🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
02-11-1443 ᴴ | 03-06-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
02-11-1443 ᴴ | 03-06-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1👍1
Forwarded from 🌹 شرعی عدالت چینل 🌸 (⭐️✮الھاشمی✮⭐️)
کیا مسبوق مکبر بن سکتا ہے؟ / نماز کے مسائل
کیا مسبوق مکبر بن سکتا ہے؟
الجوابــــــــــــــــــــ
مسبوق مکبر بن سکتا ہے لیکن اس کو بچنا چاہئے، اور ایسے شخص کو مکبر بننا چاہیے جو شروع نماز سے امام کے ساتھ رہے، ہر آدمی کو مکبر بننا بھی نہیں چاہیے بلکہ اس کو بننا چاہیے جس کو نماز کے مسائل ٹھیک سے یاد ہوں کیونکہ جو لوگ ان پڑھ ہوتے ہیں اور جنہیں مسائل معلوم نہیں ہوتے وہ جب تکبیر کہتے ہیں تو کچھ صورتوں میں نماز فاسد ہو جاتی ہے ۔ اس لیے جن لوگوں کو یہ ذمہ داری سونپی جائے وہی تکبیر کہیں اور جو شروع ہی سے شامل نماز ہو وہ کہے ۔
یہ تکبیر حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کی سنت کریمہ ہے اور وہ بڑے زبردست عالم و فقیہ بلکہ انبیاء کرام کے بعد مسلمانوں میں سب سے زیادہ علم و فضل والے تھے ۔ اور جس نماز میں انہوں نے تکبیر کہی اس میں شروع ہی سے شریک تھے، تو جو شخص آپ کا نائب ہو یعنی صاحب علم و فضل ہو وہ اس لائق ہے کہ مکبر بنے، اس لیے مسائل نماز سے واقف علماء، حفاظ، و قراء اس منصب کے زیادہ حقدار ہیں اور انہیں کو یہ ذمہ داری قبول کرنی چاہیے ۔
واللہ تعالی اعلم علم
کتبـــــــــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور
سراج الفقہاء کی دینی مجالس صفحہ67 ۔

❤2👍1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
02-11-1443 ᴴ | 03-06-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
03-11-1443 ᴴ | 04-06-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1👍1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
03-11-1443 ᴴ | 04-06-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
03-11-1443 ᴴ | 04-06-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
👍2❤1😢1