Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1👍1
Forwarded from 🌹 شرعی عدالت چینل 🌸
⚡️ قضائے تراویح ⚡️
(مسئلہ) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ اگر تراویح کی نماز فاسد ہو جائے تو کیا اسکی قضاء واجب ہے؟ بالتفصیل مع حوالہ ودلائل کے جواب عنایت فرمائیں.
⚡️⚡️⚡️⚡️
(الجواب) نماز تراویح کی قضا نہیں مثلا ایک دن ناغہ ہوگیا یا کل تراویح میں امام سے قرأت میں فساد آگیا آج معلوم ہوا یا کل دو رکعت تراویح کی شروع کرکے توڑ دی، اب ادا کرے تو نفل ہوں گی.
قال الإمام رحمه الله: نماز تراویح کی قضا نہیں، پھر اگر کوئی آج کی فوت شدہ تراویح کل پڑھے تو نفل ہوں گے نہ سنن وتراویح نہ شرعاً مکروہ وقبیح. مختصرا. (فتاوی رضویہ، ١٤٣/٨)
قال الفاضل الحصكفي والسيد الشامي رحمة الله تعالی علیهما وعلی سائر العلماء الکرام: لا تقضی إذا فاتت أصلا ولا وحدہ في الأصح فان قضاھا كانت نفلا مستحبا وليس بتراویح کسنة مغرب وعشاء. (در المختار ومعه رد المحتار، ٤٩٥/٢).
وفي المحيط والتاتارخانية: إذا فات التراويح عن وقتها هل يقضي؟ اختلف المشايخ، قال بعضهم : يقضي ما لم يدخل وقت تراويح آخر، وقال بعضهم: يقضي ما لم يمض رمضان، وقال بعضهم: لا يقضي أصلا وهو الأصح لأنه التراويح ليس بأكثر من في السنة بعد المغرب والعشاء، وهي لا تقضي، فهذا اولي. (المحيط البرهاني، ٤٦٧/١؛ التاتارخانية، ٤٢١/١).
وفي جامع المضمرات (٢٣٧/٢): في الظهيرية: إذا فاتته التراويح عن وقتها لا يقضي الجماعة. وهل يقضي بغیر الجماعة؟قال بعضهم: تقضي ما لم يمض شهر رمضان، وقال بعضهم: لا تقضي وهو الصحيح وقال بعضهم: لا يقضي أصلا وهو الأصح لأن التراويح ليس بأكد من السنة بعد المغرب والعشاء، وهي لا تقضي، فهذا اولي. والدليل عليه أنها لا تقضي بالجماعة بالإجماع. والله تعالی اعلم
⚡️⚡️⚡️⚡️
کتبه: ندیم ابن علیم المصبور العینی

🌹 شرعی عدالت چینل 🌸
⚡️ قضائے تراویح ⚡️ (مسئلہ) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ اگر تراویح کی نماز فاسد ہو جائے تو کیا اسکی قضاء واجب ہے؟ بالتفصیل مع حوالہ ودلائل کے جواب عنایت فرمائیں. ⚡️⚡️⚡️⚡️ (الجواب) نماز تراویح کی قضا نہیں مثلا ایک دن ناغہ ہوگیا یا کل تراویح…
#فیضان_ماہ_رمضان_المبارک ⓯
#تراویح ᵀᵃʳᵃᵛᵉᵉʰ #نماز_تراویح
https://t.me/islaamic_Knowledge/29215
اگر تراویح کی نماز فاسد ہو جائے
تو کیا اسکی قضا واجب ہے ؟
#تراویح ᵀᵃʳᵃᵛᵉᵉʰ #نماز_تراویح
https://t.me/islaamic_Knowledge/29215
اگر تراویح کی نماز فاسد ہو جائے
تو کیا اسکی قضا واجب ہے ؟
❤1👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1👍1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
