Forwarded from Abde Mustafa Organisation
جو قوم شادی کے کھانے کے لیے اتنی پریشان ہے...
علامہ خادم حسین رضوی رحمہ اللہ تعالیٰ فرماتے تھے کہ شادی کے موقعے پر جب لوگ روٹی کھانے لگتے ہیں، جب وہ حالت میں دیکھتا ہوں (کہ لوگ اس کی طرف لپکتے ہیں) تو سوچتا ہوں کہ یہ نظامِ مصطفیٰ لائیں گے؟
جنگ یرموک میں حضرت عکرمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بے ہوش پڑے تھے انھوں نے کہا پانی چاہیے، ساتھ بیٹا بھی بے ہوش پڑا تھا، حضرت عکرمہ کہنے لگے بیٹا پانی دے، حضرت عمرو بن عکرمہ نے پانی دیا وہاں چاچا بول پڑے بھتیجے میں بھی پیاسا ہوں وہ بھی بے ہوش ہو کر گر پڑے، انھوں نے انھیں پانی دیا پھر ایک اور صحابی نے آواز لگائی.... سات صحابہ تک پانی پہنچا، کسی ایک نے بھی نہ پیا، سب شہید ہو گئے!
ہم جن کو مانتے ہیں وہ تو ایسے تھے کہ جاتے جاتے بھی دوسروں کو کہا کہ تم پانی پیو (لیکن آج شادیوں میں) جب روٹی کھلتی ہے تو محسوس ہوتا ہے کہ روٹی ہم نے کبھی دیکھی ہی نہیں ہے، مسلمان کی تو یہ شان ہی نہیں ہے۔
مسلمان کے سامنے تو سونا بھی پڑا ہو تو وہ اس کی طرف دیکھے گا بھی نہیں۔
حضرت نعمان بن مقرن یزدگرد (ایران کے بادشاہ) کے دربار میں گئے تو ان کا بچھا ہوا ریشم تلوار سے کاٹ دیا، سونے کی کرسی پر بیٹھے تو جب دیکھا سونے کی ہے تو کھڑے ہو گئے وہ سب ہنس پڑے، یزدگرد بھی اور اس کے مشیر بھی کہنے لگے آپ نے کبھی سونا نہیں دیکھا؟ ہم نے تو آپ کےاعزاز کے لیے سونے کی کرسی بچھائی ہے۔
حضرت نعمان پھٹی ہوئی پگڑی، پھٹے ہوئے کپڑے اور تلوار کو دندانے پڑے ہوئے تھے لیکن آپ نے سپر پاور بادشاہ کے سامنے بیٹھ کر فرمایا کہ میں اس لیے نہیں اٹھا کہ میں نے سونا نہیں دیکھا بلکہ ہمارے حضور ﷺ نے سونے کے استعمال سے منع فرمایا ہے، اسی لیے کھڑا ہو گیا ہوں، باقی رہ گئی سونے کی بات تو ہمارے آقا و مولا ﷺ نے سونا اور مٹی ہماری آنکھوں میں برابر کر دیا ہے۔
(واقعاتِ سیرت النبی، علامہ خادم حسین رضوی)
علامہ خادم حسین رضوی چونکہ پاکستان کے ہیں تو انھوں نے شادیوں میں روٹی کے بارے میں ایسا لکھا ہے، ہمارے ہندستان میں ایسا گوشت کے ٹکڑوں، پاپڑ، زردہ اور مٹھائی وغیرہ کو لے کر ہوتا ہے کہ مسلمان ایک دوسرے پر ٹوٹ پڑتے ہیں اور نہ ملنے پر شکایتوں کے پل باندھ دیتے ہیں، اب جو قوم شادی میں کھانے کے لیے اتنی پریشان ہو تو ان سے نظامِ مصطفیٰ قائم کرنے کی امید بھلا کیسے کی جا سکتی ہے۔
عبد مصطفیٰ آفیشل

👍3❤1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
22-10-1443 ᴴ | 24-05-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
23-10-1443 ᴴ | 25-05-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1👍1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
23-10-1443 ᴴ | 25-05-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
23-10-1443 ᴴ | 25-05-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤3👍1