🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
*ماہ محرم الحرام اور من گھڑت واقعات*
---قسط ہفتم----
*گزشتہ سے پیوستہ*
📝 حسن نوری وزیر گنج گونڈہ یوپی +918485880123
---------------------------------
قارئین کرام'
*قسط ہفتم میں اصول و ضوابط درج کیے گئے تھے اب ان کی تفصیل پیش ہے*
یہ ایک بہت بڑا المیہ ہے کہ عوام الناس کو بعض علماء یہ تاثر دینے کی کوشش کر رہے ہیں کہ قرآن کی طرح ہر کتاب خواہ تاریخ پر ہو یا فقہ پر اصول پر ہو یا فروع پر آنکھ بند نص سمجھتے ہوئے آمنا و صدقنا کہنا چاہیے

اگر کسی معتبر عالم دین کی کسی معتبر کتاب میں کوئی غیر معتبر بات موجود یے تو واعظین زور بیان صرف کرتے ہوئے اسے بھی معتبر قرار دینے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتے

*قارئین یہ اصول ذہن نشین رکھیں*
کبھی ایسا ہوتا ہے کہ

*مصنف تو معتبر ہوتا ہے مگر اس کی بعض تصانیف یا ہر بات معتبر نہیں ہوتیں*


*کبھی ایسا ہوتا ہے کہ*
کسی فن میں اس کی ہر بات معتبر ہوتی یے مگر اس کا مصنف معتبر نہیں ہوتا
*جیسے زمخشری معتبر نہیں وہ معتزلی یے مگر ادب وغیرہ میں اس کی بات لی جاتی یے*
عقائد میں نہ وہ معتبر یے نہ اس کی کتاب
دیکھیے فتاوی رضویہ شریف امام اہلسنت نے نقل فرمایا کہ
*زمخشری جو ادب میں نکتہ کی مانند اورکلام عرب میں تِل کی مثال سے ہے*
فتاوی رضویہ شریف جلد 28 ص 125
کیا کوئی کوتاہ علم و نظر یہ کہہ سکتا ہے کہ جب وہ معتبر نہیں تو بات کیسے معتبر؟

2) *کبھی ایسا ہوتا ہے کہ*
مصنف بھی معتبر کتاب بھی معتبر مگر اس میں موجود بعض باتیں معتبر نہیں ہوتیں
جیسے '' تاریخ الخلفاء معتبر کتاب ہے مصنف بھی انتہائی معتبر جسے میرے امام نے خاتم الحفاظ فرمایا یعنی علامہ جلال الدین سیوطی علیہ الرحمہ
اس میں ہے کہ '' *جب ان کو ہتھیاروں نے گھیر لیا تو امام حسین رضی اللہ عنہ نے ان پر صلح پیش کی اور لوٹنے کی خواہش کی اور یزید کے پاس جانے کی تاکہ اپنا ہاتھ اس کے ہاتھ پر دیدیں* کہاں گیے وہ لوگ جو مکمل کتاب کو نص کا درجہ دیتے ہیں؟
کیا خاتم الحفاظ معتبر نہیں؟
کیا تاریخ الخلفاء معتبر نہیں؟
تو آپ مذکورہ بالا واقعہ کو بیان کیوں نہیں کرتے؟
*دعوی ثابت*
مصنف معتبر
کتاب معتبر
مگر ہر بات مکمل معتبر نہیں
اسی طرح ہدایہ نہایہ کے حوالے سے شارح بخاری مفتی شریف الحق امجدی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں کہ '' ہدایہ نہایہ میں ہے یوم عاشورہ صبح امام عالی مقام رضی اللہ عنہ نے غسل فرمایا بلکہ یہاں تک لکھا یے کہ'' دوسرے حضرات نے بھی غسل کیا اسکے بعد امام عالی مقام خیمہ میں گیے آپ نے غسل کیا اور ہڑتال استعمال فرمائ اور بہت زیادہ مشک جسم پر ملی اس کے بعد بعض امراء بھی اس خیمے میں گیے اور انہوں نے بھی ایسا ہی کیا
*اسی میں ہے کہ*
سیدہ زینب بے ہوش ہو کر گر پڑیں تو امام ان کے قریب گیے اور چہرے پہ پانی چھڑکا

کہاں وہ لوگ جو فوراً یہ کہہ دیتے ہیں کہ ذات معتبر تو اسکی ہر بات معتبر وہ اسے کیوں نہیں بیان کرتے اسی لیے نا کہ روزی روٹی بند ہو جائے گی؟

لو ایک اور حوالہ
فتاوی ابوالبرکات معتبر
مصنف معتبر
مگر اس میں ہے کہ جب خطیب خطبہ کے معانی سے آگاہ نہ ہو جمعہ جائز نہیں
دیکھو فتاوی رضویہ جلد 8 ص 57



