بریلی میں بحیثیت مدرس بارہ سال تک قلیل مشاہرے پر تدریسی خدمات انجام دیتے رہے، اور زبانِ فیض ترجمان سے گوہر فشانی کرتے رہے، اس دوران ریحان ملت نے درسِ نظامی کی مختلف کتابیں پڑھائیں۔ ادب سے زیادہ دل چسپی تھی۔
*فنِ وعظ گوئی:*
حضرت ریحان ملت وقت کے بہترین مقرر اور مایۂ ناز خطیب تھے۔ کبھی بھی تقریر کرنے سے قبل ذہن میں مضامین کی ترتیب نہیں دی اور نہ ہی تقریر کو لکھ کردیاد کیا بلکہ فی البدیہ تقریر فرماتے۔
*سیاسی گرمیاں:*
1976ء میں عوام و خواص بالخصوص علماءِ کرام کے انبوہ کثیر نے حضرت ریحان ملت کی ذہانت، فطانت، بالغ نظری، دور اندیشی دیکھ کر بالجبر ریحانِ ملت کو میدانِ سیاست میں آزاد امید وار کی حیثیت سے کھڑا کیا، کیونکہ اس وقت پارلیمنٹ اور اسمبلی میں کوئی حق بات کہنے والا نہیں تھا، کوئی نمائندہ ایسا نہیں تھا جو مسلمانوں کی صحیح قیادت کر سکے۔ انہیں حالات کے پیش نظر لوگوں کے اصرار پر راضی ہوئے، میدان سیاست میں رہ کر کارہائے نمایاں انجام دیئے جو اپنی مثال آپ ہیں۔ اس میدان میں بڑے بڑے دانشوروں کے قدم لغزش کھا جاتے ہیں، مگر ریحان ملت نے اٹھارہ سال کا طویل عرصہ میدان سیاست میں گزارا۔ کہیں بھی کسی قسم کا دامن ِ سفید پر بد نمائی کا داغ نہیں لگنے دیا، بلکہ کونسل اور اسمبلی میں ایسی بے باکی اور دلیری سے تقریریں کیں کہ خود کانگریس آئی کہ ممبروں کے دانت کھٹے ہوگئے۔
**جلوس محمدی کا دوبارہ آغاز:*
ہندوستان کی آزادی سے پہلے جلوسِ محمدی ﷺ بریلی میں نہایت ہی تزک واحتشام کے ساتھ منایا جاتا تھا، اور لوگ شان و شوکت کے ساتھ جلوس میں شریک ہوتے تھے، لیکن 1947ء سے جلوس محمدی ﷺ کانکلنا بند ہوگیا تھا۔ لوگوں کے پیہم اصرار سے ریحان ملت نے اچانک 1980ء میں 12/ربیع الاول شریف کے موقع پر جلوس محمدیﷺ نکالنے کا اعلان کردیا۔ پولیس والوں نے انتھک کوشش کی کہ جلوسِ محمدی ﷺ نہ نکالا جائے لیکن ریحانِ ملت نے فرمایا:ہر گز نہیں! جلوس ضرور نکلے گا۔ آج ہمارے رسول سرکارِ مدینہﷺ کا یوم ولادت ہے، ہم اس خوشی میں جلوس نکالتے ہیں اور نکالتے رہیں گے چاہے اس کےلئے ہمیں جیل بھی جانا پڑے۔ آپ علیہ الرحمہ نے پوری دنیا میں تبلیغی دورے کیے،جہاں گئے مشنِ اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ کوزندہ کرتے گئے،اور عشقِ محمدی ﷺ کی سوغات تقسیم کرتے گئے،بدمذہبیت ولادینیت کےعفریت کوختم کرتےگئے۔
*تاریخِ وصال:*
آپ کا وصال 18/رمضان المبارک 1405ھ،مطابق جون/ 1985ء کو ہوا۔ گنبدِ رضا (بریلی شریف) میں آرام فرما ہیں۔
*ماخذ و مراجع:*
مفتی اعظم اور ان کے خلفاء۔
Read more at: https://scholars.pk/ur/scholar/molana-muhammad-rehan-raza-khan-barelvi
Copyright © Zia-e-Taiba

❤1👍1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
17-09-1443 ᴴ | 19-04-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
18-09-1443 ᴴ | 20-04-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1👍1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
18-09-1443 ᴴ | 20-04-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
18-09-1443 ᴴ | 20-04-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤3👍1