🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1👍1
بارگاہ ناز :

اگر کوئی حافظے کی کمزوری ، لاپروائی ، جہالت یا زبان پھسلنے کی وجہ سے توہین رسالت کا مرتکب ہوا...........، اگرچہ وہ نہ ایسا عقیدہ رکھتا تھا ، نہ ہی اُس کی نیت بری تھی ؛ اُس پربھی حکم کفر ہے ، اُسے بہ طور سزا قتل کیا جائے گا -

(ملخصاً: کتاب الشفاء بتعریف حقوق المصطفیٰ للقاضی عیاض ( م 544ھ) ، الباب الاول ، فیمایختص بالامور الدینیۃ........... الفصل الرابع ، حکم من فعل ذلک دون قصد ، ص 551 ، دارالفکربیروت )

میں نے جب یہ عبارت پڑھی تو میرے رونگٹے کھڑے ہوگئے ............ اِتنی نازک بارگاہ !! 😢

احبابِ اہل سنت!
اگرچہ ہم نے آغوشِ مادر میں " صدقے یا رسول اللہ" کی لوریاں سُنی ہیں اور:
ہم وہ سُنی ہیں جمیلِ قادری مرنے کے بعد
جن کا لاشہ بھی کہےگا الصَّلاۃ و السَّلام

لیکن اللہ تعالیٰ کی خفیہ تدبیر سے ہر وقت ڈرتے رہنا چاہیے !

ہمارے اِرد گرد صلح کلی دَندَناتے پھر رہے ہیں، جو بارگاہِ ناز کی نزاکتوں سے نا آشنا ہیں؛ ان کے تئیں عظمتِ رسول کے پاسبان متشدد اور گستاخان معتدل ہیں -

ایسے خبیثوں سے اپنا دامن بچا کر رکھیں، کہیں ایسا نہ ہو کہ آپ اِن کی صحبتِ بد کی نحوست سے کسی گستاخانہ کلمے کو ہلکا سمجھ بیٹھیں اور ایمان جیسی بھاری نعمت چلی جائے —

اے اللہ ! ہم تجھ سے عافیت کا سوال کرتے ہیں!!

لقمان شاہد

https://t.me/Faizan_E_DarulUloom_Amjadia_Ngp/405
1👍1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1👍1
⚡️ صلح کلیوں سے معاملات کرنے والے ⚡️
⚡️ سنی شخص سے تعلق رکھنے کا حکم
https://t.me/SharayiAdalatChannelFMfoundation/1051
(مسئلہ) اگر کسی سنی (زید) کے صلح کلی (عمرو) کے ساتھ کاروباری تعلقات ہیں اور وہ سنی چائے وغیرہ پینے کو دے تو پینا کیسا؟
⚡️⚡️⚡️⚡️⚡️
(الجواب) صلح کلی (جو جمیع یا کسی مرتد فرقے کو اہل سنت کی طرح داخل اسلام جانے) مرتد ہے. جو احکام وہابیوں دیوبندیوں کے ہیں، ان کے بھی ہیں یعنی عمرو سے کاروباری تعلقات رکھنا بلکہ کوئی تعلق دینی دنیاوی جائز نہیں. اور زید جو سنی ہے صلح کلی سے میل جول رکھنے کے سبب فاسق ہے اور فاسق کے یہاں چائے پینا اگرچہ حرام نہیں، مناسب بھی نہیں.
محض مرتدوں سے میل جول رکھنے سے آدمی صلح کلی نہیں ہوتا. اگر آپ کی مراد صلح کلی سے ایسا شخص (عمرو) ہے جو مرتد فرقوں کو کافر جاننے کے باوجود سے ان سے میل جول رکھے تو یہ فاسق ضرور ہے کافر نہیں . ایسے شخص سے زید کا میل جول رکھنا نا مناسب. اور زید کے یہاں چائے پر جانے میں حرج نہیں کہ وہ صورت ہذا میں فاسق معلن نہیں. والله تعالی اعلم
⚡️⚡️⚡️⚡️⚡️
کتبه: ندیم ابن علیم المصبور العینی
👍21
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1👍1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
11-09-1443 ᴴ | 13-04-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
12-09-1443 ᴴ | 14-04-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1👍1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
12-09-1443 ᴴ | 14-04-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
12-09-1443 ᴴ | 14-04-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1👍1