🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
Forwarded from 🌹 شرعی عدالت چینل 🌸 (✰ندیم ابن علیم المصبور العینی✰)
شریعت، فتوی، اور
علمائے اہل سنت کی توہین کفر ہے ⚡️


(مسئلہ) کیا فرماتے ہیں علمائے دین مفتیان شرح متین مسئلہ ذیل کے بارے میں زید نے عید میلاد النبی کا جلسہ کرایا جس میں مقرر صاحب تعزیہ رکھنے کا حکم دیا اور عورتوں کو مزارات پر جانے کی اجازت دی اور کہا جو لوگ تعزیہ رکھنے کو منع کرتے ہیں اور عورتوں کو مزارات پر جانے سے منع کرتے ہیں وہ سب صلح کلی ہیں اس بیان سے علاقہ کے لوگوں میں بے چینی چھاگئی لوگوں نے موجودہ امام سے مسئلہ پوچھا امام صاحب نے کہا مقرر نے غلط بیان کیا ہے اسی جلسے کے آخری دن امام صاحب نے فتاویٰ رضویہ اور الملفوظ سے اپنا موقف ثابت کردیا اس پر زید نے کہا کہ ”میں اس کو نہیں مانتا اپنی شریعت اپنے پاس رکھو میں عورتوں کے معاملے میں کچھ نہیں سن سکتا تم کو کس نے بلایا ہے“ جب کہ اس کے بھائی نے امام صاحب کو دعوت دیاتھا وہ بھی جلسہ کمیٹی میں شامل ہے. ایک عالم صاحب نے امام صاحب کی بات تصدیق کی اس پر زید نے اعلانیہ کہا میں تم کو بھی کبھی نہیں بلاؤں گا. از روئے شرع زید پر کیا حکم لگتا ہے. بینوا وتوجروا.
سائل: علقمہ نوری، پوئی، ممبئی؛


الجواب: یہ شخص (زید) ان وجوہات کے سبب کافر ہوگیا.
اولا: عالم دین کے علم کی توہین کے سبب
ثانیا: فتوی اور شریعت کی توہین کے سبب
ثلاثا: اہل سنت کو صلح کلی کہنے کے سبب.
اس شخص پر تجدید ایمان فرض ہے. اگر بیوی رکھنا چاہے تو تجدید نکاح کرے. اگر تجدید ایمان نہ کرے تو عوام کو چاہیے کہ اس سے قطع تعلقی اختیار کریں. نہ اس کی خوشی میں شریک ہوں نہ غم میں، نہ عیادت کی جائے نہ اس کے جنازے میں شرکت اور اس کا بائیکاٹ کرنا لازم ہے کہ ایک نئے فرقے (بدعت) کو فروغ دے رہا ہے. فرمایا نبی کریم ﷺ نے،

