🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
19-09-1443 ᴴ | 21-04-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
19-09-1443 ᴴ | 21-04-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤2👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤2👍1
Forwarded from ✰کریم اللہ رضوی استاذ دار العلوم مخدومیہ جوگیشوری ممبئی✰
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
سوال : حلالہ کیا ہے ؟ اس کی وضاحت فرمائے ؟ مہربانی ہوگی ۔
سائل : محمد ساجد رضا اختری بریلی شریف
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وعلیکم السلام و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ
*جواب* شرعی طور پر جب تین طلاقیں ہو جائیں تو عورت مرد پر حرام ہو جاتی ہے اور بغیر حلالہ کے رجوع کی کوئی صورت نہیں ہوتی ہے جیسا کہ اللہ سبحانہ و تعالی کا ارشاد ہے کہ " فَاِنْ طَلَّقَهَا فَلَا تَحِلُّ لَهٗ مِنْۢ بَعْدُ حَتّٰى تَنْكِحَ زَوْجًا غَیْرَهٗ " اھ یعنی پھر اگر تیسری طلاق اسے دی تو اب وہ عورت اسے حلال نہ ہوگی جب تک دوسرے خاوند کے پاس نہ رہے " اھ ( پ 2 سورۃ البقرہ آیت 230 ) اور حلالہ شرعیہ کی صورت یہ ہے کہ طلاق کی عدت پوری ہو جانے کے بعد وہ عورت کسی اور سے نکاح ِصحیح کرے اور دوسرے شوہر سے بعد از صحبت طلاق ہو جائے یا دوسرا شوہر فوت ہو جائے تو عورت عدت گزار کر پہلے شوہر سے نکاح کرسکتی ہے قرآن پاک میں ہے کہ " فَاِنْ طَلَّقَهَا فَلَا تَحِلُّ لَهٗ مِنْۢ بَعْدُ حَتّٰى تَنْكِحَ زَوْجًا غَیْرَهٗؕ فَاِنْ طَلَّقَهَا فَلَا جُنَاحَ عَلَیْهِمَاۤ اَنْ یَّتَرَاجَعَا " اھ یعنی پھر اگر تیسری طلاق اسے دی تو اب وہ عورت اسے حلال نہ ہوگی جب تک دوسرے خاوند کے پاس نہ رہے پھر وہ دوسرا اگر اسے طلاق دے دے ، تو ان دونوں پر گناہ نہیں کہ پھر آپس میں مل جائیں " اھ (پ 2 سورۃ البقرہ آیت 230 ) اور فتاویٰ عالمگیری مع خانیہ میں ہے کہ " ان کان الطلاق ثلاثا لم تحل له حتی تنکح زوجا غیرہ نکاحا صحیحا و یدخل بھا ثم یطلقھا او یموت عنھا کذا فی الھدایة " اھ یعنی اگر تین طلاقیں دی گئی ہوں تو اس کے لیے حلال نہیں ہو گی جب تک کہ کوئی دوسرا شوہر اس سے نکاح صحیح کے ساتھ صحبت نہ کرے اور دخول نہ کرے پھر وہ اس کو طلاق دے یا مر جائے " اھ ( فتاوی عالمگیری مع خانیہ ج 1 ص 473 ) اور فتاوی مصطفویہ میں ہے کہ " حلالہ محض نکاح کانام نہیں، حلالہ اس وقت تک نہ ہوگا جب تک دوسرا شوہر اس سے وطی نہ کرے " اھ ( فتاویٰ مصطفویہ صفحہ364 )
واللہ اعلم بالصواب
کریم اللہ رضوی
خادم التدریس دار العلوم مخدومیہ اوشیورہ برج جوگیشوری ممبئی موبائل نمبر 7666456313

❤1👍1
*🌹روزے کے مسائل اور ان کا حل🌹*
🌸قسط اوّل سوال1 تا 10🌸
*سوال1:*
کیا قے (الٹی) سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟
*جواب:*
قے (الٹی) کی صرف دو صورتیں ایسی ہیں، جن میں روزہ ٹوٹ جاتا ہے باقی تمام صورتوں میں روزہ نہیں ٹوٹتا۔
قے کی جن صورتوں میں روزہ ٹوٹ جاتا ہے وہ یہ ہیں :
1- روزہ یاد ہونے کے باوجود جان بوجھ کر قے کی مثلاً انگلی وغیرہ حلق میں ڈال کر قے کی اور وہ قے منہ بهر ہوئی تو روزہ ٹوٹ جائےگا بشرطیکہ قے کھانے، پانی یا بہتے خون وغیرہ کی ہو۔
2- بغیر اختیار کے منہ بھر قے آئی اور ایک چنے یا اس سے زیادہ مقدار میں واپس حلق سے نیچے واپس لوٹا دی تو روزہ ٹوٹ جائے گا.
