🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
19-10-1443 ᴴ | 21-05-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
20-10-1443 ᴴ | 22-05-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1👍1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
20-10-1443 ᴴ | 22-05-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
20-10-1443 ᴴ | 22-05-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤2👍2
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤2👍1
Forwarded from فیضـان دارالعــلوم امجـدیہ ناگپور
*📚 « امجــــدی مضــــامین » 📚*
-----------------------------------------------------------
*🕯نصیحت اور اُس کے تقاضے🕯*
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📬 جیسے جسمانی صحت خراب ہونے کی صورت میں بَروقت دوا لینا ضروری ہے یونہی معاشرتی صحت خراب ہو تو بَروقت نصیحت کرنا اور اُسے قبول کرنا ضروری ہے یہی وجہ ہےکہ اسلام نے “ نصیحت کرنے “ کا حکم دیا ہے چنانچہ ارشادِ باری ہے : (اُدْعُ اِلٰى سَبِیْلِ رَبِّكَ بِالْحِكْمَةِ وَ الْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ ) ترجَمۂ کنزُ الایمان : اپنے رب کی راہ کی طرف بلاؤ پکی تدبیر اور اچھی نصیحت سے۔ [1]
جس نصیحت کے ساتھ ربّ کے راستے کی طرف بلانے کا حکم ہے اُس کا “ حَسَنَہ “ ہونا ضروری ہے۔ انبیائے کرام علیہمُ السّلام نے اللہ پاک کے دین کی دعوت لوگوں تک پہنچانے کا جو اندازِ نصیحت اختیار فرمایا وہ بلاشبہ “ حَسَنَہ “ کا معیار بن کر ہمارے سامنے آتا ہے۔ اللہ پاک کےآخری نبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے حُسنِ اَخلاق اور سمجھانے کے خوب صورت انداز کا نتیجہ تھا کہ جہالت ، قتل و غارت گری کا خاتمہ ہوا اور امن قائم ہوا اور اقوامِ عالم کیلئے اسلام قبول کرنا آسان ہوا۔ باعمل مسلمان اسی نبوی طریقۂ کار کو اختیار کرتے ہوئے آگے بڑھے اور معاشرے میں پیدا ہونے والے ہر طرح کے بگاڑ کو سُدھارنے کے لئے عملی کوششوں کے ساتھ پُر اثر نصیحت کے ذریعے بھی دعوتِ دین کا سلسلہ جاری رکھا۔ نصیحت کو مسلمان کا حق قرار دیتے ہوئے نبیِّ پاک صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے فرمایا : جب تم سے (کوئی مسلمان) نصیحت طَلَب کرے تو اسے نصیحت کرو۔ [2] نصیحت کے کئی فوائد ہیں مثلاً غیرمسلم کسی کی نصیحت سُن کر مسلمان ہوتے ہیں تو گناہ گار نصیحت سُن کر گناہوں سے توبہ کرتے ہیں۔ کسی کو نیک کام کرنے کا جذبہ ملتا ہے تو کسی کو دوسرے سے ہمدردی پیدا ہوتی ہے ، کسی کے ایمان کو تازگی ملتی ہے کسی کی روح کو سکون ملتا ہے۔
پُر اثر نصیحت کیسے کریں؟ نصیحت کو مؤثر بنانے کے چند آداب ملاحظہ کیجئے :