اذا ظهرت الفتن اوقال البدع فلیظهر العالم علمه ومن لم یفعل ذلك فعلیه لعنة الله والملئکة والناس اجمعین. لا یقبل الله منه صرفا ولا عدلا. (الجامع لاخلاق الراوی وآداب السامع، م: ۱۳۶۵؛ الشریعۃ للآجری، م: ٢١٢٩ (١٣٣٦)؛ الفردوس بماثور الخطاب، م: ١٢٧١)
جب فتنے یا فرمایا بدمذہبیاں ظاہر ہوں تو اہلِ علم کو اپنا علم ظاہر کرنا چاہیے اور جو ایسا نہ کرے اس پر الله اور فرشتوں اور آدمیوں سب کی لعنت، الله نہ اس کافرض قبول کرے نہ نفل.
⚡️⚡️⚡️⚡️
امام اہل سنت فرماتے ہیں: اس شخص نے حکم شریعت کی توہین کی اور شریعت کی توہین کفر ہے، عورت اس کے نکاح سے نکل گئی اس پر فرض ہے کہ از سر نو مسلمان ہو کر توبہ کرے کلمہ اسلام پڑھے، اس کے بعد اگر عورت راضی ہوتو اس سے دوبارہ نکاح کرسکتا ہے، اور اگر توبہ نہ کرے تو اس سے میل جول حرام ہے اور بیاہ شادی محض زنا، اور اس کی اذان ناجائز، نہ اس
سے سلام وکلام جائز، نہ اسے مسلمان کہنا جائز۔ فتاوی عالمگیریہ میں ہے:
رجل قال آنہا کہ علم آموزند داستانہا است کہ می آموزند اوقال باداست آنچہ مے گوید او قال تزوی راست او قال من علم حیلہ را منکرم ھذا کلمه کفر کذا فی المحیط. (ایک آدمی کہتا ہے جو علم انہوں نے سکھایا ہے وہ تمام کہانیاں ہیں یا کہتا ہے جو اسے بیان کیا ہے وہ تمام فریب ہے یا کہتا ہے میں علم حیلہ کا منکر ہوں، تو یہ کلمہ کفر ہے، جیساکہ محیط میں ہے: فتاوی ہندیہ، باب المرتد، ٢٧٠/٢) والله تعالی اعلم. (فتاوی رضویہ، ٤١١/١١)
⚡️
شارح بخاری فرماتے ہیں: زید نے برجستہ کہا تم شریعت اپنے پاس رکھو ہم اہل طریقت ہیں، طریقت تمہاری سمجھ میں نہیں آسکتی، اس قول کی وجہ سے زید اسلام سے خارج ہو کر کافر ومرتد ہوگیا، اس کے تمام اعمال حسنہ اکارت ہوگئے اس کی بیوی اس کے نکاح سے نکل گئی اور پیر سے اس کی بیعت فسخ ہوگئی اس پر فرض ہے کہ فورا بلا تاخیر کفر سے توبہ کرے. (فتاوی شارح بخاری، ٥٠١/٢)
اسی میں ہے: متولی ومصلیان مسجد کا یہ کہنا کہ ایسے فتوے بہت آتے جاتے ہیں. اس میں حکم شرعی کا استخفاف ہے اور حکم شرعی کا استخفاف کفر ہے. (فتاوی شارح بخاری، ٥٠٤/٢)
فتوی حکم شرعی ہوتا ہے اس کی تحقیر اور تذلیل کے لیے پھوہڑ الفاظ استعمال کرنا کفر ہے. (فتاوی شارح بخاری، ٤٦٨/٢)
⚡️⚡️⚡️⚡️
مجمع الانہر میں ہے:
والاستخفاف بالأشراف والعلماء كفر. ومن قال للعالم عويلم أو لعلوي عليوي قاصدا به الاستخفاف كفر. (مجمع الأنهر، ٦٩٥/١)
علماء اور سادات کی توہین کفر ہے. جس نے بے ادبی کرتے ہوئے عالم کو عویلم یا علوی کو عُلیوی کہا تو وہ کافر ہوگیا.

الاستهزاء بالعلم والعلماء كفر. (الأشباه والنظائر لابن نجیم، کتاب السیر، ص: ١٧٠)
علم دین اور عالم دین کا استہزاء کفر ہے. (یعنی علم دین کے سبب استہزاء کرنا؛ کیونکہ یہ علم کی توہین ہے)

قال في البزازية: الاستخفاف بالعلماء كفر، لكونه استخفافا بالعلم. (غمز عیون البصائر، ٢٠٢/٢)
بزاریہ میں کہا گیا: علماء کی توہین کفر ہے اس لئے کہ یہ علم کی توہین ہے.
امام اہل سنت رحمۃ الله تعالى علیہ فرماتے ہیں: عالم دین سنی صحیح العقیدہ داعی الی الله کی توہین کفر ہے. (فتاوی رضویہ، ٦١٢/١٤)

⚡️

کتبه: ندیم ابن علیم المصبور العینی
١٤/ ربیع النور، ١٤٤٠؛
2👍2
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
3👍1
✒️انتخاب: محمد ایوب عطاری مدنی