*کبھی ایسا ہوتا ہے کہ*
کوئی عالم کسی فن معتبر مانا جاتا یے مگر دوسرے فن میں اس کی باتیں قبول نہیں کیں جاتیں
جیسے '' علم طب میں آپ دیکھیں
*اسی طرح اسے بھی دیکھ لیں*
کیا مشائخ مذہب میں معتزلہ نہیں، درمختار کتاب النکاح فصل محرمات میں ایک مسئلہ کشاف زمخشری معتزلی سے نقل کیا اس پر علامہ شامی نے ردالمحتار میں فرمایا:نقل ذلک عنہ لان الزمخشری من مشائخ المذہب وھوحجۃ فی النقل ۱؎۔یہ مسئلہ اس سے اس لیے نقل کیا کہ زمخشری مشائخ مذہب سے ہے اور اس کی نقل پر اعتماد ہے۔
فتاوی رضویہ شریف جلد 9 ص 236


*کبھی ایسا ہوتا ہے کہ*
مصنف معتبر تصنیف معتبر مگر بسا اوقات مذکور معتبر نہیں ہوتا
جیسے '' پیر جماعت علی شاہ علیہ الرحمہ ہمارے پیشوا ہیں مگر سر سید کو مرحوم کہا

اسی طرح محقق اہلسنت علامہ محمد علی نقشبندی علیہ الرحمہ معتبر ان کی کتاب معتبر مگر ان کے کچھ تفردات ہیں وہ ہمارے نزدیک معتبر نہیں اس پر درجنوں حوالے پیش کیے جا سکتے ہیں

*ان سب پر دلائل ان شاء اللہ پیش کروں گا*
پیشہ ور مقررین و واعظین یا پھر من گھڑت بے اصل واقعات تراشنے والوں سے جب سوالات کیے جاتے ہیں تو وہ اپنے بچاؤ کے لیے جن بے بنیاد باتوں کا سہارا لیتے ہیں ان شاء اللہ اس کا رد بلیغ کیا جائے گا
حسن نوری گونڈوی
-------------18/9/2017----------
19/09/2017---------


باطل فرقوں اور بدمذہبوں کا رد اور ان کے اعتراضات کےمنہ توڑ جوابات حاصل کرنے کے لیے ٹیلی گرام پر اس چینل کو جوائن کرئے⬇️

https://telegram.me/ISLAHEAQAAID

اور اس بلاگ کو ضرور وژٹ کرئے⬇️
https://tahreek-e-islaheaqaid.blogspot.in/?m=0
👍1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
*مرکز اہل سنت لائبریری*

موضوع : شان اهلبیت و شهدائے کربلا

محرم الحرام اور عقائد و نظریات
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1211
🔹خطبات محرم
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1214
🔹کربلا کا مسافر اردو اور ہندی زبان میں
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1224
🔹سانحہ کربلا
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1224
🔹کنزالخطیب ماہ محرم الحرام
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1224
🔹عاشورہ
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1186
🔹سبیل ہدایت ماتم کی شرعی حیثیت
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1188
🔹انوارخطابت برائے محرم الحرام مکمل
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1190
🔹محرم الحرام سے متعلق 50 سوالات
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1202
🔹مدنی پھول برائے محرم الحرام
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1205
🔹ہم محرم کیسے منائیں.؟
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1208
🔹کوفی لایوفی
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1217
🔹مابعد کربلا ہندی زبان میں
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1226
🔹حسینی دولھا
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1230
🔹شہادت امام حسین رضی اللہ عنہ
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1232
🔹کربلا کا خونیں منظر
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1234
🔹امام حسین رضی اللہ عنہ کی کرامات
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1236
🔹تاریخِ کربلا
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1239
🔹سیرت امام حسین رضی اللہ عنہ
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1241
🔹امام پاک رضی اللہ عنہ اور یزید پلید
👉https://t.me/IslamicPDFLibrary/1246
🔹امام حسین رضی اللہ عنہ بارگاہ رسالت میں
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1250
🔹ہفتہ وار سنتوں بھرے بیانات کرامات حسین اور یزید کا انجام
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1251
🔹حسنین کریمین سے حضور کی محبت
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1254
🔹یزید کا برا کردار
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1257
🔹یزید کا درد ناک انجام
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1261
🔹فضائل حسنین کریمین رضی اللہ عنھما
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1279
🔹حسینی کریمین کی شان و عظمت
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1281
🔹آئنیہ قیامت اردو اور ہندی زبان میں
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1271
🔹رسومات محرم اور تعزیہ
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1273
🔹سوانح کربلا اردو اور ہندی زبان میں
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1284
🔹شام کربلا اردو
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1266
🔹کربلا کے بعد
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1277
🔰مزید علمی تحقیقی اور اصلاحی بے شمار موضوعات پر مشتمل سینکڑوں مفت کتب و رسائل کیلئے جوائن کیجیے علمائے اہلسنت کی کتب کا مرکز اور اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ عام کیجیے.
👇👇👇
https://telegram.me/IslamicPDFLibrary
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
تحقیقات لائبریری 📚

