کتب حضور فیض ملت علیہ الرحمہ
بحوالہ : علم کے موتی
یہ کتابیں بهیجنے کی زحمت گوارہ فرمائیں
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
⁷ امام احمد رضا کا فقہائے سلف
سے اختلاف اور اس کی نوعیت
⁸ امام احمد رضا اور فن تفسیر ✔
⁹ امام احمد رضا اور علم الحدیث
¹⁰ امام احمد رضا کا درس ادب ✔
¹¹ اعلیٰ حضرت بریلوی مادر زاد ولی ✔
¹² احدیث موضوعہ اور امام احمد رضا
³³² فیض رضا ترجمہ کریما
⁴⁹⁸ امام احمد رضا کی کرامات
⁷⁵⁸ اسانید امام احمد رضا
⁸¹³ امام احمد رضا ریاست بہاولپور
کے مشائخ و علماء کی نظر میں
⁸¹⁷ الاحادیث السنیہ فی الفتاوی الرضویہ ⁵جلد
⁸⁸⁷ برکات الرضا فی تحقیق حرف الندا
¹⁰³⁸ تنویر الوحدین فی بعقائد المجددین
¹¹⁰⁴ تفسیر امام احمد رضا
¹³⁰³ حق الیقین فی عقائد المجددین
¹⁴⁰⁴ خلاصہ فتاوی رضویہ
¹⁴³⁸ الدرۃ البیضا فی فقہ الشاہ احمد رضا✔
¹⁵⁴² رضوی پاکٹ
¹⁵⁴³ رضویات
¹⁶²⁶ سلب الغواتہ عن مسلک اعلیٰ حضرت
¹⁷³⁵ سلاسل اربعہ اور امام احمد رضا
¹⁹⁸⁷ عقائد المجددین
²⁰⁸¹ الفیوضات الرضویہ فی فوئد النحویہ
²¹⁰⁹ فیوض الرضا فی اصول الافتاء
²¹³⁹ فیوض الرضا
²³⁵⁰ کنزالایمان پر اعتراضات کے جوابات
²⁵⁴⁷ مجددین کے حالات
²⁵⁶⁷ مناسبت مجددین
²⁵⁶⁸ الموائد الاویسیہ فی الفوائد الرضویہ
²⁶¹⁹ مجدد صدی ســـــنہ ۱۱ ھ
²⁷⁵⁷ وحدۃ الوجود اور امام احمد رضا
²⁹⁸⁹ کنز الایمان
³¹⁰⁹ کنزالایمان پر اعتراضات کے جوابات
الحقائق فی الحدائق شرح
حدائق بخشش جلد نمبر ۱۵ تا جلد نمبر ۲۵
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
یہ سب کتابیں حضور فیض ملت کی ہیں❗️

This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
کتب شان حضور تاج الشریعہ ↓
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❶ تجلیات تاج الشریعہ
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/3994
❷ کرامات تاج الشریعہ
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4001
❸ سوانح تاج الشریعہ
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4005
❹ مناقب تاج الشریعہ
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4009
❺ تذکرۂ تاج الشریعہ
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4012
❻ مصدقات تاج الشریعہ
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4015
❼ حیات تاج الشریعہ اُردو
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4018
❽ حیات تاج الشریعہ ہندی
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4021
❾ خلفائے تاج الشریعہ ہندی
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4024
❿ نوادرات تاج الشریعہ آثار و تبرکات
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4028
⑪ انوار تاج الشریعہ ملفوظات شریفہ
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4031
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
⑫ تاج الشریعہ علیہ الرحمہ
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4034
⑬ تاج الشریعہ کا سفر استنبول اُردو
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4079
⑭ تاج الشریعہ کا سفر استنبول انگلش
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4082
⑮ تاج الشریعہ کا لقب کس کا ؟
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4052
⑯ تاج الشریعہ کا وصال و فراق
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4043
⑰ تاج الشریعہ تنقیدات و تعاقبات
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4046
⑱ تاج الشریعہ ایک مختصر تعارف
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4049
⑲ تاج الشریعہ عرب و عجم کے داعی
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4060
⑳ تاج الشریعہ ماہ و سال کے آئینے میں
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4063
21 تاج الشریعہ کی منظوم سوانح حیات
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4066
22 تاج الشریعہ حیات و تصنیفی خدمات
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4069
23 تاج الشریعہ ایک مقناطیسی شخصیت
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4072
24 تاج الشریعہ کے بارے میں سوال جواب🅗
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4075
25 تاج الشریعہ پندرہویں صدی کے مجدد اعظم
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4088
26 تاج الشریعہ سے کیے گئے سوالات کے جوابات🅔
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4085
27 تاج الشریعہ کی جدید تحقیقات کے اصولی مباحث
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4091
28 تاج الشریعہ صلح کلیت کے خلاف حق کی آہنی دیوار
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4094
29 تاج الشریعہ اور بخاری شریف کی پہلی حدیث کا درس
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4097
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
30 ماہنامہ اعلیٰ حضرت تاج الشریعہ نمبر
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4100
31 ماہنامہ پیغام رضا تاج الشریعہ نمبر²⁰¹⁸
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4103
32 ماہنامہ پیغام شریعت تاج الشریعہ نـمـبـر
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4106
33 ²ماہی رضائے مدینہ تاج الشریعہ نمبر اُردو
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4109
34 ²ماہی رضائے مدینہ تاج الشریعہ نمبر ہِندی
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4112
35 سال نامہ خزائن العرفان تاج الشریعہ نمبر
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library/4117
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
فہرست کتب شان حضور تاج الشریعہ
🔍 #شان_حضور_تاج_الشریعہ
فہرست فھرست #فہرست
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
🅣🅣🅢 Aʜʟᴇ Sᴜɴɴᴀᴛ Bᴏᴏᴋs Lɪʙʀᴀʀʏ
Jᴏɪɴ & Sʜᴀʀᴇ @Aalaa_Hazrat_Library

Telegram
اعلیٰ حضرت لائبریری 📚
Jᴏɪɴ : @Aalaa_Hazrat_Library
🌹 دُنیا بھر کے تَمام سُنّی صَحیحُ العقیدہ
مسلمانوں کو صد سالہ عرس رضوی خٗوب
خٗوب مبارک ہو !! سنّیو ! چلو بریلی شریف
عرس حضور اعلیٰ حضرت رضی اللہ عنه !
