🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
#فیضان_رمضان_المبارک 55
#رمضان ᴿᵃᵐᶻᵃⁿ #روزہ ᴿᵒᶻᵃ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
روزے کی نیت کا وقت کب سے
کلی کرنے میں پانی حلق سے
منھ دانت سے خون نکلنے پر
تھوک نگلنے سے روزہ ٹوٹ
انککشن لگوانے سے روزہ نہیں
خون ٹیسٹ کروانے سے بلڈ
روزہ میں خون کا عطیہ دینا
حالت روزہ میں بام لگانا کیسا
احتلام سے روزہ Nightfall
1👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1👍1
#فیضان_رمضان_المبارک 56
#رمضان ᴿᵃᵐᶻᵃⁿ #روزہ ᴿᵒᶻᵃ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1👍1
*📚 « مختصــر ســوانح حیــات » 📚*
-----------------------------------------------------------
*🕯حضرت مولانا غلام جیلانی میرٹھی رحمۃ اللہ علیہ🕯*


*نام و نسب:* وحید العصر حضرت مولانا غلام جیلانی ،بن مولاناحاجی غلام فخر الدین ،بن مولانا حکیم سخاوت حسین فخری سلیمانی ۔ آپکے دادا بزرگوار نے آپکا نام غلام محی الدین جیلانی رکھا۔

*تاریخ ِ ولادت:* ۱۱، رمضان المبارک، ۱۳۱۷ ھ ،بمطابق ۱۹۰۰ ء ،ریاست دادوں ضلع علی گڑھ میں پیدا ہوئے۔

*تحصیل ِعلم:* آپ کی ابتدائی تعلیم و تربیت گھر پر ہوئی، بعد ازاں جامعہ نعیمیہ مرادآباد میں داخلہ لیا۔ آپ نے وقت کے مایہ ناز مندرجہ ذیل علماء کرام سے اکتسابِ فیض کیا!
صدر الافاضل مولانا سید نعیم الدین مراد آبادی ،حجۃ الاسلام مولانا حامد رضا خان، صدرالشریعہ حکیم محمد امجد علی اعظمی ،حضرت مولانا عبد العزیز صاحب فتح پوری، مولانا امتیاز احمد امبیٹھوی، مولانا سید عبد المجید ،مولانا عبد الحی افغانی ، حضرت مولانا عبداللہ افغانی ، مولانا سید امیر احمد پنجابی (رحمۃ اللہ علیہم اجمعین)

*بیعت و خلافت:* آپ کو بیعت و خلافت کا شرف شیخ المشائخ حضرت مولانا شاہ علی حسین اشرفی کچھوچھوی سے حاصل ہے۔

*سیرت و خصائص:* آپ تاحیات درس و تدریس سے منسلک رہے، اپنے علمی خزانہ کے گوہر ہائے آبدار کی چمک سے رشد و ہدایات کے مینار تعمیر کئے ،علوم و فنون کے دریا بہائے، مسندِ تدریس کو عروج و کمال تک پہنچایا، ترقی کی بلند ترین منازل سے مزین کیا، آپ کی ذات ملجائے خواص و عام اور مرجعِ اصاغر و اکابر تھی، وقت کے ممتاز علماء و فقہاء نے آپ کے سامنے زانوئے علم و ادب تہہ کئے، آپ کی کوششوں سے علوم و فنون کی ترویج ہوئی، آپ کی علمی بصیرت اور دینی خدمات کا زمانہ معترف ہے، آپ کی مثالی اور عبقری شخصیت نے تحقیقی اور تجدیدی خدمات سے علم میں ایک نئی جان ڈال دی۔ آپکے تبحّرِ علمی کے پیشِ نظر اسوقت کے کاملین نے آپکو "صدرالعلماء " اور "صدر المدرسین " کے خطاب سے نوازا۔

*وصال:* آپ نے ۲۹ جمادی الاولی ۱۳۹۸ ھ بمطابق ۸ مئی ۱۹۷۸ ء کو وصال فرمایا، آپ کا مزار مبارک مدرسہ اسلامیہ عربیہ اندر کوٹ میرٹھ (ہند) میں زیارت گاہِ خواص و عوام ہے۔


*المرتب📝 شمـــس تبـــریز نـــوری امجـــدی بانی گروپ فیضـــانِ دارالعـــلوم امجـــدیہ ناگپور 966551830750+📲*
1👍1