*(ردالمحتار علی الدرالمختار کتاب الصوم، باب ما یفسد الصوم وما لایفسدہ، جلد 3 صفحہ 450، 451، 452 مکتبہ رشیدیہ کوئٹہ)*
*فائدہ :*
جس قَے کو بغیر تَکَلُّف کے نہ روکا جا سکے اُسے "مُنہ بھَر قَے" کہتے ہیں.
*(فتاوی عالمگیری جلد اول صفحہ 11 دارالفکر بیروت)*
*سوال2:*
کیا روزے میں احتلام ہوجانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟
*جواب:*
روزے میں احتلام ہوجانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔
*(ردالمحتار علی الدرالمختار کتاب الصوم، باب ما یفسد الصوم وما لایفسدہ، جلد 3 صفحہ 421 مکتبہ رشیدیہ کوئٹہ)*
*سوال3:*
اگر روزے کی حالت میں فرض غسل کرنا ہو تو کیا کلی کرنا اور ناک میں پانی چڑھانا منع ہے؟
*جواب :*
روزہ شروع ہونے سے پہلے غسل فرض ہو یا روزہ میں احتلام ہو جانے کی وجہ سے غسل فرض ہو تو روزہ کی حالت میں غسل کے تمام فرائض ادا کیے جائیں گے.
غسل میں کلی کرنا اور ناک میں نرم حصہ تک پانی پہنچانا اور تمام ظاہری بدن پر ایک مرتبہ پانی بہانا فرض ہے، ان فرائض کے بغیر نہ غسل اترے گا اور نہ نمازیں ہوں گی.
*(ماخوذ از ردالمحتار علی الدرالمختار، کتاب الطھارۃ جلد 1 صفحہ 311، 312 مکتبہ رشیدیہ کوئٹہ وغیرہ)*
*سوال4:*
روزے میں فرض غسل کرنا ہو تو کیا غرغرہ کرسکتے ہیں؟
*جواب:*
روزہ ہو تو غرغرہ نہیں کریں گے اور عام دنوں میں بهی غرغرہ غسل کا فرض یا کلی کا حصہ نہیں بلکہ ایک جداگانہ سنت ہے وہ بهی اس وقت سنت ہے جب روزہ نہ ہو، کیونکہ روزے کی حالت میں غرغرہ مکروہ ہے.
*(حاشیۃ الطحطاوی علی مراقی الفلاح جلد اول صفحہ 152 المکتبۃ الغوثیہ، الجوھرۃ النیرۃ شرح مختصر القدوری جلد اول صفحہ 30 مکتبہ رحمانیہ، نماز کے احکام صفحہ 102 مکتبۃ المدینہ کراچی )*
*سوال5:*
کیا روزے کی حالت میں مسواک کرسکتے ہیں ؟
*جواب :*
روزے کی حالت میں دن کے کسی بھی وقت مسواک کر سکتے ہے، اور اس سے اور دنوں کی طرح سنت کا ثواب بھی حاصل ہو گا البتہ اگر مسواک چبانے سے اس کے ریشے چھوٹتے ہوں یا مزہ محسوس ہو تو ایسی مسواک روزے کی حالت میں نہیں کرنی چاہیے.
