🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
2👍1
#فیضان_رمضان_المبارک 67
#رمضان ᴿᵃᵐᶻᵃⁿ #روزہ ᴿᵒᶻᵃ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
ناک میں پانی چڑھایا اور حلق میں
اگر شرعی مجبوری کی وجہ سے
روزے چھوٹ جائیں تو کب رکھیں؟
سفر میں روزے کا حکم ؟
دوران سفر سحر و افطار کس
ملک کے اعتبار سے کیا جائےگا ؟
ماہ رجب میں روزہ رکھنے کی ممانعت سے متعلق ایک حدیث پاک کی شرح
ماہ رجب المرجب میں روزه رکھنے کی ممانعت سے متعلق ایک حدیث شریف کی شرح
Darul ifta Ahle Sunnat
#دار_الافتاء_اہلسنت دعوت اسلامی
1👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1👍1
ایک شخص نے نماز جنازہ پڑھی یہ سمجھ کر کہ میت سنی صحیح العقیدہ شخص کی ہے مگر بعد میں معلوم ہوا کہ میت صلح کلی تھا اور امام دیوبندی اب ایسی صورت میں اس شخص پر کیا حکم ہوگا جس نے انجانے پَن میں نماز جنازہ پڑھ لی ہے۔ جلد از جلد جواب عنایت فرمائیں
https://t.me/SharayiAdalatChannelFMfoundation/1947
الجواب : وہابی اور دیگر فرق باطلہ جو چودہویں صدی میں ظاہر ہوئے مثلاً قادیانی فرقہ، رافضی فرقہ، دیوبندی فرقہ، چکڑالوی فرقہ وغیرہ جو ان کے مثل ہوئے وہ سب کافر و مرتدہیں۔ جیسا کہ "المعتمد المستند" ، "حسام الحرمین علی منحر الکفر المین" سے ظاہر و باہر ہے۔

لہٰذا اس جنازے کا امام اگر ایسا ہی ہے تو وہ امام مرتد ہے، اس کی اقتدا میں جنازہ پڑھنا حرام و ناجائز ہے اور ایسے کو مسلمان جان کر اس کی اقتدا کرنے والا کافر ہے، جیسا کہ فتاویٰ رضویہ میں ہے:
"جسے یہ معلوم ہو کہ دیوبندیوں نے رسول ﷲ صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کی توہین کی ہے پھر ان کے پیچھے نماز پڑھتا ہے اسے مسلمان نہ کہا جائے گا کہ پیچھے نماز پڑھنا اس کی ظاہر دلیل ہے کہ ان کو مسلمان سمجھا اور رسول ﷲ صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کی توہین کرنے والے کو مسلمان سمجھنا کفر ہے ......... جوان کے عقائد پر مطلع ہو کر انہیں مسلمان جاننا در کنار ان کے کفر میں شک ہی کرے وہ بھی کافر اور جن کو اس کی خبر نہیں اجمالاً اتنا معلوم ہے کہ یہ برے لوگ بد عقیدہ بد مذہب ہیں وہ ان کے پیچھے نماز پڑھنے سے سخت اشد گنہگار ہوتے ہیں اور ان کی وہ نمازیں سب باطل و بیکار ـ (ج:١٤،ص:٧٠)

اور صلح کلی کی نماز جنازہ پڑھنا جائز نہیں ـ جیسا کہ فتاویٰ برکاتیہ میں ہے.

لیکن جب اس شخص کو معلوم ہی نہیں تھا کہ یہ صلح کلی کا جنازہ ہے اور پڑھانے والا دیوبندی ہے اور دیوبندی کو مسلمان نہیں مانتا ہے تو اس پر حکم کفر نہیں، لیکن اس سے گناہ ہوا اس لیے وہ اپنے فعل پر نادم ہو کر توبہ کرے ـ جیسا کہ فتاویٰ فقیہ ملت ج:١، ص:٢٧١ پر اس کی تفصیل موجود ہے ـ واللہ تعالیٰ اعلم

کتبہ : عدیل احمد قادری علیمی مصباحی
19/دسمبر ،2021 بروز اتوار
1👍1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1👍1
بارگاہ ناز :