https://t.me/islaamic_Knowledge

Join : → @islaamic_Knowledge
مسلمانوں کو صد سالہ عرس رضوی خٗوب
خٗوب مبارک ہو !! سنّیو ! چلو بریلی شریف
عرس حضور اعلیٰ حضرت رضی اللہ عنه !
Join : → @islaamic_Knowledge
🌹حضور صدر العلماء امام النحو حضرت
علامہ سید غلام جیلانی میرٹھی کی خدا
داد صلاحیتوں پر جھوم جھوم جائیں‼️
کسی طالب علم نے سوال کیا حضور! امام اہل سنت کے تعلق سے میرا بھی ایک سوال ہے اور وہ یہ کہ سیدی اعلی حضرت کا یہ شعر کہ
ممکن میں یہ قدرت کہاں، واجب میں عبدیت کہاں
حیراں ہوں یہ بھی ہے خطا، یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں
اس میں،، یہ بھی ہے خطا،، یہ،، جو اسمِ اشارہ ہے اور،، یہ بھی نہیں،، میں لفظِ،، یہ،، جو دوسرا اسمِ اشارہ ہے اِن کا مشارٌ الیہ کون ہے؟ اور وہ بھی نہیں،، میں لفظِ،، وہ،، جو ضمیر ہے اس کا مرجع کیا ہے اور اس شعر کا مطلب کیا ہے؟
جواب: حضرت صدر العلماء نے فرمایا دیکھو! مرجع میں تعمیم ہوتی ہے خواہ مذکور ہو یا محذوف اور یہاں محذوف ہے اسی طرح مشار الیہ میں خواہ صراحتاً مذکور ہو یا عبارت سے مفہوم ہوتا ہو اور یہاں عبارت سے مستفاد ہوتا ہے
باقی رہی یہ بات کہ اس شعر کا مطلب کیا ہے؟ تو یہ کلام،، امام الکلام،، کا ہے اسی لئے یہ قرآن و حدیث کا ترجمان ہے امام اہل سنت منطقیانہ اور فلسفیانہ انداز میں بارگاہ رسالت میں عرض کرتے ہیں
اے جانِ عالمین! اے گلشنِ ہستی کی اولیں فصلِ بہار آپ ممکن، آپ کی ذاتِ گرامی ممکن، اے میرے رسول! شانِ عبدیت کے باوجود قدرتِ کاملہ پر یہ عبور کہ مُردوں کو زندہ کر دیا، چاند کے دو ٹکڑے کر دئیے، سورج کو پلٹادیا، درختوں سے سجدہ کروا لیا، کنکریوں سے کلمہ پڑھوا لیا، آگ کو حکم دے دیا :یا نارُ کُونی بردا و سلاما علی عمّار، اے آگ! سلامتی کے ساتھ عمّار پر ٹھنڈی ہو جا اور وہ ٹھنڈی ہو گئ
تو فی نفسہ ممکن میں یہ قدرت کہاں کیونکہ ایسی قدرت اور ایسا فاعل مختار ہونا مقتضی ہے اس ذات کا جو واجب الوجود ہو اور آپ ممکن الوجود ہیں تو اقتضائے قدرت اور تقاضائے فاعل کا لحاظ کرتے ہوئے اگر احمد رضا آپ کی ذاتِ گرامی کو واجب الوجود کہے,, تو واجب میں عبدیت کہاں،، اس لئے کہ عبدیت امکان چاہتی ہے اور معبودیت وجوب ، عبدیت اور معبودیت میں تنافی ہے، امکان اور وجوب میں تناقض ہے
ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ ممکن الوجود واجب الوجود ہو جائے اور واجب الوجود ممکن الوجود ہو جائے تو جب واجب میں عبدیت ہے ہی نہیں اور ممکن میں فی نفسہ یہ قدرت نہیں تو اِس حیرت انگیز شانِ عبدیت نے رضا کو متحیر کر دیا کہ جس محیر العقول قدرت کا ظہور ممکن بالذات سے ممکن ہی نہ تھا، اُس کا صدور آپ کی ذاتِ گرامی سے ہوا، تو اے میرے رسول! اب اگر احمد رضا آپ کو قادر بالذات کہے تو،، یہ بھی ہے خطا،، اور قادر بالعطا ہونے کی نفی کرے تو،، یہ بھی نہیں،، اور ہر ممکن بالذات کو آپ جیسا قادر کہے تو،، وہ بھی نہیں،، تو اول اسمِ اشارہ کا مشارٌ الیہ قادر بالذات ہونے کی نفی ہے اور دوم کا مشارٌ الیہ قادر بالعطا ہونے کا اثبات ہے، کیونکہ جب نفی پر نفی وارد ہوتی ہے تو اثبات ہوتا ہے اور ہر ممکن الوجود آپ جیسا قادر نہیں، یہ اس ضمیر کا مرجع ہے

