🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
23-10-1443 ᴴ | 25-05-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
24-10-1443 ᴴ | 26-05-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1👍1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
24-10-1443 ᴴ | 26-05-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
24-10-1443 ᴴ | 26-05-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
2👍1
شہزادۂ غوث الاعظم

حضرت سید عبدالوہاب گیلانی بن حضرت غوث الاعظم رحمۃ اللہ تعالٰی

نام و نسب:
اسمِ گرامی: سید عبد الوہاب گیلانی ۔ کنیت: ابو عبداللہ ۔ لقب: سیف الدین، جمال الاسلام، قدوۃ العلماء، اور فخر المتکلمین تھا۔

آپ محبوبِ سبحانی قطبِ ربانی شہبازِ لامکانی غوث الاعظم سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ کے فرزندِ ارجمند اور جانشین تھے۔

تاریخِ ولادت:
جس دن سے آپ نے والدہ کے شکم مبارک میں قرار پکڑا اس دن سے جناب غوث الاعظم اس طرف پشت نہ کرتے تھے۔ آپ کی ولادت باسعادت ماہِ شعبان المعظم/522ھ بمطابق اگست/1128ء کو بغداد معلی ٰمیں ہوئی۔

تحصیلِ علم:
آپ نے اپنے والد ماجد سے علم الفقہ اورعلم الحدیث کی تحصیل فرمائی۔ اِس کے بعد ابو غالب احمد بن علی بن احمد المعروف بہ ابن البَنا اور ابو القاسم سعید بن الحسین ، اور ابو بکر محمد بن الزاغوانی وغیرہ سے بھی استماعِ حدیث کیا۔

نیز طلبِ علم کے لیے بلادِ عجم کے دُور دراز شہروں کا سفر کیا اور جید علماءِکرام سے استفادےکیے اور فاضلِ متجر ہوئے۔ سید سعد اللہ الموسوی الرضوی القادری نے کتاب بحر السرائر میں آپ کے اساتذہ میں ابی منصور عبد الرحمٰن بن محمد بن الواحد اتفراز اور ابی الحسن محمد بن احمد بن حرفا اور ابی الفضل محمد بن عمر الارموی اور ابی الوقت عبد الاول بن عیسیٰ السبخری کے نام بھی تحریر کیے ہیں۔

آپ اپنے وقت کے جمیع ائمہ حدیث کی خدمت میں حاضر ہوئے اور ان سے حدیث سماعت فرمائی۔ (رحمۃ اللہ علیہم اجمعین) آپ نے تحصیلِ علوم و فنون کے بعد 543ھ میں اپنے والد بزرگوار کے سامنے اُن کی نیابت میں مدرسہ سعیدیہ غوثیہ باب الازج میں درس و تدریس میں مصروف ہوگئے۔آپ کے درس سے بہت علماء و فضلاء ہوئے۔ ایک وقت ایسا آیا کہ زمانہ آپ کو فخر الاسلام، قدوۃ العلماء، اور فخر المتکلمین کے القابات سے یاد کرتا تھا۔

کیونکہ یہ حقیقت ہے! ؎
بے علم نتواں راخدا شناخت!

فی زمانہ مشائخِ عظام کے سجادہ نشین علمِ شریعت تو پڑھ نہ سکے، اس لئے "علمِ لدنی" سےگزارہ کر رہے ہیں۔

یہ الگ بات ہے کہ غوث الاعظم اور ان کے صاحبزادگان ساری زندگی "علومِ مصطفیٰ ﷺ" پڑھتے اور پڑھاتے رہے۔

وفات:
۲۵ شوال المکرم ۵۹۳ ھ
Read more at: https://scholars.pk/ur/scholar/hazrat-syed-abdul-wahab-gilani
Copyright © Zia-e-Taiba
1👍1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1👍1