Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
👍2❤1
Forwarded from ✰شان محمدالمصباحی القادری✰
الجواب.وہابی دیوبندی منکر ضروریات دین کا شامل جماعت ہونا باعث قطع صف ہے اور قطع صف حرام ہے البتہ باقی نمازیوں کی نماز ہو جاے گی.
واللہ تعالیٰ اعلم
Tahsin Raza:
[21/01, 10:37 PM] Rizwan Bhai: کیا فرماتے ہیں علماء دین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ
اگر کوئی دیوبندی یا وہابی اثناء نماز صف میں کھڑا ہو جائے تو جو سنی صف میں کھڑے ہیں ان کی نماز ہوگی یا نہیں
مدلل و مفصل جواب عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی
از محمد رضوان فائز پیلی بھیتی
[21/01, 10:38 PM] Rizwan Bhai: کیا فرماتے ہیں علماء دین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ
وہابیوں و دیوبندیوں کا ذبیحہ کھانا کیسا ہے وضاحت فرما دیں عین نوازش ہوگی
از محمد رضوان فائز پیلی بھیتی
✰شان محمدالمصباحی القادری✰:
الجواب۔جماعت قائم ہونے کے بعد اگر کوئی وھابی دیوبندی منکر ضروریات دیں صف میں شامل ہوجاتا ہے تو ایسی صورت میں اہل جماعت کی نماز میں کوئی فرق نہیں پڑےگا البتہ قطع صف لازم آےگا مگر چونکہ وہ اثناءنماز شامل ہوا اہل جماعت کی رضا کے بغیر اسلئے اہل جماعت گناہگار نہ ہوں گے ہاں بعد نمازاسکی شمولیت پر راضی ہوے یا نماز شروع ہونے کے وقت وہ شامل ہوا اور انہوں نے منع نہ کیا تودونوں صورتوں میں اہل جماعت گناہ گار ہوں البتہ نماز نماز ہوجاےگی قال النبی صلی اللہ علیہ وسلم"من وصل صفا وصلہ اللہ ومن قطع صفا قطعہ اللہ"
٢۔جو وھابی دیوبندی منکر ضروریات دین ہے وہ مرتد ہے اور مرتد کا ذبیحہ مردار ہے اس کا کھانا حرام ہے
واللہ تعالی اعلم
22/1/19

❤1👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1👍1
ْ #فیضان_رمضان_المبارک ㊴
#رمضان ᴿᵃᵐᶻᵃⁿ #روزہ ᴿᵒᶻᵃ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
عالم اسلام کو رمضان مبارک 💐
ماہ رمضان میں ایک بار سبحان اللہ
دعائے تراویح عربی جامعۃ الرضا
روزہ صرف کھانے پینے سے باز رہنے
روزہ رکھنے کے باوجود جھوٹ
روزہ تقویٰ و پرہیز گاری کا ذریعہ
روزے سب امتوں پر لازم رہے
صحابہ کو رمضان کی مبارک بادی
رمضان کا روزہ اگلے گناہ کا کفارہ
روزہ رکھو صحت مند ہو جاؤگے
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
#جامعۃ_الرضا 📜 پوسٹ نمبر⁸⁶
#رمضان ᴿᵃᵐᶻᵃⁿ #روزہ ᴿᵒᶻᵃ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
عالم اسلام کو رمضان مبارک 💐
ماہ رمضان میں ایک بار سبحان اللہ
دعائے تراویح عربی جامعۃ الرضا
روزہ صرف کھانے پینے سے باز رہنے
روزہ رکھنے کے باوجود جھوٹ
روزہ تقویٰ و پرہیز گاری کا ذریعہ
روزے سب امتوں پر لازم رہے
صحابہ کو رمضان کی مبارک بادی
رمضان کا روزہ اگلے گناہ کا کفارہ
روزہ رکھو صحت مند ہو جاؤگے
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
#جامعۃ_الرضا 📜 پوسٹ نمبر⁸⁶
❤1👍1