شہزادۂ غوث الاعظم
حضرت سید عبدالوہاب گیلانی بن حضرت غوث الاعظم رحمۃ اللہ تعالٰی
نام و نسب:
اسمِ گرامی: سید عبد الوہاب گیلانی ۔ کنیت: ابو عبداللہ ۔ لقب: سیف الدین، جمال الاسلام، قدوۃ العلماء، اور فخر المتکلمین تھا۔
آپ محبوبِ سبحانی قطبِ ربانی شہبازِ لامکانی غوث الاعظم سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ کے فرزندِ ارجمند اور جانشین تھے۔
تاریخِ ولادت:
جس دن سے آپ نے والدہ کے شکم مبارک میں قرار پکڑا اس دن سے جناب غوث الاعظم اس طرف پشت نہ کرتے تھے۔ آپ کی ولادت باسعادت ماہِ شعبان المعظم/522ھ بمطابق اگست/1128ء کو بغداد معلی ٰمیں ہوئی۔
تحصیلِ علم:
آپ نے اپنے والد ماجد سے علم الفقہ اورعلم الحدیث کی تحصیل فرمائی۔ اِس کے بعد ابو غالب احمد بن علی بن احمد المعروف بہ ابن البَنا اور ابو القاسم سعید بن الحسین ، اور ابو بکر محمد بن الزاغوانی وغیرہ سے بھی استماعِ حدیث کیا۔
نیز طلبِ علم کے لیے بلادِ عجم کے دُور دراز شہروں کا سفر کیا اور جید علماءِکرام سے استفادےکیے اور فاضلِ متجر ہوئے۔ سید سعد اللہ الموسوی الرضوی القادری نے کتاب بحر السرائر میں آپ کے اساتذہ میں ابی منصور عبد الرحمٰن بن محمد بن الواحد اتفراز اور ابی الحسن محمد بن احمد بن حرفا اور ابی الفضل محمد بن عمر الارموی اور ابی الوقت عبد الاول بن عیسیٰ السبخری کے نام بھی تحریر کیے ہیں۔
آپ اپنے وقت کے جمیع ائمہ حدیث کی خدمت میں حاضر ہوئے اور ان سے حدیث سماعت فرمائی۔ (رحمۃ اللہ علیہم اجمعین) آپ نے تحصیلِ علوم و فنون کے بعد 543ھ میں اپنے والد بزرگوار کے سامنے اُن کی نیابت میں مدرسہ سعیدیہ غوثیہ باب الازج میں درس و تدریس میں مصروف ہوگئے۔آپ کے درس سے بہت علماء و فضلاء ہوئے۔ ایک وقت ایسا آیا کہ زمانہ آپ کو فخر الاسلام، قدوۃ العلماء، اور فخر المتکلمین کے القابات سے یاد کرتا تھا۔
کیونکہ یہ حقیقت ہے! ؎
بے علم نتواں راخدا شناخت!
فی زمانہ مشائخِ عظام کے سجادہ نشین علمِ شریعت تو پڑھ نہ سکے، اس لئے "علمِ لدنی" سےگزارہ کر رہے ہیں۔
یہ الگ بات ہے کہ غوث الاعظم اور ان کے صاحبزادگان ساری زندگی "علومِ مصطفیٰ ﷺ" پڑھتے اور پڑھاتے رہے۔
وفات:
۲۵ شوال المکرم ۵۹۳ ھ
Read more at: https://scholars.pk/ur/scholar/hazrat-syed-abdul-wahab-gilani
Copyright © Zia-e-Taiba

❤1👍1
شہزادہ و جانشین حضور غوث الاعظم، محدث عراق، سیف الدین، حضرت سید عبد الوہاب جیلانی قادری حنبلی رحمۃ اللہ تعالی علیہ کی ولادت 2 شعبان المعظم 522ھ کو بغداد شریف میں ہوئی۔ آپ حضور غوث اعظم کے فرزند اکبر، عالم باعمل، استاذ العلماء، فصیح البیان، خوش گفتار، کریم النفس، حلیم الطبع، منکسر المزاج، صاحب جود و سخا، اور آستانۂ عالیہ غوثیہ کے مفتی، مدرس و متولی تھے۔ زندگی بھر کبھی اپنے والد ماجد کی طرف پشت نہ فرمائی۔ کبھی کسی سائل کو اپنے دروازے سے خالی نہ جانے دیا۔ 25 شوال 593ھ شب بدھ وصال فرمایا۔ خلق کثیر آپ کی نماز جنازہ میں شریک ہوئی اور مقبرۂ حلبہ بغداد شریف عراق میں سپرد خاک کیے گئے۔ (تاریخ بغداد، قلائد الجواہر، شریف التواریخ، تذکرہ مشائخ قادریہ)
The blessed son and successor of Ghous al-A’zam, Muhaddith of Iraq, Sayf-ud-Deen, Sayyid Abdul Wahhab Jilani Qadiri Hanbali (Alayhir Rahmah) was born on 2 Shaban 522 AH in Baghdad. He was the eldest son of Sayyiduna Ghous al-A’zam, a pious practicing scholar, teacher of scholars, eloquent orator, excellent speaker, kind-hearted, forbearing, humble, extremely generous, and Mufti, teacher, and trustee of Astanah Aliyah Ghousiyah. He never turned his back towards his father in his entire life. Never did he let a beggar leave his door empty. He passed away on Wednesday night, 25 Shawwal 593 AH. A huge number of people attended his funeral prayers, and then he was laid to rest in Al-Halabah Cemetery in Baghdad, Iraq. [Tarikh Baghdad, Qalaid al-Jawahir, Sharif al-Tawarikh, Tazkira Mashaikh Qadiriyah]
https://www.facebook.com/100050689590519/posts/555897969443185/

🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
24-10-1443 ᴴ | 26-05-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
25-10-1443 ᴴ | 27-05-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1👍1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
25-10-1443 ᴴ | 27-05-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
25-10-1443 ᴴ | 27-05-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤2👍1