🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1👍1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
04-09-1443 ᴴ | 06-04-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
04-09-1443 ᴴ | 06-04-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1👍1
💥 دوسرے ملک میں آکر معلوم ہوا کہ ابھی ایک روزہ باقی ہے تو... ؟💥

سوال : اگر بیرون ملک سے کوئی 30 روزہ رکھ کر یہاں آگیا، اور یہاں ایک روزہ باقی ہے تو اب آخری روزہ جو اسکا 31 واں ہوگا یہ نفل کی نیت سے رکھنا ضروری ہے؟
اگر نہ رکھے تو گناہ گار ہوگا؟
المستفتی : عبد اللہ

الجواب : ایسے شخص پر وارد حال ملک کے حساب سے روزہ فرض ہے، کہ روزہ فرض ہونے کے لیے "شہود رمضان" چاہیے اور وہ یہاں موجود ہے. قرآن مجید میں ارشاد ہوا :
-فَمَنْ شَهِدَ مِنْكُمُ الشَّهْرَ فَلْیَصُمْهُؕ- [البقرة: 85] تو تم میں جو کوئی یہ مہینہ پائے تو ضرور اس کے روزے رکھے.
فتح القدير شرح الھدایۃ میں ہے :
إن الصوم المفروض یوم یصوم الناس والفطرالمفروض یوم یفطر الناس ، أعني بقید العموم. جس دن عامۂ مسلمین روزہ رکھیں اس دن روزہ رکھنا فرض ہے. اور جس دن عید منائیں تو عید منانا، یعنی عامۂ مسلمین کا قید ملحوظ خاطر رہے. (فتح القدير، 2،ص:249)
واللہ تعالٰی اعلم
فیضان سرور مصباحی
28/رمضان المبارک 1440ھ
2👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1👍1
⚡️ قضائے تراویح ⚡️

(مسئلہ) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ اگر تراویح کی نماز فاسد ہو جائے تو کیا اسکی قضاء واجب ہے؟ بالتفصیل مع حوالہ ودلائل کے جواب عنایت فرمائیں.
⚡️⚡️⚡️⚡️
(الجواب) نماز تراویح کی قضا نہیں مثلا ایک دن ناغہ ہوگیا یا کل تراویح میں امام سے قرأت میں فساد آگیا آج معلوم ہوا یا کل دو رکعت تراویح کی شروع کرکے توڑ دی، اب ادا کرے تو نفل ہوں گی.
قال الإمام رحمه الله: نماز تراویح کی قضا نہیں، پھر اگر کوئی آج کی فوت شدہ تراویح کل پڑھے تو نفل ہوں گے نہ سنن وتراویح نہ شرعاً مکروہ وقبیح. مختصرا. (فتاوی رضویہ، ١٤٣/٨)
قال الفاضل الحصكفي والسيد الشامي رحمة الله تعالی علیهما وعلی سائر العلماء الکرام: لا تقضی إذا فاتت أصلا ولا وحدہ في الأصح فان قضاھا كانت نفلا مستحبا وليس بتراویح کسنة مغرب وعشاء. (در المختار ومعه رد المحتار، ٤٩٥/٢).
وفي المحيط والتاتارخانية:  إذا فات التراويح عن وقتها هل يقضي؟ اختلف المشايخ، قال بعضهم : يقضي ما لم يدخل وقت تراويح آخر، وقال بعضهم: يقضي ما لم يمض رمضان، وقال بعضهم: لا يقضي أصلا وهو الأصح لأنه التراويح ليس بأكثر من في السنة بعد المغرب والعشاء، وهي لا تقضي، فهذا اولي. (المحيط البرهاني، ٤٦٧/١؛ التاتارخانية، ٤٢١/١).
وفي جامع المضمرات (٢٣٧/٢): في الظهيرية: إذا فاتته التراويح عن وقتها لا يقضي الجماعة. وهل يقضي بغیر الجماعة؟قال بعضهم: تقضي ما لم يمض شهر رمضان، وقال بعضهم: لا تقضي وهو الصحيح وقال بعضهم: لا يقضي أصلا وهو الأصح لأن التراويح ليس بأكد من السنة بعد المغرب والعشاء، وهي لا تقضي، فهذا اولي. والدليل عليه أنها لا تقضي بالجماعة بالإجماع. والله تعالی اعلم
⚡️⚡️⚡️⚡️
کتبه: ندیم ابن علیم المصبور العینی
1👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1👍1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
ْ #فیضان_رمضان_المبارک ❿ #رمضان ᴿᵃᵐᶻᵃⁿ #روزہ ᴿᵒᶻᵃ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
مسائل قراءت بیرون نماز
بہار شریعت جلد¹ حصہ³
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
مسئلہتلاوت کے شروع میں تعوذ یعنی اعوذ باللہ پڑھنا مستحب ہے - اور ابتدائے سورت میں تسمیہ یعنی بسم اللہ سنت ورنہ مستحب - مسئلہ ㊻ یہ جو مشہور ہے کہ سورۃ التوبہ ابتداً پڑھے، (یعنی سورۂ توبہ ہی سے تلاوت شروع کرے) جب بھی بسم اللہ نہ پڑھے یہ محض غلط ہے - مسئلہ ㊽ تین دن سے کم میں قرآن کا ختم خلاف اولیٰ ہے - مسئلہجب ختم ہو تو تین بار قل ھو اللہ احد پڑھنا بہتر ہے - مسئلہ ㊿ لیٹ کر قرآن پڑھنے میں حرج نہیں جب کہ پاؤں سِمٹے ہوں اور مُنھ کھلا ہو یوں ہی چلنے اور کام کرنے کی حالت میں بھی تلاوت جائز ہے جب کہ دل نہ بٹے ورنہ مکروہ ہے - مسئلہ⁵⁶ قرآن مجید سننا، تلاوت کرنے اور نفل پڑھنے سے افضل ہے - مسئلہ⁵⁹ قرآن پڑھ کر بھلا دینا گناہ ہے، جو قرآن پڑھ کر بھول جائے قیامت کے دن کوڑھی ہوکر آئےگا، اور قرآن مجید میں ہے کہ اندھا ہو کر اٹھےگا - مسئلہ⁶² قرآن مجید بلند آواز سے پڑھنا افضل ہے - مسئلہ⁶³ دیواروں اور محرابوں پر قرآن مجید لکھنا اچھا نہیں -
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
#فیضان_رمضان_المبارک
#مسائل_تلاوت #مسائل_قرآن
قرآن میں حروف کلمات آیات
روزہ کے ضروری مسائل #روزہ
3👍1