موضوع : رد شیعیت و رافضیت
پر علماء اہلسنت کی 50 سے زائد کتب 📚

1)اعلی الافادة فی
تعزیة الهند و بیان شهادة
ہندوستان میں تعزیہ داری
اور بیان شہادت کے احکام
سے متعلق بلند پایہ فوائد
https://t.me/tehqiqat/1842
2)الجواب المعقول
https://t.me/tehqiqat/1844
3)شیعہ کے 22 سوالات کا
تحقیقی محاسبہ
https://t.me/tehqiqat/1846
4)مذہب شیعہ مع
تحفہ حسینہ
مکمل 3 جلدیں
https://t.me/tehqiqat/1847
5)شیعہ مذھب
المعروف
فقہ جعفریہ
مکمل 4 جلدیں
https://t.me/tehqiqat/1851
6)شیعہ مذھب
المعروف
عقائد جعفریہ
مکمل 4 جلدیں 👇
https://t.me/tehqiqat/1856
7)در الرفضة
تبرائی رافضیوں کا رد
https://t.me/tehqiqat/1862
8)امام احمد رضا
اور
شیعہ مذہب
https://t.me/tehqiqat/1864
9)تصفیہ مابین سنی و شیعہ
https://t.me/tehqiqat/1866
10)مذہب شیعہ
https://t.me/tehqiqat/1868
11)متعہ کی شرعی حیثیت
مع
آئینہ شیعہ نما
https://t.me/tehqiqat/1870
12)شیعہ کا عقیدہ امامت
https://t.me/tehqiqat/1872
13)متعہ اور اسلام
https://t.me/tehqiqat/1874
14)اہل حدیث
اور
شیعہ مذہب
https://t.me/tehqiqat/1876
15)كيفية المناظرة مع الشيعة والرد عليهم
ترجمہ بنام
رد روافض و آداب مناظرہ
https://t.me/tehqiqat/1878
16)مسئلہ باغ فدک شرح صحیح مسلم سے
https://t.me/tehqiqat/1880
17)مسئلہ باغ فدک کی تحقیق
https://t.me/tehqiqat/1882
18)روافض کے اضافے
https://t.me/tehqiqat/1884
19)شیعوں کا رد
https://t.me/tehqiqat/1886
20)باغ فدک اور حدیث قرطاس کی تحقیق
https://t.me/tehqiqat/1888
21)کوفی لا یوفی
https://t.me/tehqiqat/1890
22)شیعوں کے اعتراض حدیث قرطاس کے جوابات
https://t.me/tehqiqat/1892
23)باغ فدک مع حدیث قرطاس
https://t.me/tehqiqat/1894
24)تعزیہ اور ماتم
https://t.me/tehqiqat/1896
25)سبیل ہدایت موضوع ماتم کی شرعی حیثیت
https://t.me/tehqiqat/1898
26)مسلک اہلبیت کتب شیعہ کی روشنی میں
https://t.me/tehqiqat/1900
27)رد روافض اردو
https://t.me/tehqiqat/1902
28)کتب شیعہ سے مروجہ ماتم کی ممانعت
https://t.me/tehqiqat/1904
29)شیعہ مذھب
المعروف
تحفئہ جعفریہ
مکمل 5 جلدیں 👇
https://t.me/tehqiqat/1906
30)میزان الکتب
https://t.me/tehqiqat/1912
31)عقائد اہل تشیع کا علمی محاسبہ
https://t.me/tehqiqat/1914
32)تعزیہ بازی
https://t.me/tehqiqat/1916
33)ماتم کے ناجائز ہونیکا ثبوت شیعہ کتب سے بجواب شیعہ پفلٹ ثبوت ماتم
https://t.me/tehqiqat/1918
34)اظہار حقیقت الحق المعروف فارق بین الحق والباطل
شیعہ کے اعتراضات کے جوابات
https://t.me/tehqiqat/1920
35)دلائل المسائل
https://t.me/tehqiqat/1922
36)مناظرہ نادرہ مابین سنی و شیعہ
https://t.me/tehqiqat/1924
37)مسئلہ خلافت و شان صحابہ از کتب شیعہ
https://t.me/tehqiqat/1926
38)خلفاء ثلاثہ اور اہلبیت اطہار کے تعلقات اور رشتہ داریاں
https://t.me/tehqiqat/1928
39)📒دشمنان امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ
کا علمی محاسبہ📒
مکمل 2 جلدیں
https://t.me/tehqiqat/1268

🌺طالب دعا🌺
تحقیقات ایڈمن
https://t.me/Tehqiqat_Admin
👍1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
*مروجہ تعزیہ داری اور شرعی احکام*

قسط دوم
امام اہلسنت سے سوال ہے کہ

کیافرماتے ہیں مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ *جواشخاص سنت جماعت ہوں وہ منت تعزیہ وعَلَم ومہندی کی مانتے ہیں ان کواصل تعزیہ دارکے تعزیہ پر لے جاکر چڑھاتے ہیں اور شیرینی اور کھانا ہرقسم کالیجاکروہاں فاتحہ دیتے ہیں اور اس کوبطورتبرک کے تقسیم کرتے ہیں اور گھر سے لیجاتے وقت چارچارقدم پرمرثیہ بآواز بلند پڑھتے ہیں اور ڈھول تاشے مجیرے وغیرہ کی آوازبلندہوتی ہے اوراکثرچھاتی کوٹتے ہیں اس کوماتم قراردیتے ہیں،*


