🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1👍1
13-10-1443 ᴴ | 15-05-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1👍1
1👍1
2👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1👍1
Forwarded from ✩ ندیم ابن علیم المصبور العینی ✩
(مسئلہ) علمائے کرام کی بارگاہ میں سوال ہے جو میرے آقا ﷺ کو دیکھا وہ صحابی کہلاتا ہے۔ سوال یہ بنتاہے کہ حضرت عیسی ابن مریم جب دنیا میں دوبارہ تشریف لائیں گے تو کیا وہ امتی کے ساتھ ساتھ صحابی بھی کہلائیں گے یا ایک عام انسان کہے جاٸیں گے؟ اگر صحابی کہے جائیں گے تو ایک اور سوال بنتا ہےکہ کیا وہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے افضل ہوں گے؟
دل میں یہ خیال آتا ہےکہ میرےآقاﷺجب معراج پر تشریف لے گئے تھے تو حضرت عیسی ابن مریم سے بھی ملاقات ہوئی تھی جب ملاقات ہوئی تو حضرت عیسی نے حضور کو دیکھ لیا جب ایک مرتبہ دیکھ لیا اس کو تو صحابی کہیں گے۔
(جواب) صحابی کی صحیح ترین تعریف کے مطابق عیسی علیہ السلام نبی کریم ﷺ کے زمانہ سے ہی آپ ﷺ کے صحابی ہیں اور آپ قطعاً اجماعاً ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے افضل ہیں، بلکہ اگر آپ صحابی نہ کہلاتے تب بھی بعدِ نزول، صدیق رضی اللہ عنہ سے افضل ہی ہوتے کہ نبوت بعد وفات ظاہری بھی ختم نہیں ہوتی اور آپ تو حقیقتا زندہ ہیں۔ قال السيوطي رحمهم الله: لنا صحابي أفضل من أبي بكر وعمر وهو عيسى ابن مريم عليه السلام. آگے فرمایا: واعلم أن عيسى عليه السلام من أمة نبينا محمد ﷺ، فهو صحابي، لأنه اجتمع به ليلة الإسراء، واجتمع به في الطواف أيضاً، وقد ألغز في ذلك التاج السبكي، فقال: من باتفاق جميع الخلق أفضل من + خير الصحاب أبي بكر ومن عمر - ومن علي ومن عثمان فهو فتى + من أمة المصطفي المختار من مضر. (بحور الذاخرة، ص: ٤٧٠، ٥١٤) وقال العسقلاني: ذكره الذهبي في التجريد، مستدركا على من قبله، فقال: عيسى ابن مريم رسول الله، رأى النبي ﷺ ليلة الإسراء، وسلم عليه، فهو نبي وصحابي، وهو آخر من يموت من الصحابة. (الأصابة، ٦٣٤/٤) یاد رہے کہ جب عام طور پر لفظ ”صحابی“ استعمال کیا جاتا ہے تو اس سے مراد صرف غیر نبی صحابی ہوتے ہیں۔ والله تعالی اعلم
2👍1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
👍21
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
13-10-1443 ᴴ | 15-05-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
14-10-1443 ᴴ | 16-05-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1👍1