت = دَ اِ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
@Dar_ul_ifta_Ahlesunnat_official
︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘
نئے سال کی خوشی pdf فائِل
➻══════════➻
Darul ifta Ahle Sunnat D.I.
📇 دار الافتاء اہل سنت = دَ اِ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
@Dar_ul_ifta_Ahlesunnat_official
︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘
⚡️ ہَیپِی نِیُو اِئیر کہنا کیسا ہَے ؟ ⚡️
Happy New Year Kahna Kaisa
سئل ( سوال ) :
ہَیپی نِیو ایئر Happy New Year
یا نیا سال مبارک ہو کہنا کیسا ہے ؟
فأجاب ( جواب ) :
غیر مسلموں کو یہ کہنا: ”تجھے نیا سال مُبارک ہُو (یعنی تیرے لیے نیا سال برکت والا ہُو ) ممنوع ہے-
صِرف پَرہیز نہ کریں بلکہ بُرا بھی جانیں. اور ارتدادی دُنیا کی مخلوقات ( یعنی وہابی دیوبندیوں ) سے ایسا ہی کہنا بالاتفاق حرام ہے-
نئے سال کی مبارک باد سے اگر دعا ہی مقصود ہے تو ”ہَیپی نِیو ایئر“ کہنے میں ان سے مشابہت ہے مسلمانوں سے اس قِسم کے الفاظ کہنے سے اِجتناب کرے
بلکہ نئے ہَم مَعنیٰ الفاظ استعمال کریں جن میں نصرانیت کی مخالفت ہو تو بہتر (جیسے مسلمانوں سے کہنا: تجھے نیا سال مبارک ہو کہ اس سال بھی تو اپنے ایمان پر قائم رہا، آپ کو اعمال صالحہ کرنے کے لیے مہلت دی گئی، مبارک ہو) یا آئندہ سال مبارک رہے یا فقط مبارک ہو؛ یا اسی طرح کے دیگر جملے کہیں ورنہ خاموشی بہترین راہ ہے-
⚡⚡⚡⚡⚡⚡
وَاللہ تَعَالیٰ اعلَم وَ رَسُولُه ﷻ وَ ﷺ
کتبه: ندیم ابن علیم المصبور العینی
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
@Fmfoundation 🆔 @WahabiExposed
🆔 @RaddeWahabiyat 🆔 @Jawabat
@SharayiAdalatChannelFMfoundation
➻════════════➻
🅣🅣🅢Aʜʟᴇ Sᴜɴɴᴀᴛ Kɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ🆔 @islaamic_Knowledge
➻════════════➻
Happy New Year Kahna Kaisa
سئل ( سوال ) :
ہَیپی نِیو ایئر Happy New Year
یا نیا سال مبارک ہو کہنا کیسا ہے ؟
فأجاب ( جواب ) :
غیر مسلموں کو یہ کہنا: ”تجھے نیا سال مُبارک ہُو (یعنی تیرے لیے نیا سال برکت والا ہُو ) ممنوع ہے-
صِرف پَرہیز نہ کریں بلکہ بُرا بھی جانیں. اور ارتدادی دُنیا کی مخلوقات ( یعنی وہابی دیوبندیوں ) سے ایسا ہی کہنا بالاتفاق حرام ہے-
نئے سال کی مبارک باد سے اگر دعا ہی مقصود ہے تو ”ہَیپی نِیو ایئر“ کہنے میں ان سے مشابہت ہے مسلمانوں سے اس قِسم کے الفاظ کہنے سے اِجتناب کرے