اکثرعورات کودیکھاہے کہ سات ونوتاریخ کی شام سے اور دس کی فجر سے گشت کرتی ہیں عَلَم ومہندی وتعزیہ اور آدمیوں وغیرہ کانظارہ کرتی ہیں اور اکثر عشرہ کو صبح سے شام تک جس کو کربلا شریف قراردیا ہے ہرایک تماشے دیکھتے ہیں اکثرلوگ اور عورت تعزیہ کودفن کرکے روٹی اور شیرنی قبرپررکھ کرماتم کرتے اور پھرفاتحہ دیتے ہیں، دیگر زیدسنت جماعت ہوکر تعزیہ پرجاکر ذکرشہادت یعنی جس کو مجلس قراردیتے ہیں شوق سے جاکر پڑھتے ہیں مرثیہ بھی، دیگرایک گاؤں سے دوسرے گاؤں میں یاایک محلہ سے دوسرے محلہ میں تخت یاعَلَم وغیرہ جائے عمرودیکھنے نہ جائے اور شرکت تربت دے،


*محرم الحرام میں کسی اور کے نام فاتحہ کیوں نہیں دیتے؟*

دیگربکرکہتاہے کہ ان یوم میں فاتحہ سوائے امام حسین علیہ السلام کے اور کسی پیغمبر اوراولیاء کرام کی نہیں ہوگی۔


*آج بھی کچھ لوگ یہی کہتے ہیں* 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
دیگرزیدکہتاہے کہ تخت اورتعزیہ وغیرہ کا کام اور خوشنمائی دیکھنے جائے توکوئی نقصان نہیں ہے


۔ دیگرزیدکہتاہے کہ دس یوم روزہ رکھنا حرام ہے کیونکہ یزید کی ماں نے بغرض لڑائی جیت کے رکھی تھی۔


*ان سب سوالوں کاشرع میں کیا حکم ہے؟*

*فاضل بریلوی رضی اللہ عنہ کا مدلل و مفصل جواب ملاحظہ فرمائیں*

👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
الجواب: *عَلَم، تعزیے، مہندی، ان کی منت، گشت، چڑھاوا، ڈھول، تاشے، مجیرے، مرثیے، ماتم، مصنوعی کربلا کوجانا، عورتوں کاتعزیے دیکھنے کونکلنا، یہ سب باتیں حرام وگناہ وناجائز ومنع ہیں۔*


*فاتحہ جائز یے مگر*
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
فاتحہ جائزہے روٹی شیرینی شربت جس چیز پر ہو، مگرتعزیہ پررکھ کریا اس کے سامنے ہوناجہالت ہے اور اس پرچڑھانے کے سبب تبرک سمجھنا حماقت ہے ہاں تعزیہ سے جداجوخالص سچی نیت سے حضرات شہدائے کرام رضی اﷲ تعالٰی عنہم کی نیازہو وہ ضرور تبرک ہے


*وہابی کے مکر کا جواب*
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
وہابی خبیث کہ اسے خبیث کہتاہے خود خبیث ہے


*تعزیہ داروں کے دیگر کاموں میں شرکت*👇🏻👇🏻👇🏻
۔ تعزیہ داروں کے شربت میں بھی شرکت نہ کرے کہ تعزیہ میں شرکت سمجھی جائے گی


*شربت ہی ہمیشہ ضروری نہیں دیگر اچھی چیزوں کا اہتمام کیا جا سکتا ہے*
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
*اعلی حضرت فرماتے ہیں*
بلکہ الگ شربت کرے اور آجکل کہ جاڑے کاموسم ہے شربت کی جگہ چائے ہوناچاہئے۔ محرم وغیرہ ہروقت ہرزمانہ میں تمام انبیاء واولیاء کرام علیہم الصلوٰۃ والسلام کی نیاز اورہرمسلمان کی فاتحہ جائزہے اگرچہ خاص عشرہ کے دن ہو

*یہ کہنا کہ فقط شہداء کربلا ہی کے نام فاتحہ ہو*👇🏻👇🏻👇🏻

*اعلی حضرت فرماتے ہیں کہ*

۔بکرغلط کہتاہے اور شریعت مطہرہ پرافتراء کرتاے،


*تماشہ کی نیت سے بھی جانا برا یے*👇🏻👇🏻👇🏻 آپ فرماتے ہیں
کہ
جوکام ناجائزہے اسے تماشے کے طورپردیکھنے جانا بھی گناہ ہے



*محرم الحرام میں روزے*۔
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻

عشرہ محرم کے روزے بہت ثواب نہایت افضل ہے۔ حدیثوں میں ان کی فضیلت ارشاد ہوئی ہے خصوصاً دسویں محرم کاروزہ کہ سال بھر کے روزوں کے برابر ثواب ہے اور ایک سال کے گناہوں کی معافی ہے۔


زیدجھوٹا ہے اور شرع شریف پرافتراء کرتا ہے کہ ان روزوں کو حرام بتاتاہے۔ وﷲتعالٰی اعلم