*(البحرالرائق، کتاب الصوم، باب مایفسد الصوم و ما لایفسدہ جلد 2 صفحہ 411 مطبوعہ کوئٹہ، فتاوی رضویہ جلد 10 صفحہ 511 رضا فاؤنڈیشن لاہور)*
*سوال 6:*
کیا روزے کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ اور منجن کرسکتے ہیں؟
*جواب:*
روزے کی حالت میں ضرورتِ صحیحہ کے بغیر ٹوٹھ پیسٹ اور منجن وغیرہ کرنا مکروہِ تنزیہی ہے اور اگر اس کا کوئی جز حلق سے نیچے اتر گیا تو روزہ ہی ٹوٹ جائے گا, اس لیے روزے کی حالت میں ان کو استعمال کرنے سے بچنا چاہیے۔
*(ماخوذ از فتاوی رضویہ جلد 10 صفحہ 551 رضا فاؤنڈیشن لاہور)*
*سوال7:*
روزے کی حالت میں تیل لگانا اور زیرِ موئے ناف بنانا کیسا ہے؟
*جواب:*
روزے کی حالت میں تیل لگانا اور موئے زیر ناف بنانا جائز ہے, ان سے روزہ نہیں ٹوٹتا.
*(ردالمحتار علی الدرالمختار کتاب الصوم، باب ما یفسد الصوم وما لایفسدہ، جلد 3 صفحہ 421 مکتبہ رشیدیہ کوئٹہ وغیرہ)*
*سوال8:*
کیا سرمہ لگانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟
*جواب :*
سرمہ لگانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا.

*سوال 9:*
کیا روزے کی حالت میں سرمے کی طرح کاجل بھی لگا سکتے ہیں ؟
*جواب:*
جی نہیں !
کاجل کا حکم سرمہ والا نہیں لہذا روزے کی حالت میں کاجل نہیں لگا سکتے.
*(دارالافتاء اہلسنت)*
*سوال 10:*
کیا روزے کیلیے سحری شرط ہے؟
*جواب:*
روزے کے لئے سحری شرط نہیں ہے ، سحری کے بغیر بھی روزہ ہوسکتا ہے مگر جان بوجھ کر سحری نہ کرنا اپنے آپ کو عظیم سنت سے محروم کرنا ہے۔
لہذا اگر سحری نہ کی اور رات میں روزے کی نیت کرلی تھی یا پهر زوال سے پہلے پہلے نیت کرلی تو روزہ ہوجائے گا لیکن سحری کا وقت ختم ہونے کے بعد اور زوال سے پہلے نیت اُس وقت کرسکتے ہیں جب دو چیزیں پائی جائیں :
1- پہلی چیز یہ کہ روزہ بند ہونے کے بعد سے کوئی منافی روزہ کام مثلا کهانا پینا وغیرہ نہ کیا ہو.
2- دوسری چیز یہ کہ یوں نیت کرے کہ میں روزہ بند ہونے کے وقت سے روزے سے ہوں۔
*(ردالمحتار علی الدرالمختار کتاب الصوم، باب ما یفسد الصوم وما لایفسدہ، جلد 3 صفحہ 393، 394 مکتبہ رشیدیہ کوئٹہ)*
*نوٹ :*
سحری میں خوب ڈٹ کر کھانا ہی ضروری نہیں، چند کھجوریں اور پانی ہی اگر بہ

نیتِ سحری استعمال کرلیں جب بھی کافی ہے (یعنی سحری ہوجائے گی۔)
*(فیضان رمضان مُرَمَّم صفحہ 108 مکتبۃ المدینہ کراچی)*
واللہ اعلم ورسولہ اعلم عزوجل وصلی اللہ علیہ وسلم
کتبہ
*ابواسیدعبیدرضامدنی*
24/04/2018
03068209672
*(فیضان رمضان مُرَمَّم صفحہ 108 مکتبۃ المدینہ کراچی)*
واللہ اعلم ورسولہ اعلم عزوجل وصلی اللہ علیہ وسلم
کتبہ
*ابواسیدعبیدرضامدنی*
24/04/2018
03068209672
❤1👍1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
*🌹روزے کے مسائل اور ان کا حل🌹* 🌸قسط اوّل سوال1 تا 10🌸 *سوال1:* کیا قے (الٹی) سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟ *جواب:* قے (الٹی) کی صرف دو صورتیں ایسی ہیں، جن میں روزہ ٹوٹ جاتا ہے باقی تمام صورتوں میں روزہ نہیں ٹوٹتا۔ قے کی جن صورتوں میں روزہ ٹوٹ جاتا ہے وہ یہ ہیں :…
#روزے_کے_مسائل_اور_ان_کا_حل
سوال نمبر 01 تا 10 📜 قِـسط ❶
✍مولانا ابواسید عبید رضا مدنی
https://t.me/islaamic_Knowledge/31475
سوال نمبر 01 تا 10 📜 قِـسط ❶
✍مولانا ابواسید عبید رضا مدنی
https://t.me/islaamic_Knowledge/31475
❤1👍1
*🌹روزے کے مسائل اور ان کا حل🌹*
🌸قسط دوئم سوال11 تا 20🌸
*سوال11:*
کیا خون نکلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟
*جواب :*
روزہ کسی چیز کے مَنْفَذْ (واضح سوراخ) کے ذریعے معدے کے راستہ میں یا دماغ میں جانے سے ٹوٹتا ہے، جسم سے کوئی چیز باہر آنے پر نہیں ٹوٹتا، لہذا خون زخمی ہونے پر نکلے یا پھر ٹیسٹ کروانے کے لئے نکلوایا جائے یا کسی کو دینے کے لیے نکلوایا جائے، اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا.
