🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
¹⁰⁰سالہ عرس رضوی ⁵/⁴/³ نومبر²⁰¹⁸
🌹 رضا انعامی مقابلہ = رضا اکیڈمی
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Aʜʟᴇ Sᴜɴɴᴀᴛ Kɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ ↓
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledege
رضا انعامی مقابلہ - رضا اکیڈمی.pdf
1.3 MB
¹⁰⁰سالہ عرس‌رضوی⁵/⁴/³ نومبر¹⁸
🌹رَضا انعامی مقابلہ رَضااکیڈمی
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Aʜʟᴇ Sᴜɴɴᴀᴛ Kɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ↓
J @islaamic_Knowledege
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
مکمل ¹⁰سوالات / ¹²صفحات
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
حضور اعلیٰ حضرت فاضل بریلوی
رضی الله تعالیٰ عنه کے القابات 🌹
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
حیات اعلیٰ حضرت حصہ³ صـ⁸³⁴
📇 اکبر بک سیلرز لاہور پاکستان
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
یہ کتاب ٹیلی گرام پر حاصل کریں↓
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4393
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Aʜʟᴇ Sᴜɴɴᴀᴛ Kɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ ↓
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledege
✔️ بات بات پر حدیثوں کو موضوع
( من گھڑت ) کہنے والوں کا انجام❗️
الحاوی للفتاویٰ جِـ² صـ¹³⁷ بیروت📇
➻═════════════➻
🌹 سوالات کیجیے جوابات پائیے🌹
➻═════════════➻
❶ تخریج الاحادیث = گروپ
https://t.me/Takhreej_e_Ahadith
❷ تخریج الاحادیث = چینل
https://t.me/TakhrijulAhadith
❸ شرعی عدالت = گروپ
https://t.me/FmFoundation
❹ شرعی عدالت = چینل
https://t.me/SharayiAdalatChannelFMfoundation
➻═════════════➻
🅣🅣🅢Aʜʟᴇ Sᴜɴɴᴀᴛ Kɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ : @islaamic_Knowledege
➻═════════════➻
1
پکی قبر بنانا کیسا ہے ؟
➻═════════════➻
اَلسَّلامُ عَلَیۡکُمۡ وَرَحۡمَةُ اللهِ تَعَالیٰ وَبَرَكَاتُه
➻═════════════➻
کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع
متین اس مسئلہ کے بارے میں .............
➻═════════════➻
کہ پکی قبر بنانے کا مسئلہ کیا ہے ؟
➻═════════════➻
پکی قبر بنانا جائز یا نہیں ؟
➻═════════════➻
کس صورت میں بنا سکتے ہیں
اور کس صورت میں نہیں ؟
➻═════════════➻
با حوالہ جواب عنایت فرمائیں بڑی مہربانی
ہوگی - اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر دے گا
➻═════════════➻
🌹 سائل نظام اختری
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
وَعَلَیۡکُم السَّلامُ وَرَحۡمَةُ اللهِ تَعَالیٰ وَبَرَكَاتُه
📝 الجواب بعون الملک الوھاب : 🌹
➻═════════════➻
جب قبر اندر سے کچی ہو
تو اوپر سے پختہ کرناجائز ہے !
📕 ردالمختار جلد دوم ص236

📖 کرھواالاجر والواح الخشب وقال الامام التمرتاشی ھذااذاکان حول المیت فلو فوقہ لایکرہ لانہ یکون عصمة من السبع وقال مشایخ بخاری لایکرہ الاجرفی بلدتنا للحاجة الیہ لضعف الاراضی اھ
➻═════════════➻
اور فتاوی قاضی خان مع عالمگیری
جلد اول صفحہ 194 پر ہے .........

📖 یکرہ الاجر فی اللحد اذاکان یلی
المیت اما فیھا وراءذلک لاباس بہ اھ
➻═════════════➻
اور اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضل
بریلوی رضی اللہ عنہ تحریر فرماتے ہیں ... !

قبر پختہ بنانے میں حاصل ارشاد علماے امجاد رحمہم اللہ تعالی یہ ہے کہ اگر پکی اینٹ میت کے متصل یعنی اس کے آس پاس کسی جہت میں نہیں کہ حقیقة قبر اسی کا نام ہے بلکہ کڑا کچا اور بالاے قبر پختہ ہے تو مطلقا ممانعت نہیں

📙 فتاوی رضویہ جلد چہارم ص195

📘 بہار شریعت حصہ چہارم ص162
➻═════════════➻
❗️لہٰذا قبر اگر اندر کچی رہے
تو اوپر سے پختہ کرسکتے ہیں ....
➻═════════════➻
لیکن وقفی قبرستان میں
کسی کی قبر پختہ نہیں بنا سکتے خواہ
وہ بزرگ ہو یا عامة المسلمین میں سے ہو

📖 فتاویٰ شامی جلد دوم ص237

📖 فی الاحکام عن جامع الفتاوی وقیل لایکرہ البناء اذاکان المیت من المشایخ والعلماء والسادات قلت لکن ھذا فی غیر المقابر المسبلة کما لا یخفی اھ