📚 فتاوی رضویہ جلد 24

📝 حسن نوری گونڈوی +918485880123

باطل فرقوں اور بدمذہبوں کا رد اور ان کے اعتراضات کےمنہ توڑ جوابات حاصل کرنے کے لیے ٹیلی گرام پر اس چینل کو جوائن کرئے⬇️

https://telegram.me/ISLAHEAQAAID

اور اس بلاگ کو ضرور وژٹ کرئے⬇️
https://tahreek-e-islaheaqaid.blogspot.in/?m=0
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
*محرم الحرام سے متعلق 13 سوال اعلی حضرت کا جواب*

------قسط سوم-------
کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین جزاہم ﷲ تعالٰی خیرالجزاعن المسلمین ان مسائل میں کہ

:(۱) *حضرت قاسم بن حسین رضی اﷲ تعالٰی عنہما کانکاح جناب کبرٰی بنت حسین رضی اللہ عنہما سے بروزعاشورہ بمقام کربلاہواتھا یانہیں اور روایات صحیح سے ثابت ہے یانہیں، نزدیک اہلسنت وجماعت کے؟*

(۲) *تعزیہ داری کس وقت سے جاری ہے؟*

(۳) *تعزیہ داری مروجہ، شب شہادت کور وشنی وغیرہ کرنا، بروزعاشورہ تعزیہ کودفن کرنا،بروز۱۲محرم سوم کی فاتحہ دینا یوم عاشورہ کے حساب سے چالیسواں کرنااہلسنت وجماعت کے نزدیک جائزہے یانہیں؟*

(۴) *ایسی مجلسوں میں شریک ہونا جس میں مرثیہ وغیرہ ہوتے ہیں؟*

(۵) *جولوگ ڈھول تاشے بجاتے ہوں ان کوسبیل کاشربت پلانا یامیلہ میں سبیل لگاناجائزہے یانہیں؟ اور ایسی سبیل موجب ثواب ہوگی یاموجب عذاب؟*

(۶) *بعد شہادت جناب امام حسین رضی اللہ کی زوجہ جناب شہربانو کہاں گئیں؟*

(۷) *حضرت مسلم کے صاحبزادے کوفہ میں شہید ہوئے یانہیں؟ تاریخ طبری میں ہے کہ کوفہ میں صاحبزادے ہمراہ نہ تھے۔*

(۸) *قوالی کا سننا کن اشخاص کوجائزہے؟*

(۹) *تعزیہ بناناجائزہے یانہیں؟*

(۱۰) *اگرتعزیہ بنائے تو کس قدرگناہ ہے؟*

(۱۱) *انگوٹھے چومنا وقت تلاوت آیہ کریمہ ماکان محمد ابا احد من رجالکم۱؎ (محمدصلی ﷲ تعالٰی علیہ وسلم تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں۔ت) اور اذان میں لفظ اشھد انّ محمداً رسول ﷲپرجائز ہے یانہیں؟*
(۱؎ القرآن الکریم ۳۳/ ۴۰)

(۱۲) *بعد شہادت کس قدر سرمبارک دمشق کو روانہ ہوئے تھے اور کس قدر واپس آئے؟*

(۱۳) *مہندی وغیرہ کاکس وقت سے رواج ہے؟*
👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻
*اب تاجدار اہلسنت پیشوائے اہلسنت سیدی سرکار اعلی حضرت رضی اللہ عنہ کا جواب ملاحظہ فرمائیں*
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
الجواب:
(۱) *اس کا کوئی ثبوت نہیں۔ واﷲ تعالٰی اعلم*

(۲) *بہت جدید، ہندوستانیوں کی ایجادہے۔ واﷲ تعالٰی اعلم*

(۳) *فاتحہ ہروقت جائزہے اور تعزیہ وغیرہ بدعات ناجائز۔ وﷲ تعالٰی اعلم*

(۴) *حرام ہے۔وﷲ تعالٰی اعلم*


(۵) *پانی یاشربت ہرمسلمان کو پلاسکتے ہیں اورمیلہ میں سبیل نہ لگائی جائے، نہ اس وجہ سے کہ سبیل کی مخالفت ہے بلکہ میلہ میں شرکت کی۔ وﷲ تعالٰی اعلم*

(۶) *مدینہ طیبہ۔ وﷲ تعالٰی اعلم*

_امام مسلم کے صاحبزادے کے بارے میں سوال کا جواب_

(۷) *یہ نہ مجھے اس وقت یاد، نہ تاریخ دیکھنے کی فرصت، نہ اس سوال کی حاجت*


۔(۸) *قوالی مع مزامیرسننا کسی شخص کو جائزنہیں۔ وﷲ تعالٰی اعلم*

(۹) *ناجائز۔وﷲ تعالٰی اعلم*

(۱۰) *بدعت کاجوگناہ ہے وہ ہے، گناہ کی ناپ تول دنیامیں نہیں۔ وﷲ تعالٰی اعلم*

-قرآن مجید میں لفظ محمد صلی اللہ علیہ و سلم پر انگوٹھا چومنا کیسا؟-
*اعلی حضرت فرماتے ہیں*
(۱۱) *اذان سنتے وقت جائز بلکہ مستحب ہے اور آیہ کریمہ سنتے وقت جس طرح رائج ہے ناجائزہے۔ وﷲ تعالٰی اعلم*