بلکہ نئے ہَم مَعنیٰ الفاظ استعمال کریں جن میں نصرانیت کی مخالفت ہو تو بہتر (جیسے مسلمانوں سے کہنا: تجھے نیا سال مبارک ہو کہ اس سال بھی تو اپنے ایمان پر قائم رہا، آپ کو اعمال صالحہ کرنے کے لیے مہلت دی گئی، مبارک ہو) یا آئندہ سال مبارک رہے یا فقط مبارک ہو؛ یا اسی طرح کے دیگر جملے کہیں ورنہ خاموشی بہترین راہ ہے-
⚡⚡⚡⚡⚡⚡
وَاللہ تَعَالیٰ اعلَم وَ رَسُولُه ﷻ وَ ﷺ
کتبه: ندیم ابن علیم المصبور العینی
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
@Fmfoundation 🆔 @WahabiExposed
🆔 @RaddeWahabiyat 🆔 @Jawabat
@SharayiAdalatChannelFMfoundation
➻════════════➻
🅣🅣🅢Aʜʟᴇ Sᴜɴɴᴀᴛ Kɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ🆔 @islaamic_Knowledge
➻════════════➻
One Page Calendar 2019
कैलेंडर 2019 ई़. एक ही पेज में
ایک ہی صفحہ میں کیلنڈر
مکمّل ¹² ماہ 2019ء ۹۱۰۲ء
︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘
कैलेंडर 2019 ई़. एक ही पेज में
ایک ہی صفحہ میں کیلنڈر
مکمّل ¹² ماہ 2019ء ۹۱۰۲ء
︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘
Ala Hazrat علیہ الرحمہ Aur Hamare Silsile Ke Deegar Ulama Ka ibne Kathir Ke Bare Men Kiya Qaul Hay ? Kia Ham Use Sunni Maante Hain ? Aur Kia Us Ke Kisi Qoul Ko Apne Aqeede Ko Sabit Karne Ke Liye istemal Kiya Ja Sakta Hai ?
🎙 Huzoor Taajush Shareeah
Mufti Akhtar Raza Khan Azhari
سرکارِ اعلیٰ حضرت رَضِیَ اللهِ تَعَالیٰ عَنه اور ہَمارے سِلسلے کے دیگر علماء کا ابن کثیر کے بارے میں کیا قول ہے ؟ کیا ہم اُسے سُنّی مانتے ہیں ؟ اور کیا اُس کے کِسی قول کو اپنے عقیدے کو ثابِت کرنے کے لئے اِستعمال کیا جا سکتا ہے ؟
🎙 حضور تاج الشریعہ – حضرت
مُفتی محمّد اختر رَضا خان قادِری
ازہری مِیاں رَحۡمَـةُ الـلّٰـهِ تَعَالیٰ عَـلَـیۡه
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Hazrat Ka Audio Jawab Link↓
http://jamiaturraza.com/session/4Oct10/7.mp3
Q&A With Mufti Akhtar Raza App
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.thesunniway.qanda

🔹🔷🔹🔷🔹🔷🔹🔷🔹🔷
🗓 پوسٹ ریلیز ڈیٹ/ منگل 8 جنوری 2019ء
.
مَدَنی التجاء دعوتِ اسلامی کے ذمہ داران تک اللہ عزوجل کی رضا کیلئے یہ پوسٹ ضرور پہنچائی جائے ان شاءاللہ آپ کے لئے صدقہ جاریہ ہو گا
.