قیام گاہ سبحان اللہ کی صداؤں سے گونج رہی تھی، طلبہ پکار اٹھے حضور! یہ سوال بہت سے دانشوروں سے کیا تھا، تشنگی باقی تھی،مگر جو تشریح آپ نے فرمائی، اس سے ایمان تازہ ہو گیا اور حق تو یہ ہے کہ آپ نے حق تشریح ادا کر دیا
(حضور صدر العلماء ایک تاریخ ساز شخصیت ص 307)
حضور صدر العلماء مفتی تحسین رضا خان محدث بریلوی علیہ الرحمہ
تاریخ ولادت :
١٤ شعبان المعظم ١٣٤٨ / 14 جنوری 1930
تاریخ وصال : بروز جمعہ جمعۃ المبارکہ
١٨ رجب المرجب ١٤٢٨ / 3 اگست 2007
🅣🅣🅢 Aʜʟᴇ Sᴜɴɴᴀᴛ Bᴏᴏᴋs Lɪʙʀᴀʀʏ
Jᴏɪɴ & Sʜᴀʀᴇ : @FaizaneAlaHazrat
حیراں ہوں یہ بھی ہے خطا، یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں
قیام گاہ سبحان اللہ کی صداؤں سے گونج رہی تھی، طلبہ پکار اٹھے حضور! یہ سوال بہت سے دانشوروں سے کیا تھا، تشنگی باقی تھی،مگر جو تشریح آپ نے فرمائی، اس سے ایمان تازہ ہو گیا اور حق تو یہ ہے کہ آپ نے حق تشریح ادا کر دیا
(حضور صدر العلماء ایک تاریخ ساز شخصیت ص 307)
حضور صدر العلماء مفتی تحسین رضا خان محدث بریلوی علیہ الرحمہ
تاریخ ولادت :
١٤ شعبان المعظم ١٣٤٨ / 14 جنوری 1930
تاریخ وصال : بروز جمعہ جمعۃ المبارکہ
١٨ رجب المرجب ١٤٢٨ / 3 اگست 2007
🅣🅣🅢 Aʜʟᴇ Sᴜɴɴᴀᴛ Bᴏᴏᴋs Lɪʙʀᴀʀʏ
Jᴏɪɴ & Sʜᴀʀᴇ : @FaizaneAlaHazrat
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🌹 دُنیا بھر کے تَمام سُنّی صَحیحُ العقیدہ
مسلمانوں کو صد سالہ عرس رضوی خٗوب
خٗوب مبارک ہو !! سنّیو ! چلو بریلی شریف
عرس حضور اعلیٰ حضرت رضی اللہ عنه !
Join : → @islaamic_Knowledge
مسلمانوں کو صد سالہ عرس رضوی خٗوب
خٗوب مبارک ہو !! سنّیو ! چلو بریلی شریف
عرس حضور اعلیٰ حضرت رضی اللہ عنه !
Join : → @islaamic_Knowledge
شرک تھا جب ناز کرنا احمد مختار پر
نکتہ چیں تھے لوگ علم سید ابرار پر
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
کفر پر اِکدِن مشیت کو جلال آہیگیا
میرے آقا کی محبت کا سوال آہیگیا
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Join : → @islaamic_Knowledge
نکتہ چیں تھے لوگ علم سید ابرار پر
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
کفر پر اِکدِن مشیت کو جلال آہیگیا
میرے آقا کی محبت کا سوال آہیگیا
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Join : → @islaamic_Knowledge
Forwarded from 🌹 شرعی عدالت چینل 🌸
💥عبد الشکور کاکوروی لکھنوی کون؟ 💥
✨✨✨✨✨
السلام علیکم ورحمة اللہ .
علماء کرام و مفتیان عظام کہ مقدس بارگاہ میں یہ سوال بذریعئہ عریضہ پیش کرنے کی سعادت حاصل کررہا ہوں !
سوال ؟
لکھنوء کے ایک مولانا گزرے ہیں جنکا نام مولانا عبدالشکور ہے ;
کچھ لوگ انھیں امام لکھتے اور کہتے ہیں ؟
اسکی حقیقت بیان فرمائیں ؟
اشد ضروری ہے ; بڑی مہربانی ہوگی
فقط والسلام:
مولانا شیخ غلام معین الدین چشتی ضیائی:
✨✨✨✨
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ تعالی
عبد الشکور کاکوروی لکھنوی ایک دیوبندی عالم کا نام ہے.
دیوبندی اسے "امام" اور "امامِ اہل سنت" کہتے ہیں.
"علم الفقہ" نام کی ایک کتاب لکھی, اور "النجم" کے نام سے ایک جریدہ بھی ایک عرصے تک شائع کیا.
