🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
مسند امام احمد میں سیدنا ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہماسے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم نے فرمایا: جنتی عورتوں میں سب سے افضل سیدہ خدیجہ بنت خویلد رضی اللہ تعالیٰ عنہا ،سیدہ فاطمہ بنت محمدرضی اللہ تعالیٰ عنہاو صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم ،حضرت مریم بنت عمران رضی اللہ تعالیٰ عنہا اور آسیہ بنت مزاحم رضی اللہ تعالیٰ عنہا امراه فرعون ہیں ۔ (المسندللامام احمدبن حنبل،مسند عبداللہ بن عباس ، الحدیث۲۹۰۳،ج۱،ص ۶۷۸۔چشتی)

سیدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا مالدار ہونے کے علاوہ فراخ دل اور قریش کی عورتوں میں اشرف وانسب تھیں۔ بکثرت قریشی آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہاسے نکاح کے خواہشمند تھے لیکن آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہانے کسی کے پیغام کو قبول نہ فرمایا بلکہ سیدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہانے سرکار ابدقرار صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کی بارگاہ میں نکاح کا پیغام بھیجا اور اپنے چچا عمرو بن اسد کو بلایا۔ سردار دوجہاں صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم بھی اپنے چچا ابوطالب، حضرت حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور دیگر رؤساء کے ساتھ سیدہ خدیجۃ الکبری رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے مکان پر تشریف لائے۔ جناب ابو طالب نے نکاح کا خطبہ پڑھا۔ ایک روایت کے مطابق سیدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا مہر ساڑھے بارہ اوقیہ سونا تھا ۔ (مدارج النبوت،قسم دوم،باب دوم درکفالت عبد المطلب.الخ،ج۲،ص۲۷)

بوقتِ نکاح سیدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی عمر چالیس برس اور آقائے دو جہاں صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کی عمر شریف پچیس برس کی تھی ۔ (الطبقات الکبریٰ لابن سعد،تسمیۃ النساء ... الخ ، ذکرخدیجہ بنت خولید،ج۸،ص ۱۳)

جب تک آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہاحیات رہیں آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہاکی موجودگی میں پیارے آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم نے کسی عورت سے نکاح نہ فرمایا ۔(صحیح مسلم،کتاب فضائل الصحابۃ،باب فضائل خدیجۃ ام المؤمنین رضی اللہ تعالٰی عنھا،الحدیث ۲۴۳۵ ، ص۱۳۲۴،چشتی)

حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کی تمام اولاد سیدہ خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے بطن سے ہوئی۔ بجز حضرت ابراہیم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے جو سیدہ ماریہ قبطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پیدا ہوئے۔ فرزندوں میں حضرت قاسم رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اسمائے گرامی مروی ہیں جب کہ دختران میں سیدہ زینب، سیدہ رقیہ ، سیدہ ام کلثوم اور سیدہ فاطمہ زہرا رضی اللہ تعالیٰ عنہن ہیں ۔ (السیرۃالنبویۃلابن ہشام،حدیث تزویج رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم خدیجۃ، اولادہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم من خدیجۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہا،ص۷۷۔اسدالغابۃ،کتاب النساء ، خدیجۃ بنت خولید ، ج۷،ص۹۱۔چشتی)

آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہا تقریباً پچیس سال حضور پرنور شافع یو م النشور صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کی شریک حیات رہیں ۔ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا وصال بعثت کے دسویں سال دس (10) ماہ ِ رمضان المبارک کو ہوا ۔ اور مقبرہ حجون میں مدفون ہیں ۔ حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی قبر میں داخل ہوئے اور دعائے خیر فرمائی ۔ نماز جنازہ اس وقت تک مشروع نہ ہوئی تھی ۔ اس سانحہ پر رحمت عالمیان صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم بہت زیادہ ملول و محزون ہوئے ۔ (مدارج النبوت،قسم پنجم،باب دوم درذکرازواج مطہرات ج۲،ص۴۶۵)

ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا اکثر ذکر فرماتے رہتے تھے ۔ بعض اوقات حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم بکری ذبح فرماتے اور پھر اس کے گوشت کے ٹکڑے کرکے حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی سہیلیوں کے گھر بھیجتے صرف اس لئے کہ یہ حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی سہیلیاں تھیں۔(صحیح مسلم،کتاب فضائل الصحابۃ،باب فضائل خدیجۃ ام المؤمنین رضی اللہ تعالٰی عنہا، الحدیث ۲۴۳۵، ص۱۳۲۳)۔