چنانچہ حدیث مبارکہ میں ہے :
*"انما الافطار مما دخل ولیس مما خرج"*
یعنی روزہ تو صرف اس چیز سے ٹوٹتا ہے جو اندر جائے، جو چیز باہر نکلے اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا.
*(مسندابویعلی، مسند عائشہ جلد 8 صفحہ 75 دارالمامون للتراث دمشق، فتاوی عالمگیری جلد 1 صفحہ 199 مکتبہ رشیدیہ کوئٹہ)*
*نوٹ :*
اگر بلڈ بنک کو خون کا عطیہ کرنے کے لئے خون دینا ہو اور خون دینے سے اتنا کمزور ہونے کا اندیشہ ہے کہ روزہ پورا نہ کر سکے گا تو خون دینا مکروہ ہے، اسی طرح اگر مریض کی جان بچانے کیلئے خون دے اور یہی اندیشہ ہو اور کوئی دوسرا غیر روزہ دار خون دینے کے لئے موجود ہو تو تب بھی روزے کی حالت میں اس کا خون دینا مکروہ ہے، البتہ اگر کوئی اور خون دینے والا موجود نہ ہو تو پھر جان بچانے کیلئے خون دینا بغیر کسی کراہت کے جائز ہے چاہیے مذکورہ کمزوری کا خدشہ ہی کیوں نا ہو۔
*(ماخوذ از ردالمحتار علی الدرالمختار، کتاب الصوم، باب ما یفسد الصوم و ما لایفسدہ، جلد 3 صفحہ 445 مکتبہ رشیدیہ کوئٹہ، فیضانِ فرض علوم جلد 2 صفحہ 112 مکتبہ امام اہلسنت)*
*سوال12:*
کیا انجیکشن اور ڈرپ لگوانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟
*جواب:*
قوی اور مضبوط دلائل کی روشنی میں انجکشن اور ڈرپ لگوانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا لہذا ضرورت ہو تو انجیکشن یا ڈرپ لگوا سکتےہیں۔
*(فتاوی نوریہ جلد 2 صفحہ 217 تا 235 دارالعلوم حنفیہ فریدیہ بصیرپور اوکاڑہ، فتاویٰ شارح بخاری جلد 1 صفحہ 41، 42 مکتبہ برکات المدینہ کراچی، فتاوی فیض رسول جلد 1 صفحہ 516 ،517، 518 شبیر برادرز لاہور، فتاوی یورپ صفحہ 305، 306، 307، 308 شبیر برادرز لاہور، فتاوی بریلی صفحہ 362، 363 شبیر برادرز لاہور، فتاویٰ فقیہ ملت جلد 1 صفحہ 344، 345 شبیر برادرز لاہور، فتاوی اہلسنت احکامِ روزہ و اعتکاف صفحہ 10، 11، 12 مکتبۃ المدینہ کراچی وغیرہ)*
*سوال 13:*
کیا اذانِ فجر تک سحری کرسکتے ہیں ؟
*جواب:*
جب سحری کا وقت ختم ہو جاتا ہے تو اذانِ فجر اور نمازِ فجر کا وقت شروع ہوجاتا ہے لہذا جو سحری بند ہونے کے باوجود اذان ختم ہونے تک سحری کرتے رہتے ہیں (یعنی کھاتے پیتے رہتے ہیں) تو وہ اپنا روزہ برباد کر دیتے ہیں کیونکہ اس طرح ان کا روزہ ہوتا ہی نہیں اور سارا دن بھوک پیاس کے سوا انہیں کچھ حاصل نہیں ہوتا۔
*(ماخوذ از فیضانِ رمضان مُرَمَّم صفحہ 110 مکتبۃ المدینہ کراچی)*
*سوال14:*
کیا تھوک اور بلغم کو نگلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
*جواب:*