اعلی حضرت علیہ الرحمہ کی کتاب "اجلی نجوم الرجم بر ایڈیٹر النجم" اسی دیوبندی کے رد میں ہے. واللہ تعالی أعلم
#نثارمصباحی
3 صفر 1440
14اکتوبر 2018

پہچان اپنی کیوں مَیں چُهپاؤں
دُھن ہـے کہ مَسلک کے کام آؤں
اے کاش میں یہ سَچ کر دِکهاؤں
’ اپنے رَضـــــا کے قربان جاؤں
جس نے سِـکهـایا نامِ مُحَمَّد ﷺ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Join : → @islaamic_Knowledge
دُھن ہـے کہ مَسلک کے کام آؤں
اے کاش میں یہ سَچ کر دِکهاؤں
’ اپنے رَضـــــا کے قربان جاؤں
جس نے سِـکهـایا نامِ مُحَمَّد ﷺ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Join : → @islaamic_Knowledge
لفظ رضا کی تحقیق : رَضا یا رِضا ؟
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
#خلیفۂ_حضور_مفتئ_اعظم_ہند حضرت
علامہ قاری امانت رسول صاحب قبلہ !!
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
✍ حضور شارح بخاری حضرت علامہ
مفتی شریف الحق امجدی علیہ الرحمہ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Join : → @islaamic_Knowledge
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
#خلیفۂ_حضور_مفتئ_اعظم_ہند حضرت
علامہ قاری امانت رسول صاحب قبلہ !!
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
✍ حضور شارح بخاری حضرت علامہ
مفتی شریف الحق امجدی علیہ الرحمہ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Join : → @islaamic_Knowledge
❤1
❶سلسلۂ اشرفیہ کچھوچھہ مقدسہ میں لکھی
گئی کچھ کتابوں 📚 کی فہرست مع لِنک ⬇️
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❶ اشرف البیان مع تفسیر اظہار العرفان مکمل
✍ محبوب یزدانی سلطان سید مخدوم اشرف
جہانگیر سمنانی کچھوچھوی علیہ الرحمہ
https://archive.org/details/AshrafulByanWithTafseerEIzharulIrfanPart01
https://archive.org/details/AshrafulByanWithTafseerEIzharulIrfanPart02
https://archive.org/details/AshrafulByanWithTafseerEIzharulIrfanPart03
https://archive.org/details/AshrafulByanWithTafseerEIzharulIrfanPart04
https://archive.org/details/AshrafulByanWithTafseerEIzharulIrfanPart05
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❷ سید التفاسیر المعروف بہ تفسیر اشرفی
✍ شیخ الاسلام سید محمد مدنی میاں
https://archive.org/details/TafseerEAshrafiSyedAlTafaasirJiid01Parah010203
https://archive.org/details/TafseerEAshrafiSyedAlTafaasirJiid02Parah040506
https://archive.org/details/TafseerEAshrafiSyedAlTafaasirJild03Parah070809
https://archive.org/details/TafseerEAshrafiSyedAlTafaasirJild04Parah111112
https://archive.org/details/TafseerEAshrafiSyedAlTafaasirJild05Parah131415
https://archive.org/details/TafseerEAshrafiSyedAlTafaasirJild06Parah161718
https://archive.org/details/TafseerEAshrafiSyedAlTafaasirJild07Parah192021
https://archive.org/details/TafseerEAshrafiSyedAlTafaasirJild08Parah222324
https://archive.org/details/TafseerEAshrafiSyedAlTafaasirJild09Parah252627
https://archive.org/details/TafseerEAshrafiSyedAlTafaasirJild10Parah282930
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❸ لطائف اشرفی فی بیان طوائف صوفی فارسی مکمل
✍شیخ الاسلام ابوالفضائل حضرت نظام یمنی
https://archive.org/details/LataifEAshrafiFiByanTawaifESufiFarsiPart01
https://archive.org/details/LataifEAshrafiFiByanTawaifESufiFarsiPart02
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❹ لطائف اشرفی فی بیان طوائف صوفی اردو اول
https://archive.org/details/LataifEAshrafiMalfoozatESyedMakhdoomAshrafA
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❺ صحائف اشرفی مکمل 📚
✍ محبوب ربانی اعلیٰ حضرت اشرفی میاں کچھوچھوی
https://archive.org/details/SahaifeAshrafi
https://archive.org/details/SahaifeAshrafi02
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❻ کرامات محبوب یزدانی
https://archive.org/details/KaramaatEMahboobeYazadani
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❼ حیات محدث اعظم ہند
https://archive.org/details/HayatMuhaddisAzamHind
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❽ مجموعہ کلام شیخ اعظم اظہار عقیدت
https://archive.org/details/IzharEAqeedatKalamEShaikhEAzam
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❾ فیضان اشرف شرح ماقال الاشرف
https://archive.org/details/FaizanEAshrafSharahMaQaalalAshraf
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❿ گل سمناں (حمد نعت منقبت)
https://archive.org/details/GulESimna_201803
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
⑪ نقوش اشرفیہ
https://archive.org/details/NuqooshEAshrafia_201803
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
⑫ محبوب یزدانی (یادگاری مجلہ)
https://archive.org/details/MahboobEYazdani_201803
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
⑬ قطب عالم جہانگیر ثانی کچھوچھوی
https://archive.org/details/QutubEAlamJahangeerSaniKichhauchhawi
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
⑭ سیرت اشرفی (حالات زندگی اعلیٰ حضرت اشرفی میاں)
https://archive.org/details/SeeratEAshrafi
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
⑮ اشرفی دولہا
https://archive.org/details/AshrafiDulhaRomanUrdu
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
⑯ تحائف اشرفی
https://archive.org/details/TahaefEAshrafi_201705
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
⑰ فرش پر عرش
https://archive.org/details/FarshParArshNaatiaKalam
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
⑱ معارف سلسلہ اشرفیہ
https://archive.org/details/MuaarifSilsilaAshrafia