(۱۲) *حدیث میں فرمایا آدمی کے اسلام کی خوبی یہ ہے کہ بیکار باتیں چھوڑے۔*

(۱۳) *مہندی ناجائزہے اور اس کاآغاز کسی جاہل سفیہ نے کیاہوگا۔ وﷲ تعالٰی اعلم*

📚 فتاوی رضویہ شریف
*ابھی جاری یے*

📝 حسن نوری گونڈوی
+918485880123
---------25/09/2017-----------

باطل فرقوں اور بدمذہبوں کا رد اور ان کے اعتراضات کےمنہ توڑ جوابات حاصل کرنے کے لیے ٹیلی گرام پر اس چینل کو جوائن کرئے⬇️

https://telegram.me/ISLAHEAQAAID

اور اس بلاگ کو ضرور وژٹ کرئے⬇️
https://tahreek-e-islaheaqaid.blogspot.in/?m=0
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
*عوام میں مشہور چند واقعات و مسائل کی تحقیق*
---------------پارٹ6------------------
📝 *حسن نوری* نپھاڑ ناسک مہاراشٹر انڈیا
+918485880123
---------------------------------------
محرم الحرام میں مقررین واقعات و مسائل کی پیداوار وافر مقدار میں کرتے ہیں ہر سال محرم الحرام میں نئے نئے واقعات عوام کے سامنے پیش کرکے اپنے علم کا لوہا منواتے ہیں تاریخ کربلا اور سیدنا امام حسن و حسین رضی اللہ عنہما سے متعلق بے شمار من گھڑت واقعات بیان کئے جاتے ہیں اور عوام کی عقیدت کا غلط استعمال کیا جاتا ہے لہذا چند واقعات حاضر ہیں انہیں آپ خوب عام کریں
*----------------------------*
23) *مشہور یہ ہے کہ*
ایک مقرر صاحب بیان کر رہے تھے کہ حضرت مجدد الف ثانی رضی اللہ عنہ.نے فرمایا کہ میں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کی تمام سنتوں پر عمل کیا مگر ایک سنت ادا نہ کرسکا ایک بار حضور کیےگود میں انکے پیارے نواسے حسنین کریمین نے پیشاب کیا تھا یہی ایک سنت ادا نہ کرسکا اس لیے کہ مجھے کوئی نواسہ لہذا جب میری صاحبزادی کو بچہ ہو تو میری قبر پر لاکر پیشاب کروا دینا تاکہ یہ سنت بھی ادا ہو جائے
*تحقیق یہ ہے کہ*
ایسی کوئی وصیت امام ربانی نے فرمائ اور نہ ہی حدیث میں حسنین کے حوالے سے ایسا کوئی ذکر ہے یہ من گھڑت اور بے اصل ہے
(فتاوی شارح بخاری دوم)

24) *مشہور یہ ہے کہ*
بعض لوگ دوران تقریر کہتے ہیں کہ اگر امام حسین کی محبت میں مجھے جہنم بھی ملے تو ٹھیک ہے یہ قول کیسا؟

*تحقیق یہ ہے کہ*
شارح بخاری علیہ الرحمہ فرماتے ہیں کہ یہ قول درست ہے یہ قضیہ شرطیہ ہے قضیہ شرطیہ کے لیے صدق طرفین لازم نہیں اسکی مثال امام شافعی کا یہ ارشاد ہے
*اگر آل محمد کی محبت رفض ہے تو جن و انس گواہی دیں کہ میں رافضی ہوں*
اسی طرح بعض عارفوں نے فرمایا کہ
*اگر جنت میں اللہ کا دیدار نصیب نہ ہوا تو ہاے ہائے اور اگر جہنم میں اسکا دیدار نصیب ہو تو بصد شوق قبول*
(فتاوی شارح بخاری دوم)
25) *مشہور یہ ہے کہ*
حضور اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کے زمانے میں حسنین کریمین قرآن پاک پر بیٹھ گئے تو صحابہ نے سرکار سے عرض کرنا چاہا تو آقا نے فرمایا کہ چھوڑ دو میرے حسنین پارے کے بھی پارے ہیں
*تحقیق یہ ہے کہ*
یہ روایت کسی گستاخ رافضی کی گڑھی ہوی ہے یہ سراسر جھوٹ ہے جس نے اسے گڑھا ہے اس نے اپنا ٹھکانا جہنم بنایا
(فتاوی شارح بخاری دوم)

26) *مشہور یہ ہے کہ*
حضرت علی رضی اللہ عنہ کے گھر ایک دن فاقہ تھا تو حضرت علی رضی اللہ عنہ نے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا شلوار لیکر بازار میں بیچنے نکلے رب نے جبریل علیہ السلام سے فرمایا یہ کیا تماشہ دیکھ رہے ہو *الخ* یہ روایت کیسی ہے؟
*تحقیق یہ ہے کہ*
اولا تو روایت ہی موضوع من گھڑت ہے اس زمانے میں مدینہ طیبہ میں شلوار تھی ہی نہیں اور یہ کہنا کہ رب نے جبرئیل علیہ السلام سے فرمایا یہ کیا تماشہ دیکھ رہے ہو جہالت و سفاہت ہے ایسا کہنا کسی مسلمان کے لئے درست نہیں
(فتاوی شارح بخاری دوم)