📕 فتاوی فقیہ ملت جلد دوم ص183
➻═════════════➻
🌹 واللہ تعالیٰ ﷻ اعلم و رسوله ﷺ 🌹
➻═════════════➻
حضرت مولانا محمد اسماعیل خان
امجدی مد ظلہ العالی والنورانی❗️خادم
التدریس دارالعلوم شہید اعظم دولہا پور
پہاڑی انٹیا تھوک بازار ضلع گونڈہ یوپی !
بتاریخ : ² نومبر ۲۰۱۸ بروز جمعۃ المبارکہ
موبائل نمبر : +919918562794 📱
➻═════════════➻
🖥 المرتب : محمد ایّوب رضا خان علوی
➻═════════════➻
🅣🅣🅢Aʜʟᴇ Sᴜɴɴᴀᴛ Kɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ : @islaamic_Knowledege
➻═════════════➻
بر صغیر میں اٹھارویں و انیسویں صدی
کے ایک ہزار مشاہیر علماء مشائخ اور ادبا
کا ۱۲۵ برس قدیم و مستند قلمی تذکرہ !

مظھر العلماء فی تراجم العلماء والکلملاء
المعروف : تذکرۂ علمائے ہندوستان 📖

: مولانا سید محمد حسین بدایونی
📝 تحقیق تدوین ڈاکٹر خوشتر نورانی

قیمت دو ہزار پانچ سو روپئے 2500₹

➻═════════════➻
🅣🅣🅢Aʜʟᴇ Sᴜɴɴᴀᴛ Kɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ : @islaamic_Knowledege
➻═════════════➻
اچھوں کے پاس بیٹھنا بروں سے بچنا❗️

حدیث ❶ اچھے اور برے ہم نشین کی مثال : جیسے مشک کا اٹھانے والا - اور بھٹی پھونکنے والا – جو مشک لئے ہوئے ہے - یا وہ تجھے اس میں سے دے گا - یا تو اس سے خرید لےگا - یا تجھ کو خوشبو پہنچے گی - اور بھٹی پھونکنے والا تیرے کپڑے جلا دےگا - یا تجھے بری بُو پہنچے گی❗️

صحیح البخاری - کتاب الذبائح والصید
باب المسک - الحدیث⁵⁵³⁴ جـ³ صـ⁵⁶⁷

حدیث ❷ مصاحبت نہ کرو مگر مومن کی❗️ یعنی صرف مومن کامل کے پاس بیٹھا کرو❗️

سنن ابی داؤد کتاب الادب حدیث⁴⁸³² جـ⁴ صـ³⁴¹

حدیث ❸ بڑوں کے پاس بیٹھا کرو❗️اور علماء سے باتیں پوچھا کرو❗️اور حکماء سے میل جول رکھو❗️

[ الجامع الصغیر الحدیث³⁵⁷⁷ صـ²¹⁸ ]

حدیث ❹ جو مسلمان لوگوں سے ملتا جلتا ہے - اور ان کی ایذاؤں پر صبر کرتا ہے - وہ اس مسلمان سے بہتر ہے جو نہیں ملتا جلتا - اور ان کے تکلیف دہی پر صبر نہیں کرتا❗️

سنن الترمذی - کتاب صفۃ القیامۃ - الحدیث²⁵¹⁵ جـ⁴ صـ²²⁷
سنن ابن ماجہ - کتاب الفتن - الحدیث⁴⁰³² جـ⁴ صـ²⁷⁵

حدیث ❺ اچھا ساتھی وہ ہے : کہ جب تو خدا کو یاد کرے - تو وہ تیری مدد کرے - اور جب تو بھولے تو وہ یاد دلائے❗️

[ الاخوان لابن ابی الدنیا - صـ⁴⁶ ]

حدیث ❻ اچھا ہم نشین وہ ہے : کہ اس کے دیکھنے سے تجھے خدا یاد آئے - اور اس کی گفتگو سے تمہارے عمل میں زیادتی ہو - اور اس کا عمل تمہیں آخرت کی یاد دلائے❗️

[ الجامع الصغیر - الحدیث⁴⁰⁶³ صـ²⁴⁷ ]

حدیث ❼ ایسے کے ساتھ نہ رہوں ! جو تمہاری فضیلت کا قائل نہ ہو - جیسے تم اس کی فضیلت کے قائل ہو - یعنی جو تمہیں نظر حقارت سے دیکھتا ہو - اس کے ساتھ نہ رہو - یا یہ کہ وہ اپنا حق تمہارے ذمہ جانتا ہو - اور تمہارے حق کا قائل نہ ہو❗️

[ حلیۃ الاولیاء - رقم¹⁴³⁷⁵ جـ¹⁰ صـ²⁴ ]

