🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
30-10-1443 ᴴ | 01-06-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
01-11-1443 ᴴ | 02-06-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1👍1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
01-11-1443 ᴴ | 02-06-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬

سیدنا حماد بن امامِ اعظم ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ
نام و نسب:
اسمِ گرامی: شیخ حماد علیہ الرحمہ ۔
کنیت: ابواسمٰعیل۔
سلسلہ نسب اسطرح ہے:
شیخ حماد بن امام الائمہ سراج الامۃ امامِ اعظم ابوحنیفہ نعمان بن ثابت رضی اللہ عنہ ۔
سیرت و خصائص:
آپ بہت بڑے زاہد و عابد اور پرہیز گار تھے۔ حدیث و فقہ کی تحصیل و تکمیل اپنے والد ماجد سے ہوئی۔ فقہ میں یہاں تک کمال مہارت پیدا کرلی تھی کہ اپنے والد ماجد ہی کے زمانے میں فتوے دیا کرتے تھے۔ آپ کا شمار امام ابو یوسف ، امام محمد، امام زفر، حسن بن زیادہ ( علیہم الرحمہ) کے طبقے میں ہوتا تھا، اور تدوین کتب ِفقہ میں ان کے معاون و مددگار تھے۔ جب حضرت امامِ اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ فوت ہوئے، تو آپ کے قبضےمیں سونے چاندی کے بہت سے ودائع اور امانتیں ترکہ میں آئیں۔ جن کے مالک مفقود تھے۔ آپ نے ان سب کو قاضی کے پاس لے جاکر سپرد کر دیا۔ قاضی صاحب نے بہت دفعہ کہا کہ آپ بڑے امین ہیں، اپنے ہی پاس رہنے دیں، مگر آپ نے امانتیں قبول نہ فرمائیں۔ آپ سے آپ کے بیٹے اسمٰعیل نے تفقہ کیا اور کامل ہوئے۔قاسم بن معین کی وفات کے بعد آپ کوفہ کے قاضی مقرر ہوئے۔
وصال: 2/ ذیقعدہ 176ھ میں انتقال فرمایا۔"قطبِ دنیا"آپ کامادۂ تاریخ ِوفات ہے۔(حدائق الحنفیہ)
Read more at: https://scholars.pk/ur/scholar/hazrat-hammad-bin-imam-azam-abu-hanifa-kufi
Copyright © Zia-e-Taiba

❤2👍1
حضور صدر الشریعہ مفتی محمد امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ
نام و نسب:
اسمِ گرامی: مفتی محمد امجد علی اعظمی۔ لقب: صدرالشریعہ ،بدرالطریقہ۔
سلسلہ نسب:
مولانا مفتی محمد امجد علی اعظمی بن مولانا حکیم جمال الدین بن حکیم مولانا خدابخش بن مولانا خیرالدین (علیہم الرحمہ)۔
آپ کے والدِ ماجد حکیم جمال الدین اور دادا حضور خدابخش فنِ طِب کے ماہر تھے۔
تاریخِ ولادت:
آپ رحمۃ اللہ علیہ 1300ھ/بمطابق نومبر/1882ء کو محلہ کریم الدین قصبہ گھوسی ضلع اعظم گڑھ ریاست اترپردیش (انڈیا)میں ایک علمی گھرانے میں پیداہوئے۔
تحصیلِ علم:
اِبتدائی تعلیم اپنے دادا حضرت مولانا خدا بخش سے گھر پر حاصل کی پھر اپنے قصبہ ہی میں مدرسہ ناصر العلوم میں جا کر مولانا الہٰی بخش صاحب سے کچھ تعلیم حاصل کی ۔ پھر جونپور پہنچے اور اپنے چچا زاد بھائی اور استاذ مولانا محمد صدیق سے کچھ اسباق پڑھے۔پھرجامع معقولات والمنق۔
Read more at: https://scholars.pk/ur/scholar/gotodate?bd=2&day=02&month=11&year=

02-11-1443 ᴴ | 03-06-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
👍2❤1