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
⑲ شیخ اشرف جہانگیر سمنانی (بنگالہ)
https://archive.org/details/ShaykhAshrafJahangirSimnaniBangali
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
⑳ محبوب یزدانی
https://archive.org/details/MahboobeYazdani
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
²¹ اعلیٰ حضرت اشرفی میاں کچھوچھوی
https://archive.org/details/AlaHazratAshrafiMiyanKichhauchhwi
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
²² شجرہ قادریہ چشتیہ اشرفیہ
https://archive.org/details/ShajraQadriaChishtiyaAshrafia
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
²³ تجلیات سخن
https://archive.org/details/TajalliyateSukhanNaatiaKalaMByShaikhulIslamMadaniMiya
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
²⁴ سرکارکلاں سید مختار اشرف اشرفی نمبر
https://archive.org/details/SarkarKalanSyedMukhtarAshrafAshrafiKichhauchhawiNumbar
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
²⁵ اعلامیہ آل انڈیا علماء ومشائخ بورڈ
https://archive.org/details/ElamiyaAllIndiaUlamaMashaikhBoard2016
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
²⁶ آداب صحبت وزیارت مشائخ
https://archive.org/details/AdabESuhbatOZiyaratEMashaikh_201701
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Join → @islaamic_Knowledge

Internet Archive
Ashraful Byan With Tafseer E Izharul Irfan Part 01 : Sultan Syed Makhdoom Ashraf Jahangir Simnani Kichhauchha Sharif : Free Download…
اشرف البیان مع تفسیر اظہار العرفان فارسی ترجمۂ قران غوث العالم محبوب یزدانی قدوۃ...
❷سلسلۂ اشرفیہ کچھوچھہ مقدسہ میں لکھی
گئی کچھ کتابوں 📚 کی فہرست مع لِنک ⬇️
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
²⁷ سید اشرف جہانگیر سمنانی کی علمی اور روحانی خدمات
https://archive.org/details/SyedAshrafJahangirSimaniKiIlmiDeeniAurRoohaniKhadmaatKaTahqeeqiJayezah
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
²⁸ اشرف الاولیا ابوالفتح حضرت سید مجتبی اشرف
https://archive.org/details/AshrafulAuliyaAbulFatahHazratSyedMujtabaAshrafKichhauchhawiNumba
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
²⁹ فریاد بدرگاہ مخدوم اشرف جہانگیرسمنانی
https://archive.org/details/FariyadBadargahMakhdoomAshrafJahangirSimnani
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
³⁰ نماز میں لاؤڈاسپیکرکا شرعی استعمال
https://archive.org/details/NamazMeLaudSpeakarKeIstimalKaSharaiHukm
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
³¹ شیخ اعظم سید اظہار اشرف کچھوچھوی
https://archive.org/details/ShaikhEAzamMahanamaGhausulAlamFeb2007ShaikhEAzam
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
³² نفس کا پجاری وہابی دیوبندی
https://archive.org/details/NafsKaPujariWahabiDeobandi
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
³³ شجرہ قادریہ چشتیہ اشرفیہ
https://archive.org/details/ShajraQadriaChishistiyaAshrafia
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
³⁴ سلطان صلاح الدین ایوبی
https://archive.org/details/SultanSalahUddinAyyubiAlShafai
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
³⁵ حیات سید عبدالرزاق نورالعین
https://archive.org/details/HajiSyedAbdurRazzaqNoorulAinAshrafi
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
³⁶ کرامات سلطان سید اشرف جہانگیر سمنانی
https://archive.org/details/KaramaatESultanSyedAshrafJahangirSimani
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
³⁷ حیات مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی
https://archive.org/details/HayatESyedMakhdoomAshrafJahangirSimnani_201511
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
³⁸ حضرت امام حسین اور یزید پلید
https://archive.org/details/HazratImamHussainAurYazeedPaleed
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
³⁹ خانوادہ اشرفیہ کاعالمی درسگاہیں
https://archive.org/details/KhanwadaEAshrafiaKiAalmiDarsagahen_201509
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
⁴⁰ مفتی اعظم ہند کی نماز جنازہ
https://archive.org/details/MuftiAzamHindKiNamazEJanazah
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
⁴¹ انما الاعمال باالنیات
https://archive.org/details/InnamaAlamoBinniyyati
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
⁴² مسئلہ قیام و سلام اور محفل میلاد
https://archive.org/details/MaslaQiyanOSalamAurMehfilMilad
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
⁴³ الاربعین الاشرفی
https://archive.org/details/AlArbaeenulAshrafiFiTafheemulHadisAlNabvi
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
⁴⁴ عملیات اشرفی
https://archive.org/details/AmaliyatEAshrafia
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
⁴⁵ نقوش اشرفی
https://archive.org/details/NuqooshEAshrafia
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
✍ فقیر جیلاں گدائے اشرف سمناں
آل رسول احمد الاشرفی القادری کٹیہاری
+917905673203
+917282896933
Email: aalerasoolahmad@gmail.com
www.aalerasoolahmad.blogspot.in
Follow on: www.twitter.com/aalerasoolahmad
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
🅣🅣🅢 Aʜʟᴇ Sᴜɴɴᴀᴛ Kɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ ⤵️
Jᴏɪɴ&Sʜᴀʀᴇ @islaamic_Knowledge

Syed Ashraf Jahangir Simani Ki Ilmi Deeni Aur Roohani Khadmaat Ka Tahqeeqi Jayezah : Hazrat Syed Muhammad Ashraf Jilani Karanchi…
سید اشرف جہانگیر سمنانی کی علمی ، دینی اور روحانی خدمات کا تحقیقی جائزہ حضرت سید...
