Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤2👍1
*پیامِ عید*
جملہ احباب کو عید کی مبارکبادیاں، نیک تمنائیں اور دعائیں ، جو غمگین ہیں انکی زندگی میں مسرتیں لوٹ آئیں ... آمین ثم آمین
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=862707478308378&id=100037074020905
اپنے کردار میں اخلاص کی خوشبو رکھیے
کھول کر سب کیلیے حلقۂ بازو رکھیے
عیدکےساز میں شامل ہو غریبوں کا بھی سوز
اپنی پُرنور حویلی میں بھی جگنو رکھیے
نہیں معلوم کہ مقبول ہوئے یا مردود
جشن میں خوفِ الٰہی کےبھی آنسو رکھیے
عید ، انعامِ الٰہی کا حسیں جلوہ ہے
اِس مسرت میں عبادت کا بھی پہلو رکھیے
یہ رَوِش ، قوم کا ہر درد مٹا سکتی ہے
کام ہر ایک کے آنے کی سدا "خُو" رکھیے
عید میں فرطِ مسرت سے نہ بہکیں جذبات
خواہش و فکر و خیالات پہ قابو رکھیے
رب کے دربار سے خیراتِ کرم پانے کو
دستِ حاجت میں سدا کاسۂ " تُوبُوا " رکھیے
راحت و غم میں تَوازُن ہے کمالِ ہستی
اِسی معیار پہ اپنے قد و گیسو رکھیے
سیکھ لیں کوئ زباں، کوئ بھی فن آپ مگر
طفلِ جاں کے لیے گہوارۂ اردو رکھیے
اے فریدی کبھی بدلے نہ مزاج و انداز
خندہ دل ، اورکشادہ یونہی ابرُو رکھیے
🌹🌹🌹
از فریدی صدیقی مصباحی بارہ بنکوی ، نوری مسجد مدینۃ العرفان، مسقط عمان
0096899633908
جملہ احباب کو عید کی مبارکبادیاں، نیک تمنائیں اور دعائیں ، جو غمگین ہیں انکی زندگی میں مسرتیں لوٹ آئیں ... آمین ثم آمین
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=862707478308378&id=100037074020905
اپنے کردار میں اخلاص کی خوشبو رکھیے
کھول کر سب کیلیے حلقۂ بازو رکھیے
عیدکےساز میں شامل ہو غریبوں کا بھی سوز
اپنی پُرنور حویلی میں بھی جگنو رکھیے
نہیں معلوم کہ مقبول ہوئے یا مردود
جشن میں خوفِ الٰہی کےبھی آنسو رکھیے
عید ، انعامِ الٰہی کا حسیں جلوہ ہے
اِس مسرت میں عبادت کا بھی پہلو رکھیے
یہ رَوِش ، قوم کا ہر درد مٹا سکتی ہے
کام ہر ایک کے آنے کی سدا "خُو" رکھیے
عید میں فرطِ مسرت سے نہ بہکیں جذبات
خواہش و فکر و خیالات پہ قابو رکھیے
رب کے دربار سے خیراتِ کرم پانے کو
دستِ حاجت میں سدا کاسۂ " تُوبُوا " رکھیے
راحت و غم میں تَوازُن ہے کمالِ ہستی
اِسی معیار پہ اپنے قد و گیسو رکھیے
سیکھ لیں کوئ زباں، کوئ بھی فن آپ مگر
طفلِ جاں کے لیے گہوارۂ اردو رکھیے
اے فریدی کبھی بدلے نہ مزاج و انداز
خندہ دل ، اورکشادہ یونہی ابرُو رکھیے
🌹🌹🌹
از فریدی صدیقی مصباحی بارہ بنکوی ، نوری مسجد مدینۃ العرفان، مسقط عمان
0096899633908
❤2👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤2👍1
مومن کی عید
ایک سچے مومن کی عید کیسی ہونی چاہیے، موجودہ حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک اہم پیغام قوم کے نام
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=862324431680016&id=100037074020905
غریبوں کی نصرت مری عید ہے
یتیموں پہ شفقت مری عید ہے
مرا کام ہے راحتیں بانٹنا
خلائق سے الفت مری عید ہے
نبی نے عطا کی یہ طرز حیات
معافی ، مُرَوَّت مری عید ہے
اندھیرے دلوں میں اجالا کروں
یہ کوشش یہ محنت مری عید ہے
پڑوسی سے رہتاہوں میں باخبر
کہ ان کی مَسرت مری عید ہے
نئے کپڑے کوئ ضروری نہیں
خطا سے طہارت مری عید ہے
کروں غم کے ماروں کی چارہ گری
کہ تقسیمِ راحت مری عید ہے
رضاۓ الٰہی کی ہردم تلاش
عبادت ، ریاضت مری عید ہے