حدیث ❽ حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا : ایسی چیز میں نہ پڑو جو تمہارے لیے مفید نہ ہو - اور دشمن سے الگ رہو - اور دوست سے بچتے رہو - مگر جب کہ وہ امین ہو ! کہ امین کے برابر کوئی نہیں ! اور امین وہی ہے : جو اللہ سے ڈرے ! اور فاجر کے ساتھ نہ رہو - کہ وہ تمہیں فجور سکھائے گا ! اور اس کے سامنے بھید کی بات نہ کہو - اور اپنے کام میں ان سے مشورہ لو جو اللہ سے ڈرتے ہیں❗️

[ الصمت لابن ابی الدنیا - صفحہ¹²⁴
شعب الایمان - الحدیث ⁴⁹⁹⁵ جـ⁴ صـ²⁵⁷]

حدیث ❾ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا : فاجر سے بھائی بندی نہ کر - کہ وہ اپنے فعل کو تیرے لئے مزین کرے گا - اور یہ چاہے گا - کہ تو بھی اس جیسا ہو جائے - اور اپنی بدترین خصلت کو اچھا کر کے دکھائے گا - تیرے پاس اس کا آنا جانا عیب اور ننگ ہے - اور احمق سے بھی بھائی چارہ نہ کر - کہ وہ اپنے کو مشقت میں ڈال دےگا - اور تجھے کچھ نفع نہیں پہنچائےگا - اور کبھی یہ ہوگا کہ تجھے نفع پہنچانا چاہےگا - مگر ہوگا یہ کہ نقصان پہنچا دےگا - اس کی خاموشی بولنے سے بہتر ہے - اس کی دوری نزدیکی سے بہتر ہے - اور موت زندگی سے بہتر ہے - اور کذاب سے بھی بھائی چارہ نہ کر - اس کے ساتھ معاشرت تجھے نفع نہ دے گی - تیری بات دوسروں تک پہنچائےگا - اور دوسروں کی تیرے پاس لائےگا - اور اگر تو سچ بولےگا جب بھی وہ سچ نہیں بولےگا❗️

[ تارخ دمشق لابن عساکر جـ⁴² صـ⁵¹⁶ ]

📖 اسلامی اخلاق و آداب صـ²²⁶ صـ²²⁷
بہار شریعت جـ³ حـ¹⁶ صـ⁵⁷⁴ مکتبۃ المدینہ
باب : اچھوں کے پاس بیٹھنا بروں سے بچنا

حضور صدر الشریعہ حضرت علامہ
مفتی مـحـمـد امجد علی قادری اعظمی
مصنف بہار شریعت❗️رحمة الـلّٰـه عـلیه
➻═════════════➻
🅣🅣🅢Aʜʟᴇ Sᴜɴɴᴀᴛ Kɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ : @islaamic_Knowledege
➻═════════════➻
ْ طالب دعا :
عُـبَیۡدِ غَوۡثُ‌ؔوخَواجَہؔ، رَضَاؔ وَکُـل اَولِـیَآء
مُحَمَّدۡ جَمَالُ‌الـدِّیۡنۡ خَانۡ قَادِرِیۡ رَضَـوِیۡ
ضِـلَـعۡ بَـہۡـرَائِـچ شَـرِیۡف یُوۡ. پِیۡ. اَلـہِـنۡـدۡ
مُوۡبَائِل نَمبَر +917860520899 📱
حدیث ⑱ آدمی اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے اسے یہ دیکھنا چاہئے کہ کس سے دوستی کرتا ہے

المسند للامام احمد بن حنبل - مسند ابی ہریرۃ - الحدیث⁸⁰³⁴ جـ³ صـ¹⁶⁸ صـ¹⁶⁹

حدیث ⑲ جب ایک شخص دوسرے سے بھائی چارہ کرے تو اس کا نام اور اس کے باپ کا نام پوچھ لے اور یہ کہ وہ کس قبیلہ سے ہے کہ اس سے محبت زیادہ پائیدار ہوگی