اگر کوئی حافظے کی کمزوری ، لاپروائی ، جہالت یا زبان پھسلنے کی وجہ سے توہین رسالت کا مرتکب ہوا...........، اگرچہ وہ نہ ایسا عقیدہ رکھتا تھا ، نہ ہی اُس کی نیت بری تھی ؛ اُس پربھی حکم کفر ہے ، اُسے بہ طور سزا قتل کیا جائے گا -

(ملخصاً: کتاب الشفاء بتعریف حقوق المصطفیٰ للقاضی عیاض ( م 544ھ) ، الباب الاول ، فیمایختص بالامور الدینیۃ........... الفصل الرابع ، حکم من فعل ذلک دون قصد ، ص 551 ، دارالفکربیروت )

میں نے جب یہ عبارت پڑھی تو میرے رونگٹے کھڑے ہوگئے ............ اِتنی نازک بارگاہ !! 😢

احبابِ اہل سنت!
اگرچہ ہم نے آغوشِ مادر میں " صدقے یا رسول اللہ" کی لوریاں سُنی ہیں اور:
ہم وہ سُنی ہیں جمیلِ قادری مرنے کے بعد
جن کا لاشہ بھی کہےگا الصَّلاۃ و السَّلام

لیکن اللہ تعالیٰ کی خفیہ تدبیر سے ہر وقت ڈرتے رہنا چاہیے !

ہمارے اِرد گرد صلح کلی دَندَناتے پھر رہے ہیں، جو بارگاہِ ناز کی نزاکتوں سے نا آشنا ہیں؛ ان کے تئیں عظمتِ رسول کے پاسبان متشدد اور گستاخان معتدل ہیں -

ایسے خبیثوں سے اپنا دامن بچا کر رکھیں، کہیں ایسا نہ ہو کہ آپ اِن کی صحبتِ بد کی نحوست سے کسی گستاخانہ کلمے کو ہلکا سمجھ بیٹھیں اور ایمان جیسی بھاری نعمت چلی جائے —

اے اللہ ! ہم تجھ سے عافیت کا سوال کرتے ہیں!!

لقمان شاہد

https://t.me/Faizan_E_DarulUloom_Amjadia_Ngp/405
1👍1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1👍1
⚡️ صلح کلیوں سے معاملات کرنے والے ⚡️
⚡️ سنی شخص سے تعلق رکھنے کا حکم
https://t.me/SharayiAdalatChannelFMfoundation/1051
(مسئلہ) اگر کسی سنی (زید) کے صلح کلی (عمرو) کے ساتھ کاروباری تعلقات ہیں اور وہ سنی چائے وغیرہ پینے کو دے تو پینا کیسا؟
⚡️⚡️⚡️⚡️⚡️
(الجواب) صلح کلی (جو جمیع یا کسی مرتد فرقے کو اہل سنت کی طرح داخل اسلام جانے) مرتد ہے. جو احکام وہابیوں دیوبندیوں کے ہیں، ان کے بھی ہیں یعنی عمرو سے کاروباری تعلقات رکھنا بلکہ کوئی تعلق دینی دنیاوی جائز نہیں. اور زید جو سنی ہے صلح کلی سے میل جول رکھنے کے سبب فاسق ہے اور فاسق کے یہاں چائے پینا اگرچہ حرام نہیں، مناسب بھی نہیں.
محض مرتدوں سے میل جول رکھنے سے آدمی صلح کلی نہیں ہوتا. اگر آپ کی مراد صلح کلی سے ایسا شخص (عمرو) ہے جو مرتد فرقوں کو کافر جاننے کے باوجود سے ان سے میل جول رکھے تو یہ فاسق ضرور ہے کافر نہیں . ایسے شخص سے زید کا میل جول رکھنا نا مناسب. اور زید کے یہاں چائے پر جانے میں حرج نہیں کہ وہ صورت ہذا میں فاسق معلن نہیں. والله تعالی اعلم
⚡️⚡️⚡️⚡️⚡️
کتبه: ندیم ابن علیم المصبور العینی
👍21
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1👍1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
11-09-1443 ᴴ | 13-04-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
12-09-1443 ᴴ | 14-04-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1👍1