27) *مشہور یہ ہے کہ*
ایک نماز نماز غفیرا ہے جو امام زین العابدین نے یزید کی مغفرت کے لیے بتائ تھی
*تحقیق یہ ہے کہ*
یہ محض بے اصل ہے ایسی کوئی نماز نہیں
(بدعات کے خلاف سو فتوے)

28) *مشہور یہ ہے کہ*
عناصر الشہادتین نامی کتاب معتبر ہے
*تحقیق یہ ہے کہ*
*عناصر الشہادتین* غیر معتبر کتاب ہے اسی طرح *قصص الانبیاء* اور *قلیوبی*اور *دس بیبیوں کی کہانی* نامی کتاب بھی اسی طرح *سولہ بیبیوں کی کہانی* وغیرہ

_شعبدہ گر بھی پہنتے ہیں خطیبوں کا لباس_
_بولتا جہل ہے بدنام خرد ہوتی ہے_
-------------------------------------------
رد فرقہاے باطلہ پر مشتمل مضامین و اسکین حاصل کرنے کے لیے جوائن کریں ہماری بروڈکاسٹ لست
+918485880123
-------
3/10/2016
---------
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🎙 Bayan : Safer e Karbala 🎙

🎙Hazrat Allama Sayyid Shaah
Abdul Haq Qadiri Sahab Qiblah

🎵Safar e Karbala (Part 1).mp3
https://drive.google.com/file/d/0B-sN5B9v2cw5N0ZhNmZrRHpoUTQ/view?usp=drivesdk

🎵Safar e Karbala (Part 2).mp3
https://drive.google.com/file/d/0B-sN5B9v2cw5OGh4T3JPNXF0dlU/view?usp=drivesdk

🎵Safar e Karbala (Part 3).mp3
https://drive.google.com/file/d/0B-sN5B9v2cw5OEx6bDR0Y2F5X2c/view?usp=drivesdk

🎵Safar e Karbala (Part 4).mp3
https://drive.google.com/file/d/0B-sN5B9v2cw5TjZZZEcxaGtsZlk/view?usp=drivesdk
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Jᴏɪɴ Cʜᴀɴɴᴇʟ http://t.me/aawaj
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Jᴏɪɴ : @islaamic_Knowledge
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
فقہ حنفی Pdf Book's چینل 📚

موضوع : رد شیعیت و رافضیت
پر علماء اہلسنت کی 58 کتب کے لنک 📚

ہندوستان میں تعزیہ داری اور بیان شہادت کے احکام
https://t.me/FiqaHanfiBooks/10463

شیعہ کے 22 سوالات کا تحقیقی محاسبہ
https://t.me/FiqaHanfiBooks/10475

مذہب شیعہ مع تحفہ حسینہ مکمل 3 جلدیں
https://t.me/FiqaHanfiBooks/10465

شیعہ مذھب المعروف فقہ جعفریہ
مکمل 4 جلدیں
https://t.me/FiqaHanfiBooks/10470

الجواب المعقول
https://t.me/FiqaHanfiBooks/10477

تعزیہ کے بارے میں 50 سوالات علمائے
اہلسنت کے جوابات
https://t.me/FiqaHanfiBooks/10479

امامِ حسین پیدائشِی جنّتی اور یزید پلید
جہنمی پیدائشِی لعنتِی
https://t.me/FiqaHanfiBooks/10481

شہادتِ امامِ حسین رضی اللہ تعالی عنہ
https://t.me/FiqaHanfiBooks/10483

سبیل ہدایت ماتم کی شرعی حیثیت
https://t.me/FiqaHanfiBooks/10485

عظمت و شان اہل بیت
https://t.me/FiqaHanfiBooks/10487

عاشورہ
https://t.me/FiqaHanfiBooks/10489

دعائے یوم عاشورہ
https://t.me/FiqaHanfiBooks/10491

رسومات محرم اور تعزیہ
https://t.me/FiqaHanfiBooks/10493

تعزیہ داری کا شرعی حکم
https://t.me/FiqaHanfiBooks/10495

رسالہ تعزیہ داری اردو
https://t.me/FiqaHanfiBooks/10497

رسالہ تعزیہ داری ہندی
https://t.me/FiqaHanfiBooks/10499

تعزیہ بازی
https://t.me/FiqaHanfiBooks/10501

ماتم کے نا جائز ہونے کا ثبوت شیعہ
کتب سے بجواب شیعہ پمفلٹ
https://t.me/FiqaHanfiBooks/10503

کتب شیعہ سے مروجہ ماتم کی ممانعت
https://t.me/FiqaHanfiBooks/10505

شرح صحیح مسلم جلد اول صفحہ نمبر 490 تا 522 تک علامہ غلام رسول سعیدی علیہ الرحمہ کا مضمون ماتم کی حرمت کے بارے میں
https://t.me/FiqaHanfiBooks/10507

اعالی الافادۃ فی تعزیۃ الھند و بیان الشھادۃ
https://t.me/FiqaHanfiBooks/10509

اعلی الافادة فی تعزیة الهند و بیان شهادة
ہندوستان میں تعزیہ داری اور بیان شہادت کے احکام سے متعلق بلند پایہ فوائد
https://t.me/FiqaHanfiBooks/10512