نہیں صرف رمضان تک میری حد
ہمیشہ اطاعت ، مری عید ہے
رہے مومنوں میں سدا اتحاد
پیامِ اُخوَّت ، مری عید ہے
سبھی اہلسنت کا میں خیر خواہ
سبھی کی اعانت مری عید ہے
ستم اہلِ باطل کریں مجھ پہ لاکھ
سدا استقامت ، مری عید ہے
بلالی ہوں میں اورحسینی ہوں میں
شجاعت ، شہادت مری عید ہے
شب و روز ہے فکرِ ملت مجھے
کہ دیں کی اشاعت مری عید ہے
چلو آو ! مل کر عبادت کریں
کہ نیکی کی دعوت مری عید ہے
سبھی متحد ہوں تو بن جاے کام
یہ رَبطِ جماعت مری عید ہے
نبی کی وفا میں گزرتے ہیں دن
کہ تعمیلِ سنت مری عید ہے
اگر رد ہوۓ ہیں تو مجھ کو وعید
عمل کی اجابت مری عید ہے
نہ ہو کوئ احساس ، تو میں ہلاک
خطا پر ندامت ، مری عید ہے
میں بچتاہوں جھوٹےسےاور جھوٹ سے
فروغِ صداقت مری عید ہے
بَتانے سے پہلے عمل بھی تو کر
کہ خود کو نصیحت مری عید ہے
فریدی خلوصِ جگر یونہی رکھ
یہ رنگِ طبیعت مری عید ہے،،
از فریدی صدیقی مصباحی مسقط عمان 0096899633908
ایک سچے مومن کی عید کیسی ہونی چاہیے، موجودہ حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک اہم پیغام قوم کے نام
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=862324431680016&id=100037074020905
غریبوں کی نصرت مری عید ہے
یتیموں پہ شفقت مری عید ہے
مرا کام ہے راحتیں بانٹنا
خلائق سے الفت مری عید ہے
نبی نے عطا کی یہ طرز حیات
معافی ، مُرَوَّت مری عید ہے
اندھیرے دلوں میں اجالا کروں
یہ کوشش یہ محنت مری عید ہے
پڑوسی سے رہتاہوں میں باخبر
کہ ان کی مَسرت مری عید ہے
نئے کپڑے کوئ ضروری نہیں
خطا سے طہارت مری عید ہے
کروں غم کے ماروں کی چارہ گری
کہ تقسیمِ راحت مری عید ہے
رضاۓ الٰہی کی ہردم تلاش
عبادت ، ریاضت مری عید ہے
نہیں صرف رمضان تک میری حد
ہمیشہ اطاعت ، مری عید ہے
رہے مومنوں میں سدا اتحاد
پیامِ اُخوَّت ، مری عید ہے
سبھی اہلسنت کا میں خیر خواہ
سبھی کی اعانت مری عید ہے
ستم اہلِ باطل کریں مجھ پہ لاکھ
سدا استقامت ، مری عید ہے
بلالی ہوں میں اورحسینی ہوں میں
شجاعت ، شہادت مری عید ہے
شب و روز ہے فکرِ ملت مجھے
کہ دیں کی اشاعت مری عید ہے
چلو آو ! مل کر عبادت کریں
کہ نیکی کی دعوت مری عید ہے
سبھی متحد ہوں تو بن جاے کام
یہ رَبطِ جماعت مری عید ہے
نبی کی وفا میں گزرتے ہیں دن
کہ تعمیلِ سنت مری عید ہے
اگر رد ہوۓ ہیں تو مجھ کو وعید
عمل کی اجابت مری عید ہے
نہ ہو کوئ احساس ، تو میں ہلاک
خطا پر ندامت ، مری عید ہے
میں بچتاہوں جھوٹےسےاور جھوٹ سے
فروغِ صداقت مری عید ہے
بَتانے سے پہلے عمل بھی تو کر
کہ خود کو نصیحت مری عید ہے
فریدی خلوصِ جگر یونہی رکھ
یہ رنگِ طبیعت مری عید ہے،،
از فریدی صدیقی مصباحی مسقط عمان 0096899633908
❤2👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤2👍1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
دنیا بھر کے تمام سنیوں کو عیدالفطر خوب خوب مبارک
دنیا بھر کے تمام سنیوں کو
عیدالفطر خوب خوب مبارک
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
جو کسی وجہ سے نماز عید نہ
پڑھ سکے وہ نماز چاشت ادا کرے
عیدالفطر خوب خوب مبارک
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
جو کسی وجہ سے نماز عید نہ
پڑھ سکے وہ نماز چاشت ادا کرے
❤2👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤2👍1
دنیا بھر کے تمام سنیوں کو
عیدالفطر خوب خوب مبارک
عیدالفطر خوب خوب مبارک
❤1👍1