تھوک اور بلغم جب تک منہ میں ہوں، ان کو نگلنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا، البتہ منہ سے باہر مثلاً ہتھیلی پر تھوک کر پھر منہ میں دوبارہ ڈالا تو روزہ ٹوٹ جائے گا اور ایسا عام طور پر کوئی نہیں کرتاـ
*(ردالمحتار علی الدرالمختار، کتاب الصوم، باب ما یفسد الصوم و ما لایفسدہ، جلد 3 صفحہ 428 مکتبہ رشیدیہ کوئٹہ)*
*سوال15:*
کیا روزے کی حالت میں خوشبو سونگھنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
*جواب:*
خوشبو مائع (یعنی لیکوڈ) حالت میں ہو یا ٹھوس حالت میں، اس کو سونگھنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا.
*(ردالمحتار علی درمختار کتاب الصوم ،باب ما یفسد الصوم و ما لایفسدہ، جلد 3 صفحہ 455 مکتبہ رشیدیہ کوئٹہ، فیضان رمضان مرمم صفحہ 139 مکتبۃ المدینہ کراچی)*
*سوال 16:*
اگربتی کا دھواں منہ یا ناک کے ذریعے اندر گیا تو روزے کا کیا حکم ہے ؟
*جواب:*
اگر کسی جگہ یا کمرے میں اگربتی سُلَگْ رہی ہو اور اس کا دھواں منہ یا ناک کے ذریعے اندر گیا تو اس سے روزہ نہیں ٹوٹے گا البتہ اگر منہ یا ناک کو اگربتی کے قریب جاکر اس کے دھواں کو کھینچھا اور روزہ بھی یاد ہوا تو روزہ ٹوٹ جائے گا.
*نوٹ:* یونہی کسی بھی خوشبو دار یا غیر خوشبو دار دھوئیں کی دھونی اس طرح لی کہ اس کے دھوئیں کو ناک یا منہ سے حلق میں داخل کیا حالانکہ روزہ بھی یاد ہو تو روزہ ٹوٹ جائے گاـ
*(ردالمحتار علی درمختار کتاب الصوم، باب ما یفسد الصوم و ما لایفسدہ،جلد 3 صفحہ 421 مکتبہ رشیدیہ کوئٹہ، بہارشریعت جلد اول حصہ پنجم صفحہ 982 مکتبۃ المدینہ کراچی)*
*سوال 17:*
کیا روزے کی حالت میں پان، تمباکو اور نسوار منہ میں رکھنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟
*جواب:*
روزے کی حالت میں منہ میں پان، تمباکو اور نسوار رکھنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے.
*(فتاوی رضویہ جلد 10 صفحہ 492 رضا فاؤنڈیشن لاہور، بہارشریعت جلد اول حصہ پنجم صفحہ 986 مکتبۃ المدینہ کراچی)*
*سوال 18:*
کیا سگریٹ اور حقہ وغیرہ پینے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟
*جواب:*
سگریٹ اور حقہ وغیرہ پینے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے.
*(بہارِشریعت جلد اول حصہ پنجم صفحہ 986 مکتبۃ المدینہ کراچی)*

*سوال 19:*
کیا حقنہ (یعنی پاخانے کے مقام میں دوا داخل کرنے سے) روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟
*جواب:*
روزہ یاد رہنے کے باوجود حقنہ لینے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے.
