🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.85K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
عشق،نعمان بن ثابت کاتفقہ ہے۔اگریقین نہ آئے تو کاترجمہ پڑھ لیں۔"وَوَجَدَکَ ضَآلاًّ فَھَدٰی" مجھے حیرت ہے ان نام نہاد موحدین پر جویہودونصاریٰ کےظلم وستم اورفواحش پر توخاموش رہیں اور عظمتِ خداوعشقِ مصطفیٰﷺکے ترجمے پرپابندی لگادیں۔مزید ستم ظریفی دیکھیں کہ جس امام نے ردوبدعات ،بے حیائی وخرافات،جاہلانہ رسوم ورواج کے خلاف ساری زندگی جہادفرمایااور سب سے زیادہ ان جہال کے خلاف لکھا اس کی نظیر نہیں ملتی۔جس نے شریعتِ مصطفیٰ ﷺ کی خاطر اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر ،دن رات خدمت کی اسے’’حامیِ بدعات‘‘ بنادیا،اوردینِ اسلام میں تحریف کرنے والے، عظمتِ خداعَزَّوَجَلّ اور عزتِ مصطفیٰﷺ پر حملے کرنے والے،کفارومشرکین سے دوستی کرنے والے،اوران کیلئے مرمٹنےوالے، ان کو منبروں پربٹھانےوالے،اسلام اورمسلمانوں کونقصان پہنچانےوالوں کو"شیخ الاسلام"اور "توحید"کاٹھیکیداربنادیا۔فَاشْتَکٰی اِلَی اللہِ ،وَاِلَیْہِ الْمَصِیْر۔ حق کے آگے جتنے پروپیگنڈے کیے جائیں،پردہ ڈالنے کی کوششیں کی جائیں،حق چھپانے سے چھپ نہیں سکتا ۔بلکہ حق ہوتاہی وہے جو ظاہر ہوکر رہتا ہے۔چاہے مخالفین کچھ بھی کرلیں۔جَآءَ الْحَقُّ وَزَھَقَ الْبَاطِلُ،اِنَّ الْبَاطِلَ کَانَ زَھُوْقًا۔ یہی وجہ ہے کہ آج پوری دنیا میں"مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام"کی آواز قلوب واذہان کومنور کررہی ہے۔پوری دنیا میں عزتِ مصطفیٰﷺ کی بدولت عظمتِ احمد رضا کے ڈنکے بج رہے ہیں۔آج پوری دنیا کی یونیورسٹیزمیں مختلف زبانوں میں آپ کی سیرت وتصانیف پرمتعددافرادڈاکٹریٹ کرچکےہیں،اورکئی افراد کررہےہیں،اور یہ علمی سفر جاری وساری ہے۔(الحمدللہ علیٰ ذالک) آپ کی ذات کی پہچان اور پوری حیات کاعرفان عشقِ مصطفیٰﷺہے۔آپ فنافی الرسولﷺتھے۔یہی وجہ ہے کہ آپ نے دمِ آخرین اپنے عقیدت مندوں ، وارثوں ،اور تمام اہل سنت کو جووصیت فرمائی اس کوحرزِ جان بنانے کی ضرورت ہے۔ آپ فرماتے ہیں:"جس سے اللہ تعالیٰ اوررسول اللہﷺ کی شان میں ادنیٰ توہین پاؤپھروہ تمھاراکیساہی پیاراکیوں نہ ہو فوراًاس سےجداہوجاؤ،جس کوبارگاہِ رسالت مآِب ﷺمیں ذرابھی گستاخ دیکھو،پھروہ کیساہی بزرگ ومعظم کیوں نہ ہواپنےاندر سےاسے دودھ کی مکھی کی طرح نکال کرپھینک دو‘‘۔(وصایا شریف) اَلْحَمْدُلِلہِ عَلیٰ اِحْسَانِہٖ’’ انجمن ضیاءِ طیبہ‘‘ اعلیٰ حضرت﷫کےفرمودات کی روشنی میں رو بہ عمل ہے۔انجمن کےتمام معاملات میں تعلیماتِ اعلیٰ حضرت کوترجیح حاصل ہے۔فروغِ اہل سنت کےلئےامام ِ اہل سنت﷫کےنکات پرانجمن ضیائے طیبہ حسبِ توفیق عمل پیراہے۔ وصال: بروزجمعۃ المبارک 25,صفرالمظفر1340ھ،مطابق 28,اکتوبر 1921ءکودن دوبج کر 38منٹ پر عین اذانِ جمعہ میں اُدھر "حی علی الفلاح"کی پکارسنی ادھرروح پُرفُتوح نے"دَاعِیْ الی اللہ "کولبیک کہا۔آپ کامزارِپُرانوار بریلی شریف (انڈیا)میں مرجعِ خلائق ہے۔اَلْحَمْدُللہ! ’’انجمن ضیائے طیبہ‘‘کے زیرِ اہتمام عرسِ اعلی حضرت تقریباً1970ءسےبڑےاحتشام واہتمام سےمنعقدہوتاہے،اوراعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ کی پچیسویں شریف کی ماہانہ محَفل پابندی کےساتھ ہوتی ہے۔ ﷫مبلغ اعظم حضرت علامہ شاہ محمد عبد العلیم صدّیقی فرماتے ہیں تمھاری شان میں جوکچھ کہوں اس سے سواتم ہو؎ قسیمِ جامِ عرفاں اے شہِ احمد رضا تم ہو مآخذومراجع:حیات ِ اعلیٰ حضرت ،سوانح امام احمد رضا،سیرتِ اعلیٰ حضرت ،تاجداربریلی نمبر

Read more at: https://scholars.pk/ur/scholar/ala-hazrat-imam-ahmed-raza-khan-barelvi
Copyright © Zia-e-Taiba
2👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
5👍1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
09-10-1443 ᴴ | 11-05-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
10-10-1443 ᴴ | 12-05-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1👍1
10-10-1443 ᴴ | 12-05-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1👍1
2👍1