🌀 ﺻﺪﺍﺋﮯ ﻣﺪﯾﻨﮧ / اردو ہندی
ذیلی حلقے کے 12 مَدَنی کاموں میں سے
(01) پہلا مَدَنی کام
https://t.me/DawateIslamiBooks/245
🌀 ﺑﻌﺪ نمازِ ﻓﺠﺮ ﻣﺪﻧﯽ ﺣﻠﻘﮧ
ذیلی حلقے کے 12 مَدَنی کاموں میں سے
(2) دوسرا مَدَنی کام
https://t.me/DawateIslamiBooks/260
🌀 مسجد درس
ذیلی حلقے کے 12 مَدَنی کاموں میں سے
(3) تیسرا مَدَنی کام
https://t.me/DawateIslamiBooks/330
🌀 ﻣﺪﺭسۃ ﺍﻟﻤﺪﯾﻨﮧ ﺑﺎﻟﻐﺎﻥ
ذیلی حلقے کے 12 مَدَنی کاموں میں سے
(4) چوتھا مَدَنی کام
https://t.me/DawateIslamiBooks/262
🌀 چوک درس
ذیلی حلقے کے 12 مَدَنی کاموں میں سے
(5) پانچواں مَدَنی کام
https://t.me/DawateIslamiBooks/250
🌀 ہفتہ وار اجتماع
ذیلی حلقے کے 12 مَدَنی کاموں میں سے
(6) چھٹا مَدَنی کام
https://t.me/DawateIslamiBooks/540
🌀 ﯾﻮﻡ ﺗﻌﻄﯿﻞ ﺍﻋﺘﮑﺎﻑ / نئی بُک
ذیلی حلقے کے 12 مَدَنی کاموں میں سے
(7) ساتواں مَدَنی کام
https://t.me/DawateIslamiBooks/248
🌀 ہفتہ وار مدنی مذاکرہ
ذیلی حلقے کے 12 مَدَنی کاموں میں سے
(8) آٹھواں مَدَنی کام
https://t.me/DawateIslamiBooks/328
🌀 ہفتہ وار مَدَنی حلقہ
ذیلی حلقے کے 12 مَدَنی کاموں میں سے
(09) نواں مَدَنی کام
https://t.me/DawateIslamiBooks/1593
🌀 ﻣﺪﻧﯽ ﺩﻭﺭﮦ / اردو ہندی
ذیلی حلقے کے 12 مَدَنی کاموں میں سے
(10) دسواں مَدَنی کام
https://t.me/DawateIslamiBooks/252
🌀 مَدَنی قافلہ
ذیلی حلقے کے 12 مَدَنی کاموں میں سے
(11) گیارہواں مَدَنی کام
https://t.me/DawateIslamiBooks/1235
🌀 ﻣَﺪَﻧﯽ ﺍِﻧﻌﺎﻣﺎﺕ
ذیلی حلقے کے 12 مَدَنی کاموں میں سے
(12) بارواں مَدَنی کام
https://t.me/DawateIslamiBooks/255
.
🌀 مَدَنی کاموں کی تقسیم
https://t.me/DawateIslamiBooks/228
🌀 ﻣَﺪَﻧﯽ ﮐﺎﻣﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻘﺴﯿﻢ ﮐﮯ ﺗﻘﺎﺿﮯ
https://t.me/DawateIslamiBooks/235
🌀 ﺑﺎﺭﮦ 12 ﻣَﺪَﻧﯽ ﮐﺎﻡ (New Risala)
https://t.me/DawateIslamiBooks/238
🌀 ذیلی حلقے کے 12مدنی کام (Old Risala)
https://t.me/DawateIslamiBooks/1012
🌀 ذیلی حلقے کے 12 مدنی کام
روزانہ کے 5 مدنی کام
https://t.me/DawateIslamiBooks/437
🌀 ﺍﺳﻼﻣﯽ ﺑﮩﻨﻮﮞ ﮐﮯ ﺍٓﭨﮫ8 ﻣﺪﻧﯽ ﮐﺎﻡ؛
https://t.me/DawateIslamiBooks/357
🌀 حلقہ مدنی مشورہ فارم نمبر 1
https://t.me/DawateIslamiBooks/258
🌀 معلومات ذیلی حلقہ مشاورت فارم
https://t.me/DawateIslamiBooks/259
.