*(فتاوی عالمگیری جلد اول صفحہ 304 مکتبہ رشیدیہ کوئٹہ)*
*سوال 20:*
کیا مشت زنی (یعنی اپنے ہاتھوں سے منی نکالنے، غسل فرض کرنے) سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟
*جواب:*
اگر مشت زنی سے انزال ہو جائے (یعنی منی نکل آئے) تو روزہ ٹوٹ جاتا ہے.
*(ردالمحتار علی درمختار، کتاب الصوم، بسب ما یفسد الصوم و ما لایفسدہ، جلد 3 صفحہ 426 مکتبہ رشیدیہ کوئٹہ)*
واللہ اعلم ورسولہ اعلم عزوجل وصلی اللہ علیہ وسلم
کتبہ
*ابواسیدعبیدرضامدنی*
25/04/2018
03068209672
کیا حقنہ (یعنی پاخانے کے مقام میں دوا داخل کرنے سے) روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟
*جواب:*
روزہ یاد رہنے کے باوجود حقنہ لینے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے.
*(فتاوی عالمگیری جلد اول صفحہ 304 مکتبہ رشیدیہ کوئٹہ)*
*سوال 20:*
کیا مشت زنی (یعنی اپنے ہاتھوں سے منی نکالنے، غسل فرض کرنے) سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟
*جواب:*
اگر مشت زنی سے انزال ہو جائے (یعنی منی نکل آئے) تو روزہ ٹوٹ جاتا ہے.
*(ردالمحتار علی درمختار، کتاب الصوم، بسب ما یفسد الصوم و ما لایفسدہ، جلد 3 صفحہ 426 مکتبہ رشیدیہ کوئٹہ)*
واللہ اعلم ورسولہ اعلم عزوجل وصلی اللہ علیہ وسلم
کتبہ
*ابواسیدعبیدرضامدنی*
25/04/2018
03068209672
❤1👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1👍1
🔰___________❣️💠❣️___________🔰
*🌹روزے کے مسائل اور ان کا حل🌹*
🔰___________❣️💠❣️__________🔰
*🌸قسط سوئم سوال21 تا 30🌸*
*سوال21:*
*اگر دمے کا مریض سانس کو بحال کرنے کیلئے روزے کی حالت میں انہیلر استعمال کرے تو کیا حکم ہوگا ؟*
*جواب:*
*انہلیر کے استعمال سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے کیونکہ اس کے ذریعے گیس اور باریک بوندوں کی شکل میں پانی اور دوا کے اجزاء مریض کے پھیپھڑوں تک پہنچتے ہیں.*
*📚👉فتاوی اہلسنت احکام روزہ و اعتکاف صفحہ 19، 20 مکتبۃ المدینہ کراچی*
🔰___________❣️💠❣️__________🔰
*سوال22:*
*کیا روزے کی حالت میں آکسیجن ماسک لگانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟*
*جواب:*
*روزے کی حالت میں آکسیجن ماسک لگانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے کیونکہ اس میں باہر سے ایسی مصنوعی آکسیجن کو پیٹ کے اندر داخل کیا جاتا ہے جس سے بچنا ممکن ہے.*
*📗👉فیضان فرض علوم جلد 2 صفحہ 116 مکتبہ امام اہلسنت*
🔰___________❣️💠❣️__________🔰
*سوال23:*
*روزے کی حالت میں ناک میں سپرے کرنے یا دوا چڑھانے کا کیا حکم ہے ؟*
*جواب:*
*روزے کی حالت میں ناک میں سپرے کرنے یا دوا چڑھانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے.*
*📚👉بہارِ شریعت جلد اول حصہ پنجم صفحہ 989 مکتبۃ المدینہ کراچی، فتاویٰ اہلسنت احکام روزہ و اعتکاف صفحہ 18، 19 مکتبۃ المدینہ کراچی*
🔰___________❣️💠❣️_________🔰
*سوال24:*
*کیا کسی کو خون دینے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟*
*جواب:*
*کسی کی جان بچانے کے لئے خون دینا بلاکراہت جائز ہے اور اس سے روزہ بھی نہیں ٹوٹتا.*
*📗👉فیضان فرض علوم جلد دوم صفحہ 112 مکتبہ امام اہلسنت*
🔰___________❣️💠❣️_________🔰
*سوال 25:*
