Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1👍1
فہرستِ کتب 📚 مع لِنکس ↶
ازواج مطہرات | مقدس بیویاں
Fahriste Kutub & Links ↴
Azwaje Mutahharat 📚 Bivi
فرمائش سے پہلے سرچ ضرور کریں!
ٹیلی گرام پر سرچ کرنے کا طريقہ↶
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/6828
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❶ ضیائے ازواج مطہرات 📖
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8865
❷ مومنوں کی مقدس مائیں
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8867
❸ سیرت طیبہ اور ازواج مطہرات
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8869
❹ ازواج الرسول امہات المؤمنین
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8872
❺ ازواج مطہرات کے مہر کا بیان
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8874
❻ ازواج الانبیاء
انبیائے کرام کی بیویاں
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8876
❼ امہات المومنین اور مستشرقین
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8878
❽ امہات المؤمنین | ازواج نبی ﷺ
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8880
❾ فیضان امہات المؤمنین دَ اِ
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8883
❿ فضائل امہات المؤمنین دَ اِ
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8886
⓫ دس بیبیوں کی کہانی | مفتی اکمل
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8891
⓬ اصلی دس بیبیوں کی کہانی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8896
⓭ دس بیبیوں کی سچی کہانیاں
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8900
⓮ گیارہ بیبیوں کی کہانی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8902
⓯ سیرت امہات المؤمنین
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8904
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❶ فیضان خدیجۃ الکبریٰ دَ اِ
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8906
❷ فیضان خدیجة الکبریٰ دَ اِ
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8908
❸ سیرت خدیجۃ الکبریٰ
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8910
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❶ فیضان عائشہ صدیقہ دَ اِ
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8913
❷ شان سیدتنا عائشہ صدیقہ دَ اِ
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8917
❸ فضائل سیدہ عائشہ صدیقہ
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8919
❹ روایات عائشہ صدیقہ
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8919
❺ مرویات حضرت عائشہ صدیقہ
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8923
❻ سیرت حضرت عائشہ صدیقہ
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8925
❼ حضرت عائشہ کی شان علمی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8927
❽ حالات زندگی حضرت عائشہ دَ اِ
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8929
❾ عصمت عائشہ اور
حکمت خدا وندی 📖
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8931
❿ عصمت عائشہ میں
حکمت خدا وندی 📖
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8933
⓫ عصمت عائشہ 📖
📇 مرکز اہلسنت گجرات
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8935
⓬ عصمت عائشہ
جمعیت اشاعت اہلسنت
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8937
⓭ الحقیقة وفاة عائشہ صدیقہ
رافضیوں کے اعتراض کا جواب
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8939
⓮ ملفوظات اعلیٰ حضرت میں حضرت عائشہ سے متعلق الزام کا جائزہ
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8941
⓯ حضرت عائشہ کے ¹⁰⁰ واقعات
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8943
⓰ سیرت حضرت عائشہ صدیقہ
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8945
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
حالات زندگی حضرت صفیہ
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8974
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
گیارہ ازواج مطہرات | گیارہ فائل
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8971
گیارہ ازواج مطہرات | ایک فائل
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8972