سنن الترمذی - کتاب الزہد - باب ماجاء فی اعلام الحب - الحدیث²⁴⁰⁰ جـ⁴ صـ¹⁷⁶

بہار شریعت جـ³ حـ¹⁶ صـ⁵⁷⁹ مکتبۃ المدینہ
باب : الله کے لئے دوستی و دشمنی کا بیان

➻═════════════➻
🅣🅣🅢Aʜʟᴇ Sᴜɴɴᴀᴛ Kɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ : @islaamic_Knowledege
➻═════════════➻
ْ طالب دعا :
عُـبَیۡدِ غَوۡثُ‌ؔوخَواجَہؔ، رَضَاؔ وَکُـل اَولِـیَآء
مُحَمَّدۡ جَمَالُ‌الـدِّیۡنۡ خَانۡ قَادِرِیۡ رَضَـوِیۡ
ضِـلَـعۡ بَـہۡـرَائِـچ شَـرِیۡف یُوۡ. پِیۡ. اَلـہِـنۡـدۡ
مُوۡبَائِل نَمبَر +917860520899 📱
🌹 اجمیر شریف کے حوالے سے ❶
بریلی شریف سے حضور امین ملت کا
تاریخی اعلان کیا صحیح کیا غلط❗️
حضرت مفتی ذوالفقار خان نعیمی
➻═════════════➻
🅣🅣🅢Aʜʟᴇ Sᴜɴɴᴀᴛ Kɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ : → @islaamic_Knowledge
➻═════════════➻
🌹 اجمیر شریف کے حوالے سے ❷
بریلی شریف سے حضور امین ملت کا
تاریخی اعلان کیا صحیح کیا غلط❗️
حضرت مفتی ذوالفقار خان نعیمی
➻═════════════➻
🅣🅣🅢Aʜʟᴇ Sᴜɴɴᴀᴛ Kɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ : → @islaamic_Knowledge
➻═════════════➻
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❗️ لو ایک اور میاں جی کی سُنو ❶
حضرت مفتی ذوالفقار خان نعیمی
➻═══════════➻
Aʜʟᴇ Sᴜɴɴᴀᴛ Kɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ ⤵️
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
❗️ لو ایک اور میاں جی کی سُنو ❷
حضرت مفتی ذوالفقار خان نعیمی
➻═══════════➻
Aʜʟᴇ Sᴜɴɴᴀᴛ Kɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ ⤵️
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
💐 شرعی عدالت (فقہی فہرست: اول) 💐
صرف فاروڈ کریں کاپی پیسٹ نہیں.
💥⚡️ کتاب العقائد
مرتدوں کو شیطان یا فرعون کہنا
"ان شاء الله نہیں" کہنا
⚡️ ہندوؤں کی موافقت
⚡️ ماتا کی جے کا نعرہ لگانا

⚡️ ہولی کی مبارک باد دینا کیسا
⚡️ شیعہ کی نماز جنازہ پڑھنا
⚡️ رسول ﷺ کے بول و بزار پاک ہیں
⚡️ منکر معجزات وکرامات کا حکم
⚡️ فاسق کو کافر کہنا
⚡️ مندر بنوانے کے لیے زمین دینا
⚡️ دو مرشدوں سے مرید ہونا
⚡️ تعویذ کے احکام
⚡️ اصول حلت وحرمت
دیوبندی سے رشتے داری
⚡️ عزم گناہ مع استغفار
⚡️ نزول کتب سماویہ کی کیفیات
⚡️ اسلام میں تصور رہبانیت
⚡️ تصور بدشگونی
💥⚡️ کتاب الطهارۃ
⚡️ حیض کی ابتداء (تاریخ)
⚡️ حالت حیض میں جماع
⚡️ ناپاکی میں بسم الله پڑھنا
⚡️ کپڑے پر مقام نجاست نامعلوم؟
💥⚡️ کتاب الصلوۃ
ہندو کی دی ہوئی چٹائی پر نماز
⚡️ مقیم مسافر کی اقتداء میں
⚡️ نماز فرض بعد دعا کرنا
⚡️ کیا لڑکی میکے میں نماز قصر کرے؟
⚡️ چین والی گھڑی کا مسئلہ
⚡️ تشہد سے قبل بسم الله پڑھنا
⚡️ ٹخنے سے نیچے کپڑا لٹکانا
⚡️ سہوئے مقتدی
💥⚡️ کتاب الجنائز
⚡️ بعد دفن استغفار (حدیث)
⚡️ بروز جمعہ یا ماہ رمضان میں وفات
⚡️ موت بروز جمعہ اور سوالات قبر
⚡️ ایک قبر میں دو میتوں کو دفنانا
💥⚡️ کتاب الزکاۃ
⚡️ رقم زکوۃ سے سامان مسجد خریدنا
💥⚡️ کتاب النکاح
⚡️ مومنہ کا عدت میں کافرہ سے پردہ
⚡️ جو مرتد سے اپنا نکاح پڑھوائے
⚡️ غیر محرم (منگیتر) سے بات کرنا
⚡️ غیر کفو میں حکم نکاح
⚡️ حرمت نکاح متعہ
💥⚡️ کتاب الطلاق
بیوی کو یا طال کہے تو؟
⚡️اگر کہے: تجھ کو جواب دیا؟
⚡️ خواب میں دی گئی طلاق
⚡️ حلالہ کی شرعی حیثیت
💥⚡️ کتاب الحدود
مسلمان پر جھوٹی تہمت
⚡️ چور کا ہاتھ کتنا کاٹا جائے
💥⚡️ کتاب الاَیمان
⚡️غیر الله کی قسم کھانا
💥⚡️ کتاب الوقف

⚡️ غیر مسلموں سے چندہ لینا
⚡️ مسجد میں تعلیم
⚡️ قبرستان میں درخت لگانا
⚡️ اس پیڑ سے عوام کو فائدہ پہنچانا

⚡️ کار قرض لے کر چندہ کرنا
💥⚡️کتاب البیوع
حربی کافر کے بینک کا منافع
⚡️ قرض پر گاڑی خریدنا
💥⚡️کتاب الإجارة

