🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
حضور کے دندان پر کون سا پتھر لگا؟
ایک بے اصل روایت

ایک روایت اس طرح بیان کی جاتی ہے کہ حضور ﷺ کے پاؤں مبارک بہت قیام کرنے سے ورم کر جاتے تھے تو آپ پتھر کو آگ پر گرم کرکے اس سے پاؤں مبارک سینکتے تھے تو پتھر نے خدا سے شکایت کی کہ تیرا رسول اپنے نفع کے واسطے مجھے تکلیف دیتا ہے تو خدا نے پتھر سے کہا کہ میں تیرا عوض لوں گا پھر اس پتھر کو احد کے پہاڑ پر پھینکوا دیا جب آپ جنگ احد میں گئے اور ایک حبشی نے پتھر اٹھا کر آپ کو مارا جس سے آپ کا دندان شہید ہو گیا یہ وہی پتھر تھا، اس طرح خدا نے بدلہ لیا۔

علامہ حشمت علی خان رضوی رحمہ اللہ تعالی اس کے متعلق لکھتے ہیں کہ اس ناپاک کلمہ میں حضور سید انبیاء ﷺ کی سخت توہین ہے اور حضور ﷺ کی توہین کرنے والا کافر و مرتد لائق عذابِ اشد ہے۔

(فتاوی حشمتیہ، ص268)

عبد مصطفیٰ آفیشل
1👍1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1👍1
उमर का कलेजा - एक रिवायत

हज़रते उमर फारूक़ रदिअल्लाहु त'आला अन्हु के मुतल्लिक़ एक वाकिया बयान किया जाता है जिस में आप रदिअल्लाहु त'आला अन्हु ने एक बुढ़िया से पूछा कि क्या पका रही हो? उसने कहा की मैं उमर का कलेजा पका रही हूँ! फिर जब हज़रते उमर ने उसके खाने पीने का इंतेजाम फरमा दिया तो उस बुढ़िया ने कहा कि खुदा के यहाँ बड़ी बेइंसाफी हुई, ख़लीफ़ा आपको होना चाहिए था उमर को नहीं!
हज़रते उमर ने कहा कि मैं ही उमर हूँ, मुझे आपकी गुरबत का इल्म ना था, मुझे माफ़ कर दीजिए।

हज़रते अ़ल्लामा मुफ्ती शरीफुल हक़ अमजदी रहीमहुल्लाहु त'आला लिखते हैं कि उस बुढ़िया ने ये हरगिज नहीं कहा था कि उमर का कलेजा पका रही हूँ, या खुदा के यहाँ बड़ी बेइंसाफी हुई, ये दोनो बातें उस पर इफ्तिरा हैं।
ये बुढ़िया मुसलमान थी, सहाबिया या कम अज़ कम ताबईया थी (आगे लिखते हैं कि) जो शख्स ऐसे फ़र्ज़ी किस्से सुनाए उस से वाज़ कहलाना (यानी उस से तक़रीर करवाना) उसका वाज़ (तक़रीर) सुनना जाइज़ नहीं।
(फ़तावा शारेह बुखारी, जिल्द 2, सफ़हा 52)

अब्दे मुस्तफ़ा ऑफ़िशियल
1👍1
Umar Ka Kaleja - Ek Riwayat

Hazrate Umar Faruqe Radiallaho Ta'ala Anho Ke Mutalliq Ek Waqiya Bayaan Kiya Jaata Hai Jis Mein Aap Radiallaho Ta'ala Anho Ne Jab Ek Budhiya Se Puchha Ke Kya Paka Rahi Ho? Usne Kaha Ke Main Umar Ka Kaleja Paka Rahi Hoon! Phir Jab Hazrate Umar Ne Uske Khane Peene Ka Intezam Farma Diya To Us Budhiya Ne Kaha Ke Khuda Ke Yahan Badi Be Insafi Hui, Khalifa Aapko Hona Chahiye Tha Umar Ko Nahin!
Hazrate Umar Ne Kaha Ke Main Hi Umar Hoon, Mujhe Aapki Ghurbat Ka Ilm Na Tha, Mujhe Maaf Kar Dijiye

Hazrate Allama Mufti Shariful Haque Amjadi Rahimahullahu Ta'ala Likhte Hain Ke Us Budhiya Ne Ye Hargiz Nahin Kaha Tha Ke Umar Ka Kaleja Paka Rahi Hoon, Ya Khuda Ke Yahan Badi Be Insafi Hui, Ye Dono Baatein Us Par Iftira Hain
Ye Budhiya Musalman Thi, Sahabiya Ya Kam Az Kam Tabeiyya Thi (Aage Likhte Hain Ke) Jo Shakhs Aise Farzi Qisse Sunaye Use Waaz Kehlana (Yaani Usse Taqreer Karwana) Uska Waaz (Taqreer) Sunna Jaaiz Nahin

(Fatawa Shaareh Bukhari, J2, S52)

Abde Mustafa Official
1👍1
عمر کا کلیجہ ۔ ایک روایت

حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کے متعلق ایک واقعہ بیان کیا جاتا ہے جس میں آپ رضی اللہ تعالی عنہ نے جب ایک بڑھیا سے پوچھا کہ کیا پکا رہی ہو؟ اس نے کہا کہ میں عمر کا کلیجہ پکا رہی ہوں! پھر جب حضرت عمر نے اس کے کھانے پینے کا انتظام فرما دیا تو اس بڑھیا نے کہا کہ خدا کے یہاں بڑی بے انصافی ہوئی، خلیفہ آپ کو ہونا چاہیے تھا عمر کو نہیں! حضرت عمر نے کہا کہ میں ہی عمر ہوں، مجھے آپ کی غربت کا علم نہ تھا، مجھے معاف کر دیجیے۔

حضرت علامہ مفتی شریف الحق امجدی رحمہ اللہ تعالی لکھتے ہیں کہ اس بڑھیا نے یہ ہرگز نہیں کہا کہ عمر کا کلیجہ پکا رہی ہوں، یا خدا کے یہاں بڑی بے انصافی ہوئی، یہ دونوں باتیں اس پر افترا ہیں۔
یہ بڑھیا مسلمان تھی، صحابیہ یا کم از کم تابعیہ تھی (آگے لکھتے ہیں کہ) جو شخص ایسے فرضی قصے سنائے اسے وعظ کہلانا (یعنی اس سے تقریر کروانا) اس کا وعظ (تقریر) سننا جائز نہیں۔
(فتاوی شارح بخاری، ج2، ص52)

عبد مصطفی آفیشل
1👍1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1👍1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
21-10-1443 ᴴ | 23-05-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
22-10-1443 ᴴ | 24-05-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1👍1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
22-10-1443 ᴴ | 24-05-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
22-10-1443 ᴴ | 24-05-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1👍1