*کیا غیبت، چغلی، گالی گلوچ دینے اور جھوٹ بولنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟*
*جواب:*
*غیبت، چغلی، گالی گلوچ دینے اور جھوٹ بولنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا مگر یہ سب کام گناہ کے ہیں اور ان سے روزے کی نوارانیت ختم ہوجاتی ہے اور ان کی وجہ سے روزے میں کراہت آتی ہے.*
*📗👉بہار شریعت جلد اول حصہ پنجم صفحہ 984، 996 مکتبۃ المدینہ کراچی وغیرہ*
🔰___________❣️💠❣️__________🔰
*سوال26:*
*اگر دانتوں سے خون نکل آئے تو کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟*
*جواب:*
*اگر دانتوں سے خون نکل کر حلق سے نیچے اترجائے تو روزہ ٹوٹ جاتا ہے اور اگر حلق سے نیچے نہ اترے تو روزہ نہیں ٹوٹتا.*
*📚👉ردالمحتار علی الدالمختار، کتاب الصوم، باب ما یفسد الصوم و ما لایفسدہ، جلد 3، صفحہ 422، 423 مکتبہ رشیدیہ کوئٹہ*
🔰___________❣️💠❣️__________🔰
*سوال27:*
*کیا حجامہ یعنی پچھنے لگوانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟*
*جواب:*
*حجامہ یعنی پچھنے لگوانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا.*
*📚👉ردالمحتار علی الدالمختار، کتاب الصوم، باب ما یفسد الصوم و ما لایفسدہ، جلد 3، صفحہ 421 مکتبہ رشیدیہ کوئٹہ*
🔰___________❣️💠❣️__________🔰
*سوال28:*
*کیا آنکھ میں دوا ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟*
*جواب:*
*جی ہاں! روزے کی حالت میں آنکھ میں دوا ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے.*
*📗👉تفہیم المسائل جلد اول صفحہ 192 ضیاء القرآن پبلیکیشنز، دارالافتاء اہلسنت وغیرہ*
🔰____________❣️💠❣️__________🔰
*سوال29:*
*کیا کان میں دوا اور تیل وغیرہ ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟*
*جواب:*
*اگر کان کا پردہ سلامت ہوتو کان میں دوا یا تیل وغیرہ ڈالنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا اور اگر کان کا پردہ پھٹا ہوا ہو تو کان میں دوا اور تیل وغیرہ ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے.*
*📚👉تفہیم المسائل جلد اول صفحہ 194 ضیاء القرآن پبلیکیشنز، فیضان رمضان مرمم صفحہ 136 مکتبۃ المدینہ کراچی،دارالافتاء اہلسنت وغیرہ*
🔰___________❣️💠❣️_________🔰
*سوال30:*
*کیا بیوی کا بوسہ لینے اور گلے لگانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟*
*جواب:*
*اگر بیوی کا بوسہ لینے اور گلے لگانے سے منی خارج ہو جائے تو روزہ ٹوٹ جائے گا اور اگر منی خارج نہ ہو تو روزہ نہیں ٹوٹتا.*
*نوٹ:* *اگر کسی کو منی خارج ہونے یا جماع میں مبتلا ہونے کا اندیشہ ہو تو اس کے لئے یہ سب روزے کی حالت میں کرنا مکروہ ہے اور اگر اس کا اندیشہ نہ ہو تو بلاکراہت جائز ہے.*
*📚👉ردالمحتار علی الدالمختار، کتاب الصوم، باب ما یفسد الصوم و ما لایفسدہ، جلد 3، صفحہ 454، 455 مکتبہ رشیدیہ کوئٹہ*
*واللہ اعلم ورسولہ اعلم عزوجل وصلی اللہ علیہ وسلم*
🔰___________❣️💠❣️_________🔰
*✒کتبــــــــــــــــــــــہ*👇
*ابواسید عبید رضا مدنی*
*(مــــــورخــــــہ:👈 25/4/2020/*
*رابطہ نمبر*👇
*📲03068209672🪀*
🔰___________❣️💠❣️__________🔰
*📋🖍️المرتب📋*
*سگِ عطار محمد عاطف رضا قادری پاکستان کراچی*
*رابطہ نمبر*
*📲 03067585406🪀*