چار مقدس باندیاں | ایک فائل
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/8976

❤2👍2
Forwarded from فیضـان دارالعــلوم امجـدیہ ناگپور
*📚 « مختصــر ســوانح حیــات » 📚*
-----------------------------------------------------------
*🕯حضرت ام المؤمنین سیدہ خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا🕯*
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
*نام و نسب:*
*اسمِ گرامی:* ام المؤمنین سیدہ خدیجۃ الکبریٰ۔
*کنیت:* امِ ہند۔
*لقب:* طاہرہ۔
*سلسلہ نسب اسطرح ہے:* خدیجہ بنتِ خویلد بن اسد بن عبدالعزیٰ بن قصی بن کلاب بن مرہ بن کعب بن لوی ۔
سیدہ کا نسب حضور ﷺ سے قصی پرمل جاتا ہے۔
آپکی والدہ فاطمہ بنتِ زائدہ بن الاصم بنی عامر بن لوی سے تھیں ۔
*تاریخِ ولادت:* آپ رضی اللہ عنہا شرافت ،امانت ،ایفائے عہد، سخاوت، غریب پروری، فراخ دلی اور عفت و حیا جیسی اعلیٰ صفات اور خوبیوں کے ساتھ واقعہ فیل سے 15 سال پہلے بمطابق 555ء اس دنیا میں تشریف لائیں اور وقت کے ساتھ ساتھ یہ خوبیاں آپ کی طبیعت کا لازمی جز بن گئیں اور پورے عرب میں آپ کی اعلیٰ خوبیوں کا چرچا ہونے لگا۔
*اسلام کی خاتونِ اول اور نبی اکرم ﷺ کی زوجۂ اول:* حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا عورتوں، بلکہ سب سے پہلے ایمان لانے والی اورنبی مکرم صلی الله علیہ وسلم کی پہلی بیوی تھیں۔ دوسرے الفاظ میں آپ اسلام کی بھی خاتونِ اول تھیں اور نبی مکرم ﷺ کی بھی۔ شادی کے بعد حضرت خدیجہ رسول اللہ ﷺ کے ساتھ پچیس سال رہیں ان کی زندگی میں آپ ﷺ نے کسی عورت سے شادی نہیں کی۔
حضرت عائشہ صدیقہ فرماتی ہیں:"لَمْ یَتَزَوج النبِیُ صلی الله علیہ وسلم عَلٰی خَدِیْجَةَ حَتٰی مَاتَتْ" نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم نے حضرت خدیجہ کی زندگی میں دوسری شادی نہیں کی، یہاں تک کہ آپ فوت ہوگئیں۔
*سیرت و خصائص:* حضور سرکارِ دو عالم ﷺ کی بارگاہ اقدس میں جن عورتوں کو زوجیت کا شرف حاصل ہو احق سبحانہٗ تعالیٰ نے اپنے حبیب ﷺ کی نسبت کی بنا پر ان کو "امہات المؤمنین" فرمایا ہے۔ یعنی مومنوں کی مائیں۔
اَلنبِیُ اَوْ لیٰ بِالْمُؤْمِنِیْنِ مِنْ اَنْفُسِہِمْ وَ اَزْوَا جُہٗ اُمھٰتُھُمَ ط(پ 21، احزاب :4)
*ترجمۂ کنز الایمان:* یہ نبی کریم ﷺ ایمان والوں کی جانوں سے بھی زیادہ نزدیک ہیں اور ان کی ازواج مومنوں کی مائیں ہیں۔
آپ رسول ﷲﷺ کی سب سے پہلی بیوی اور رفیقہ حیات ہیں یہ خاندان قریش کی بہت ہی باوقار و ممتاز خاتون ہیں ۔ان کی شرافت اور پاک دامنی کی بنا پر تمام مکہ والے ان کو "طاہرہ" کے لقب سے پکارا کرتے تھے انہوں نے حضور علیہ الصلوۃ و السلام کے اخلاق و عادات اور جمال صورت و کمال سیرت کو دیکھ کر خود ہی آپ سے نکاح کی رغبت ظاہر کی چنانچہ اشراف قریش کے مجمع میں باقاعدہ نکاح ہوا یہ رسول ﷺ کی بہت ہی جاں نثار اور وفا شعار بیوی ہیں اور حضور اقدس ﷺ کو ان سے بہت ہی بے پناہ محبت تھی چنانچہ جب تک یہ زندہ رہیں آپ ﷺ نے کسی دوسری عورت سے نکاح نہیں فرمایا اور یہ مسلسل پچیس سال تک محبوب خدا کی جاں نثاری و خدمت گزاری کے شرف سے سرفراز رہیں حضور علیہ الصلوۃ و السلام کو بھی ان سے اس قدر محبت تھی کہ ان کی وفات کے بعد ﷺ اپنی محبوب ترین بیوی حضرت عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا سے فرمایا کرتے تھے کہ خدا کی قسم! خدیجہ سے بہتر مجھے کوئی بیوی نہیں ملی جب سب لوگوں نے میرے ساتھ کفر کیا اس وقت وہ مجھ پر ایمان لائیں اور جب سب لوگ مجھے جھٹلا رہے تھے اس وقت انہوں نے میری تصدیق کی اور جس وقت کوئی شخص مجھے کوئی چیز دینے کے لئے تیار نہ تھا اس وقت خدیجہ نے مجھے اپنا سارا سامان دے دیا اور انہیں کے شکم سے ﷲ تعالیٰ نے مجھے اولاد عطا فرمائی۔
*(شرح العلامۃ الزرقانی علی المواہب اللدنیۃ،حضرت خدیجہ ام المؤمنین رضی اللہ عنہا، ج۴،ص۳۶۳ والاستیعاب ،کتاب النساء ۳۳۴۷،خدیجہ بنت خویلد،ج۴،ص۳۷۹)*
اس بات پر ساری امت کا اتفاق ہے کہ سب سے پہلے حضور ﷺ کی نبوت پر یہی ایمان لائیں اور ابتداءِ اسلام میں جب کہ ہر طرف آپ ﷺ کی مخالفت کا طوفان اٹھا ہوا تھا ایسے خوف ناک اور کٹھن وقت میں صرف ایک حضرت خدیجہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہاکی ہی ذات تھی جو پروانوں کی طرح حضور ﷺ پر قربان ہو رہی تھیں اور اتنے خطرناک اوقات میں جس استقلال و استقامت کے ساتھ انہوں نے خطرات و مصائب کا مقابلہ کیا اس خصوصیت میں تمام ازواج مطہرات پر ان کو ایک ممتاز فضیلت حاصل ہے۔