🌀 ﻣَﺪَﻧﯽ تُحفَه
دعوتِ اسلامی کے مبلغین کے لئے مدنی انعامات پر عمل کی ترغیب دلانے کا آسان طریقہ
https://t.me/DawateIslamiBooks/264
🔹🔷🔹🔷🔹🔷🔹🔷🔹🔷
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Jᴏɪɴ 🆔 @DawateislamiBooks

📚 مکتبۃ المدینہ 📚
ﺻﺪﺍﺋﮯ ﻣﺪﯾﻨﮧ / اردو ہندی
ذیلی حلقے کے 12 مَدَنی کاموں میں سے پہلا مَدَنی کام
ذیلی حلقے کے 12 مَدَنی کاموں میں سے پہلا مَدَنی کام
🌹 قِسط نمبر 105 🌹
مِسواک والی نماز کا سَتّر ⁷⁰ گُنا ثواب
حدیث شریف :
حضرت جابِر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ فرماتے ہَیں۔ ہَمارے کریم آقا صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وسلم نے اِرشاد فرمایا دُو ² رکعت نماز جو مِسواک کرکے پڑھی جائے۔ بـے مِسواک کی سَتّر ⁷⁰ رکعت سے افضل وَ اعلیٰ ہے۔ اور دوسری روایت میں ہے کہ جو نماز مِسواک کے ساتھ پڑھی جائے۔ وہ بغیر مِسواک کی نماز سے سَتّر گُنا افضل ہے...
حوالہ 📖 ابو نعیم - مشکوٰۃ شریف
📖 الترغیب والترہیب ج¹ ص¹⁰² –
حوالہ 📖 شعب الایمان ج³ ص²⁶ -
_________________________
ﷲ والوں کا پیار مِسواک سے :
عَالِمِ رَبَّانی نائِبِ رسُول وَلِئِ کامِل حضور بدرِ مِلّت حضرت علامہ و مولانا الشاہ مفتی بَدرُالدین احمَد قادِری رَضوی ( مُصنِّفِ : سوانح اعلیٰ حضرت - تعمیرِ اَدَب ⁵ حِصّے - فیض الادَب - نورانی گلدستہ - فتاویٰ بدر العلماء - وغیرہ ) پانچ وقت کی نماز کے علاوہ نمازِ چاشت بھی پابندی سے اَدَا فرماتے تھے اور ہَر وضو میں مِسواک کرنا لازِم تھا مَگر پہلے بَرش سے مَنجَن فرماتے پھر مِسواک کرتے۔ ایک دن پوچھا گیا کہ حضرت جب بَرش کرلیا تو مِسواک کرنے کی کیا ضرورت ہے ؟ ۔ تو عاشِقِ رسُول حضور بَدرِ مِلَّت رضی ﷲ تعالی عنہ نے فرمایا پَان کھانے کی وجہ سے بَرش سے مَنجَن کرتا ہوں اور مِسواک اس لئے کرتا ہوں تاکہ پیارے آقا مصطفےٰ سرکارِ اعظم صلیﷲ علیہ و آلِہٖ وَسَلَّم کی سُنَّت ادا ہوجائے۔ اور فرماتے ہیں کہ بَرش کرنا جائِز ہے - اور مِسواک کرنا سنت ہے...