------🌹 خوش خبری 🌹------
💐 صد ۱۰۰ سالہ عرسِ اعلیٰ حضرت
امام احمد رضا علیہ الرحمۃ الرضوان
----- 25 صفرالمظفر 1440ھ ------
کے مبارک و حسین موقع پر
🏵 رضائے مصطفیٰ اکیڈمی 🏵
کی عظیم الشان، تاریخی پیش کش
نادر و نایاب ۱۲ اہم کتابوں کی اشاعت
❶ کتاب کا نام ← تمہید ایمان 📖
✍ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا قادری
❷ کتاب کا نام : عقائد و عبادات 📖
✍ : مفتی محمد صدیق ہزاروی
❸ کتاب کا نام ← سُنّی عقائد 📖
✍ مفتی محمد فیض احمد اویسی رضوی
❹ کتاب کا نام ← اُجالا 📖
✍ پروفیسر ڈاکٹر محمد مسعود احمد
❺ شریعت محمدی کے ہزار مسائل
✍ مولانا محمد شہزاد قادری ترابی
❻ فیضانِ فرض علوم 📖
✍ مفتی محمد ہاشم خان مدنی صاحب
❼ ۱۲ ربیع الاوّل ولادت یا وصال 📖
✍ مفتی محمد فیض احمد اویسی رضوی
❽ 📖 سیرتِ امام احمد رضا 📖
✍ علّامہ عبدالحکیم اختر شاہجہاں پوری
❾ امام احمد رضا خدمات و اثرات
✍ حضرت علّامہ ابو زہرہ رضوی صاحب
❿ کتاب : تجلّیاتِ کنزالایمان 📖
✍ : مولانا کلیم احمد قادری
⑪ اعلی حضرت کے،
بدعات کے خلاف سو فتوے 📖
✍ مولانا محمد شہزاد قادری ترابی
⑫ 📖 کیا انسان بندر تھا ؟ 📖
✍ مفتی محمد فیض احمد اویسی رضوی
💥ان تمام کتابوں کی اصل قیمت 1000
روپے ہیں، جو عرسِ رضوی کے مـوقـع پر
صِرف پاؤ قیمت یعنی صرف 250؍ روپے
میں پیش کی جا رہی ہیں ............. ‼️
📢 اس سنہرے موقع سے فائدہ
اٹھا کر آج ہی اپنا سیٹ بک کروائیں
اور یہ علمی ذخیرہ 📚 حاصل کریں
رابطہ:
🔹 کلیم احمد قادری +919970878140
🔹 جناب محمد رئیس +919372883516
🔹 جناب علیم الدین +919822939949
🔹 جناب محمد صابر +918600161670
📇 ناشر = رضائے مصطفیٰ اکیڈمی 🌹
محلہ : پتال نگری ، دھرن گاؤں،
ضلع جلگاؤں، مہاراشٹرا انڈیا
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
🅣🅣🅢 Aʜʟᴇ Sᴜɴɴᴀᴛ Kɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ ↓↓
Jᴏɪɴ & Sʜᴀʀᴇ @islaamic_Knowledge
💐 صد ۱۰۰ سالہ عرسِ اعلیٰ حضرت
امام احمد رضا علیہ الرحمۃ الرضوان
----- 25 صفرالمظفر 1440ھ ------
کے مبارک و حسین موقع پر
🏵 رضائے مصطفیٰ اکیڈمی 🏵
کی عظیم الشان، تاریخی پیش کش
نادر و نایاب ۱۲ اہم کتابوں کی اشاعت
❶ کتاب کا نام ← تمہید ایمان 📖
✍ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا قادری
❷ کتاب کا نام : عقائد و عبادات 📖
✍ : مفتی محمد صدیق ہزاروی
❸ کتاب کا نام ← سُنّی عقائد 📖
✍ مفتی محمد فیض احمد اویسی رضوی
❹ کتاب کا نام ← اُجالا 📖
✍ پروفیسر ڈاکٹر محمد مسعود احمد
❺ شریعت محمدی کے ہزار مسائل
✍ مولانا محمد شہزاد قادری ترابی
❻ فیضانِ فرض علوم 📖
✍ مفتی محمد ہاشم خان مدنی صاحب
❼ ۱۲ ربیع الاوّل ولادت یا وصال 📖
✍ مفتی محمد فیض احمد اویسی رضوی
❽ 📖 سیرتِ امام احمد رضا 📖
✍ علّامہ عبدالحکیم اختر شاہجہاں پوری
❾ امام احمد رضا خدمات و اثرات
✍ حضرت علّامہ ابو زہرہ رضوی صاحب
❿ کتاب : تجلّیاتِ کنزالایمان 📖
✍ : مولانا کلیم احمد قادری
⑪ اعلی حضرت کے،
بدعات کے خلاف سو فتوے 📖
✍ مولانا محمد شہزاد قادری ترابی
⑫ 📖 کیا انسان بندر تھا ؟ 📖
✍ مفتی محمد فیض احمد اویسی رضوی
💥ان تمام کتابوں کی اصل قیمت 1000
روپے ہیں، جو عرسِ رضوی کے مـوقـع پر
صِرف پاؤ قیمت یعنی صرف 250؍ روپے