سوانح کربلا اردو
https://t.me/FiqaHanfiBooks/10514

سوانح کربلا ہندی
https://t.me/FiqaHanfiBooks/10516

یزید کا درد ناک انجام (اردو ہندی)
https://t.me/FiqaHanfiBooks/10534

یزید کا بُرا کردار (اردو ہندی)
https://t.me/FiqaHanfiBooks/10537

مدنی پھول برائے محرم الحرام
https://t.me/FiqaHanfiBooks/10540

کربلا والوں کے کریمانہ انداز ( اردو ہندی )
https://t.me/FiqaHanfiBooks/10542

کربلا کا پسِ منظر
https://t.me/FiqaHanfiBooks/10545

کراماتِ امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ
اور یزید کا انجامِ بَد
https://t.me/FiqaHanfiBooks/10547

فضائل حسنین کریمین رضی اللہ عنھما
https://t.me/FiqaHanfiBooks/10549

حسنین کریمین کی شان و عظمت ( اردو ہندی )
https://t.me/FiqaHanfiBooks/10551

حسنین کریمین سے حضور کی محبت ( اردو ہندی)
https://t.me/FiqaHanfiBooks/10554

عظمتِ امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ
اور حادثہ کربلا کا پسِ منظر
https://t.me/FiqaHanfiBooks/10557

محرم الحرام اور عقائد و نظریات
https://t.me/FiqaHanfiBooks/10559

آئینۂ قیامت
https://t.me/FiqaHanfiBooks/10561

ماھنامہ الاشرف دسمبر 2010ء
محرم الحرام 1432ھ
https://t.me/FiqaHanfiBooks/10563

حسینی دولہا
https://t.me/FiqaHanfiBooks/10565

امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی کرامات
https://t.me/FiqaHanfiBooks/10567

کربلا کا خونی منظر
https://t.me/FiqaHanfiBooks/10569

رسائل محرم
https://t.me/FiqaHanfiBooks/10571

مراسمِ محرم الحرام و فضائل عاشورہ
https://t.me/FiqaHanfiBooks/10573

کنزالخطیب محرم الحرام
https://t.me/FiqaHanfiBooks/10575

خطباتِ محرم
https://t.me/FiqaHanfiBooks/10579

کربلا کا مسافر
https://t.me/FiqaHanfiBooks/10582

تاریخِ کربلا
https://t.me/FiqaHanfiBooks/10585

شامِ کربلا
https://t.me/FiqaHanfiBooks/10587

کربل کی ہے یاد آئی واقعہ کربلا
https://t.me/FiqaHanfiBooks/10589

حقانیت امام حسین رضی اللہ عنہ
اور حدیثِ قسطنطنیہ
https://t.me/FiqaHanfiBooks/10591

شہادت نواسۂ سید الابرار و مناقب آل نبی سیّد المختار صلی اللہ علیہ وسلم
https://t.me/FiqaHanfiBooks/10596

اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احد و کربلا
https://t.me/FiqaHanfiBooks/10602

انوارِ خطبات جلد اول۱
محرم الحرام تا جمادی الاخریٰ
https://t.me/FiqaHanfiBooks/10606

فضائلِ اہلبیت رضی اللہ تعالی عنہم
https://t.me/FiqaHanfiBooks/10615

سیرتِ حضرت سیدنا امام حسین
رضی اللہ تعالی عنہ
https://t.me/FiqaHanfiBooks/10617

طلعتِ کربلا
https://t.me/FiqaHanfiBooks/10619

کربلا کے بعد
https://t.me/FiqaHanfiBooks/10622

اسلامی مہینوں کے اعمال و فضائل
https://t.me/FiqaHanfiBooks/10673

شمشیرِ حسینی
https://t.me/FiqaHanfiBooks/10795
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
ٰ 📀 BAYAN 📀
HAZRAT E ALLAMA W
MAOLANA GULAM
MOHIYUDDEEN ( subhani )
SAHAB QIBLAH KA

📚 MAOZU:موضوع 📚
حضرت امام حسین اور
حضرت امیرمعاویہ رضی اللہ عنہما
HAZRATE IMAME HUSAEN AUR
HAZRATE AMEER MUAVIYAH
رضی اللہ عنہما

Part ① 🕰 1:30:18 🕰

🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼🎼

DUAON KA TALIB
ASGAR ALI RAZVI

Agar mumkin ho to
Aage zaroor bhejen

⬇️ ⬇️ ⬇️ 🎙 🎙 🎙 ⬇️ ⬇️ ⬇️
شان امام حسین و حضرت معاویہ.mp3
16 MB
شان امام حسین و حضرت معاویہ 🎙
🎤 غلام محی الدین سبحانی صاحب
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Jᴏɪɴ : @islaamic_Knowledge
Audio
🎙 اعلیٰ حضرت اور رد بدعات 🎙
अअ़्ला ह़ज़़रत और रद्दे बिदआ़त 🎙
🎤 غلام محی الدین سبحانی صاحب
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Jᴏɪɴ : @islaamic_Knowledge