⚡️ بینکوں میں نوکری کرنا
💥⚡️ کتاب الخطر والاباحة

موئے مبارک کو عطر سے غسل دینا
⚡️ بدعت کو کس طرح پرکھا جائے؟
⚡️ ہم میلا النبی کیسے منائیں؟
دیوالی میں آتش بازی کرنا
⚡️ گود لینے کا مسئلہ
⚡️ مکہ کے گرد موجود عوام کی تصویر
⚡️ کھڑے ہو کر کھانا صحابہ کی سنت؟
⚡️ آئے لو یو کہنا ⚡️ کھڑے ہو کر کھانا
⚡️ دلیم یا حلیم (پکوان)
⚡️ اچھی قوالیاں سننا
⚡️ مروجہ قوالی کے احکام
⚡️ "بسم الله کیجئے" کہنا
⚡️ تیجہ وغیرہ کے کھانے کے احکام
⚡️ قرآنی رموز واوقاف کے متعلق
⚡️ حرام پیسے سے کار خریدنا
⚡️ اذان کے وقت جانور کا بولنا
⚡️ کبوتر پالنا ⚡️ چھلہ پہننا
⚡️ بھیک مانگنا کیسا
⚡️ حسنین پشت مبارک پر سوار
⚡️ نبی کریم ﷺ کی نماز جنازہ
⚡️ امام حسین کی نماز جنازہ
⚡️ کافر کو قرآنی تعویذ دینا
💥⚡️ کتاب التعريفات
⚡️مخنث ⚡️ عالم ⚡️ طوال
⚡️اوساط ⚡️ قصار
⚡️ مذھب
⚡️ مسلك
⚡️ طلاق ⚡️ روح
شرعی عدالت (میلاد النبی اسپیشل)
(اس پیغام کو صرف فاروڈ کریں کاپی پیسٹ نہیں)
شرعی عدالت مجلس شوری کی طرف سے آپ تمام سنی بھائیوں بہنوں کو یہ ماہ مبارک یعنی آقا ﷺ کی پیدائش کا مہینہ بہت بہت مبارک ہو . اللهﷻ آپ تمام کے لئے یہ ماہ خوشیوں، رحمتوں اور برکتوں والا بنائے رکھے.
🌷 آمین یا رب العالمین وبجاہ سید المرسلین
ذیل میں عید میلاد النبی ﷺ کے تعلق سے ضروری عنوانات کی فہرست لکھی گئی ہے. آپ تمام مطالعہ فرمائیں، احباب کو مطلع کریں اورثواب دارین حاصل کریں. تا کہ آپ بدعت وشرک کا نعرہ لگانے والے خارجی وہابیوں اور دیوبندیوں کو منہ توڑ جواب دے سکیں.
⚡️ بدعت کی تعریف
⚡️ بدعت کے اقسام
⚡️ شرح حدیث: کل بدعة ضلالة
⚡️کیا ہر بدعت گمراہی ہے؟
⚡️ بدعت حسنہ کے ثبوت میں
⚡️ منع کی دلیل دیجئے! (اصول)
⚡️ نبی کریم ﷺ نے یوم موسی منایا
⚡️ میلاد النبی ﷺ اور امام عسقلانی
⚡️ جو صحابہ نے نہ کِیا بدعت ہے؟
⚡️ ہم میلاد کیسے منائیں؟
⚡️ مجلس میلاد میں حضور کا آنا؟
🌷 جزاك الله خيرا (مسلک اعلی حضرت سلامت رہے)
اس فہرست میں ان شاء اللهﷻ اضافہ کیا جاتا رہے گا. اس پیغام میں ہونے والے اضافوں سے باخبر رہنے کے لئے وقتا فوقتا یہاں کلک کریں. یہ شرعی عدالت چینل کا ایک پیغام ہے ترمیم اور اضافہ صرف اس واحد پیغام میں ہی کیا جائے گا. گروپ سے جڑنے کے لئے یہاں کلک کریں.
قسط#01:
سلسلہ "میرے رب کا کلام"
نایاب و مستند تفاسیرالقرآن مع فضائل و برکات اور عبرت انگیز حکایات و واقعات پر مشتمل معتبر و معروف اور مستند تفاسیرالقرآن اور کتب حاصل کریں.
👇👇👇
🔹کنزالایمان مع تفسیر خزائن العرفان اردو.
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/316
🔹تفسیر تبیان القرآن اردو مکمل گیارہ جلدیں
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/68
🔹تفسیر النسائی عربی
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/142
🔹تفسیر روح البیان مکمل اردو
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/121
🔹تفسیرالسمرقندی عربی
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/145
🔹تفسیرابنِ کثیر مکمل چار جلدیں اردو.
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/169
🔹تفسیر ابنِ کثیر عربی میں.
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/174
🔹تفسیر نورالعرفان علی کنزالایمان اردو.
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/191
🔹تفسیر نعیمی مکمل سولہ جلدیں اردو.
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/195
🔹تفسیر یعقوب چرخی اردو.
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/241
🔹انوارالفرقان فی ترجمہ معانی القرآن اردو.
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/295
🔹تفسیر نجوم الفرقان مکمل آٹھ جلدیں اردو.
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/326
🔹تفسیرنورالعرفان علی کنزالایمان مکمل تیس پارے.
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/334
🔹کنزالایمان مع تفسیر خزائن العرفان ہندی.
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/372
🔹کنزالایمان فے ترجمتہ القرآن مع تفسیر اردو.
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/375
🔹تفسیر روح البیان مکمل دس جلد عربی.
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/380
🔹تفسیر جلالین مع کمالین عربی.
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/408
🔹کنزالدارین فی حل تفسیرجلالین اردو.
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/410
🔹معرفتہ القرآن علی کنزالعرفان اردو لفظی ترجمہ.
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/426
🔹تفسیرمظہری مکمل دس جلدیں اردو.
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/447
🔹احکام القرآن مکمل چھ جلد اردو.
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/457
🔹تفسیر روح المعانی مکمل عربی.
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/466
🔹تفسیرصراط الجنان مکمل دس جلد اردو.
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/482
🔹تفسیر سورة الم نشرح اردو.
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/496
🔹تفسیر ابن عباس مکمل اردو.
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/502
🔹تفسیر حسینی تفسیرقادری
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/505
🔹تفسیر عزیزی مکمل اردو ترجمہ.
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/516
🔹کنزالایمان المسمے ریاض الایمان لفظی ترجمہ.
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/525
🔹تفسیر اشرفی سیدالتفاسیر مکمل اردو.
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/541
🔹تفسیر دُرِ منثور اردو.
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/552
🔹تفسیر کبیر تفسیرالفخرالرازی.
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/552
🔹تفسیر بغوی مکمل عربی.
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/641
🔹تفسیرخازن مکمل عربی.
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/652
🔹القرآن الکریم مکمل رنگین اور سولہ لائن.
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/692
🔹القرآن الکریم مکمل تیس پارے مکتبتہ المدينه.
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/731
🔹عجائب القرآن مع غرائب القرآن اردو.
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/848
🔹مزید اس پیغام کو بہ نیت ثواب عام کیا جائے.اللہ تعالی ہمیں اس مبارک کلام کو پڑھنے اور سمجھنے کی زیادہ سے زیادہ توفیق عطا فرمائے. آمین یا رب العالمین بجاہ النبی الکریم صلی اللہ علیہ وسلم.