میں پیش کی جا رہی ہیں ............. ‼️
📢 اس سنہرے موقع سے فائدہ
اٹھا کر آج ہی اپنا سیٹ بک کروائیں
اور یہ علمی ذخیرہ 📚 حاصل کریں
رابطہ:
🔹 کلیم احمد قادری +919970878140
🔹 جناب محمد رئیس +919372883516
🔹 جناب علیم الدین +919822939949
🔹 جناب محمد صابر +918600161670
📇 ناشر = رضائے مصطفیٰ اکیڈمی 🌹
محلہ : پتال نگری ، دھرن گاؤں،
ضلع جلگاؤں، مہاراشٹرا انڈیا
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
🅣🅣🅢 Aʜʟᴇ Sᴜɴɴᴀᴛ Kɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ ↓↓
Jᴏɪɴ & Sʜᴀʀᴇ @islaamic_Knowledge
📝 آئیے ! اپنی اُردو درست کریں ‼️ 📝
✧◉➻════════════➻◉✧
(ھ) اور (ہ) میں کیا فرق ہے ؟
[ جیسے "ھاں" اور "ہاں" کیا دونوں ٹھیک ہیں ؟
اسی طرح "ہم" اور "ھم" اگر فرق ہے تو کیا ہے ؟ ]
✍ : اردو میں دو چشمی (ھ) کا استعمال کمپاؤنڈ حروف تہجی (ہِندی حروف) بنانے کے لئے ہوتا ہے۔ مثلاً :
بھ، پھ، تھ، ٹھ، جھ، چھ، دھ، ڈھ، گھ، اور لھ وغیرہ۔
بعض جگہوں پر خوبصورتی یا کسی اور وجہ سے لوگ ابتدا میں (ھ) کا استعمال کرتے ہیں مثلاً "ھم"، "ھماری" اور "ھاں" وغیرہ ــ
لیکن میری معلومات کے مطابق یہ استعمال درست نہیں ہے۔ اول تو یہ کہ اردو میں (ھ) ابتداء لفظ میں کبھی آ ہی نہیں سکتا۔
کیوں کہ دوچشمی (ھ) کی اکیلی مستقل آواز نہیں ہے بلکہ اسے کسی دوسرے حرف کے ساتھ ملا کر لکھا اور پڑھا جاتا ہے۔
دو چشمی (ھ) اردو میں ہندی زبان سے اخذ کی گئی ہے اور یہ صرف چند حروف کے ساتھ ہی آسکتی ہے، اردو کے تمام حروف تہجی کے ساتھ نہیں آسکتی مثلاً :
بھ، پھ، تھ، ٹھ، جھ، چھ، دھ، ڈھ، گھ، اور لھ وغیرہ۔
اس کے علاوہ باقی حروف کے ساتھ دوچشمی (ھ) نہیں آتی، جبکہ (ہ) کی الگ مستقل آواز ہوتی ہے۔ ذیل میں دوچشمی (ھ) اور (ہ) کے چند جملے لکھے جارہے ہیں، انہیں پڑھ کر آپ کو خود ہی اندازہ ہوجائے گا کہ ان دونوں کے پڑھنے میں کیا فرق ہے اور اُردو زبان میں یہ دو مختلف ھ/ہ الگ الگ کیوں رائج ہیں :
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❶ ھ (بھ) : ننھے منے بچے سب کے من کو *بھاتے* ہیں۔
ہ (بہ) : لاپرواہ لوگ پانی زیادہ *بہاتے* ہیں۔
❷ ھ (پھ) : بچے نے کاپی کا صفحہ (پھاڑ) دیا۔
ہ (پہ) : (پہاڑ) پر چڑھنا ایک دشوار کام ہے۔
❸ ھ (تھ) : میرا ایک دوست (تھائی لینڈ) میں رہتا ہے۔
ہ (تہ) : ابھی تک صرف ایک (تِہائی) کام ہوا ہے۔
❹ ھ (ٹھ) : ان دونوں کی آپس میں (ٹھنی) ہوئی ہے۔
ہ (ٹہ) : درخت کی (ٹہنی) پر چڑیا *چہچہا* رہی ہے۔
❺ ھ (جھ) : آج فضا (بوجھل) سی ہے۔
ہ (جہ) : (ابوجہل) اسلام کا سخت دشمن تھا۔
❻ ھ (چھ) : ڈاکٹر نے مریض کے جسم سے گولی کا (چَھرّا) نکال دیا ، یا قربانی کے جانور کے گلے پر (چُھرا) پھیر دو۔
ہ (چہ) : اس کا (چہرہ) خوشی سے کِھلا پڑ رہا تھا۔
❼ ھ (دھ) : یار میرا (دھندہ) خراب مت کرو۔
ہ (دہ) : وہ اس کا نجات (دہندہ) بن کر آیا۔
❽ ھ (ڑھ) : میرے گھر کے آگے ڈم ڈم کی (باڑھ) لگی ہوئی ہے۔
ہ (ڑہ) : میرے گھر کے پاس بھینسوں کا (باڑہ) ہے۔
❾ ھ (کھ) : میرا قلم (کھو) گیا ہے۔
ہ (کہ) : ہاں اب (کہو) ! کیا کہنا چاہ رہے تھے۔
❿ ھ (گھ) : جنگلات میں (گھنے) درخت ہوتے ہیں۔
ہ (گہ) : اس نے اپنی شادی پر (گہنے) اور دیگر زیورات پہنے ہوئے تھے۔