(طالبِ دعا و دعا گو ڈاکٹر فیض احمد چشتی)

https://www.facebook.com/108103104759071/posts/327416069494439/
1👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1👍1
فہرستِ کتب ↶ مع لِنکس ❶
🔍 رمضان روزہ | صیام صوم
Ramzan Roza Saum Rozah
فرمائش سے پہلے سرچ ضرور کریں!
ٹیلی گرام پر سرچ کرنے کا طريقہ↶
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/6828
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❶ ہدایۃ الجنان باحکام رمضان دَ اِ
رمضان کے احکام میں جنت کی راہ
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
📇 مکتبۃ المدینہ دعوت اسلامی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12733

❷ ھدایت الجنان باحکام رمضان اَ نِ
رمضان کے احکام میں جنت کی راه
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
📇 اعلیٰ حضرت نیٹ ورک 📇
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12735

❸ العروس المعطار فی زمن دعوة الافطار [ افطار کی دعا کے وقت کے بیان میں عطر آلود دولھا ]
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
📇 مکتبة المدینه دعوت اسلامی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12737

❹ العروس المعطار فی زمن دعوۃ الافطار [ افطار کی دعا کے وقت کے بیان میں عطر آلود دولہا ]
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
📇 اعلیٰ حضرت نیٹ ورک 📇
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12739

❺ افطار کی دعا کب پڑھی جائے؟
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
مکتبہ 📇 دار الرضا لاہور پاکستان
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12742
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❻ انوار البیان ماہ رمضان المبارک
مفتی انوار احمد قادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12744

❼ خطبات رمضان 📖 اردو
مولانا غلام مرتضی ساقی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12746

❽ خطبات رمضان 📖
مع فضائل عبادات رمضان
مولانا اقبال قادری صاحب
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12748

❾ اسرار خطابت رجب تا رمضان
مولانا مقبول احمد سرور
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12750

❿ خطبات جمعہ خطبہ نمبر 8
ماہ رمضان تقویٰ غریب پروری
مولانا محمد شاہد علی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12752

⓫ خطبات جمعہ خطبہ نمبر 9
موضوع 🎤 ماہ رمضان روزہ
نماز اور تراویح کی بے حرمتی
مولانا شاہد علی مصباحی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12754

⓬ خطبات جمعہ خطبہ نمبر 10
رمضان | شب قدر | صدقۂ فطر
مولانا اکبر علی برکاتی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12756

⓭ خطبات جمعہ خطبہ نمبر 11
🎤 زکوٰۃ ادا نہ کرنے کا وبال
مولانا زاہد علی مرکزی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12758
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
⓮ رمضان المبارک کے 26 بیانات
📇 المدینۃ العلمیہ دعوت اسلامی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12762

⓯ رمضان المبارک کے 31 بیانات
📇 المدینۃ العلمیہ دعوت اسلامی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12857

⓰ رمضان المبارک کے ⁸⁰ مضامین
📇 المدینۃ العلمیہ دعوت اسلامی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12774

⓱ رمضان المبارک کے ¹⁰⁶مضامین
📇 المدینۃ العلمیہ دعوت اسلامی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12807
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
⓲ فیضان رمضان اردو مرمم
مولانا الیاس عطار قادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12779

⓳ فیضان رمضان ہندی مرمم
مولانا الیاس عطار قادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12783

⓴فیضان رمضان ہندی تخریج شدہ
مولانا الیاس عطار قادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12785

㉑ رمضان کے صبح و شام گزارنے کا طریقہ
پیشکش: مجلس المدینۃ العلمیہ دَ اِ
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12789

㉒ فتاویٰ اہلسنت
احکام روزہ و اعتکاف
پیشکش: مجلس افتاء
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12792

㉓ رمضان کے فتاویٰ
📇 دار الافتاء اہلسنت
📇 پیشکش: مجلس افتاء
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12799

㉔ الوداع ماہ رمضان 📖
مولانا حفظ الرحمٰن
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12812

㉕ الوداع ماہ رمضان 📖
مولانا الیاس عطار قادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12816

㉖ انوار فیضان رمضان 📖
مولانا الیاس عطار قادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12819