🔹مزید کتب کیلئے جوائن کیجیے علمائے اہلسنت کی کتب کا مرکز.
👇👇👇
https://t.me/IslamicPDFLibrary
قسط#02: سلسلہ "محرم الحرام اور شہدا کربلا"
🔹امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی سیرت، کربلا کے واقعات، خطبات اور مناظر نیز دشمنوں کا درد ناک انجام، پرسوز واقعات اور اسلام کی سربلندی کیلئے بے مثال و لازوال قربانیوں کی داستانیں اور بہت کچھ ان تمام کتب میں ملاحظہ فرمائیں.
👇👇👇
🔹محرم الحرام اور عقائد و نظریات
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1211
🔹خطبات محرم
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1214
🔹کربلا کا مسافر اردو اور ہندی زبان میں
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1224
🔹سانحہ کربلا
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1224
🔹کنزالخطیب ماہ محرم الحرام
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1224
🔹عاشورہ
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1186
🔹سبیل ہدایت ماتم کی شرعی حیثیت
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1188
🔹انوارخطابت برائے محرم الحرام مکمل
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1190
🔹محرم الحرام سے متعلق 50 سوالات
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1202
🔹مدنی پھول برائے محرم الحرام
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1205
🔹ہم محرم کیسے منائیں.؟
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1208
🔹کوفی لایوفی
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1217
🔹مابعد کربلا ہندی زبان میں
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1226
🔹حسینی دولھا
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1230
🔹شہادت امام حسین رضی اللہ عنہ
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1232
🔹کربلا کا خونیں منظر
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1234
🔹امام حسین رضی اللہ عنہ کی کرامات
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1236
🔹تاریخِ کربلا
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1239
🔹سیرت امام حسین رضی اللہ عنہ
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1241
🔹امام پاک رضی اللہ عنہ اور یزید پلید
👉https://t.me/IslamicPDFLibrary/1246
🔹امام حسین رضی اللہ عنہ بارگاہ رسالت میں
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1250
🔹ہفتہ وار سنتوں بھرے بیانات کرامات حسین اور یزید کا انجام
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1251
🔹حسنین کریمین سے حضور کی محبت
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1254
🔹یزید کا برا کردار
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1257
🔹یزید کا درد ناک انجام
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1261
🔹فضائل حسنین کریمین رضی اللہ عنھما
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1279
🔹حسینی کریمین کی شان و عظمت
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1281
🔹آئنیہ قیامت اردو اور ہندی زبان میں
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1271
🔹رسومات محرم اور تعزیہ
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1273
🔹سوانح کربلا اردو اور ہندی زبان میں
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1284
🔹شام کربلا اردو
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1266
🔹کربلا کے بعد
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1277
🔰مزید علمی تحقیقی اور اصلاحی بے شمار موضوعات پر مشتمل سینکڑوں مفت کتب و رسائل کیلئے جوائن کیجیے علمائے اہلسنت کی کتب کا مرکز اور اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ عام کیجیے.
👇👇👇
https://telegram.me/IslamicPDFLibrary
قسط#03: سلسلہ "کلامِ الٰہی کی پہچان"
🔹قرآن کریم کو پڑھنے سیکھنے اورسمجھنے کے احکام و فضائل اور کلام الٰہی کی اثر آفرینی، قرآنی آیات سے متعلق زندگیاں بدلتے عبرت انگیز واقعات پر مشتمل بہترین اور معلوماتی کتب و رسائل ملاحظہ فرمائیں.
👇🔹👇
🔸فضائل قرآن اردو
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/772
🔸قرآن کیسے جمع ہوا.
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/781
🔸میں کس کا ترجمہ قرآن پڑھوں؟
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/138