حضرت سیدنا سعیدبن عامر رضی اللہ عنہ حمص کےگورنر تھے۔انہیں جتنا بھی وظیفہ ملتا یا کہیں سے رقم وغیرہ ملتی تو وہ اپناسارا مال فقراء ومساکین اورمسلمانوں کی حاجتوں میں خرچ کردیتے ، اپنے لئے کچھ بھی نہیں بچاتے تھے۔
حضرت سیدنا عمر فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے انکی طرف ایک ہزار دینار بھیجے کہ اپنی ضروریات میں خرچ کر لیں۔
آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے تمام دینار مجاہدین میں تقسیم کرنے کا حکم دے دیا۔
آپکی زوجہ محترمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے عرض کی:'' میرے سرتاج! اللہ عزوجل آ پ رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر رحم فرمائے، اگران دیناروں میں سے کچھ اپنے پاس رکھ لیتے تو ان کے ذریعے ہم اپنی ضروریات پوری کرلیتے اور ہمیں کچھ آسانی ہوجاتی۔'' آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ارشاد فرمایا: میں نے اپنے محبوب آقا،احمدِمصطفی صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کو یہ ارشاد فرماتے سنا : اگر جنت کی عورتوں میں سے کوئی عورت زمین میں ظاہر کردی جائے تو وہ زمین کو مشک کی خوشبو سے بھر دے۔ اللہ عزوجل کی قسم !ان حوروں کی اتنی خوبصورتی وپاکیزگی کے باوجودمیں تجھے جنت میں ان پر ترجیح دوں گا اورتجھے اختیار کروں گا۔
اپنے عظیم شوہر کی یہ بات سن کر سعادت مندوفرمانبردار زوجہ محترمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہاخاموش ہوگئی اورکسی قسم کی شکایت نہ کی اوردنیاکی نعمتوں پر آخرت کی نعمتوں اوردنیاوی خوشیوں پر اُخروی خوشیوں کو ترجیح دی ۔
(مختصراً من عیون الحکایات مترجم جلد اول ، حکایت نمبر 175)
اللہ اکبر! کیسا تقویٰ ، دنیا سے بے رغبتی اور زوجہ کو سمجھانے کا کیسا زبردست انداز۔۔۔
اللہ پاک ہمیں بھی ان کے زہد و تقویٰ سے حصہ عطا فرمائے۔

https://www.facebook.com/101648885639409/posts/160373999766897/
2👍1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
2👍1
ملک بھر میں سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کی ازواج مطہرات پر جو اعتراضات کیے جاتے ہیں وہ 1897ء میں اس خبیث پادری کی کتاب سے ہیں اور اس ملعون کو ابھارنے میں غیر مقلد مولوی *حسین احمد بٹالوی* ہاتھ تھا سید عالم کی خانگی زندگی پر اب تک جتنی کتابیں بطور اعتراضات لکھی گئی خواہ چموپتی کی کتاب ہو یا وسیم شیعہ کی، سب سے اسی کا سرقہ ہیں، ہنود نے اسی سے اعتراض کرنا سیکھا اس سے پہلے اتنی دل آزار کتاب نہیں لکھی گئی. تعدد ازدواج پر اعتراض 1897ء سے پہلے بھی نصاری نے کیا تھا لیکن اتنی گستاخانہ لہجہ اس ملعون نے استعمال کیا ہے
اس زمانے میں علما بیدار تھے آناً فاناً جواب میں کئی ایک کتابیں لکھی گئی تھیں
1920ء میں مشرک چموپتی نے جو کتاب لکھی تھی وہ لب و لہجہ اسی کا تھا

حسن نوری گونڈوی

https://www.facebook.com/100005157704773/posts/2043029835878920/
2👍1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
2👍2
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
ْ #فیضان_رمضان_المبارک ㉛ #رمضان ᴿᵃᵐᶻᵃⁿ #روزہ ᴿᵒᶻᵃ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ رمضان کا پہلا جمعہ مبارک ہو! آج اللہ پاک لاکھوں کو بخشےگا شب جمعہ اور روز جمعہ کی ہر گھڑی دس لاکھ کی مغفرت ہر شے کا ایک دروازہ ہے! اور عبادت کا دروازہ روزہ ہے ... تین چیزوں کو اللہ محبوب رکھتا…
#فیضان_رمضان_المبارک 68
#رمضان ᴿᵃᵐᶻᵃⁿ #روزہ ᴿᵒᶻᵃ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
جمعہ مبارک
رمضان کا دوسرا جمعہ مبارک ہو
جمعہ مبارک
رمضان المبارک کا دوسرا جمعہ
اے اللہ بیماروں کو شفا عطا فرما
ہمارا شمار جہنم سے آزاد ہونے والوں
شب جمعہ کا درود شریف
اے لوگو تمہارے پاس عظمت والا
جو جمعہ کے دن نہائے اس کے گناہ
اور خطائیں مٹا دی جاتی ہیں ...
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
🔍 #جمعہ_مبارک#Juma
1👍1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
2👍1
فہرستِ کتب 📚 مع لِنکس ↶
🔍ماہ رمضان اور نماز تراویح
Ramzan Aur Namaze Taraveeh
فرمائش سے پہلے سرچ ضرور کریں!
ٹیلی گرام پر سرچ کرنے کا طريقہ↶

https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/6828
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❶وصاف‌الرجیح‌فی‌بسملۃ‌التراویح
ختم تراویح میں ایک بار جہر سے
بسملہ پڑھنے کا بیان 📖 بسم اللہ
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا
خان محدث بریلوی علیہ الرحمہ
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12989