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
یہ ↑ جملے صرف دوچشمی (ھ) اور (ہ) کے آپس میں فرق واضح کرنے کے لیے بطور مثال لکھے ہیں، اُمید ہے کہ اس سے آپ کو فرق واضح ہوجائے گا۔

🌹 حضرت سیدنا وارث پاک سے
امام اہل سنت فاضل بریلوی کی ملاقات
اور لقب اعلیٰ حضرت، مجدد مائۃ حاضرہ
واللہ میں بھی پہلی بار اس اُلجھن سے نکلا ہوں کہ وہ کون قلندر تھے جس نے امام اہلسنت فاضل بریلوی کو اعلیٰ حضرت کے لقب سے ملقب فرمایا تھا
حضرت سیدنا وارث علی شاہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بڑے پائے کے بزرگ گزرے ہیں، بڑی سادہ زندگی گزاری۔ جب آپ حضور ﷺ کے شہر مدینہ شریف پہنچے تو جُوتی اُتار دی پھر اس موقع کے بعد آپ نے پوری زندگی جُوتی کے بغیر ہی گزاردی ۔
جب اعلیٰ حضرت نے سیدنا وارث علی شاہ رضی اللہ تعالی عنہ کی خدمت میں حاضر ہونے کا ارادہ فرمایا، اس وقت آپ کی عمر 25 سال تھی، آپ سید صاحب کی زِیارت کے لیے ’’دیواشریف‘‘ پہنچے۔ اعلیٰ حضرت اور سیدنا وارث پاک کا اس وقت تک آپس میں کوئی تعارف نہیں تھا ، ملاقات کا یہ پہلا موقعہ تھا، سیدنا وارث پاک رونق افروز تھے ، مریدین آپ کی خدمت میں حاضر تھے۔ جب اعلیٰ حضرت فاضل بریلوی پہنچے تو سید صاحب فوراً سنبھل کر بَیٹھ گئے اور فرمایا : مولانا اعلیٰ حضرت آ گئے
حضرت سیدنا وارث علی شاہ صاحب کے پاس بڑے بڑے علماء کرام آیا کرتے تھے - آپ کسی کو مَولانا نہیں کہتے تھے اور نہ ہی اعلیٰ حضرت کہتے تھے۔ پہلی مرتبہ آپ نے جس کو مَولانا اور اعلیٰ حضرت کہا تو وہ سیدی امام احمد رضا خان ہی ہیں۔
(چہرۂ والضحیٰ از مولانا الہٰی بخش قادری
مطبوعہ انجمن غلامانِ قطبِ مدینہ لاہور ص¹⁰⁵)
دُوسرا لقب وہ ہے جس کو مذہب اسلام کے نمائیندوں نے دینے میں نہ تو کسی طرح کی کوئی عجلت برتی اور نہ ہی کسی طرح کا سیاسی پروپگنڈہ اپنایا
بلکہ حضرت علامہ مولانا عبد المقتدر علیہ الرحمہ نے مشاہیر علماء و فضلاء کی مَوجودگی میں پٹنہ کے روندہ کے اجلاس میں 1318ھ 1900ء میں آپ کو مجدد مائة حاضرہ فرمایا تھا
الفاظ کُچھ اِس طرح ہیں۔
جناب عالم اہلسنت، مجدد مائۃ حاضرہ
حضرت مولانا احمد رضا خاں صاحب بریلوی
( دبدبہ سکندری رام پور
11 اکتوبر 1948ء ص 5)
( چودہویں صدی کے مجدد = از
ملک العلماء علامہ ظفر الدین بہاری ص¹¹
✍️ دانش القادِری مَنظری مُرادآبادی

❗️ برائے مہربانی دھیان دیں ❗️
پٹھان یہ ایک ایسا لفظ ہے جس کو لوگ
کثرت سے لطیفوں میں استعمال کرتے ہیں
اور پٹھان کو ایک بیوقوف قوم کی حیثیت سے پیش کرتے ہیں۔ چند دن قبل - مَیں اپنی آنے والی کتاب کے سلسلے میں جب مطالعہ کر رہا تھا تو پتہ چلا کہ پٹھان ایک افغانی صحابی حضرت ملک عبد الرشید رضی اللہ تعالی عنہ کا لقب ہے۔ اور یہ لقب پٹهان (بتان) ہمارے پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا عطا کردہ ہے جس کو آپ ﷺ نے حضرت ملک عبد الرشید رضی اللہ تعالی عنہ کی بہادری اور ستر⁷⁰ مشرکین کو قتل کرنے کی بنا پر عطا فرمایا تھا۔
کیا ہو جائے گا اگر ہم اس لفظ کے بدلے
کسی اور لفظ کا استعمال کرلیں ‼️
کہیں ایسا تو نہیں کہ انجانے میں
ہم سے بہت بڑی بھول ہو رہی ہے
مسلمانوں سے احتیاط کی درخواست ہے۔
✍ : مولانا عبدالرحیم ثمر مصباحی