🔸قرآت کورس مکمل
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/139
🔸قرآن کریم کی سائنسی تفسیر تحقیق
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/149
🔸قرآن کو جمع کرنا
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/151
🔸امام احمد رضا اور فن تفسیر
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/177
🔸شان حبیب الرحمٰن من آیات القرآن
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/187
🔸علم القرآن
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/193
🔸قرآن کوئز
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/299
🔸احسن البیان فی علوم القرآن
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/424
🔸احکام القرآن مکمل 06 جلدیں
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/457
🔸احکام القرآن بحوالہ خزائن العرفان
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/465
🔸رسم قرآنی اور اصول کتابت
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/500
🔸المعجم الموضوعی الآیات القرآن الکریم
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/523
🔸کنزالایمان اور اھل علم و دانش
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/532
🔸سورہ والضحٰی کے تراجم میں کنزالایمان کا مقام
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/538
🔸مصباح القرآن
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/626
🔸القرآن الکریم مع تشریح المتشابھات
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/628
🔸قرآنی آیات میں مکالمہ
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/630
🔸قرآن ہدایت ہے
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/765
🔸قرآنی آیات میں گفتگو
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/767
🔸قرآن نہ جلاؤ
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/771
🔸البرھان فی السور و القرآن
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/777
🔸مودودی اور قرآن
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/779
🔸قرآن میں ناسخ و منسوخ
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/782
🔸جانوروں کی شکل میں قرآنی آیات لکھنا کیسا؟
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/785
🔸آئینہ مضامین قرآن
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/787
🔸قرآن اور حاملین قرآن
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/789
🔸منتخبات من آیات القرآن الکریم
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/791
🔸العمانیوں و القرآن الکریم
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/793
🔸تلاوت قرآن کی برکتیں
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/795
🔸کثرتِ تلاوت کرنیوالوں کے واقعات
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/797
🔸فیضان تلاوت قرآن اور تلاوت کے مدنی پھول
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/799
🔸 رُشدُالایمان
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/803
🔸قرآن شریف کے غلط ترجموں کی نشاندہی
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/806
🔸قرآن سیکھاتا ہے آدابِ حبیب
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/808
🔸قہررحمان بر منکر قرآن
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/812
🔸انوارالمنان فی توحیدالقرآن
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/814
🔸ضاد کو پڑھنے کا بہترین طریقہ
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/818
🔸مفھوم قرآن بدلنے کی واردات
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/820
🔸قرآن ہر شے کا بیان
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/823
🔸معارف القرآن
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/827
🔸قرآن پاک کے نئے نئے سائنسی معجزات جواب
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/829
🔸قرآنی علوم
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/833
🔸تعظیم کتاب اللہ
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/835
🔸یاایھاالذین آمنو مکمل دو جلد (اردو)
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/839
🔸کلام الٰہی کی اثر آفرینی
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/842
🔸قرآن کا محور اردو