🌹 اعلیٰ حضرت فَرماتے ہَیں 🌹
اَے عِشق تِرے صَدقے جَلنے سے چُهٹے سَستے
جُو آگ بُجها دے گی وُہ آگ لگائی ہَے
_________________________
✍محمد عارِف رَضا نعیمی مرادآبادی
مقیم : خادم مدرسہ جامعہ باب العلم
مقام 🏘 روڈ پالیہ ضلع ٹمکور کرناٹک
واٹس ایپ 📱 +918191927658

کیا فرماتے ہے علماۓ دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ میت کو دفن کر دیا گیا عوام الناس کو معلوم نہ ہونے کی وجہ سے اس کا جنازہ نہیں پڑھایا گیا اب تین دن کی مدت بھی گزر گئی کیا اب اس کی نماز جنازہ پڑھانا جائز ہے یا نہیں بحوالہ جواب ارشاد فرمائیں ؟
المستفتی : محمد معین الدین خان
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جواب :
اگر مِٹّی نہیں دی تو میت نِکال لیں اور نمازِ جنازہ پڑھ کر دفن کریں اور اگر مٹی دے چکے تو اس کی قبر پر نماز پڑھیں جب تک میت کے پھٹنے کا گمان نہ ہو
قبر پر نماز پڑھنے میں دِنوں کی کوئی تعداد مقرر نہیں کہ کتنے دن تک پڑھی جاسکتی ہے
کہ یہ موسم اور زمین اور میت کے جسم و مرض کے اختلاف سے مختلف ہے
❶ گرمی میں میت کا جسم جلدی پھٹے گا اور سردی میں دیر سے
❷ تر زمین میں جلد, خشک میں دیر سے
❸ فربہ جسم جلد اور لاغر دیر سے
لہٰذا :
جب تک جسم سلامت ہونے کا غالب ظن ہو پڑھ سکتے ہیں
جیسا کہ در مختار میں ہے کہ ؛
" دفن و اهيل عليه التراب بغير صلاة او بها بلا غسل صلى على قبره ما لم يغلب على الظن تفسخه من غير تقدير هو الاصح " اھ
یعنی : بغیر نماز کے, یا بغیر غسل کے نماز پڑھ کر میت کو دفن کردیا گیا اور اس پر مٹی ڈال دی گئی تو اس کی قبر نماز پڑھی جائے جب تک اس کے پھٹنے کا غالب گمان نہ ہو اس میں لسی حد کی تعین نہیں یہی اصح ہے " اھ
( الدر المختار : کتاب الصلوۃ, باب الجنائز ص 121 دار الکتب العلمیہ بیروت )
اور سیدی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی قدس سرہ اسی طرح کے ایک سوال کے جواب میں تحریر فرماتے ہیں کہ :
" جب تک میت کا سالم ہونا مظنون ہو اور یہ امر اختلاف موسم و حال زمین و حال میت سے جلدی و دیر میں مختلف ہوجاتا ہے گرمی میں جلدی بگڑ جاتا ہے سردی میں بدیر زمین شور و نمک میں جلد ، سخت وغیرہ شور میں بدیر ، فربہ مرطوب جلد ، خشک و لاغر بدیر ، تو اس کے لئے معین نہیں کرسکتے " اھ
( فتاویٰ رَضویہ ج 9 ص 195
مکتبہ 📇 رَضا اکیڈمی ممبئی )
➻════════════➻
واللہ اعلم بالصواب ✍ کریم اللہ رضوی
خادمالتدریس دارُالعلوم مخدومیہ اوشیورہ
برج جوگیشوری مُمبئی : 7666456313
شائع کردہ : ← ایف ایم FM فاؤنڈیشن

دورانِ ڈِیُوٹی (Job) جو وقت نماز کی ادائیگی میں صَرف ہو جاتا ہے اس وقت کی تنخواہ لینا جائز ہے یا نہیں ؟
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=785416248461542&id=463816663954837
︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘
Join🆔 @Ftawa_Ahlesunnat
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=785416248461542&id=463816663954837
︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗
TTSAʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘
Join🆔 @Ftawa_Ahlesunnat
اَلسَّلامُ عَلَیۡڪُمۡ وَ رَحۡمَةُ اللهِ وَ بَرَڪَاتُه