㉗ فضائل رمضان شریف 📖
مولانا الیاس عطار قادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12822

㉘ ماہ رمضان اور امیر اہل سنت
پیشکش: مجلس المدینۃ العلمیہ
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12824

㉙ رمضان کی یاد کیسے تازہ کریں؟
مولانا الیاس عطار قادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12826

㉚ رمضان کی شان 📖 اردو
مولانا الیاس عطار قادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12828

㉛ سحری کا درست وقت 📖
مولانا الیاس عطار قادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12830

㉜ روزے کے ضروری مسائل
مولانا الیاس عطار قادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12832

㉝ جنت کا انوکھا درخت Ur
مولانا الیاس عطار قادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12834

㉞ جنت کا انوکھا درخت Hi
مولانا الیاس عطار قادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12836

㉟ رمضان میں گناہ کرنے والے
کی قبر کا بھیانک منظر 📖
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12838

㊱ رمضان کو خوش آمدید کہئے!
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12840
1👍1
فہرستِ کتب ↶ مع لِنکس ❷
🔍 روزہ رمضان | صوم صیام
Roza Ramzan Rozah Saum
فرمائش سے پہلے سرچ ضرور کریں!
ٹیلی گرام پر سرچ کرنے کا طريقہ↶
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/6828
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
㊲ مدنی پھول برائے ماہ رمضان
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12842

㊳ استقبال رمضان 📖 اردو
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12844

㊴ رمضان المبارک کے ¹²مدنی پھول
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12846

㊵ اللہ والوں کے روزے | اردو
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12848

㊶ رمضان کی بہاریں 📖 اردو
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12850

㊷ احترام رمضان 📖 اردو
مولانا الیاس عطار قادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12852
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
㊸ کتاب الصیام ایام معدودات
مولانا خالد تسنیم المدنی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12859

㊹ تبلیغ القوم فی اتمام الصوم
علامہ قمر الدین سیالوی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12861

㊺ رمضان المبارک کا تحفہ
رمضان کیسے گزاریں ؟
مشتاق قادری اویسی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12863

㊻ آئینۂ رمضان 📖 اردو
قاری محمد عطاء اللہ
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12865

㊼ رمضان المبارک معزز مہمان
ہے یا محترم میزبان ؟
سید نعیم الدین مراد آبادی
📝مفتی محمد عطاء اللہ نعیمی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12867

㊽ تسبیحات رمضان و فضائل
و اعمال مع نوافل شب قدر 📖
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12869

㊾ آئی ڈراپس یعنی آنکھ میں دوا ڈالنے سے روزہ ٹوٹنے یا نہ ٹوٹنے پر ایک تحقیق اور محبین کے جوابات
ابوالحسن قاسم ضیاء قادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12871

㊿ احکام رمضان المبارک
حضور مبلغ اسلام
علامہ عبد العلیم صدیقی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12873

⁵¹ ماہ رمضان بخشش کا سامان
مفتی عبد المصطفیٰ مجاہد
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12875

⁵² ماہ رمضان المبارک
تاریخ اسلام کے آئینے میں
علامہ غلام مصطفیٰ مجددی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12877

⁵³ ماہ رمضان اور وتر با جماعت
سید محمد اشرف اشرفی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12879

⁵⁴ فضائل روزہ 📖 اردو
سید محمد اشرف اشرفی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12881

⁵⁵ ماہ رمضان میں در پیش
جدید مسائل کا حل 📖 اردو
مفتی محمد احسن اویسی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12883

⁵⁶ روزہ کی حالت میں بیت الخلا میں نجاست دھوتے وقت سانس روک لینے کا مسئلہ
مفتی ذوالفقار خان نعیمی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12885

⁵⁷ ماہ رمضان کیسے گزاریں؟
مولانا شاکر علی نوری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12889

⁵⁸ دروس رمضان حصہ¹
محمد فہیم مصطفائی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12893

⁵⁹ دروس رمضان حصہ²
محمد فہیم مصطفائی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12897

⁶⁰ دروس القرآن فی شھر رمضان
مولانا غلام مرتضیٰ ساقی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12899

⁶¹ رسائل و فضائل شعبان و رمضان
مع احکام التراویح و لیلۃ القدر
پیر سید مصطفیٰ اشرف
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12901