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/844
🔸مدنی قاعدہ 9 مختلف زبانوں میں
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1663
🔸تعمیر ادب قاعدہ رحمانی فارسی و فاطمی قاعدہ
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1674
🔸رہنمائے مدرسین قاعدہ پڑھانے والے اساتذہ کیلئے
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1688
🔸التجدید في الاتقان و التجوید عربی کتب
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1692
🔸البرھان فی تجوید القرآن تجوید اردو کتب
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1706
🔸فیضان تجوید نصاب التجوید گلزار التجوید اردو
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1712
🔸گلزار تجوید و قرأت اردو
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1717
🔹قرآن کریم کی محبت دلوں میں پیدا کرنے کیلئے اس پیغام کو بہ نیت ثواب و اخلاص تمام لوگوں تک پہنچا دیں.
👇🔹👇
https://t.me/IslamicPDFLibrary
سلسلہ#04:
"احادیثِ صحاح ستہ کے نادر و نایاب اور مستند نسخے مع تراجم اور اردو و عربی شروحات کے ساتھ"
👇👇👇
⭐️صحیح البخاری شریف افضل طبعہ(عربی)
https://t.me/IslamicPDFLibrary/1378
⭐️صحیح البخاری شریف (مترجم اردو)
https://t.me/IslamicPDFLibrary/1456
⭐️نزھتہ القاری شرح صحیح البخاری (اردوعربی)
https://t.me/IslamicPDFLibrary/1406
⭐️فتح الباری بشرح صحیح البخاری مکمل
https://t.me/IslamicPDFLibrary/1287
⭐️عمدة القاری شرح صحیح البخاری
https://t.me/IslamicPDFLibrary/1316
⭐️ارشادالساری الشرح صحیح البخاری
https://t.me/IslamicPDFLibrary/1354
⭐️بشیرالقاری شرح صحیح البخاری
https://t.me/IslamicPDFLibrary/1365
⭐️فیوض الباری بشرح صحیح البخاری
https://t.me/IslamicPDFLibrary/1390
⭐️تفھیم البخاری شرح صحیح البخاری (اردوعربی)
https://t.me/IslamicPDFLibrary/1412
⭐️نعمتہ الباری شرح صحیح البخاری (اردوعربی)
https://t.me/IslamicPDFLibrary/1424
⭐️رجال صحیح البخاری (دو جلدیں)
https://t.me/IslamicPDFLibrary/1453
⭐️مختصر صحیح البخاری
https://t.me/IslamicPDFLibrary/1477
⭐️بخاری شریف کے ایمان افروز واقعات
https://t.me/IslamicPDFLibrary/1492
⭐️بخاری پڑھو ساری پڑھو
https://t.me/IslamicPDFLibrary/1498
⭐️امام بخاری شافعی رحمتہ اللہ علیہ
https://t.me/IslamicPDFLibrary/1500
⭐️شان حبیب الباری من روایات البخاری
https://t.me/IslamicPDFLibrary/1506
⭐️صحیح المسلم شریف افضل الطبعات فی الدنیا
https://t.me/IslamicPDFLibrary/1067
⭐️شرح صحیح مسلم (اردوعربی)
https://t.me/IslamicPDFLibrary/1090
⭐️المنھاج شرح صحیح مسلم شریف
https://t.me/IslamicPDFLibrary/1109
⭐️المفھم لمااشکل من تلخیص شرح صحیح مسلم
https://t.me/IslamicPDFLibrary/1129
⭐️الدیباج علی صحیح مسلم بن الحجاج شرح سیوطی
https://t.me/IslamicPDFLibrary/1137
⭐️اکمال المعلم بفوائد مسلم شریف شرح
https://t.me/IslamicPDFLibrary/1145
الجامع ️الصحیح المسلم الطبعة الترکیة
https://t.me/IslamicPDFLibrary/1158
⭐️مختصر صحیح مسلم و قدیم نسخہ
https://t.me/IslamicPDFLibrary/1170
⭐️صحیح مسلم شریف مترجم اردو
https://t.me/IslamicPDFLibrary/1171
⭐️شان حبیب المنعم من روایات المسلم
https://t.me/IslamicPDFLibrary/1179
⭐️سنن ترمذی شریف وھوالجامع الکبیر
https://t.me/IslamicPDFLibrary/1000
⭐️شمائل ترمذی مترجم اردو
https://t.me/IslamicPDFLibrary/1024
⭐️جامع ترمذی مترجم مع شمائل ترمذی
https://t.me/IslamicPDFLibrary/1036
⭐️المدخل الی جامع الامام الترمذی
https://t.me/IslamicPDFLibrary/1045
⭐️سنن ابی داؤد شریف
https://t.me/IslamicPDFLibrary/1516
⭐️شرح سنن أبی داؤد شریف
https://t.me/IslamicPDFLibrary/1508
⭐️سنن أبی داؤد مترجم اردو
https://t.me/IslamicPDFLibrary/1518
⭐️سنن ابی داؤد کم ایم بی اردو
https://t.me/IslamicPDFLibrary/1530
⭐️سنن ابن ماجہ شریف
https://t.me/IslamicPDFLibrary/1523
⭐️سنن ابن ماجہ مترجم اردو
https://t.me/IslamicPDFLibrary/1524
⭐️سنن نسائی شریف مکمل
https://t.me/IslamicPDFLibrary/1563
⭐️شرح سنن نسائی شریف للامام سیوطی
https://t.me/IslamicPDFLibrary/1555
⭐️سنن نسائی شریف مترجم
https://t.me/IslamicPDFLibrary/1564
⭐️سنن نسائی شریف کم ایم بی اردو
https://t.me/IslamicPDFLibrary/1568
🔹مزید علمائے اہلسنت کی لاتعداد کتب و رسائل کیلئےجوائن کیجیے علمائے اہلسنت کی کتب کا مرکز.
👇👇👇
https://t.me/IslamicPDFLibrary