کِیا فرماتے ہَیں علمائے دین و مفتیان
شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں :
ایک مسجد ہے اور اس مسجد کے متصل بائیں جانب پر کُچھ مسلمانوں کی قبریں ہیں تو دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا ان قبروں کے چہار جانب سے پِلر (کھمبھا) کھڑا کر کے چھت ڈال کر اس کے اُوپر مدرسہ قائم کیا جاسکتا ہے یا نہیں ؟
برائے کرم مع حوالہ اس کا جواب
عنایت فرمائیں ؟؟ نَوازِش ہُوگی ۔
المستفتی : احمد اشرفی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وَعَلَیۡڪُم السَّلامُ وَرَحۡمَةُ اللهِ وَبَرَڪَاتُه
الجواب :
صورت مسئولہ میں قبر کے چاروں طرف نیچے سے دیوار یا کھمبا قائم کردیں پھر اس پر اس طرح چھت ڈال دیں -
لیکن چھت قبر سے متصل نہ ہو -
بلکہ دونوں کے درمیان تھوڑی جگہ خالی چھوڑ دیں اس طرح قبر کی بے حرمتی بھی نہیں ہوگی اور ان کی چھت پر نماز پڑھنا اور مدرسہ قائم کرنا بھی جائز ہو جائے گا
جیسا کہ امامِ اہلِ سُنت سیّدی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی قدس سرہ اسی نوع کے ایک مسئلہ میں تحریر فرماتے ہیں کہ ؛
" بیرون حدود مقبرہ ستون قائم کر کے اوپر کافی بلندی پر پاٹ کر چھت کو صحن مسجد سابق سے ملا کر مسجد کردینا چاہتا ہے اس طرح کہ اس چھت کے ستون قبور مسلمین پر واقع نہ ہوں بلکہ حدود مقبرہ سے باہر ہو تو اس میں حرج نہیں " اھ
( فتاویٰ رضویہ ج 6 ص 399
مکتبہ 📇 رَضا اکیڈمی ممبئی )
اور اسی میں ہے کہ ؛
" قبور کے باہر باہر دیواریں یا ستون قائم کرکے مسقف کرتا پے تو جائز ہے اور اس چھت پر چلنا پھرنا اٹھنا بیٹھنا وغیرہا افعال کی بھی اجازت ہے کہ یہ سقف مکان ہے سقف قبر نہیں كما نصوا بجواز الصعود على السطح بيت فيه مصحف كما فى الدر وغيره " اھ
( فتاویٰ رضویہ ج 6 ص 491
مطبوعہ 📇 رَضا اکیڈمی ممبئی )
______________________________
واللہ اعلم بالصواب ✍ کریم اللہ رضوی
خادمالتدریس دارالعلوم مخدومیہ اوشیورہ
برج جوگیشوری مُمبئی : 7666456313
شائع کردہ : ← ایف ایم FM فاؤنڈیشن
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
@Fmfoundation 🆔 @WahabiExposed
🆔 @RaddeWahabiyat 🆔 @Jawabat
@SharayiAdalatChannelFMfoundation
➻════════════➻
🅣🅣🅢Aʜʟᴇ Sᴜɴɴᴀᴛ Kɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ🆔 @islaamic_Knowledge
➻════════════➻
کِیا فرماتے ہَیں علمائے دین و مفتیان
شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں :
ایک مسجد ہے اور اس مسجد کے متصل بائیں جانب پر کُچھ مسلمانوں کی قبریں ہیں تو دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا ان قبروں کے چہار جانب سے پِلر (کھمبھا) کھڑا کر کے چھت ڈال کر اس کے اُوپر مدرسہ قائم کیا جاسکتا ہے یا نہیں ؟
برائے کرم مع حوالہ اس کا جواب
عنایت فرمائیں ؟؟ نَوازِش ہُوگی ۔
المستفتی : احمد اشرفی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وَعَلَیۡڪُم السَّلامُ وَرَحۡمَةُ اللهِ وَبَرَڪَاتُه
الجواب :
صورت مسئولہ میں قبر کے چاروں طرف نیچے سے دیوار یا کھمبا قائم کردیں پھر اس پر اس طرح چھت ڈال دیں -
لیکن چھت قبر سے متصل نہ ہو -