ْ #فیضان_رمضان_المبارک ❿ #رمضان ᴿᵃᵐᶻᵃⁿ #روزہ ᴿᵒᶻᵃ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
مسائل قراءت بیرون نماز
بہار شریعت جلد¹ حصہ³
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
مسئلہ ㊺ تلاوت کے شروع میں تعوذ یعنی اعوذ باللہ پڑھنا مستحب ہے - اور ابتدائے سورت میں تسمیہ یعنی بسم اللہ سنت ورنہ مستحب - مسئلہ ㊻ یہ جو مشہور ہے کہ سورۃ التوبہ ابتداً پڑھے، (یعنی سورۂ توبہ ہی سے تلاوت شروع کرے) جب بھی بسم اللہ نہ پڑھے یہ محض غلط ہے - مسئلہ ㊽ تین دن سے کم میں قرآن کا ختم خلاف اولیٰ ہے - مسئلہ ㊾ جب ختم ہو تو تین بار قل ھو اللہ احد پڑھنا بہتر ہے - مسئلہ ㊿ لیٹ کر قرآن پڑھنے میں حرج نہیں جب کہ پاؤں سِمٹے ہوں اور مُنھ کھلا ہو یوں ہی چلنے اور کام کرنے کی حالت میں بھی تلاوت جائز ہے جب کہ دل نہ بٹے ورنہ مکروہ ہے - مسئلہ⁵⁶ قرآن مجید سننا، تلاوت کرنے اور نفل پڑھنے سے افضل ہے - مسئلہ⁵⁹ قرآن پڑھ کر بھلا دینا گناہ ہے، جو قرآن پڑھ کر بھول جائے قیامت کے دن کوڑھی ہوکر آئےگا، اور قرآن مجید میں ہے کہ اندھا ہو کر اٹھےگا - مسئلہ⁶² قرآن مجید بلند آواز سے پڑھنا افضل ہے - مسئلہ⁶³ دیواروں اور محرابوں پر قرآن مجید لکھنا اچھا نہیں -
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
#فیضان_رمضان_المبارک ⓫
#مسائل_تلاوت #مسائل_قرآن
قرآن میں حروف کلمات آیات
روزہ کے ضروری مسائل #روزہ

❤3👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1👍1
تراویح کا بیان | بہار شریعت
تراویح کے فضائل و مسائل 💐
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
مسئلہ ❶ تراویح کی نماز مرد و عورت سب کے لئے بالاجماع سنت مؤکدہ ہے اس کا ترک جائز نہیں! مسئلہ ❷ جمہور کا مذہب یہ ہے کہ تراویح کی بیس رکعتیں ہیں! مسئلہ ❸ نماز تراویح کا وقت فرض عشاء کے بعد سے طلوع فجر تک ہے، وتر سے پہلے بھی ہو سکتی ہے اور بعد بھی! مسئلہ ❺ اگر فوت ہو جائیں تو ان کی قضا نہیں! مسئلہ ❻ تراویح کی بیس رکعتیں دس سلام سے پڑھے یعنی ہر دو رکعت پر سلام پھیرے! مسئلہ ❽ نماز تراویح میں ایک بار قرآن مجید ختم کرنا سنت مؤکدہ ہے! مسئلہ ⓰ تراویح میں جماعت سنت کفایہ ہے! مسئلہ ⓱ تراویح مسجد میں با جماعت پڑھنا افضل ہے! مسئلہ ㉔ نابالغ کے پیچھے بالغین کی تراویح نہ ہوگی! مسئلہ ㉕ رمضان میں وتر جماعت سے پڑھنا افضل ہے! مسئلہ ㊵ ایک بار بسم اللہ شریف جہر سے پڑھنا سنت ہے! مسئلہ ㊶ متاخرین نے ختم تراویح میں تین بار سورۃ الاخلاص یعنی قل ھو اللہ احد پڑھنا مستحب کہا
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
#فیضان_رمضان_المبارک ⓬
#رمضان | مسائلِ #تراویح