🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
05-09-1443 ᴴ | 07-04-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
06-09-1443 ᴴ | 08-04-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
2👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1👍1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
06-09-1443 ᴴ | 08-04-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
06-09-1443 ᴴ | 08-04-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
6 رمضان المبارک
یوم ولادت سید نظمی میاں
// شاہ محمد شفیع بدایونی
روزہ صرف کھانے پینے سے
لوگوں پر مہربانی کرنا صدقہ ہے
लोगों पर मेहरबानी करना स़दक़ा है!
فقہائے سبعہ کا نام ایک پرچہ پر لکھ کر گیہوں میں رکھ دِیا جائے تو جب تک وہ پرچہ رہےگا گیہوں کو گھن نہ لگےگا. اور ان فقہائے کرام کا نام لکھ کر سر پر رکھے جائیں یا پڑھ کر سر پر دم کر دیا جائے تو درد سر ختم ہو جائےگا.
[ حیات الحیوان | فتاویٰ افریقہ ]
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
کرکٹ بے شمار برائیوں کا ذریعہ ہے:
کھیل کی غرض سے جو افعال کئے جائیں شریعت میں حرام و ناجائز ہیں ـ حدیث شریف میں ہے: کل لھو المسلم حرام الامن الثلث ـ بِالخصوص آج کل کا کرکٹ کا کھیل جو بے شمار برائیوں کا ذریعہ ہے، اس کھیل کے عادیوں کے پیچھے نماز ضرور مکروہ ہے، چاہے کھیلنے والے ہوں یا دیکھنے والے ہوں ـ
https://t.me/islaamic_Knowledge/4901
فتاویٰ بحر العلوم ج⁵ ص⁵⁷⁸تا⁵⁷⁹
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
جو سر پہ رکھنے کو مل جائے نعل پاک
اہل سنت بہر قوالی و عرس ...
صرف ترجمہ پڑھ کر قرآن سمجھنا.
حضور ﷺ کے نام کے آگے صاحب
स़िर्फ़ तरजुमा पढ़ कर क़ुरआन समझना
ह़ुज़ूर ﷺ के नाम के आगे स़ाह़ब लिखना
1👍1