⁶² رسائل رمضان در فضائل رمضان
📝 مفتی محمد عرفان قادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12904

⁶³ رسائل رمضان المبارک | اردو
📝 محمد نعیم اللہ خان قادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12906

⁶⁴ فضائل و مسائل رمضان المبارک
محمد عطاء الرسول صاحب
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12908

⁶⁵ فضائل و مسائل صیام و رمضام
مولانا غلام حسن قادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12910

⁶⁶ ضیاء البیان در شان رمضان
مفتی قاسم ضیاء القادری³⁸
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12912

⁶⁷ ضیاء البیان در شان رمضان
مفتی قاسم ضیاء القادری²⁵
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12914

⁶⁸ میڈیکل سائنس اور روزے
کے مسائل دلائل کے ساتھ 📖
مفتی قاسم ضیاء القادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12917

⁶⁹ رمضان کا تحفہ 📖 ہندی
مولانا تطہیر احمد رضوی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12919

⁷⁰ رمضان کا تحفہ 📖 اردو
مولانا تطہیر احمد رضوی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12921

⁷¹ رمضان کی فضیلت 📖 اردو
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12924

⁷² روحانی موسم بہار
یعنی رمضان المبارک 📖 اردو
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12927

⁷³ پندرہ رمضان بروز جمعہ
ڈاکٹر انوار احمد بغدادی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12929

⁷⁴ روزہ کے فضائل و مسائل
مرتب نعیم طاہر رضوی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12931

⁷⁵ برکات رمضان 📖 اردو
مولانا عبد الحمید نقشبندی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12933

⁷⁶ روزے کا بیان 📖 اردو
مولانا ابراہیم صاحب
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12935

⁷⁷ روزے کے ضروری مسائل
مولانا اقبال خان رضوی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12937
1👍1
فہرستِ کتب ↶ مع لِنکس ❸
🔍 رمضان روزہ | صیام صوم
Ramzan Roza Saum Rozah
فرمائش سے پہلے سرچ ضرور کریں!
ٹیلی گرام پر سرچ کرنے کا طريقہ↶
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/6828
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
⁷⁸رمضان ہماری خطائیں اور اصلاح
محمد عرفان طریقتی قادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12939

⁷⁹ ماہ رمضان اور روزہ 📖 اردو
مولانا احسان الحق درخشاں
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12941

⁸⁰ ضیائے رمضان المبارک 📖
📇 انجمن ضیاء طیبہ کراچی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12943

⁸¹ رمضان کے تیس اسباق 📖
مفتی عبد المالک مصباحی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12947

⁸² رمضان سے متعلق سوال جواب
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12950

⁸³ روزوں کے مسائل اور اُنکا حل
ابو اسید عبید رضا مدنی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12953

⁸⁴ روزے سے متعلق پائی جانے
والی¹⁹غلط فہمیاں اور ان کا ازالہ
حضرت مفتی علی اصغر
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12955

⁸⁵ احکام رمضان 📖 اردو
مفتی انصر القادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12958

⁸⁶ احکام روزہ 📖
علامہ عالم فقری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12961

⁸⁷ رمضان المبارک 📖
علامہ عالم فقری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12964

⁸⁸ فیضان رمضان | اردو
علامہ عالم فقری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12967

⁸⁹ حضور رمضان کیسے گزارتے؟
مفتی محمد خان قادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12970

⁹⁰ روزہ کے رموز 📖 اردو
عزیز محمود الازہری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12973

⁹¹ فضائل رمضان | اردو
محمد شوکت قادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12976

⁹² فضائل رمضان 📖 اردو
تبلیغ القوم فی اتمام الصوم
علامہ قمر الدین سیالوی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12979

⁹³ روزہ کے اسرار و رموز مع
نماز تراویح ۲۰ رکعت سنت ہے
ڈاکٹر اشرف آصف جلالی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12982
1👍1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1👍1
ْ #فیضان_رمضان_المبارک
#رمضان ᴿᵃᵐᶻᵃⁿ #روزہ ᴿᵒᶻᵃ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
#ہم_ہیں_رضا_والے رمضان ❶
1👍1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1👍1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
Photo
ْ #فیضان_رمضان_المبارک
#رمضان ᴿᵃᵐᶻᵃⁿ #روزہ ᴿᵒᶻᵃ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
#دعوت_اسلامی_کیلنڈر
1👍1