❷وصاف‌الرجيح‌فی‌بسملة‌التراويح
[ تراويح میں بسم الله سے متعلق
راجح قول کو بیان کرنا ] 📖 اردو
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12991

❸ تراویح کے فضائل و مسائل
المدینۃ العلمیہ دعوت اسلامی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12993

❹ तरावीह़ के फ़ज़ाइल व मसाइल
📇 अल मदीनतुल इ़ल्मिया द. इ.
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12995

❺ نماز تراویح پڑھنے پڑھانے
والوں کے لئے اہم باتیں 📖
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12999

❻ بیس رکعت تراویح کا ثبوت
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/13001

❼ نماز تراویح کے اہم مسائل
محمد علی الصابونی سعودی
📝 حافظ محمد اکرم مجددی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/13006

❽ تحقیق التراویح 📖
سید ابو الحسین احمد نوری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/13008

❾ مصباح المصابیح فی احکام التراویح
فقہ حنفی فقہ شافعی مالکی اور حنبلی
مولانا طارق انور مصباحی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/13010

❿ مشکوٰۃ المصابیح
فی تحقیق رکعات التراویح
علامہ شفقات احمد کیلانی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/13014

⓫ بیس رکعت تراویح
کے دلائل و شواہد کا بیان
مفتی سردار احمد رضا
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/13017

⓬ شمس الانوار
باجلاء العشاء والاسحار
مفتی شمس الہدیٰ رضوی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/13019

⓭ الضربات القاہرہ 20 تراویح
مفتی عبد المجید خان
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/13021

⓮ لمبی تراویح اور اس کے نقصانات
مولانا عبد المبین نعمانی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/13024

⓯ بیس رکعت نماز تراویح
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/13026

⓰ رکعت تراویح کی تعداد
مولانا کمال احمد علیمی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/13028

⓱ تعداد رکعت الحق الصریح
فی عدد رکعات التراویح | اردو
علامہ غلام محمود ہزاروی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/13030

⓲ تحقیق رکعات تراویح
مفتی عبد المجید خان
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/13033

⓳ نماز تراویح بیس یا آٹھ
مولانا نعمان رضوی صاحب
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/13035

⓴ بیس رکعت تراویح
اور مرفوع حدیث نبوی ﷺ
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/13037

㉑ تراویح بیس یا آٹھ ؟
موطاء امام مالک کی 11 رکعت والی حدیث پر جناب محمد علی مرزا جہلمی کو دعوت حق
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/13039

㉒ احادیث تراویح پر البانی
کے جرح و تعدیل کا جائزہ 📖
مولانا طارق انور مصباحی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/13041

㉓ احکام تراویح 📖 اردو
سید کامران قادری صاحب
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/13043

㉔بیس رکعات تراویح کی تحقیق
محمد اکبر خان ضیائی صاحب
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/13045

㉕ آٹھ رکعت تراویح
کا تنقیدی و تحقیقی جائزہ
مولانا نعیم اللہ خان قادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/13048

㉖ بیس رکعت تراویح 📖 اردو
مولانا کاشف اقبال رضوی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/13051

㉗ بیس رکعت تراویح کا ثبوت
مولانا کاشف اقبال مدنی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/13053

㉘ احکام تراویح و اعتکاف
مع بیس تراویح کا ثبوت 📖
مفتی ہاشم خان عطاری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/13056

㉙ بیس رکعت تراویح کا ثبوت
بدمذہبوں کو جواب 📖 اردو
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/13058

㉚ تراویح کے مسائل | اردو
مفتی اکمل عطا قادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/13060

㉛ فیضان تراویح خلاصہ 📖
مولانا فراز عطاری صاحب
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/13062

㉜ بیس رکعت تراویح ہی سنت
مؤکدہ ہے تو آٹھ رکعت تراویح ؟
ابواسامہ ظفر القادری صاحب
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/13065

㉝ بیس رکعت تراویح پر بیس احادیث اور منکرین پر بیس اعتراضات
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/13067

㉞ آٹھ تراویح بدعت ہے | اردو
علامہ فیض احمد اویسی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/13070
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
ماہ رمضان اور روزہ قِسط❶↶
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12984
ماه رمضان اور روزه قِسط❷↶
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12985
ماہ رمضان اور روزہ قِسط❸↶
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12986
2👍1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1👍1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
13-09-1443 ᴴ | 15-04-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
14-09-1443 ᴴ | 16-04-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1👍1