ان کے فضائل میں بہت سی حدیثیں بھی آئی ہیں چنانچہ حضور اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا کہ تمام دنیا کی عورتوں میں سب سے زیادہ اچھی اور باکمال چار بیبیاں ہیں ایک حضرت مریم دوسری آسیہ فرعون کی بیوی تیسری حضرت خدیجہ چوتھی حضرت فاطمہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہن۔
ایک مرتبہ حضرت جبرئیل علیہ السلام دربار نبوت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا کہ اے محمد ﷺ یہ خدیجہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا ہیں جو آپ ﷺ وسلم کے پاس ایک برتن میں کھانا لے کر آرہی ہیں جب یہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم کے پاس آجائیں تو ان سے ان کے رب عزوجل کا اور میرا سلام کہہ دیجئے اور ان کو یہ خوشخبری سنا دیجئے کہ جنت میں ان کے لئے موتی کا ایک گھر بنا ہے جس میں نہ کوئی شور ہوگا نہ کوئی تکلیف ہوگی۔

*(صحیح البخاری،کتاب مناقب الانصار،باب تزویج النبی صلی اللہ علیہ وسلم خدیجۃ،رقم ۳۸۲۰،ج۲،ص۵۶۵)*
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مروی ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا:
وما رایتہا ولٰکن کان النبی صلی اللٰہ علیہ و الہ وسلم یکثر ذکرھا وربماذبح الشاۃ ثم یقطعہا اعضآء ثم یبعثھا فی صدائق خدیجۃ فربما قلت لہٗ کا نہٗ لم یکن فی الدنیا امرأۃ الا خدیجۃ فیقول انھا کانت وکانت وکان لی منھا ولد۔
*(بخاری جلد اول : ۵۳۹،و مسلم جلد دوم : ۲۸۴، ترمذی،۲:۴۶۵)*
ترجمہ: کہ رسول اللہ ﷺ اکثر سیدۃ خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا ذکر فرماتے تھے بہت دفعہ بکری ذبح کرتے پھر اس کے اعضاء کاٹتے پھر وہ حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی سہیلیوں میں بھیج دیتے تھے تو وہ کبھی آپ سے کہہ دیتی تھیں گویا خدیجہ کے سوا دنیا میں اور کوئی عورت ہی نہیں تھیں تو آپ فرماتے وہ ایسی تھیں اور ان سے میری اولاد ہوئی۔
سرکار دو جہاں ﷺ نے ان کی وفات کے بعد بہت سی عورتوں سے نکاح فرمایا لیکن حضرت خدیجہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا کی محبت آخرِ عمر تک ﷺکے قلب مبارک میں رچی بسی رہی یہاں تک کہ ان کی وفات کے بعد جب بھی حضور ﷺ کے گھر میں کوئی بکری ذبح ہوتی تو آپ ﷺ حضرت خدیجہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا کی سہیلیوں کے یہاں بھی ضرور گوشت بھیجا کرتے تھے اور ہمیشہ آپ ﷺ باربار حضرت بی بی خدیجہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا کا ذکر فرماتے رہتے تھے ہجرت سے تین برس قبل پینسٹھ برس کی عمر پا کر ماہ رمضان میں مکہ مکرمہ کے اندر انہوں نے وفات پائی اور مکہ مکرمہ کے مشہور قبرستان حجون (جنت المعلی) میں خود حضور اقدس ﷺ نے ان کی قبر انور میں اتر کر اپنے مقدس ہاتھوں سے ان کو سپرد خاک فرمایا اس وقت تک نماز جنازہ کا حکم نازل نہیں ہوا تھا اس لئے ﷺ نے انکی نماز نہیں پڑھائی حضرت خدیجہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا کی وفات سے تین یا پانچ دن پہلے حضورﷺ کے چچا ابو طالب کا انتقال ہوگیا تھا ابھی چچا کی وفات کے صدمہ سے حضورﷺ گزرے ہی تھے کہ حضرت خدیجہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا کا انتقال ہوگیا اس سانحہ کا قلب مبارک پر اتنا زبردست صدمہ گزرا کہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم نے اس سال کا نام "عام الحزن" (غم کا سال) رکھ دیا۔
*وصال:* آپ کی وفات 10رمضان المبارک 10 نبوی ،65 برس کی عمر میں مکۃ المکرہ میں ہوئی،اور "جنت المعلیٰ" کے مقبرہ حجون میں استراحت فرما ہیں۔
https://t.me/Faizan_E_DarulUloom_Amjadia_Ngp
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
*المرتب⬅ محـمد یـوسـف رضـا رضـوی امجـدی نائب مدیر "فیضـانِ دارالعـلوم امجـدیہ ناگپور گروپ" 9604397443*

Telegram
فیضـان دارالعــلوم امجـدیہ ناگپور
اہلسنت و جماعت مسلک اعلیٰ حضرت کا ترجمان، وسط ہند کی عظیم درسگاہ " دارالعلوم امجدیہ ناگپور مہاراشٹرا" کے نام سے منسوب گروپ
❤1👍1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
09-09-1443 ᴴ | 11-04-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
10-09-1443 ᴴ | 12-04-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1👍1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
10-09-1443 ᴴ | 12-04-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
10-09-1443 ᴴ | 12-04-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1👍1