بلکہ دونوں کے درمیان تھوڑی جگہ خالی چھوڑ دیں اس طرح قبر کی بے حرمتی بھی نہیں ہوگی اور ان کی چھت پر نماز پڑھنا اور مدرسہ قائم کرنا بھی جائز ہو جائے گا
جیسا کہ امامِ اہلِ سُنت سیّدی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی قدس سرہ اسی نوع کے ایک مسئلہ میں تحریر فرماتے ہیں کہ ؛
" بیرون حدود مقبرہ ستون قائم کر کے اوپر کافی بلندی پر پاٹ کر چھت کو صحن مسجد سابق سے ملا کر مسجد کردینا چاہتا ہے اس طرح کہ اس چھت کے ستون قبور مسلمین پر واقع نہ ہوں بلکہ حدود مقبرہ سے باہر ہو تو اس میں حرج نہیں " اھ
( فتاویٰ رضویہ ج 6 ص 399
مکتبہ 📇 رَضا اکیڈمی ممبئی )
اور اسی میں ہے کہ ؛
" قبور کے باہر باہر دیواریں یا ستون قائم کرکے مسقف کرتا پے تو جائز ہے اور اس چھت پر چلنا پھرنا اٹھنا بیٹھنا وغیرہا افعال کی بھی اجازت ہے کہ یہ سقف مکان ہے سقف قبر نہیں كما نصوا بجواز الصعود على السطح بيت فيه مصحف كما فى الدر وغيره " اھ
( فتاویٰ رضویہ ج 6 ص 491
مطبوعہ 📇 رَضا اکیڈمی ممبئی )
______________________________
واللہ اعلم بالصواب ✍ کریم اللہ رضوی
خادمالتدریس دارالعلوم مخدومیہ اوشیورہ
برج جوگیشوری مُمبئی : 7666456313
شائع کردہ : ← ایف ایم FM فاؤنڈیشن
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
@Fmfoundation 🆔 @WahabiExposed
🆔 @RaddeWahabiyat 🆔 @Jawabat
@SharayiAdalatChannelFMfoundation
➻════════════➻
🅣🅣🅢Aʜʟᴇ Sᴜɴɴᴀᴛ Kɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ🆔 @islaamic_Knowledge
➻════════════➻
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
واٹس اِیپ WhatsApp پَر آئے
ہُوئے تمام میسیج Messages
یَک بارگی کیسے کھولتے ہَیں ؟؟
➻═════════➻
WhatsApp Par Aaye Huye
Tamaam All Message Yak
Baargi Kaise Kholte Hain?
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Join : @Soft_And_Techs
➻═════════➻
🆔 @islaamic_Knowledge
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
ہُوئے تمام میسیج Messages
یَک بارگی کیسے کھولتے ہَیں ؟؟
➻═════════➻
WhatsApp Par Aaye Huye
Tamaam All Message Yak
Baargi Kaise Kholte Hain?
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Join : @Soft_And_Techs
➻═════════➻
🆔 @islaamic_Knowledge
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
नाविल & क़िस़्स़ा + कहानी की किताबों 📚 से बेहतर है कि दीनी किताबों 📚 का मुत़ालअः कर के (पढ़ कर) अपने इ़ल्म में इज़़ाफ़ः करें ‼️
ख़ास़ कर : जाइज़ नाजाइज़, ह़लाल ह़राम के मसाइल सीखें, हमें क्या करना चाहिये और क्या नहीं करना चाहिये, यह सीखें, ताकि गुनाह के कामों से बच कर और अच्छे काम करके अल्लाह ﷻ और उस के रसूल ﷺ को राज़़ी करें ‼️
अल्लाह तआ़ला ﷻ अपने ह़बीब ﷺ के वसीले से तमाम सुन्नी मुसलमानों को इ़ल्मे दीन सीखने और सिखाने की तौफ़ीक़ अ़त़ा फ़रमाये, और अ़मल करने की भी तौफ़ीक़ अ़त़ा फ़रमाये, और ख़ातिमः ईमान पर फ़रमाये, आमीन ‼️
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
🅣🅣🅢 Aʜʟᴇ Sᴜɴɴᴀᴛ Lɪʙʀᴀʀʏ
🆔 @AhleSunnat_HindiBooks
@Al_Ashhar_Academy_Hindi